› forums › discuss Pakistani politics › اخر دنشگردی کا اخری وقت ا گیا
- This topic has 13 replies, 1 voice, and was last updated 4 months, 2 weeks ago by
مومن.
-
CreatorTopic
-
ParticipantParticipant
مومن
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
اور اگر یہ سلسلہ پھر بھی جاری رہے تو اسی دن فورم کو سرور سے اتار کر آف لائن کردیں۔ فورم بند کردینا اس سے بہتر ہے بجائے کسی احمق کی لن ترانیوں کے باعث کسی مصیبت میں پھنسنے کے۔
-
CreatorTopic
-
AuthorReplies
-
ParticipantParticipant
مومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
یہ تو ایک دن ہونا تھا ۔۔۔ دنشگردی کی بنیاد ہی جھوٹ پر تھی ۔۔۔ اخر دنشگردی کی انتظامیہ کا اصلی چہرہ سامنے ا گیا ۔۔۔ مجھے امید ہے باوا جی کی انکھیں کھل گئی ہونگیں ۔۔۔
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
عاطف صاحب۔۔۔۔۔ مجھے افسوس ہے کہ آپ کی دانشگردی نامی یہ بیٹھک سَجانے کی خواہش کا یہ حَشر ہورہا ہے۔۔۔۔۔ یقیناً آپ کو ایک دھچکا لگا ہوگا۔۔۔۔۔ مگر کیا کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ کل آپ نے ایک صفحہ بنا کر سب لوگوں کو صورتحال سمجھانے کی کوشش کی تھی مگر۔۔۔۔۔۔ یہاں فورم پر موجود لوگوں کی ذہنی حالت پر ترس ہی کھایا جاسکتا ہے جو برسوں مغربی ممالک میں رہ کر بھی دوسروں کے ایمان ٹٹولنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ تمام لوگ مغربی ممالک میں رہ سکتے ہیں، کما سکتے ہیں، اپنی زندگی اِن ممالک میں ترتیب دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔ لیکن جب آپ کے فورم پر آتے ہیں تو اِنہیں دو سو پچانوے سی والا ضیاء الحق کا پاکستان چاہیے جہاں یہ لوگ توہین توہین گستاخی گستاخی کا کھیل، کھیل سکیں۔۔۔۔۔ خود اِن کا من کرے تو یہ لوگ امام بخاری کو ماں بہن کی ننگی گالیاں دے سکتے ہیں لیکن دوسروں پر توہین کے فتاویٰ جاری کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں۔۔۔۔۔ بس منافقت ہی منافقت ہے۔۔۔۔۔ بلکہ اِن لوگوں کی حرکتیں دیکھ کر منافقت کا لفظ ہی ناکافی محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ اور میرے خیال میں آپ نے دُرست فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔ جو جانا چاہتا ہے وہ چلا جائے۔۔۔۔۔فساد کی جڑ اور استین کا سانپ ۔۔۔ اس فورم کا اصل دشمن ۔۔۔۔ اپنے نام کا حق ادا کر دیا ۔۔۔ کالی بھیڑ نام ہی ایسا ہے ۔۔۔ایسا دیوانہ جو خود کو پیغمبر سمجھتا ہے۔۔۔ ۔
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
عجیب لوگ تھے ، کینہ روی سے ملتے تھے عجیب شہر تھا ، دھوکہ گلی گلی میں تھا بظاھر دوست کہنے والے آپ کے لئے کسی خندق کھود رہے ہیں کیا واقعی انہیں اندازہ نہیں …..آپ نے ایک تھریڈ بنایا..دوستوں سے مدد چاہی ..وہاں بھی وہی توہین کے نعرے ..سیدھی سی بات ہے ..ایک جگہ کا ماحول پسند نہیں ..وہاں آنا ہی کیوں میرا ماننا ہے کہ ملحدین کو سمجھایا جا سکتا ہے ..مومنین کو نہیںیہ بھٹکنا نہیں تو اور کیا ہے ؟
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
پاگل اسے بین کر رہا ہے جس نے فورم کو جینے کا مقصد دیا ۔۔۔ اب تو مرنا یقینی ہے ۔۔۔۔
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
لو یہ سمجھتے ہیں کہ مجھے بین کرنے سے میرا یہ کوئی نقصان کریں ۔۔۔ ارے بین گردی جو بین کرنے کی مشین بن گئی ۔۔۔ جتنے بھی بین تم لگاتے ہو اپنا نقصان کرتے ہو ممبر کا نہیں ۔۔۔ اگر بین کی مشین ہی بننا تھا تو فورم ہی کیوں کھولا ؟؟؟
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
کافر ہے تو ممبرز پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو ممبرز بغیر بھی لڑتا ہے سپاہی
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
کانے دجال سے بھی زیادہ بے غیرت وہ بندہ ہے جس نے کاروبار ویبسائیٹ چلانے کی خاطر اپنی ماں بہن ایک کرنے والے کوڑھیوں کو اپنے گھر میں پناہ دی ہے
وہ بھول گیا ہے کہ ویبسائیٹس کوڑھی نہیں بلکہ کوڑھ جراثیم سے پاک انسان چلاتے ہیں. کوڑھیوں سے ویبسایٹس چلتی ہوتیں تو کوڑھی محلے کبھی نہ اجڑ کر نیست و نابود نہ ہوتے
باوا جی کے چھ سال پرانے جملے اج بھی سچ ثابت ہو رہے ہیں ۔۔۔۔ افسوس باوا جی سمجھ رہے ہیں کہ دنشگردی پر رہ کر اس کو بدل سکیں گیں ۔۔۔۔۔
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
مومن کو بین کر دیا ۔۔۔
اب بارہ گھنٹے سے الو بول رہے ہیں ۔۔۔
لگتا بیماری بڑھتی جا رہی ہے ۔۔۔۔
ParticipantParticipantمومن
- Offline
- Topics:986
- Replies:5789
- Contributions:6775
- Expert
- ★★★
دنشگردی کا یہ حال ہو گیا ہے کہ وہاں کے ممبر بھی وہاں کی خامشوی سے تنگ ا گئے ہیں ۔۔۔ مومن کو بین کرنے کے بعد وہاں ایسی ویرانی بھیلی ہے کہ الو بول رہے ہیں ۔۔ انجان نے پورا زور لگا کر دیکھ لیا لیکن وہ فورم اباد ہو کر ہی نہیں دے رہا ۔۔۔
یہ اچھے دنشور ہیں ۔۔۔ اپنے مفاد کے لیے جھوٹے الزام لگاتے ہیں اور اگر کوئی جھوٹ سے پردہ اٹھاتا ہے تو اسے بین کر دیتے ہیں ۔۔
اوے دو ٹکے کے دنشوارو ۔۔۔ ن لیگ کے پٹوریوں ۔۔ جیسے تم سے حکومت نہیں چل سکی ایسے ہی تم سے فورم بھی نہیں چل سکتا ۔۔۔۔
-
AuthorReplies
You must be logged in to reply to this topic.