ایک تھریڈ صرف نواز پر

forums discuss Pakistani politics ایک تھریڈ صرف نواز پر

  • This topic has 160 replies, 11 voices, and was last updated 4 days, 1 hour ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #100281 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Topics:24
    • Replies:264
    • Contributions:288
    • Professional
    • ★★

    اگرچہ مجھ کو یقین ہے کے کچھ لوگ اس بات سے تلملا اٹھیں گے کے نورے پر ہی تھریڈ کیوں اور تیزی سے عمران یا الطاف وغیرہ کو بیچ میں گھسیٹیں گے – مگر حقیقت یہ ہے کے ٹیکس چور نورا اس وقت وزیر اعظم ہے اور اس بنا پر سب سے زیادہ تنقید کا حقدار بھی ہے

     

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 159 total)
  • Author
    Replies
  • #112010 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    میرا نہیں خیال ہے کہ نوازشریف پر تنقید پڑھکر نواز شریف کے کسی حامی کے اس طرح ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں جس طرح زرداری، الطاف حسین اور عمران خان پر تنقید پڑھکر انکے حامیوں کے

    نواز شریف کے حامی اسکے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں اور اسکی اقراپروری پر اس پر سو بار لعنت بھیجتے ہیں

    یہ حوصلہ اور جرات کیا کسی زرداری، الطاف حسین اور عمران خان کے حامی میں ہے؟

    اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں

    :D :D

    #112011 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    نواز شریف کے حامی اسکے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں اور اسکی اقراپروری پر اس پر سو بار لعنت بھیجتے ہیں

    یہ حوصلہ اور جرات کیا کسی زرداری، الطاف حسین اور عمران خان کے حامی میں ہے؟

    اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں


    مسلم لیگیے اور دوسری پارٹی کے ورکر میں یہی بنیادی فرق ہے ۔

    الطاف حسین نے آج یوم تاسیس پر خطا کرتے ہوئے فرمایا

    “میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی وزارت اور صدارت پر جس کی بنیاد لوگوں کے خون پر ہو“

    لو کر لو گل لعنت بھی اپنے استعمال پر شرمندہ ہے ۔

    :mrgreen: 😆 :mrgreen:

    #112012 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں

    باوا جی ۔

    اپ نے تو ہمارے حوصلے کو بھی چیلنج کر دیا ۔

    :(

    #112013 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ۔

    پریشان نہ ہوں تقی بھائی اپنے قائد محترم کی سنت پر عمل کر رہے ہیں ۔ “ٹن“ ہو کر جو دماغ میں آئے کہہ دیتے ہیں اور جب ہوش آتا ہے تو پھر معذرت کر لیتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا میرے بیان کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ۔

    اتنی دیر میں رابطہ کمیٹی بچاری وضاحتیں بیان کر کر کے ہلکان ہو چکی ہوتی ہے اور جب بھائی کی طرف سے وضاحت آتی ہے تو رابطہ کمیٹی بچاری کو اپنی پڑ جاتی ہے ۔

    :mrgreen: 😆 :mrgreen:

    #112014 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    “نواز شریف کے حامی اسکے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں اور اسکی اقراپروری پر اس پر سو بار لعنت بھیجتے ہیں

    یہ حوصلہ اور جرات کیا کسی زرداری، الطاف حسین اور عمران خان کے حامی میں ہے؟

    اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں”

    ______________________________________________________________________________

    ha ha ha

    لعنت بھیجتے ہیں مگر ووٹ دلانے سے بعض نہیں آتے – اور تنقید سن کے تلملا جاتے ہیں

    میرا نہیں خیال کہ میں نے الطاف کو کبھی ایسے سپورٹ کیا ہو یا کسی بھی لیڈر کو اس ترھا جیسے آپ حضرات اپنے اپنے دیوتاؤں کو کرتے ہیں –

    اور یہ سب چالاکیاں کہ کبھی کبھی نورے کو ہلکا پھلکا تنقید کا نشانہ بنا لیا دکھاوے کے لئے یہ لوگ سب اچھی طرح جانتے ہیں –

    آج تک جتنی گالیاں پی پی پی کے حصے میں آئیں ہیں اتنی گالیوں کا حقدار نورا بھی ہے – یہ کتے کا بچہ پانچویں چھٹی بار اقتدار میں آرہا ہے اور پھر سے صرف مال بنانے میں مصروف ہے

    #112015 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    نواز شریف کے حامی

    اسکے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں اور اسکی اقراپروری پر اس پر سو بار لعنت بھیجتے ہیں

    یہ حوصلہ اور جرات کیا کسی زرداری، الطاف حسین اور عمران خان کے حامی میں ہے؟

    اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں”

    ______________________________________________________________________________

    ویسے باوا بھائی ہم کو وہ دن بھی یاد ہیں جب ہم نورے پر تنقید کرتے تھے اور آپ بھاگے بھاگے اڈمن کے پاس جاتے تھے – اسی اڈمن کے پاس جو آج غلیظ ترین انسان ثابت ہوا ہے اور اسلام دشمنو کو خوب پنپنے کا موقع دے رہا ہے –

    واضح رہے کے پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کا اڈمن نورے کا سپپورٹر ہے اور اتنا گندہ اور غلیظ ہے کے نبی (ص) کے شان میں تو گھستاخی برداشت کرتا ہے نورے کی نہیں

    #112016 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    آپ سب دوستوں کی بات درست ہے کہ ہمارے ہاں سیاسی قائدین پر تنقید برداشت کرنے کا کوئی رواج نہیں ہے – یہ بات بھی درست ہے کہ مسلم لیگ کے سپورٹر دوسروں کے معاملے میں اپنے لیڈروں پر کی گئی تنقید تھوڑی سی زیادہ برداشت کرتے ہیں – اس معاملے میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کے ہمدردان کا سٹیمنا سب سے کم ہے –

    پر جب بات آتی ہے لیڈر شپ کی تو آجکل سب سے زیادہ برداشت کا مظاہرہ پی پی پی والوں نے کیا ہے – جتنی زرداری کی ہوئی ہے نواز شریف اسکا دس فیصد بھی برداشت نہیں کر سکتا – نواز شریف انتہائی خوشامد پسند اور اقربا پرور انسان ہے – باقی لیڈران میں بھی کافی حد تک برداشت کی کمی پائی جاتی ہے پر نواز شریف کا اس لسٹ میں پہلا نمبر ہے –

    جہاں تک بھائی پر تنقید کا سوال ہے تو دوستو بوری الطاف بھائی کی کرسی کے نیچے ہمیشہ پائی جاتی ہے اور تنقید کرنے والی کا قصہ ہی گول ہو جاتا ہے – نہیں یقین تو مصطفیٰ کمال سے پوچھ لیں وہ بتا دے گا کے ایم کیو ایم میں مخالف نقطۂ نظر سننے کی کتنی برداشت ہے- اگر کسی کو پتا ہے کہ وہ کس ملک میں رہتا ہے

    واضح رہے کے پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کا اڈمن نورے کا سپپورٹر ہے اور اتنا گندہ اور غلیظ ہے کے نبی (ص) کے شان میں تو گھستاخی برداشت کرتا ہے نورے کی نہیں

    Rohail Taqi,

    یہ تو آپ نے کوزے میں دریا بند کردیا ہے –

    #112017 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    واضح رہے کے پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کا اڈمن نورے کا سپپورٹر ہے اور اتنا گندہ اور غلیظ ہے کے نبی (ص) کے شان میں تو گھستاخی برداشت کرتا ہے نورے کی نہیں


    میرے پی کے پی چھوڑنے کی وجہ صرف یہی تھی

    اور ظاہر سی بات ہے آپ ایک خاص لیول تک ہی جا لوگوں سے بات کر سکتے ہیں ۔ اور کوئی حد سے گر جاتا ہے تو آپ کے سامنے جگہ چھوڑ دینے کے علاوہ کوئی اور اختیار ہی نہیں رہتا ۔

    #112018 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    – یہ کتے کا بچہ پانچویں چھٹی بار اقتدار میں آرہا ہے اور پھر سے صرف مال بنانے میں مصروف ہے


    اس فقرے میں جو درد اور تکلیف پنہاں ہے میں اس کو انجوائے کر رہا ہوں

    :mrgreen: 😆 :mrgreen:

    #112019 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    انجوتے تو یہ بھی کر رہی ہیں

    ویسے وہاں تو اڈمن نورے کا لفظ تک مٹا دیا کرتا تھا

    اب کیا کریں گے آپ — چلیں آپ کو آنے والے وقتوں میں انجوے کراتے رہیں گے

    #112020 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    پیرو مرشد جناب باوا جی ، سائٹ بھائی جان ، روحیل تقی بھائی اور چیمہ بھائی جان کی خدمت میں آداب اور سلام

    اس تھریڈ پر تو کافی رونق لگی ہوئی ہے سوچا ہم بھی انٹری مار لیں ..

    پیرو مرشد، آپ کو ایک برقی چٹھی بیھجی تھی چند دن پہلے ، جواب کا منتظر ہوں ،

    #112021 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    صدیقی بھائی سلام

    #112022 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    صدیقی بھائی واعلیکم آسلام

    کیسے مزاج ہیں آپ کے – کافی دنوں بعد آمد ہوئی ہے آپ کی – کبھی کبھار چکر لگا لیا کریں

    #112023 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    @Rohail Taqi,

    here is the real story behind the above case you blamed on poverty and hunger.

    https://www.youtube.com/watch?v=iXbHFIZ3i8M

    #112024 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    تقی بھائی جی ۔

    وہ تصویر زیادہ اچھی تھی جس میں پولیو ورکر کام کر رہے تھے ۔ آپ نے اس کو ایڈٹ کر دیا ہے ۔ ایڈٹ کرنا آپ کی پرانی عادت ہے (قائد محترم کی سنت) ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ گالیاں لکھ کر اس کو صاف کر دینا تا کہ ایڈمن کے زیر عتاب نہ آ جائیں ۔

    پانچویں چھٹی بار اقتدار کی بات نہ کریں ۔ بغل بچے کو تو جانتے ہوں گے ۔

    اب ہر کام شہباز شریف کے ذمہ نہ لگا دیں حقیقت جاننے کے لئے یہ تفصیلی پروگرام دیکھیں ۔

    http://www.affairs.com.pk/Play_Show_Qutab-Online–5th-March-2014_52784

    #112025 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    صدیقی بھائی جی ۔

    و علیکم السلام ۔ میں تو سوچ رہا تھا کہ وینا ملک کی شادی کے بعد اپنے صدیقی تو شائد دلبر داشتہ (یہاں زور داشتہ پر ہے) ہو گئے ہیں

    :mrgreen: :mrgreen:

    #112026 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    صدیقی بھائی – و علیکم السلام اور آداب عرض

    انتہائی معزرت چاہتا ہوں کہ آپکی چٹھی کے جواب میں تاخیر ہو گئی ہے. کل انشاء الله تفصیل سے لکھوں گا

    ایک بار پھر بہت بہت معزرت

    #112027 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ویسے باوا بھائی ہم کو وہ دن بھی یاد ہیں جب ہم نورے پر تنقید کرتے تھے اور آپ بھاگے بھاگے اڈمن کے پاس جاتے تھے – اسی اڈمن کے پاس جو آج غلیظ ترین انسان ثابت ہوا ہے اور اسلام دشمنو کو خوب پنپنے کا موقع دے رہا ہے –

    واضح رہے کے پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کا اڈمن نورے کا سپپورٹر ہے اور اتنا گندہ اور غلیظ ہے کے نبی (ص) کے شان میں تو گھستاخی برداشت کرتا ہے وہ نواز شریف کا نورے کی نہیں

    .

    .

    روحیل تقی بھائی

    ایسا ممکن ہی نہیں ہے کہ کسی نے نواز شریف پر تنقید کی ہو اور میں نے اڈمن کو اسکی شکایت کی ہو. ہاں، کسی نے مجھے گالی دی ہو تو ضرور اڈمن کو متوجہ کیا ہوگا کیونکہ گالی کوئی بھی دے اس نے مجھے ہی بین کرنا ہوتا تھا یا موڈریشن میں ڈالنا ہوتا تھا. پی کے پولیٹکس پر آدھے سے زیادہ عرصۂ اس نے مجھے موڈریشن میں رکھا

    اسمیں کوئی شک و شبہ باقی نہیں ہے کہ اڈمن پی کے پولیٹکس گندہ اور غلیظ ہے جو لعنتی کوڑھیوں کی نبی (ص) کے شان میں تو گھستاخی برداشت کرتا ہے اور انکو گند پھیلانے کی اجازت دیتا ہے. جب بھی کبھی کوڑھیوں نے اسلام کے بارے میں بکواس کی ہے اور گند پوسٹ کیا ہے تو سب سے پہلے اور بلند آواز ہم نے ہی اٹھائی ہے، کوڑھیوں سے ٹکر لی ہے

    .

    .

    لعنت بھیجتے ہیں مگر ووٹ دلانے سے بعض نہیں آتے – اور تنقید سن کے تلملا جاتے ہیں

    .

    .

    جہاں تک لعنت بھیجنے کی بات ہے تو اس سلسلے میں خیانت نہیں کرتے ہیں اور جب اور جس پر لعنت بھیجتے ہیں تو سچے دل سے بھیجتے ہیں

    :) :)

    رہی بات ووٹ کی تو حقیقت یہ ہے کہ نہ تو خود نواز شریف کو ووٹ دیا ہے اور نہ ہی ایسا کسی کو کرنے کے لیے کبھی کہا ہے. جو خود لعنت بھیجنے سے گریز نہ کرتا ہو وہ کسی کی تنقید پر کیوں تلملائے گا؟

    نواز شریف، زرداری، پیر معجزے شاہ یا بابا نیازی سمیت کسی کی بھی کوئی اچھی بات لگے تو کبھی کبھار تعریف کی کر دیتا ہوں

    :D :D

    #112028 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    اس فقرے میں جو درد اور تکلیف پنہاں ہے میں اس کو انجوائے کر رہا ہوں

    .

    .

    چیمہ جی

    مجھے تو تقی بھائی کے کومنٹس پڑھکر پیر کرامات کی وہ تقریر یاد آ گئی ہے جس میں وہ لاکھوں کے مجمعے (جن میں بڑی تعداد میں خواتین بھی تھیں) سے خطاب کرتے ہوئے ایسے ہی “مہذب” الفاظ استعمال کرتا ہے اور کہتا ہے کہ

    وہ کتے کا پلّا مجھے گالیاں دیتا ہے اور میری رابطہ کمیٹی سنتی رہتی ہے

    یقین کریں میں نے وہ شاہکار تقریر کوئی سو دفعہ سنی ہوگی اور مختلف ویبسائیٹ پر پوسٹ کی ہوگی

    :mrgreen: :mrgreen:

    #112029 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ۔

    وہی ویڈیو جس میں کیمرے بند کر دئیے تھے اور قائد محترم نے کہا تھا کہ واسع جلیل کو اتنی زور سے جوتا مارو کی مجھے آواز آئے اگلے دن شفقت محمود لائیو پروگرام میں خواجہ اظہار الحسن سے جوتے پڑنے کا احوال پوچھ رہا تھا ۔

    :mrgreen: 😆 :mrgreen:

    #112030 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    صرف تقی بھائی کی تسلی و تشفی کے لئے ۔

    #112031 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی –

    درست پہچانا آپ نے. یہ وہی ویڈیو ہے

    ان دنوں امت میں فاروق ستار کا ایک کارٹون بھی چھپا تھا

    .

    .

    .

    .

    ویسے کچھ بھی ہے – نسخہ آزمودہ ہے اور کارگر ہے

    کسی فورم پر کوئی گالی بکنے کی کوشش کرے اور ویبسائیٹ کی انتظامیہ نوٹس نہ لے تو فورا پیر معجزے شاہ کا فرمان پوسٹ کر دیں

    وہ کتے کا پلّا مجھے گالیاں دیتا ہے اور ویبسائیٹ کی انتظامیہ دیکھتی رہتی ہے

    😈 😈

    #112032 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    یار کتے کا بچا تو نورے کو کہا تھا آپ دونو تو اپنے آپ کو سمھجنے لگ گیے

    کسی فورم پر کوئی گالی بکنے کی کوشش کرے اور ویبسائیٹ کی انتظامیہ نوٹس نہ لے

    باوا بھائی نورے کی تو میں نے ابھی صرف ہلکی سی لی ہے اور آپ بھاگے بھاگے اڈمن سے دوا لینے بھی پوھنچ گئے … ویسے میں نے کوئی گالی ایسی نہیں دی ہے جو آپ پہلے سے پی پی پی کے لیڈروں کے لئے استمعال نہ کر چکے ہوں

    چونکے اس سائٹ کا اڈمن پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام والے کے ترھا آپ کی کیٹگری مطلب نورے کا پالتو نہیں جس کے دو فوائد ہیں

    ایک) نورے کی ہتک سینسر نہیں ہورہی

    دو ) چھوٹے نوروں کو سمھج نہیں لگ رہی کے کدھر جا کر دیوار پر سر ماریں

    #112033 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ویل ڈن – روحیل تقی بھائی

    چھا گئے ہیں

    :) :)

    لگتا ہے میرے کومنٹس سمجھنے میں غلطی لگی ہے یا پھر میں کومنٹس میں اپنی بات واضح نہیں کر سکا ہوں

    چلیں اپنے حصے کی غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کرتا ہوں

    بظاہر لگتا ہے کہ غلط فہمی اس جملے سے ہوئی ہے

    .

    کسی فورم پر کوئی گالی بکنے کی کوشش کرے اور ویبسائیٹ کی انتظامیہ نوٹس نہ لے تو فورا پیر معجزے شاہ کا فرمان پوسٹ کر دیں

    وہ کتے کا پلّا مجھے گالیاں دیتا ہے اور ویبسائیٹ کی انتظامیہ دیکھتی رہتی ہے

    .

    اس جملے میں ایک لفظ “آپکو” لکھنا مس ہوگیا تھا اور اصل میں لکھنا یہ چاہتا تھا کہ

    .

    کسی فورم پر کوئی آپکو گالی بکنے کی کوشش کرے اور ویبسائیٹ کی انتظامیہ نوٹس نہ لے تو فورا پیر معجزے شاہ کا فرمان پوسٹ کر دیں

    وہ کتے کا پلّا مجھے گالیاں دیتا ہے اور ویبسائیٹ کی انتظامیہ دیکھتی رہتی ہے

    .

    اس کا پس منظر سیاست پی کے پر بعض لوگوں کی گالیاں تھیں جن کے جواب میں وہ پیر کرامت کا فرمان تھوڑی ترمیم کرکے عموما پوسٹ کرتا ہوں

    http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?232728-punjab-gov-updates&p=2134047&viewfull=1#post2134047

    یہ تھی میرے حصے کی وضاحت

    :D :D

    باقی آپ نواز شریف کو ایک نہیں ایک لاکھ گالیاں دیں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ نواز شریف عوامی اور سیاسی شخصیت ہے. اگر کوئی کسی سیاستدان کو گالی دیتا ہے تو لازمی طور پر اسکے پاس گالی دینے کا کوئی نہ کوئی جواز ہوگا. میں اگر مردود بھٹو نکو گالی دیتا ہوں تو اس وجہ سے کہ اس نے میرا ملک دو لخت کیا ہے. یہ گالی بھٹو کو ہی نہیں ملک توڑنے والے فوجی جرنیلوں کو بھی دیتا ہوں

    آخر میں وہی بات کہ

    رواداری اور برداشت بہترین حکمت عملی ہے

    :mrgreen: :mrgreen:

    #112034 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    آپ سے چھیڑ چھاڑ چلتی رہے گی

    :D

    میرا مقصد جھگڑا کرنا نہیں ہوتا بس انجویمنٹ

    ویسے یہ تصویر اچھی ہے

    #112035 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    میرا لچ تلنے کا مقصد بھی چھیڑ چھاڑ ہی ہوتا ہے

    اسے سنجیدگی سے نہ لیا کریں ورنہ بھتہ دینا بند کر دیں گے

    :D :) :) :D

    #112036 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    نواز شریف نجی محفلوں میں گلہ کرتے ہوئے پایا گئے ہے کہ الطاف حسین نے نایاب مور کے مرنے پر مجھ سے اظہار ہمدردی نہیں کیا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ چلیں اگر الطاف حسین میرے خلاف ہے تو کوئی بات نہیں کم از کم جنگلی بلٌے کے مرنے پر مذمتی بیان جاری کر دیتے ۔ اور رابطہ کمیٹی مذمتی قرارداد پاس کر دیتی ۔

    اتنے اہم ایشو پر ان کا اس طرح اظہار لاتعلقی سمجھ سے بالاتر ہے ۔

    :mrgreen: :mrgreen:

    #112037 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    یار کتے کا بچا تو نورے کو کہا تھا آپ دونو تو اپنے آپ کو سمھجنے لگ گیے


    تقی بھائی ۔

    پریشان نہ ہوں اگر آپ گالی دیں گے تو ہم سمجھیں گے آپ ثواب حاصل کرنے کی نیت سے قائد محترم کی سنت ادا کر کے رہے ہیں ۔

    ویسے جس سپیڈ سے آپ کام کر رہے ہیں وہ دن دور نہیں لگ رہا ۔

    ہم تو پیر ومرشد حضرت قبلہ باوا صاحب سسکاچوانوی کی ہدایات پر عمل کریں گے پیر معجزے شاہ کا فرمان پوسٹ کر کے ۔

    :mrgreen: 😆 :mrgreen:

    #112038 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    پیر معجزے شاہ آف لندن شریف کے فرمان شریف والا تعویذ زبردست اثر دکھاتا ہے. اسے میں نے کئی بار پوسٹ کیا ہے اور ہر بار کارگر ثابت ہوا ہے

    اس سے تو سنگدل سے سنگدل محبوب بھی قدموں میں ان گرتا جاتا ہے

    ابھی پچھلے ماہ ہی رضا بھائی نے پیر کرامات کا وہ فرمان فردوس عاشق کو سنایا تھا جسے سنتے ہی وہ بیہوش ہو کر رضا بھائی کے قدموں میں گر گئی تھی اور تب سے رضا بھائی اپنی ٹانگوں کی فیزیو تھراپی کروا رہے ہیں

    :) :)

    میں تو پیر کرامات کی کرامات کا گرویدہ ہو گیا ہوں اور انکا فرمان زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کرتا ہوں تاکہ لندن میں محصور انکی روح کو اسکا ثواب ملتا رہے اور وہ لعنتی سکاٹ یارڈ لینڈ کے شر سے محفوظ رہیں

    :D :D

    #112039 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    یار چیمے کچھ باوا سے لچ تلنا سیکھ .. کچھ مذاق کا لیول اوپر لا یہ کیا فالتو باتیں لکھتا رہتا ہے میرے دوست….

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 159 total)

You must be logged in to reply to this topic.