ایک تھریڈ صرف نواز پر

forums discuss Pakistani politics ایک تھریڈ صرف نواز پر

  • Creator
    Topic
  • #100281 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Topics:24
    • Replies:264
    • Contributions:288
    • Professional
    • ★★

    اگرچہ مجھ کو یقین ہے کے کچھ لوگ اس بات سے تلملا اٹھیں گے کے نورے پر ہی تھریڈ کیوں اور تیزی سے عمران یا الطاف وغیرہ کو بیچ میں گھسیٹیں گے – مگر حقیقت یہ ہے کے ٹیکس چور نورا اس وقت وزیر اعظم ہے اور اس بنا پر سب سے زیادہ تنقید کا حقدار بھی ہے

     

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 164 total)
  • Author
    Replies
  • #112040 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    آخر لوگ نواز شریف کو ووٹ کیوں دیتے ہیں؟

    موٹر وے کا ایک منظر

    .

    .

    .

    .

    میٹرو بس سروس

    #112041 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    باوا پڑھے لکھے آدمی ہو ایسی باتیں کیوں کرتے ہو ؟

    ایک سڑک جو پاکستان کا ١ایک فیصد بھی استمعال نہ کرتے ہوں اس بنا پر نواز وزیر اعظم ہے؟

    اور اگر آپ کی یہ منطق درست ہے تو پھر پی پی پی کو ووٹ کیوں ملتے ہیں ؟

    اصل بات یہ ہے کہ پاکستان کی عوام جاہل ہے جو نواز ور زرداری جیسے چورو کو ووٹ دیتی ہے اور آپ جیسے پڑھے لکھے لوگ اتنے زیادہ نسل پرست ہیں جو صرف نواز کا اپنا ہم زبان ہونے پر جھوٹ بولنے اور برے کو اچھا کہنے پر آمادہ ہیں …

    #112042 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    تقی بھائی

    نواز شریف پنجابی نہیں بلکہ کشمیری ہے اور پنجابی زبان کی بنیاد پر ووٹ نہیں دیتے ہیں. اگر ایسا ہوتا تو بھٹو ستر کے الیکشن میں صرف پنجاب سے نہ جیتتا. بھٹو کو صرف پنجاب نے بھٹو بنایا تھا ورنہ اسے تو سندھ نے بھی گھاس نہیں ڈالی تھی

    نواز شریف اپنے کاموں کی وجہ سے پنجاب میں ووٹ لیتا ہے

    یہ دو تصویریں صرف نواز شریف کی ترقیاتی دیگ کے دو دانے ہیں ورنہ ترقی ہر شہر اور گاؤں میں دیکھی جا سکتی ہے

    کیا کبھی سوچا ہے کہ جس نواز شریف کو کبھی جنوبی پنجاب سے ووٹ نہیں ملتا تھا اس الیکشن میں جنوبی پنجاب نے نواز شریف پر کھل کر اعتماد کا اظہار کیوں کیا ہے حالانکہ پی پی پی نے سرائیکی صوبے کی بنیاد پر زبردست مہم چلائی تھی؟

    اگر پنجابی زبان پر ووٹ دیتا تو نواز شریف کی بجائے عمران خان کی پنجاب میں حکومت ہوتی

    پنجاب میں پنجابی کسی عدم تحفظ کا شکار نہیں ہیں جو اردو بولنے والے مہاجروں یا سندھیوں کی طرح صرف اپنی ہم زبان سیاسی پارٹیوں کو ہی ووٹ دیں

    اور نہ ہی کوئی اپنے اسلحے اور بد معاشی کی بنیاد پر پنجابیوں سے زبردستی ووٹ لے سکتا ہے

    #112043 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    آپ کی تمام کی تمام پوسٹ نسل پرستی کا مونھ بولتا ثبوت ہے

    اصلیت تو یہ ہے کہ پنجاب – سندھ بلوچستان اور سرحد کی طرح ایک تھرڈ کلاس ملک کا صوبہ ہے جس کی گندی کچی گلیاں ،بے پنہا غربت ، عام پہلی ہوئی جہالت ،اور جرائم میری بات کے گواہ ہیں

    اپ ایک انپڑھ پاکستانی کی ترھا “وی آر دی بیسٹ ” کے نعرے مارنےاور اردو اور سندھی بولنے والوں سے ہیلے بہانو سے نفرت کے اظہار پر یقین رکھتے ہیں تو اس پر سوائے افسوس سے کچھ اور کیا نہیں جا سکتا

    اصلیت تو یہ ہے کے پنجاب ہو یا سندھ لوگ ووٹ جہالت کی یا برادری کی بنا پر دیتے ہیں – کبھی بھٹو نے بیوقوف بنایا ہوا تھا آج نواز نے بنایا ہوا ہے

    #112044 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    تقی بھائی

    نسلی تعصب؟؟؟؟؟

    جب ایم کیو ایم والے نسلی تعصب کی بات کرتے ہیں تو ہنس ہنس کر میرے پیٹ میں بل پڑ جاتے ہیں

    چلیں ماں لیتے ہیں کہ

    پنجاب ہو یا سندھ لوگ ووٹ جہالت کی یا برادری کی بنا پر دیتے ہیں

    اب ذرا یہ ارشاد فرما دیجیے گا کہ

    ہمارے بہت ملک کے سب سے زیادہ پڑھے لکھے اور خود کو مہذب ترین سمجھنے والے اردو سپیکنگ کس بنیاد پر ایم کیو ایم کو ووٹ دیتے ہیں؟

    😉 😉

    #112045 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    پاکستان پنجاب کے ایک ہسپتال کا خوبصورت منظر

    http://www.thenews.com.pk/Todays-News-2-101158-Shahbaz-Sharif-undergoes-medical-treatment

    #112046 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    یہ سب ٹھیک ہے

    لیکن

    میرے سوال کا جواب باقی ہے – پیارے تقی بھائی

    :) :)

    #112047 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    باوا صاحب چلیں آپ نے کچھ تو مانا

    پہلی بات تو یہ ہے کے میں نے آج تک ایم کیو ایم کو ووٹ نہیں دیا کیوں کے میں جرائم پسند نہیں ہوں اور نہ ہی نسل پسند

    میرے والد جماعت اسلامی کو ووٹ دیتے ہیں اب اب وہ بھی بند کر دیا ہے

    اور آخری بات یہ کے اگر اپ کراچی جائیں تو آپ کو معلوم ہوگا کے بوہت کم پڑھے لکھے لوگ ایم کیو ایم کو پسند کرتے ہیں .. وہ باتیں پرانی ہوگیں جب کراچی کے پڑھے لکھے لوگ ایم کیو ایم کو سپورٹ کیا کرتے تھے – الطاف حسین ایک گھٹیا انسان ہے جس کو صرف لالو کھیتیے اور اس قسم ہے فضول پنواری ٹائپ لوگ اپنا لیڈر مانتے ہیں

    جب آپ اور آپکے دوسرے دوست زبردستی مجھ کو کراچی یا اردو بولنے والا ہونے کی وجہ سے ایم کیو ایم سے نتھی کرتے ہیں تو ہم بھی تفریح میں کبھی کبھار سائیڈ لے لیتے ہیں ورنہ شاید ہی آپ کو کوئی پوسٹ میری ایسی ملے جدھر میں الطاف کے گن گا رہا ہوں

    #112048 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    بہت شکریہ تقی بھائی

    آپکے کومنٹس نے بہت متاثر کیا ہے. بندے کو اسی طرح حقیقت پسندی سے کام لینا چاہئیے

    مجھے کسی سے کوئی تعصب نہیں ہے. پی کے پولیٹکس پر مجھے الطاف حسین سے لیکر زرداری تک کس کس کا حامی نہیں کہا گیا ہے؟

    مجھے کسی سے کوئی ہمدردی نہیں ہے کیونکہ بنیادی طور پر سب ہی اقتدار کی ہڈی کے بھوکے ہیں لیکن جو کوئی بھی عوام کی بھلائی کے لیے کوئی بھی کام کرتا ہے خواہ وہ الطاف حسین ہو، زرداری ہو، نواز شریف ہو یا عمران خان ہو اسکی تعریف کرنی چاہئیے اور جو عوام کے مفاد کے خلاف اور اپنے ذاتی فائدے کو مد نظر رکھتا ہے اسکی مخالفت ہونی چاہئیے

    کسی شخص کے بارے میں مستقل یہ رائے قائم نہیں کر لینی چاہئیے کہ وہ ہمیشہ اچھے کام ہی کرے گا اور نہ ہی کسی کے بارے میں یہ سوچ رکھنی چاہئیے کہ وہ ہمیشہ برے کام ہی کرے گا. کسی کی مخالفت یا حمایت اسکے اچھے برے کام کی وجہ سے کرنی چاہئیے نہ کہ اسکے بارے میں پائے جانے والے عمومی تاثر کی وجہ سے

    یہی انصاف پسندی ہے

    #112049 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    شکریہ باوا صاحب –

    میرا ذاتی خیال یہ ہے کے پاکستان کو پورا کا پورا ایک ساتھ اپر اٹھانا ہوگا یہ نہیں ہوسکتا ایک ایک صوبہ یا ایک شہر اپر ہوجاے اور باقی ملک نیچے رہ جائے – اس کی مثال اسلام آباد ہے – ہم نے دیکھا کے کیسا ہوبصورت شہر بنایا پاکستانیوں نے اور اس کی حفظات کا بھی خوب بندوبست کیا – مگ چونکے باقی جسم کمزور ہے لہذا کچھ عرصہ تو ٹھیک رہا مگر اب وہاں کے حالات بھی بگڑتے جا رہے ہیں –

    جب پورا ملک ایک ساتھ اپر جائے گا تو سب صوبے کے رہنے والے ترقی کریں گے – بلکل ایسے جیسے ہم مغربی ملکوں میں دیکھتے ہیں

    #112050 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    پیرو مرشد ، سلام آداب ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے ، آپ اور تقی بھائی جی کو فورم پر دیکھا تو سوچا سلام کر لیں ..

    ……………………………………………………………..

    تقی بھائی جان

    آپ کے اوپر والے کمنٹس نے بہت متاثر کیا ، آج سے ہم بھی آپ کی نواز شریف اور نون لیگ پر تنقید میں برابر حصہ ڈال دیا کریں گے

    #112051 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    بحث تو گرما گرم شروع ہوئی تھی لیکن آخری کمنٹ پڑھ کر مجھے مصطفٰےکمال یاد آ رہا ہے ۔ جس طرح وہ زندگی بچانے کے لئے گم ہو گیا ہے اس طرح اپنے تقی بھائی بھی خیر منائیں ۔ کیونکہ ان کی تحریر سے لگتا ہے کہ اب تقی بھائی ایم کیو ایم سے علیحدگی اختیار کرنے والے ہیں ۔

    بہر حال تقی بھائی آپ کے کمنٹس اچھے ہیں ۔

    یہ گانا آپ کی نذر ۔ سرائیکی میں ہے آپ کو کچھ کچھ سمجھ آ جائے گا ۔

    http://www.youtube.com/watch?v=rscK2dzoo08

    #112052 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #112053 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    چمیہ جی ۔۔۔

    اچھی فوٹو لگائی ہے ۔۔۔

    :D

    باقی اپ تقی بھائی یا اپن کے الطاف بھائی کے چکر میں مت انا ۔اپ نےدیکھا تھا ڈاکٹر فاروق کو ٹھکانے لگوانے کے بعد اپن کا الطاف بھائی کیسے رویا تھا۔۔۔۔

    تو اس لیے اپنے علاقے سے جتنے بھی انیٹ روڑے ملتے ہیں ان کو اپنے قبصے میں کر لو ُ

    باقی اللہ بہتر کرےگا۔۔۔

    باقی مھجے اطلاع ملی ہے پرانے محلے میں ہم لوگوں کو مسلسل مختلف طریقوں سے اب

    بھی گالیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے اس کا کیا حل کیا جاے ۔۔۔

    #112054 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    نہیں سلیم صاحب ۔

    ڈاکٹر عمران فاروق کے مرنے کا سب سے زیادہ افسوس بھائی کو ہی تھا ۔ تصویر کو دیکھ لیں کیسے مگرمچھ آنسو بہا رہا ہے ۔

    اس لیے مجھے پکا یقین ہے کہ تقی بھائی بھی بلکل اسی طرح دوستی نبھائیں گے جس طرح الطاف حسین نے عمران فاروق کے ساتھ نبھائی ۔

    سلیم صاحب اینٹ روڑے تو اکٹھے کر لئے لیکن چھری کا کیا کریں ۔

    سلیم صاحب گالیوں کا ایک علاج ہے وہاں جانا چھوڑ دیں ۔ تھک کر چپ کر جائیں گے ۔

    #112055 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سلیم صاحب گالیوں کا ایک علاج ہے وہاں جانا چھوڑ دیں ۔ تھک کر چپ کر جائیں گے

    .

    .

    رضا بھائی

    چیمہ جی ٹھیک کہتے ہیں کہ گالیوں کا ایک علاج ہے کہ کوڑھیوں کو نظر انداز کر دیں. جب کتوں پر توجہ نہیں دی جائے گی تو وہ خود ہی بھونک بھونک کر چپ ہو جائیں گے

    نئے کوڑھی محلے کو بھی اجڑنے سے کوئی نہیں روک سکتا ہے. جہاں منٹوں میں کومنٹس سینکٹروں تک پہنچ جاتے تھے وہاں ہمارے آنے کے بعد صرف چند کتے بھونکتے پائے جاتے تھے. اب وہ بھی چپ ہو گئے ہیں. کبھی کبھار وہاں کسی ایک آدھ الّو کے بولنے کی آواز آ جاتی ہے لیکن وہ بھی کتنا عرصۂ؟

    ویسے بھی محلے الّووں کے بولنے سے نہیں بلکہ کوڑھیوں کے بھونکنے سے اجڑتے ہیں. الّو تو صرف یہ پیغام دیتے ہیں کہ ایک ہنستا بستا محلہ کھنڈرات میں تبدیل ہونے جا رہا ہے

    جب کبھی آثار قدیمہ والے نئے کوڑھی محلے کی کھدائی کریں گے تو اس میں سے مہا کوڑھی، منجی والی اور دیگر کوڑھیوں کی مورتیوں کے علاوہ ایک پرانی سی منجی بھی ملے گی جسے عجائب گھروں میں سجایا جائے گا اور بچوں کو بتایا جائے گا کہ یہ محلہ بھی کوڑھ کی بیماری پھیل جانے کی وجہ سے صحفہ ہستی سے مت گیا تھا اور یہ وہ تاریخی منجی ہے جو منجی والی نے محلے کے ہر چوک میں بچھائی ہوتی تھی اور جس کے ارد گرد چکر کاٹتے ہوئے کوڑھی کتے بھونکا کرتے تھے

    :D :D

    جب کبھی کوئی کوڑھی محلے کے کھنڈرات دیکھنے جائے گا تو اسے کھنڈرات میں بھٹکتی منجی والی کی تڑپتی روح دکھائی دے گی جو کہہ رہی ہوگی کہ

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=G9Ujf06UMtA

    #112056 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    جب پورا ملک ایک ساتھ اپر جائے گا تو سب صوبے کے رہنے والے ترقی کریں گے – بلکل ایسے جیسے ہم مغربی ملکوں میں دیکھتے ہیں

    .

    .

    تقی بھائی

    آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پورا ملک ایک ساتھ اوپر جائے گا تو سب صوبے کے رہنے والے ترقی کریں گے لیکن ایسا کہیں بھی ممکن نہیں ہوتا ہے. میں آپکو کینیڈا کی مثال دیتا ہوں کہ جو ترقی ٹورنٹو، وینکوور اور منٹریال نے کی ہے وہ کینیڈا کے دوسرے شہروں نے نہیں کی ہے. سہولتیں شاید سب شہریوں کو برابر حاصل ہیں لیکن ترقی کی رفتار ہر جگہ ایک جیسی نہیں ہے. شہروں کی ترقی وہاں کی آبادی کے لحاظ سے اور وہاں سے موصول ہونے والے ٹیکسوں کے حساب سے ہوتی ہے

    اسی طرح ہم سب شہریوں کے لیے برابر بنیادی صحت، تعلیم اور رہایشی سہولتوں کا مطالبہ تو کر سکتے ہیں لیکن ہر شہر اور ہر گاؤں میں یکساں ترقی ممکن نہیں ہے

    #112057 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    .

    .

    یہ لچ نواز شریف پر تلا گیا ہے یا زرداری پر؟

    :D :D

    #112058 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    Note that she owns at least one sugar mill

    #112059 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1320
      • Contributions:1501
      • Expert
      • ★★★

    Shareef Bros. are also corrupt but they are comparatively better than Zardaris.

    #112060 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    گنجے ٹیکس چور کے غلاموں کے لئے ایک اور شرمناک اعزاز

    http://tribune.com.pk/story/704398/raiwind-exempted-from-load-shedding-/

    #112061 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #112062 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    #112063 0 Likes | Like it now
    Guilty
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:657
      • Contributions:658
      • Professional
      • ★★

    بھائی جان۔۔۔۔ آپ تو۔۔۔ مکمل ۔۔۔۔ عمرانی ھی ھیں۔۔۔

    ۔۔

    ۔۔

    آپ نے تو ۔۔چوڑوں کو بھی شرما دیا ھے۔۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔۔

    کاش ساری ۔۔۔۔ پی ۔ٹی ۔ آئی ۔۔۔ ایسی ھی رھے۔۔۔۔

    ۔

    #112064 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    #112065 0 Likes | Like it now
    Guilty
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:657
      • Contributions:658
      • Professional
      • ★★

    نواز شریف بہت اچھا کرتاھے۔۔۔۔ اپنے۔۔۔ خاندان ۔۔۔ اور رشتہ داروں۔۔۔ کو ھی عہدے دیتاھے۔

    ۔

    ۔

    بہت اچھا کرتا ھے۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔ پاکستان کے ۔۔۔ ان گندے ۔۔۔ سیاستدانوں ۔۔۔ پر اعتبار

    نہیں کرتا۔۔۔ جو۔۔۔ دوٹرک ۔۔۔ ملٹری کے دیکھ کر ۔۔۔ جرنیلوں کے سامنے ۔۔ پتلونیں اتار کر کھڑے ھوگئے تھے۔۔

    ۔۔

    نوازشریف ۔۔۔ کے رشتہ دار۔۔۔ اچھے ۔۔۔۔

    ۔

    نوازشریف ۔۔۔ دوبارہ۔۔۔ کسی غدار ۔۔ پرویز الٰہی۔۔۔ چوھدری شجاعت۔۔۔

    ۔۔میاں اظہر۔۔۔ شیخ رشید۔۔۔حامد ناصر چھٹہ جیسے مکروہ۔

    وقت پر ساتھ چھوڑنے والوں پر اعتبار نہیں کرنا چاھتا۔۔۔

    ۔۔۔

    بہت اچھا ھے۔۔۔ نواز شریف کے رشتہ دار۔۔۔۔ ان ۔۔۔ روائتی۔۔ لیڈروں۔

    ۔

    لاکھ درجے ۔۔۔ اچھے ھیں۔۔۔ جو۔۔۔ موقع پرست نکلے۔۔۔۔ اور ڈکٹیٹر کی گود میں جا بیٹھے۔۔۔

    ۔

    ۔

    نوازشریف ۔۔۔اس وقت۔۔۔۔ پاکستان کا ۔۔ بادشاہ ھے۔۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔۔

    اس کا اختیار ھے۔۔۔۔ جس رشتہ دار کو چاھے۔۔۔۔ وزیر لگا دے۔۔

    ۔۔

    ۔

    اور ۔۔ پرویز الٰہی ۔۔۔ شیخ رشید۔۔۔ منطور وٹو۔۔۔جیسے غداروں۔۔۔

    کو پھدو ۔۔ فوج ۔۔کا۔۔۔ مخبر بنادے۔۔۔۔۔

    #112066 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    نوازشریف ۔۔۔اس وقت۔۔۔۔ پاکستان کا ۔۔ بادشاہ ھے۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ہا

    یہ بھی لبیا کا بادشاہ تھا ۔

    اس نے بھی اپنے۔۔۔ خاندان ۔۔۔ اور رشتہ داروں۔۔۔ کو ھی عہدے دیے تھے ۔۔۔

    https://www.youtube.com/watch?v=sGm492qVEzA

    #112067 0 Likes | Like it now
    Guilty
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:657
      • Contributions:658
      • Professional
      • ★★

    نواز شریف کو ۔۔۔ مقام ۔۔۔ اور بادشاھی۔۔۔ اللہ اور قوم نے دی ھے۔۔۔۔

    قذافی۔۔۔۔ ۔۔ فوجی۔۔۔ وردی والا۔۔۔۔ بندوق کے سر سالوں سے لیبا پر

    قابض ۔۔۔ ایک پھدو ۔۔۔ ڈکٹیٹر تھا۔۔۔

    ۔

    آخر عبرت ناک موت مارا گیا۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔جلد ھی وقت بتائے گا کہ۔۔۔ پاک فوج ۔۔۔ اور آئی ایس آئی ۔۔۔ کا حال بھی

    ۔۔۔ صدام اور ْقذافی جیسا ھی ھوگا۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔۔

    #112068 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    نواز شریف کو ۔۔۔ مقام ۔۔۔ اور بادشاھی۔۔۔ اللہ اور قوم نے دی ھے۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ہا

    نواز شریف کو ۔۔۔ مقام ۔۔۔ اور بادشاھی۔۔۔ اللہ اور قوم نے نہیں پنتیس پنچروں نے دی ۔۔۔

    لیکن نواز شریف یہ پنچر کب تک چھپا سکے گا ۔۔۔

    بیوقوف نے پنچر بھی نجم سیٹھی ۔ ایک عظیم کوڑھی غدار کے ساتھ مل کر لگائے ۔

    نجم سیٹھی جیسے لوگ اپنے ماں باپ کے نہیں تو نواز شریف کے کیسے ہو سکتے ہیں ۔۔

    ایسے لوگ پیسے کی خاطر اپنے ماں باپ کو نہیں چھوڑتے تو نواز شریف کے پنچر کب تک چھپا کر رکھے گیں ؟

    گلٹی بھائی ۔ میرے سے لکھ لو تھوڑے عرصے کی بات ہے یہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھال رہے ہو نگیں ۔۔۔

    #112069 0 Likes | Like it now
    Guilty
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:657
      • Contributions:658
      • Professional
      • ★★

    نواز شریف ۔۔۔ پہلی دفعہ نہیں آیا۔۔۔

    ۔۔

    نوازشریف ۔۔۔ پر اللہ کی خاص مہربانی ھے۔۔

    ۔۔

    ۔

    نجم سیٹھی۔۔۔ جیسے لوگ ۔۔۔۔ نواز شریف کے لیئے کوئی اھیمت نہیں رکتھے۔۔۔۔

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 164 total)

You must be logged in to reply to this topic.