ایک تھریڈ صرف نواز پر

forums discuss Pakistani politics ایک تھریڈ صرف نواز پر

  • Creator
    Topic
  • #100281 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Topics:24
    • Replies:264
    • Contributions:288
    • Professional
    • ★★

    اگرچہ مجھ کو یقین ہے کے کچھ لوگ اس بات سے تلملا اٹھیں گے کے نورے پر ہی تھریڈ کیوں اور تیزی سے عمران یا الطاف وغیرہ کو بیچ میں گھسیٹیں گے – مگر حقیقت یہ ہے کے ٹیکس چور نورا اس وقت وزیر اعظم ہے اور اس بنا پر سب سے زیادہ تنقید کا حقدار بھی ہے

     

Viewing 9 replies - 151 through 159 (of 159 total)
  • Author
    Replies
  • #112161 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #112162 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #126731 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #127372 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #127418 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #127441 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

     

    میں نے کیا کرنا ہے بیٹ ، قسمت بیٹ کر رہی ہے پٹواریوں کو بلکہ بیٹنگ کر رہی ہے :lol: :lol: دو ہزار اٹھارہ میں بھی نواز شریف وزیر اعظم ہو گا روک سکتے ہو تو روک لو ، وزیر اعظم کیا بننا تھا اگلا بیٹی سمیت جیل پہنچ گیا ، پٹواری خدا حافظ کہنے تک نہیں آئے ، مایوس ہو کے آخر میاں صاحب کو بیماری کا بہانہ بنا کے بھاگنا پڑا ، شیرنی کو سانپ سونگھ گیا ، پٹواری بیچارے بے یار و مدد گار بے بس :lol:

    عامر بھیا ۔۔۔اپ بھی کمال کرتے ہیں ۔۔۔توکیا   نواز شریف پٹواریوں کے لیے اپنی جان دے دے ۔۔۔پہلی ڈیل کی اور چالیس سوٹ کیسوں کے ساتھ دم دبا کر بھاگا۔۔۔۔دوسری ڈیل کی تو چالیس سوٹ  کیس  بھی ساتھ نہیں لے جا سکا ۔۔۔پلیٹس جو کم پڑ رہے تھے ۔۔۔

    دعوے تو جان قربان کرنے کے ہی تھے :lol:

    دعوے تو اور بھی کیے تھے ۔۔۔بقول زرداری مداری کے وعدے کوئی قران تھوڑی  ہیں ۔۔۔ایسے جان دینے کے دعوے کوئی قران تھوڑی ہے ۔۔۔جان ہے تو جہان ہے ۔۔۔ممکن ہے یہ سمجھتے ہوں کہ اس  باری نہیں تو اگلی باری دعوے پورے کر لیں گیں ۔۔۔لیکن اب تو اقتدار کی  باریاں ختم۔۔۔ہاں جیل جانے کی باریوں کی اور بات ہے۔۔۔۔

    #127501 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    اعوان بھیا نواز شریف نے بھاگ کر اچھا کیا ہے تو اس کی اصلیت بھی تو قوم کے سامنے آ گئی ہے. اب بوٹ چاٹ کر وہ کس منہ سے خلائی مخلوق کی سیاست میں مداخلت کی مخالفت اور ووٹ کو عزت دو کی بات کرے گا؟ عوام اسے ووٹ دے کر باکس بھر بھی دیتی تو اس نے وہ ووٹ جرنیلوں کو ایکسٹینشن دینے کیلیے ہی استعمال کرنے تھے. ایسے بزدل شخص تو ان ووٹوں کا بھی مستحق نہیں تھا جو اسے عوام نے اس کی چوری پکڑے جانے کے باوجود اسے دیے ہیں عوام اس کا ساتھ دیتی ہے جو آئین اور قانون کے ساتھ کھڑا ہو، سویلین سپرمیسی پر یقین رکھتا ہو، منافقت سے پاک ہو، عوام کی طاقت پر اعتماد کرتا ہو اور جس کا دامن کرپشن اور منی لاڈرنگ سے پاک ہو. نواز شریف میں ان میں سے کونسی خوبی پائی جاتی ہے؟ یہ عوام کا نواز شریف پر احسان ہے کہ اس نے نواز شریف کے دامن پر کرپشن اور منی لانڈرنگ کا داغ ہونے کے باوجود اسے اتنے ووٹ دے دیے تھے اور ملک کے سب سے بڑے صوبے میں اسے سب سے بڑی پارٹی بنایا کیا وہ اپنی بیوی کو قوم کی خاطر بستر مرگ پر چھوڑ کر آیا تھا؟ وہ اپنی بیٹی کو سیاست دان بنانے کی خاطر ملک واپس لوٹ کر آیا تھا کیونکہ اگر وہ واپس نہ آتا تو اس کی سیاست ہمیشہ کیلیے ختم ہو جاتی. قوم پر اس کا احسان یہ ہوتا کہ اپنے اوپر لگے کرپشن کے الزام کو غلط ثابت کرتا. اگر نواز شریف کا اپنا دامن صاف ہوتا تو اپنے پورے خاندان کے ساتھ سپریم کورٹ، جے آئی ٹی اور نیب میں ذلیل و خوار نہ ہوتا. اگر اس کے پاس اپنی پراپرٹیز خریدنے کے وسائل اور سرمایہ بیرون ملک منتقل کرنے کے ثبوت ہوتے تو فوج، سپریم کورٹ اور نیب اس کا کیا بگاڑ لیتے؟ عوام اس کی واپسی پر بھی اس کا استقبال کرنے کیلیے بڑی تعداد میں نکلے لیکن اس کا اپنا بھائی، بھتیجا اور قریبی دوست جلوس لے کر ایئر پورٹ جانے کی بجائے لاہور کی سڑکوں پر گھوم کر واپس گھر چلے گئے فوج کی طرف سے نواز شریف کی دو تہائی اکثریت والی حکومت غیر آئینی طریقے سے گرا کر حکومت پر قبضہ کرنا قابل مذمت ہے لیکن نواز شریف کے اپنے کرتوت بھی تو مد نظر رکھیں. اس کے ستانوے میں حکومت میں آنے سے لے کر ننانوے میں نکالے جانے تک ملک میں کیا ہوا تھا؟ توہین عدالت کا نوٹس دینے پر سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا اور چیف جسٹس کو بدمعاشی کرکے آستیفہ دینے پر مجبور کیا، آرمی چیف کی طرف سے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے قیام کی تجویز دینے پر اسے اسی روز بیان واپس لینے ورنہ آستیفہ دے کر گھر چلے جانے پر مببور کیا، صدر کو سپریم کورٹ پر حملہ کرنے کی مذمت کرنے پر گھر بھیج دیا، آئی ایس آئی چیف اپنا رشتہ دار لگایا اور پھر جب اس آئی ایس آئی چیف کو آرمی چیف بنایا تو لینے کے دینے پڑ گئے مختصر یہ کہ عوام نے اسے اس کی اوقات سے بڑھ کر اپنے اعتماد سے نوازا لیکن اس کے ذہن سے کبھی اقراء پروری، برادری ازم اور دوست نوازی نہ نکل سکی. اس کی پوری کابینہ کشمیریوں اور اس کے ذاتی دوستوں سے بھری ہوئی تھی. نہ اس نے کبھی اپنی پارٹی کے کارکنوں، نہ اپنے منتخب اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں، نہ ہی اراکین لوکل باڈیز اور نہ ہی پارلیمنٹ کو کوئی اہمیت دی. وہ تمام فیصلے اپنی کچن کابینہ میں کرتا اور اپنے فیصلے دوسروں پر تھونپتا تھا. نہ اس کی سوچ جمہوری تھی اور نہ ہی اس کا طرز عمل جمہوری تھا. وہ آمریت کی پیداوار تھا اور آمرانہ سوچ اور طرز عمل رکھتا تھا خیر نواز شریف کے کرتوتوں کی بھی ایک لمبی لسٹ ہے، کبھی جاننے کی ضرورت ہوگی تو بتا دیجیے گا اس قوم کی قسمت میں بے غیرت فوجیوں کی غلامی تو لکھی ہوئی ہی تھی لیکن سیاسی لیڈر بھی ملے تو آمریت پسند اور بوٹ چاٹنے والے کیا کیا خضر نے سکندر سے اب کسے رہنما کرے کوئی جب توقع ہی اٹھ گئی غالبؔ کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی

    واہ باوا جی۔۔۔اپ کے یہ کمنٹس پڑھنے کے بعد  میں پھر سے اپ کی شاگردی میں انے کے لیے  تیار ہوں۔۔۔اپ  نواز شریف کے کرتوتوں کی  لمبی لسٹ یہاں شیر کر دیں۔۔۔

    #127503 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    مومن بھائی میرے پاس نواز شریف کے کرتوتوں کی ہی نہیں بلکہ عمران خان اور فوجیوں کے کرتوتوں کی بھی لسٹ ہے میرے کومنٹس پڑھا کریں، انشااللہ تبدیلی والا کیڑا اور فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے والا کیڑا چھلانگیں مارنا باہر نکل جائے گا :bigsmile: عامر بھیا کا بھی بس اب تھوڑا سا کیڑا ہی باہر نکلنا باقی رہ گیا ہے بیشک ان سے پوچھ لیں :lol: :hilar: Aamir Siddique

    اللہ کے فضل سے نہ تبدیلی والا کیڑا اور نہ فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے والا کیڑا ہے ۔۔۔اگر کیڑا ہے تو وطن سے محبت کا کیڑا ہے ۔۔۔اور وہ اتنی اسانی سے نہیں نکلنے والا۔۔۔

    اپ نواز شریف کے کرتوتوں کے ساتھ ساتھ  عمران خان اور فوجیوں کے کرتوتوں کی بھی لسٹ  شیر کریں ۔۔۔اگر اس میں کسی کی فیملی پر حملے نہیں ہونگیں تو مجھے اپنے ساتھ کھڑا پائیں گیں ۔۔۔

    لیکن پوسٹوں کی شرہ برابر ہونی چاھیں۔۔۔ ایسا نہ ہو کہ ہمشہ کی طرح  نواز شریف کے کرتوتوں کے لسٹ کی ایک پوسٹ اورعمران خان اور فوجیوں کے کرتوتوں کی لسٹ کی بے شمار پوسٹیں۔۔۔

    #127505 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    مومن بھائی مجھے امید تھی کہ بہت سے دوسرے پی ٹی آئی والوں کی طرح آپکا بھی تبدیلی والا کیڑا مر گیا ہوگا :bigsmile: عامر بھیا کا تبدیلی والا کیڑا ابھی انہیں تنگ کر رہا ہے، اس کا انہیں بھی کوئی اعلاج بتائیں تاکہ انہیں بھی سکون نصیب ہو :lol: :hilar: جہاں تک کرتوت برابر شیئر کرنے کی بات ہے تو کرتوت برابر تب شیئر کیے جاتے ہیں جب کرتوت برابر ہوں ورنہ حصہ بمطابق جصہ ہی شیئر کیا جا سکتا ہے فوجیوں کے کرتوت دوسروں سے کہیں زیادہ ہیں کیونکہ انہوں نے میرا ملک ہی نہیں توڑا بلکہ آئین بھی توڑا ہے، اس لیے انکا شیئر سب سے زیادہ ہے Aamir Siddique

    باوا جی ۔۔۔اگر تبدیلی کے کیڑے سے مراد دو شاہی خاندانوں کو کھڈے لائین لگا نا ہے تو دو شاہی خاندانوں کے کھڈے لائین لگنے کے بعد وہ واقعہ مر گیا ۔۔۔

    عامر بھیا تومرد مجاہد ہیں ۔۔۔اکیلے پٹواریوں کی فوج سے مقابلہ کر رہے ہیں ۔۔۔اور ان کا اعلاج بھی کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔

Viewing 9 replies - 151 through 159 (of 159 total)

You must be logged in to reply to this topic.