تنگ امد بہ جنگ امد

forums discuss Pakistani politics تنگ امد بہ جنگ امد

  • Creator
    Topic
  • #127722 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:968
    • Replies:5752
    • Contributions:6720
    • Expert
    • ★★★

     

    دنشگردی کی انتظامیہ اور وہاں کے چند ممبر سمجھتے ہیں کہ وہ مومن کو گرا دیں گیں ۔۔۔

    مومن ان اسلام دشمنوں سے تنے تنہا لڑنا بھی جانتا ہے ۔۔۔

    مومن کو اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں ۔۔۔

    دنشگردی نے کھل کر اسلام دشمنوں کو سپرٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔۔۔

    اب یہ ایک چلنج ہے ۔۔۔ یہ سب مل کر بھی مومن کا مقابلہ نہیں کر سکتے ۔۔۔

    اگر ان میں مومن سے مقابلہ کرنے کی ہمت ہوتی تو یہ مومن کو بین نہ کرتے ۔۔۔۔۔

Viewing 1 replies (of 1 total)
  • Author
    Replies
  • #127729 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    ایک اچھا لکھاری کو اس سے فرق نہیں پڑتا کہ فورم کس کا ہے ؟

    جب تک اس کو بین نہیں کیا گیا کافروں میں رہ کر بھی مومن بے خوف لکھتا تھا ۔۔

    اگر یہ خود کو اچھا لکھاری سمجھتے ہیں تو یہاں ا کر دیکھائیں کہ ان میں اتنی ہمت ہے کہ یہ ہر جگہ لکھنے کا حوصلہ رکھتے ہیں یا وہاں جہاں ان کو کھلی چھٹی دی گئی ہو ۔۔۔۔

Viewing 1 replies (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.