دانش گردی فورم نزع کی حالت میں

forums discuss Pakistani politics دانش گردی فورم نزع کی حالت میں

  • This topic has 4 replies, 1 voice, and was last updated 2 weeks ago by مومن.
Viewing 4 replies - 1 through 4 (of 4 total)
  • Author
    Replies
  • #298435 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:986
      • Replies:5789
      • Contributions:6775
      • Expert
      • ★★★

    عاطف کو جب فورم والوں نے گھاس نہیں ڈالی اور وہ جو کئی سالوں سے اپنے ہی فورم کے ممبرز کو لوٹ رہا تھا تو اب اس نے پاکستان اور غالبا کوئیٹہ کے عوام کو لوٹنے کے لیے ویکسین کا کاروبار شروع کر دیا ۔۔۔ لیکن اس گدھے کو معلوم نہیں کہ ایسے کاموں کا انجام کیا ہوتا ہے ۔۔۔ فورم کے لوٹنے سے اس نے فورم گویا لیکن عوام کو لوٹنے سے اپنی جان بھی گوئے گا ۔۔۔۔

    #298436 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:986
      • Replies:5789
      • Contributions:6775
      • Expert
      • ★★★

    شیرازی صاحب یہ اتنا لمبا مضمون مجھ سے نہیں پڑھا جائے گا خاص کر جب اندازہ ہو اس میں کیا لکھا ہے – یہ پوسٹ آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لئے ہے کہ آپ نے ایک تھریڈ تو لگایا ورنہ یہ فورم مر رہا ہے اور اس کے قاتلوں میں میں بھی شامل ہوں – کوئی باوا اور عاطف بھائی سے درخواست کر دے باقاعدہ آنا شروع کر دیں – اگر وہ آ گئے تو میرا وعدہ ہے میں بھی آنا شروع کر دونگا اور یوں فورم کی رونق بحال ہونے کی کچھ نہ کچھ امید پیدا ہو جائے گی –

    #298458 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:986
      • Replies:5789
      • Contributions:6775
      • Expert
      • ★★★
    زیدی بھائی! اس فورم پر انجان صاحب کو دو مرتبہ ماڈریٹر بنایا جاچکا ہے اور دونوں بار ان کی بدقسمتی یہ رہی کہ عہدہ سنبھالتے ہی دو ممبرز کا جھگڑا ان کے آڑے آگیا نتیجتا” انجان صاحب موقع واردات سے ایسے فرار ہوئے جیسے آجکل پی ٹی آئی والے عوام سے فرار ہورہے ہیں۔ دراصل یہ اپنی بندوقڑی آپکے کندھے پر چلانا چاہ رہے ہیں تاکہ آپ ان کی باتوں میں آکر عہدہ قبول کرنے پر رضامند ہوجائیں اور پھر ممبرز کی دشمنیاں مول لیتے پھریں۔ میری نظر میں اس فورم کو ماڈریشن کی ضرورت نہیں (کیونکہ کنتی کے چند ممبرز ہیں جو تمام میچیور اور سلجھے ہوئے ہیں) بلکہ یہاں چہل پہل کی ضرورت ہے۔ انجان صاحب جیسے تمام محترم دوست کیڑے تو نکالتے رہتے ہیں لیکن اتنا نہیں کرتے کہ روزانہ آٹھ دس کمنٹ کرکے اس فورم پر زندگی کا احساس پیدا کریں۔ آپکو یاد ہوگا ہم سیاست پی کے پر روزانہ تیس چالیس کمنٹ کیا کرتے تھے اور صرف ہم چھ سات دوستوں کے ٹولے کی وجہ سے فورم پر رونق لگی رہتی تھی۔ اب مجھے سمجھ نہیں آتی کہ بجائے یہاں پوسٹس کرنے کے تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر کیوں ڈالی جاتی ہے کہ وہ ہی ٹریفک لائے؟؟ ماحول اچھا بنتا جائے گا تو لوگ خود ہی آنا شروع کردیں گے ۔ میں خود اپنے کئی دوستوں کو اسی وجہ سے یہاں مدعو نہیں کرتا کیونکہ ایک تو یہاں تعمیری گفتگو کم ہوتی ہے دوسرا بلاوجہ فورم کے معاملات پر نکتہ چینی کی جاتی ہے اور ظاہر ہے نئے آنے والے کو یہی لگے گا کہ واقعی یہاں ماڈریشن خراب ہے یا یہاں کوئی گستاخان کا اکٹھ ہے۔ بہرحال یہ انجان صاحب ہر ممبر کی ناک میں دم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، ہمارے کافی دوست ان کی وجہ سے بھی فورم سے غائب ہوئے ہیں۔ ان کی باتوں میں آکر سنجیدہ نہیں ہونا ورنہ انہی جیسا حال ہوجانا ہے۔
    #298459 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:986
      • Replies:5789
      • Contributions:6775
      • Expert
      • ★★★

    فورم کا مالک ہی فورم سے بے ذار نظر ا رہا ہے ۔۔۔ اصل میں اسے تکلیف اس بات کی ہے کہ وہ تمام ممبز جن کو یہ چندے لے لے کر لوٹتا تھا اب ایک ایک کر کر فورم چھوڑ رہے ہیں ۔۔۔ چونکہ میں نے اس کا پول کھولا تھا اس لیے مجھے بھی ہمشہ کے لیے بلاک کر دیا ۔۔۔ اور جب سے مجھے بلاک کیا فورم نزع کی حالت میں ا گیا ۔۔۔ اس کا حال ایسا ہی کہ بس گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو ۔۔۔

Viewing 4 replies - 1 through 4 (of 4 total)

You must be logged in to reply to this topic.