دنشگردی پر افواج پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مواد

forums discuss Pakistani politics دنشگردی پر افواج پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مواد

  • Creator
    Topic
  • #127796 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:968
    • Replies:5752
    • Contributions:6720
    • Expert
    • ★★★

    پی پی پی اور نواز لیگ کے بلاگر مل کر افواج پاکستان کے خلاف نفرت انگیز مواد پوسٹ کرنے سے تھکتے نہیں ۔۔۔

    لیکن یہ دائرے میں گھوم گھوم کر واپس لوٹ اتے اور پھر سے شروع ہو جاتے ہیں ۔۔۔

    یہ بلاگردس  بیس سال سے بلاگینگ کر رہے ہیں لیکن ان کو عمران کے انے سے پہلے یہ ساری باتیں یاد نہیں تھئ ۔۔۔ اب ان کو یہ سب باتیں یاد ا رہی ہیں ۔۔۔

    اصل میں یہ سمجھتے ہیں کہ اگر یہ اس طرح فوج کے خلاف اپنی بکواس پوسٹ کرتے رہیں گیں تو فوج ان کو دوبارہ اقتدار میں لے ائے گی ۔۔۔

    یہ ان کو بھول ہے ۔۔۔ ایسا اب نا ممکن ہے ۔۔۔ یہ چور خاندان اور ان کے پجاری اب کچھ بھی کر لیں یہ دوبارہ اقتدار میں نہیں انے والے ۔۔۔۔۔

    اصل میں یہ اپنے لیڈروں کو ننگا کر رہے ہیں کہ کس کس طرح بھٹو اور نواز شریف بوٹ کو چاٹ کر اقتدار میں ائے تھے ۔۔۔

     

     

You must be logged in to reply to this topic.