دنشگردی پر دہشت گردی

forums discuss Pakistani politics دنشگردی پر دہشت گردی

  • This topic has 46 replies, 3 voices, and was last updated 2 months ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #126333 1 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:969
    • Replies:5753
    • Contributions:6722
    • Expert
    • ★★★

    دنشگردی کا اڈمین عاطف مختلف ائی ڈئیز بنا بنا کر فورمز کے ان ممبرز کو بین کرتا ہے ۔۔۔جو نواز لیگ کے خلاف اپنی رائے لکھتے ہیں ۔

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 46 total)
  • Author
    Replies
  • #126335 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    افتخار چوہدری کی طرح یہ جج بھی  ایک چلا ہوا کارتوس ہے اور یقین کیجیے یہفورم  پی کے پالٹکس ڈاٹ کم  سے بھی زیادہ برے طریقے سے فلاپ ہو گا کیونکہ بلگرز کو شعور آ گیا ہے اور یہ شعور کبھی ریورس نہیں ہوتا۔۔۔۔!!۔

    #126337 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    #126339 0 Likes | Like it now
    Participant
    asif65
    • Offline
      • Topics:115
      • Replies:264
      • Contributions:379
      • Expert
      • ★★★

    افتخار چوہدری کی طرح یہ جج بھی ایک چلا ہوا کارتوس ہے اور یقین کیجیے یہفورم پی کے پالٹکس ڈاٹ کم سے بھی زیادہ برے طریقے سے فلاپ ہو گا کیونکہ بلگرز کو شعور آ گیا ہے اور یہ شعور کبھی ریورس نہیں ہوتا۔۔۔۔!!۔

    Wrong strategy

    #126378 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

     

    سچی بات تو یہ ہے کہ میرے دانش گردی پر آنے کا سبب صرف اور صرف ہزاروں ڈالر چندہ ہے جو مجھے یہاں کے دوستوں سے ملتا ہے۔ واہ رے بھائی کے پانچ ہزار ، باوا بھائی کے دو ہزار، اور باقی تمام دوستوں کے ایک ایک ہزار ڈالر ماہانہ چندہ مجبور کئے رکھتے ہیں کہ میں دانش گردی پر آتا رہوں۔ میں اپنے دوستوں کی محبت کا مشکور بھی ہوتا ہوں اور حیران بھی ہوتا ہوں کہ اتنے پیسے دینے کے باوجود بھی یہ خوشی خوشی اس فورم پر آتے ہیں اور باقاعدگی سے لکھتے ہیں۔ حالانکہ یہاں لوگوں نے تیرہ تیرہ سال سے فورم کھولے ہوئے ہیں لیکن وہ ایسے ویران پڑے ہیں کہ وہاں واقعی میں صرف اُلو ہی بولتے ہیں۔ یہ بیس پچیس ہزار ڈالر ماہانہ اگرچہ فورم کے خرچے کے مقابلے میں بہت کم ہیں لیکن مجھے امید ہے فوج کے ساتھ ساتھ اب دوست میرے بجٹ میں بیس فیصد اضافہ ضرور کریں گے۔ مہنگائی بھی تو بہت ہوگئی ہے نہ جی۔ چونکہ میں زیادہ دیر سنجیدہ نہیں رہ سکتا اس لئے اب مزاح کے طور پر عرض ہے کہ مجھے روز کچھ نہ کچھ یہاں سیکھنے یا سُننے کو کو ایسا ضرور ملتا ہے کہ طبیعت سَیر ہوجاتی ہے۔ دوستوں کی مجلس جسے ہم یہاں کوئٹہ میں “بھنڈار” کہتے ہیں ، منعقد کرنا میرا کالج کے زمانے سے شوق ہے۔ پہلے دوستوں کے ساتھ پوری پوری رات تاش کی محفلیں ہوتی تھیں اور صبح آفس۔ پھر شادی ہوئی تو گھر میں ہی اہلیہ کو موقع دیا کہ وہ مجھے خوب پھینٹا کرے لہذا تاش کا شوق پورا ہوتا رہا۔ دس سال قبل ان فورمز کی لت لگی تو بوترابی ، تاری بھائی، معظم نیاز صاحب، باوا بھائی اور دیگر کئی اہل قلم اہل علم دوستوں کا ساتھ نصیب ہوا۔ وہ اتنا خوبصورت زمانہ تھا کہ اسی نشے میں یہ محفل قائم کرڈالی۔ یہاں مجھے جے بھائی، جی پی بھائی، قرار، بلیک شیپ ، ایزی گو بھائی، شیرازی صاحب اور اعوان بھائی کو پڑھنے سمجھے کا موقع ملا تو لگا کہ محنت رائیگاں نہیں گئی۔ آخری اور سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ اس فورم کا بیج بونے والا فسادی میں ہی ہوں اور یہاں آنا میری مجبوری ہے ۔ سب کی تعریفیں کرنے کا مقصد یہی ہے کہ دل کھول کر عطیات جمع کروائیں تاکہ ہم مارکیٹ میں تیرہ تیرہ سال سے سنسان پڑے فورمز کا مکو ٹھپ کر اپنے ازلی دشمن بھارت کو مزہ چکھا سکیں۔

     

    اوپر کی تحریر دانشگردی کے اڈمین نے لکھی ہے ۔۔۔

    جان کی امان پاوں تو میں بھی کچھ عرض کروں۔۔

    دانشگردی فورم پی کے پولٹکس ڈاٹ کم کی کاپی ہے ۔۔۔یہاں کےاسی فی صد بلگرز پہلےپی کے پولٹکس ڈاٹ کم  پر لکھتے تھے  ۔۔۔

    دو ہزار تیرا کے انتخابات سے پہلے پی کے پولٹکس ڈاٹ کم     میرے خیال میں سب سے اباد فورم تھا اور ہر طبقہ فکر کے بلاگر وہاں اپنی اپنی رائے لکھتے تھے ۔۔

    پیپلزپارٹی والے ۔۔۔ن لیگ والے اور پی ٹی ائی والے ایک طرف اور دوسری طرف ملحد  اور اسلام دوستوں کی چھڑپیں ۔۔۔

    پھردو ہزار تیرا کے انتخابات سے کچھ عرصے پہلے احسان اقبال صاحب ۔۔جوپی کے پولٹکس ڈاٹ کم کے سپرٹر تھے ۔۔کو  دھندلی کی سوجی ۔۔۔

    اور پی ٹی ائی کے بلاگرز جس میں سونامہ۔۔اناس یونس   ۔۔ثاقب تسنیم ۔۔۔اکسیرو۔۔ اصف اور بے شمار لکھاری شامل ہیں جن کا نام اب یاد نہیں ا رہا ۔۔۔ کو بین کر دیا گیا  ۔۔۔۔

    جیسے  ن لیگ  نے عام اتخابات میں دھندلی کی ویسے ہی  پی کے پولٹکس ڈاٹ کم  بھی دھندلی کی گئی۔۔

    اس سے یہ ہوا کہ پی ٹی ائی کے اکثر بلاگر ٹوئیٹر اور فیس بک پر شیفٹ ہو گئے ۔۔۔ٹوئیٹر  تب نیا نیا استعمال میں ایا تھا ۔۔۔

    اور ن لیگ والے  بے چارے ٹوئیٹر  اور فیس بک کی پاور سے ناواقف  تھے  جس کی وجہ سے ان کو دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں من کی کھانی پڑی ۔۔۔

    عمران کو ٹوئیٹر  اور فیس بک کا وزیراعظم کا طعنہ دے کر سمجھتے تھے کہ انہوں نے پڑا کارنامہ انجام دیا ہے ۔۔۔اب پچھتا رہے ہیں ۔۔۔لیکن اب پچھتاوت کیا ہوا جب چڑیا چک گئی گھیت ۔۔۔ اس کے بعد ملحد  اور اسلام دوستوں کی چھڑپیں ہونا شروع ہو گئیں اور وہاں بھی بے انصافی برتی گئی اور ملحدوں کو کھلی چھوٹ تھی لیکن اسلام دوست بلاگرز پر پابندیاں لگا دی جاتی تھیں ۔۔۔۔

    کہانی مختصر ۔۔ ۔لیکن جب پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔تو وہاں کے  کچھ بڑے لکھاری شروع میں  پی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے پر شفٹ ہو گئے۔۔۔

    وہاں کا اڈمین اپنے شوق سے مجبور چالیس چالیس دن غائب رہتا تھا ۔۔اورگھریلو اور اپنے  پیشے کی مصروفیت کی وجہ سے اپنے فورم کو نئے فیچر میں شیفٹ کرے میں ناکام رہا ۔۔ ۔جس سےکی وجہ سے وہاں کے لکھاری اہستہ اہستہ وہاں سے چلے گئے ۔۔

    ساتھ ہی ساتھ ایک سازش کے تحد  فورم کے ممرز کو لوٹنے کے لیے ایک فورم  بنایا گیا ۔۔۔

    جس کا بہت سے ممرز کو احساس بھی نہیں کہ ان کو دھمکیاں دے دے کر  ان سے بھیک مانگی جاتی ہے اور ساتھ ہی اس ڈر سے کہ ممبر ز پی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے کی طرف شیفٹ نہ ہو جائیں فیک ائی ڈی بنا کرپی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے کے اڈمین پر الزام ترشی شروع کر دی جاتی ہے ۔۔ ۔

    لیکن چند اسلام دوست بلاگرز کی وجہ جس میں حسین فاروقی صاحب سر فحرست ہیں وہ فورم چلتا رہا  اور انشاللہ چلتا رہے گا ۔۔۔

    کیونکہ اس پر ہزاروں ڈلرز کا خرچہ نہیں ہوتا بلکہ صرف چند یورہ کا خرچہ ہوتا ہے اور وہاں کاا ڈمین  کی نیت صاف ہے ۔۔

    وہ نہ تو کسی سازش کے تحد  فورم کے ممرز کو لوٹنے کے لیے اپنا فورم  بناتا ہے ۔۔۔جس کے بارے میں بلیک شیب صاحب نے یہاں  ایک سخت تحریر لکھی تھی ۔۔

    اور نہ ہی ممرز  کو دھمکیاں دے دے کر  ان سے بھیک مانگتا ہے اور نہ ہی اس ڈر سے کہ ممبر ز پی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے کو چھوڑ کر کہیں اور طرف شیفٹ نہ ہو جائیں فیک ائی ڈی بنا کردوسرے فورم کے اڈمین پر الزام ترشی شروع کر تا ہے ۔۔۔

    اب اتے ہیں دانشگردی میں شرکت کے اسباب کی طرف۔۔۔چونکہ اس فورم  کابارے میں مجاہد بھائی  (ممکن ہے یہ بھی یہاں کے اڈمین کی بے شمار فیک ائی ڈی میں سے ایک ائی ڈی ہو)نے خبر دی اس لیے  یہاں ملحدوں  کو چھترول کرنے کی نیت سے لکھنا شروع کیا ۔۔۔

    لیکن باوا جی کے منع کرنے پر ایسے کرنے سے روک گیا ۔۔۔ہو سکتا ہے باوا جی اڈمین سے دوستی کی وجہ سے یہاں بد مزگی پیدا نہیں کرنا چاہتے ہوں اس لیے انہوں نے منع کر دیا ۔۔۔ ۔

    #126458 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    یار مومن ! مجھے تمہیں جواب دینے کیلئے تمہاری سطح پر آنے میں بڑی مشکل ہوتی ہے کیونکہ پھر واپس اپنی سطح پر پہنچنے کیلئے مجھے تقریبا تین ہزار سیڑھیاں عمودا” چڑھنا پڑتی ہیں۔ بہرحال آج یہ کشٹ کیا ہے تو چند لائینیں پیش خدمت ہیں، امید ہے جوابی کاروائی میں اپنے جسم کی راکھ کو سیاہی بنا کر ہی لکھو گے۔ یہ جو تمہارا فورم جس فورم کی گھٹیا سی کاپی ہے نہ یعنی پی کے پالیٹکس اوریجنل، میں کبھی اس کا بھی ممبر نہیں رہا یا وہاں بھی کبھی نہیں گیا۔ کُجا یہ کہ اس بڑے فورم کی ایک تھرڈ کلاس کاپی پر جاوں کہ جس کے نام سے ہی ظاہر ہورہا ہے کہ کسی بدطنیت شخص نے نقل بنا کر اپنی ذہنی مفلسی کا ثبوت دیا ہے اسلئے تمہارے ناکام تخیل پر فاتحہ ہی پڑھی جاسکتی ہے کہ تمہارے فورم کے لوگ جانا شروع ہوگئے تو دانش گردی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ۔ میں نے یوزر فرینڈلی ہونے کے باعث تمام فیچر سیاست ڈاٹ پی کے سے لئے اور نام اپنی پسند کا رکھا اور میرے اس عمل کی وجہ سے آج میں اور عدیل(سیاست پی کے کا مالک) دوست بھی ہیں۔ کیونکہ میں نے اس کا نام چوری کرنے جیسی گِری ہوئی حرکت نہیں کی۔ پہلے دن سے تم اپنے بےچارے مسکین فورم کو یہاں مشتہر کرنے کی سرتوڑ اور پچھواڑا پھوڑ کوششیں کررہے ہو اور مجھ پر بھی اپنے ناکارہ تِیراور پُھس ہوا بارود برساتے رہتے ہو لیکن دیکھ لو نہ تو تمہیں کسی نے روکا نہ ہی کسی نے بین کیا۔ وجہ؟؟ میں جانتا ہوں کانٹینٹ اچھا ہو تو اسے پھیلنے سے کوئی روک نہیں سکتا اور بُرا ہو تو اسے بند ہونے یا ویران ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ تمہارے دئیے ہوئے لنک پر لوگ جاتے ہیں تو انہیں ہمارے اس فورم کی قدر پتہ چلتی ہے اور یہ میرے لئے بہت فائدہ مند ہے۔تمہیں اپنے فورم کیلئے واقعتا” مدد درکار ہو تو سر پر سے یہ فولادی ٹوپی جس نے تمہیں شاہ دولہ کا چوہا بنایا ہوا ہے اتار کر مجھ سے رابطہ کرنا میں تمہیں دوست بنانے کا گُر بتا دوں گا۔ شائید تمہیں سمجھ آجائے کہ اپنی تشریف کو دہکتے کوئلوں پر رکھنا کوئی دانشمندانہ یا مومنانہ لچھن نہیں۔ جاتے جاتے ایک بات اور بتاتا ہوں کہ بلیک شیپ نے تمہارے متعلق جو چار لائینیں گھسیٹیں تھیں بخدا میں نے تمہیں ویسا ہی پایا۔ کوشش کرو کہ لوگ تمہارا خبثِ باطن نہ جان سکیں( جیسے کہ میں ) ورنہ مومن تو درکنار کافر تک تم کو گھاس ڈالنے ہر تیار نہیں ۔

    دیکھو عاطف میں نے جو بھی بنایا ہے اپنے بل بوتے پر بنایا ہے ۔۔۔نہ کسی سے بھیک مانگی نہ کسی سے مدد مانگی ۔۔۔

    تمھاری زہر بھری تحریر سے یہاں کہ بلاگرز جن میں اکثر میرے دوست بھی ہیں  خود اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بد نیت کون ہے۔۔۔

    اور یہ جو تمھاری اکڑ ہے یہ بھی تب تک ہے جب تک بلگرز اپنی حلال کی کمائی تم پر لٹاتے رہیں گیں ۔۔۔لیکن کب تک تم ان کی انکھوں میں دھول ڈالتے رہو گے ۔۔۔

    کبھی  نہ کبھی تو ان کی انکھیں کھلیں گیں ۔۔۔کہ جس  فورم کے لیے تم ہزاروں نہیں سینکڑوں ڈالر بٹورتے ہو وہ ایک ٹکے کا بھی نہیں ۔۔

    یعنی جب فورم ایک دفعہ چل پڑتا ہے تو اس کا خرچہ صرف ڈومین کا خرچہ ہوتا ہے اور وہ  مہینے میں چار پانچ ڈلرز سے زیادہ نہیں ہوتا  ۔۔۔

    اور جس دن ان کو ہوش ائے گا میرا فورم ان کی  لکھنے کی پیاس بجاھنے کے لیے کافی ہو گا ۔۔جس کے لیے کسی کو ایک دھیلا دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔

    یہ درست ہے کہ  پی کے پالٹکس ڈاٹ ڈی اے کا مقصد پی کے پالٹکس ڈاٹ کام کو ختم کرنا تھا۔۔۔اور اس میں کامیابی بھی حاصل ہوئی۔۔

    حالانکہ  پی کے پالٹکس ڈاٹ کام  کی  تباہی کی اصل وجہ پی کے پالٹکس ڈاٹ کام  کی  غلط پالیسی تھی ۔۔

    نمبر ایک ۔۔۔پی ٹی ائی کے بلاگرز ۔۔۔ کو بین کر دیا گیا  ۔۔۔

    نمبر دو ۔۔ملحدوں کو کھلی چھوٹ تھی لیکن اسلام دوست بلاگرز پر پابندیاں لگا دی جاتی تھیں۔۔ ۔

    پی کے پالٹکس ڈاٹ  ڈی اے نام اس لیے استعمال کیاتا کہ بلگرز کو اسانی ہو یاد رکھنے میں  ۔۔۔

    تمھارے اس بھیک مانگے  والے فورم سے  پی کے پالٹکس ڈاٹ کام   ہی اچھا تھا ۔۔۔ان کی پلیسیاںغلط تھیں لیکن کم  از کم وہ اپنے بلاگرز کو لوٹتے تو نہیں تھے۔۔۔۔

    #126938 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    یہ اصلی نادان ہیں یا ان کی آئی ڈی کسی نے ہیک کر لی ہے مجھے عاطف پر شک ہے – اگر اصلی ہے تو یہ کیسے ہو گیا ؟

    ہا ہا ہا ۔۔۔حد ہو گئی ۔۔۔فورم کے ممبرز کو لوٹنے کے لیےپہلے کافر کی فیک ائی ڈی بنائی اور اب ممبر کی ائی ڈی ہیک کر لی ۔۔۔

    جتنی بھی کرپشن کر لو ناکامی تمھارا مقدر ہے ۔۔۔کب تک ممبرز کی حلال کمائی لوٹو گے۔۔۔

    #127084 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    #127125 1 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    Atif wrote

    شامی کا طنز و مزاح ایک طرف لیکن میری نظر میں کسی فورم پر موجود ہوکر اس کی پوسٹ کسی دوسرے فورم پر بلااجازت شئیر کرنا اور کسی دوسرے فورم کی مشہوری اس فورم پر کرنا انتہائی بداخلاقی اور گھٹیا سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ اس قسم کی بداخلاقی مجھے صرف ان لوگوں میں زیادہ نظر آئی جو دن رات اپنے مذہبی ہونے یا اپنی عبادات کا فخریہ اظہار کرتے پائے جاتے ہوں۔ مضحکہ خیز بات یہ ہوئی کہ یہاں کی پوسٹس کے سکرین شاٹ لے کر دوسرے فورمز پر پوسٹ کئے جارہے ہیں اور پھپھے کٹنی خواتین کی طرح یہ حسد کیا جارہا ہے کہ ہزاروں ڈالر چندہ کیوں لیا جارہا ہے؟؟ ظاہر ہے ایسے جرثوموں کیلئے نہ میں لکھتا ہوں نہ ہی وضاحت کی ضرورت لیکن اگر کسی فورم ممبر کو اس سلسلے میں تشویش ہو کہ شائید یہاں ہزاروں ڈالر چندے کے لئے جاتے ہیں وہ ضرور اظہار کرے۔ انشاللہ اسی طرح اوپن تھریڈ پر ہی نہ صرف وضاحت پیش کی جائے گی بلکہ دیگر ممبران کی رائے سے بھی مستفید کیا جائے گا کہ زیادہ سے زیادہ چندہ کس نے دیا ہے اور کب دیا ہے۔ باقی یہ کہ حاسدین کیلئے بری خبر یہی ہے کہ اب تک کسی دوست نے نہ تو چندہ لیا جانے پر اعتراض کیا ہے اور نہ ہی میرے کروڑ پتی ہونے کے پوشیدہ راز پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ رہے نام اللہ کا ہاں تو مہربان ، قدر دان، جزدان ! تشریف لائیے دل کھول کر آخرت میں اپنا حصہ ڈالئے۔ جزاکم اللہ خیرا” کثیرا”۔

    اخر بھکاری کا پول کھل گیا ۔۔۔بیٹا چائے میرے فورم پر کوئی ائے  نہ ائے ۔۔۔تیرے لیے لوگوں کو لوٹنا اب اتنا اسان نہیں رہا ۔۔۔

    تجھے اس کی تکلیف ہے کہ میں نے تیرے لوٹ کا پول کھلا ہے ۔۔۔لیکن مجھے اس پر فخر ہے ۔۔۔آپ پشتون نہیں بلکہ پشتون ہیں۔

    پٹھان ایک غیور قوم ہے ۔۔وہ نہ کسی سے بھیک مانگتے ہیں اور نہ کسی کو لوٹتے ہیں ۔۔تاسو پښتون نه یاست ، مګر د پښتون لپاره شرم.۔۔

    #127126 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

     

    GeoG wrote

    مومن صاحب آپکو ایک اندر کی بات بتاتا ہوں تاکہ آپکی دماغی غلاظت میں کوئی افاقہ ہو .

    اس بندے نے چار سال اپنے پلے سے ایک ایک دمڑی خرچ کی ڈویلپمنٹ سے ان لاین ہونے تک اور جب کسی نے کنٹریبیوشن کی آفر بھی کی تو ہنس کر شکریہ ادا کر دیا اور جب حالات ہاتھوں سے نکل کر بند کرنے تک پہنچ گیے تو بند کرنا مناسب سمجھا بجایے کسی کو کہنے کے – وہ تو واہ رے صاحب کا الله بھلا کرے کہ جنہوں نے اس بیٹھک کو وقتی بند ہونے سے بچایا .

    یہاں اگر کسی نے بھی اپنی بیٹھک کو بچانے کے لیے کونٹریبیوشن کی ہے تو اپنے لئے ہی ہے کہ ہم اپنا غبار اپنی گھر والی کی بجایے یھاں نکل لیتے ہیں یا اس نے جو غبار نکالا ہوتا ہے اس کا بدلہ یھاں لے لیتے ہیں ورنہ وہاں پھینٹی کا ڈر ہوتا ہیں اور یھاں صرف بین کا .

    اگر آپ کی عقل شریف میں یہ بات نہیں آتی تو پھر آپ جیسا ہی رویہ اپنایا جا سکتا ہے – آپ کی عزت صرف سیت اور باوا بھائی کی وجہ سے ہو رہی ہے لیکن وہ اب معذرت کے ساتھ ختم سمجھیں

    جیو جی ۔۔یہ سب میں جانتا ہوں ۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ کچھ بھی کرنے کے لیے محنت کرنی پڑتی ۔۔۔لیکن جب اس کا جیب خالی ہو گیا تو اس نے بند کرنے کی دھمکی دی بند نہیں کیا۔۔۔اور ساتھ ہی کافر کی فیک ائی ڈی بنا کر مجھے پر الزام ڈال دیا ۔۔۔یہ ایک اوچھی حرکت تھی ۔۔۔میں تو خود اس فورم کے حق میں دستبردار ہو رہا تھا ۔۔۔اور باوا جی کو یہ بھی بتایا تھا جب انہوں نے کافر کی ائی ڈی کے بارے میں مجھ سے ای میل کے ذریعے رابطہ کیا تھا ۔۔۔لیکن جب اس نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا تو میں سمجھ گیا کہ دال میں کچھ کالا ہے اور اس کی نیت میں فطور ہے ۔۔۔اس لیے اس کے مقابلے میں  نے نہ صرف اپنا فورم اپ ڈیٹ کیا تاکہ ٹوئیٹر اور فیس بک کے علاوہ اکٹویٹی ستریم  والے فیچر بھی ڈالے۔۔۔ اس کے لیے مجھے بھی کافی ٹائم لگا اور محنت کرنی پڑی  لیکن اب  فورم سٹیبل ہو گیا ہے۔۔۔اور یہاں کے اسی فیصد ممبر پہلے میرے فورم کے ممبر رہ چکے ہیں ۔۔۔مجھے اس دن کا انتظار ہے جس دن عاطف کی جیب میں پھر خارش ہو گی اور وہ  فورم کے ممبرز کو لوٹنے کے لیے دوبارہ  فورم بند کرنے کی دھمکی دے گا۔۔۔

    #127245 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    شامی بھائی پہلے انجان چڈو ایک سرجن بن کر فوجیوں کے بوٹ چاٹ چاٹ کر مجھ سے چھتر کھا کر وہ خان والی آئی ڈی چھوڑ کر بھاگ نکلا تھا اور اب سائیٹ بھائی سے سائنس دان بن کر چھتر کھانے آیا ہے ان یوتھیوں، بوٹ چھاٹیوں، فکری بیواؤں اور ابّا مسلم پتر کافروں کی قسمت میں چھتر کھانا ہی لکھا ہے اس انجان چڈو کو میں نے مومن بھائی کے فورم پر اپنی میوزیشن والی آئی ڈی سے بھی بوٹ چاٹتے ہوئے موقع پر پکڑ لیا تھا. اگر میں وہاں لاگ ان ہو جاتا تو اس نے میوزیشن کی آئی ڈی میں بھی میرے مقدس ہاتھوں سے چھتر کھانے کی سعادت حاصل کر لینی تھی :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی ۔۔۔بسم اللہ کریں اور اپنی دل کی بڑھاس نکالیں ۔۔۔۔یہاں فل حال  کسی کو بلاک نہیں کیا جاتا۔۔۔

    #127251 1 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    Bawa Wrote

    اس انجان چڈو کو میں نے مومن بھائی کے فورم پر اپنی میوزیشن والی آئی ڈی سے بھی بوٹ چاٹتے ہوئے موقع پر پکڑ لیا تھا

    – Momin Replied

    باوا جی ۔۔۔بسم اللہ کریں اور اپنی دل کی بڑھاس نکالیں ۔۔۔۔وہاں فل حال کسی کو بلاک نہیں کیا جاتا۔۔۔ –

    مومن صاحب آپ کسی اور کے گھر میں آ کر دعوت دے رے ہیں کہ میرے گھر میں جو مہمان آپ اس کی آ کر چھترول کر سکتے ہیں

    اور پھر آپ خود کو تبلیغی بھی کہتے ہو – اتنی ضلالت کیسے کر لیتے ہیں آپ جناب – یار اپنی ڈی پی سے کم از کم قرانی آیات ہی ہٹا لو

    حالانکہ مرچی والا تو وہاں نہیں پھر بھی کسی کو مرچی کیوں لگ رہی ہے ؟

    #127252 1 Likes | Like it now
    Participant
    Mujahid
    • Offline
      • Topics:0
      • Replies:3
      • Contributions:3
      • Advance_user
    Bawa Wrote اس انجان چڈو کو میں نے مومن بھائی کے فورم پر اپنی میوزیشن والی آئی ڈی سے بھی بوٹ چاٹتے ہوئے موقع پر پکڑ لیا تھا – Momin Replied باوا جی ۔۔۔بسم اللہ کریں اور اپنی دل کی بڑھاس نکالیں ۔۔۔۔وہاں فل حال کسی کو بلاک نہیں کیا جاتا۔۔۔ – مومن صاحب آپ کسی اور کے گھر میں آ کر دعوت دے رے ہیں کہ میرے گھر میں جو مہمان آپ اس کی آ کر چھترول کر سکتے ہیں اور پھر آپ خود کو تبلیغی بھی کہتے ہو – اتنی ضلالت کیسے کر لیتے ہیں آپ جناب – یار اپنی ڈی پی سے کم از کم قرانی آیات ہی ہٹا لو

    حالانکہ مرچی والا تو وہاں نہیں پھر بھی کسی کو مرچی کیوں لگ رہی ہے ؟

     

    Ignore him and his compatriots Momin Sahib

    Some people have huge deficiencies in their upringing which show at every walk of their lives whether they are 20 years or 2oo years old. 

    #127253 1 Likes | Like it now
    Participant
    Mujahid
    • Offline
      • Topics:0
      • Replies:3
      • Contributions:3
      • Advance_user

    Tthe word “Phudoo” which BAWA used almost in every post of his but once it was declared as a vulgar word and BAWA was banned for using it.

    Anyone using this word is banned except BAWA who now spells the same word as “Fudo”. It is beyond common sense that the Moderators consider this as different word. Obviously common sense is not so common for some.

    #127269 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    How is this personal attack? I am talking about you or your family. I am labeling your political and religious views (two public domain subjects) BS, a globally accepted political term for non sense. If you have problem with BS I can happily change it to non sense both for you and TJ.

    شیرازی جی ۔۔۔ذاتی حملہ کر کر صفائی پیش کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔تیر کمان سے نکل گیا واپس نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔

    #127302 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    مومن کا وجود اس فورم پر اسلئے ضروری ہے کہ یہاں ملحدوں نے اپنی جنت بنالی ہے۔ روز ایک نیا ملحد یہاں اینٹری ماررہا ہوتا ہے، جب تک مومن جیسے سچے ٹھکے مسلمان یہاں اپنے طرز گفتگو اور طرز عمل سے انہیں متاثر نہیں کریں گے یہ ملحدین تعداد میں بڑھتے جائیں گے۔ جیوجی نے تو بہت پر مارے کہ مومن کو یہاں بین کردیا جائے لیکن میری فہم و فراست جس کا کوئی ثانی بھی نہیں ہے نے معاملات خراب نہیں ہونے دئیے۔ اب مجھے پوری امید ہے کہ مومن صاحب اپنے ایمان کی طاقت سے ہی ان ملحدین کا دل پھیر دیں گے۔ میں ایکبار سہ روزے پر گیا تو وہاں امیر صاحب نے یہ ایمان افروز واقعہ سنایا کہ ہمارے سینئیرز کی بیرون ملک تشکیل ہوتی ہے اور وہ وہاں جاکر گوروں کو مسلمان کرتے ہیں، بقول تبلیغی حضرات میرا نفس چونکہ بہت مضبوط ہے اسلئے میں نے سوال کرڈالا کہ گوروں کو تو اردو نہیں آتی پھر یہ مسلمان کیسے ہوجاتے ہیں؟؟ امیر صاحب نے فرمایا کہ جب دل ایمان کی طاقت سے بھرا ہو تو صرف آپ کی آواز ہی وہ اثر پیدا کردیتی ہے جو تقریریں نہیں کرسکتیں۔ اب امید ہے مومن صاحب بھی اپنے ایمان کی طاقت سے بھرے ہوئے دل کی مدد سے ان بدبخت ملحدوں کو راہ راست یعنی اسلام پر لے آئیں گے انشاللہ۔

    اس میں تو کوئی حیران ہونے کی بات نہیں ۔۔۔ ملحدوں اور دھریوں کو دیگر ممبروں پر ذاتی حملے کرنے کی کھلی چھٹی ہو گی تو وہ  اس فورم کو اپنی جنت نہیں سمجھیں گیں تو اور کیا سمجھیں گیں ؟ اور یہ کوئی نئی بات نہیں پی کے پولٹیکس ڈاٹ کام پر بھی ایسا ہی ہوتا تھا۔۔۔پھر سب جانتے ہیں کہ اس کا کیا حشر ہوا ۔۔۔ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

      میرے خیال میں تم میں اتنا ظرف نہیں ۔۔۔ضرور باوا جی نے بین کرنے سے منع کیا ہو گا ۔۔۔

    باقی تمھاری اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جو جماعت بیرون ملک جاتی ہے وہ وہاں جا کر گوروں کو مسلمان نہیں کرتی ۔۔۔۔ہاں اگر کوئی خود سے مسلمان ہو جائے تو اس کو روکتے بھی نہیں ۔۔۔

    #127353 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    مومن بھائی یہ آپ کا دوست انجان فدو عرف ادناک، عرف میوزیشن ہے دیکھ لیں، اس کے اندر چھپا کوڑھ ہم نے باہر نکال دیا ہے :bigthumb:

     

    باوا جی ۔۔۔ اپنے دوست کے بھی کرتوت دیکھیں ۔۔۔

    #127355 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    مومن! تم نے تو مجھے اپنی سوکن سمجھنا شروع کردیا ہے جبکہ الحمداللہ میں ایک مضبوط مرد ہوں۔ میرا تمہیں مخلصانہ مشورہ ہے کہ اس بچپنے سے باہر آو۔ یہاں سب مجھے دس سالوں سے جانتے ہیں اور تم کسی بھی صورت کسی ایک ممبر کو بھی نہیں بہکا سکتے۔ لہذا اپنی توجہ مثبت کاموں کی طرف لگاو ۔ یقین کرو تم میرے حریف کبھی بن ہی نہیں سکتے۔ میرے دشمن بھی خاندانی ہوتے ہیں تمہارے جیسے نیچ اور تھرڈ کلاس لوگ نہیں۔

    again personal attacks!!!

    میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ ملحد اور دھریوں کو وہاں کھلی چھٹی ہے ۔۔۔ اس کا ایک اور ثبوت ۔۔۔۔۔

    #127356 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    میرا خیال یہ ہے کہ پرمننٹ بین لگانا کوئی مشکل کام نہیں تھا -اصل مشکل کام یہ تھا کہ آپ کے الزامات کو نظر انداز کیا جاتا- اور یہ مشکل کام یہاں کی انتظامیہ نے کیا ہے – چلیں آپ بتائیں آپ کا مقدمہ کیا ہے – آپ چاہتے ہیں کہ لوگ اس فورم کو چھوڑ کر آپ کے فورم پے لکھا کریں – کیونکہ وہاں انکو بہتر ماحول میسر ہو گا – یہ بہتر ماحول آپ کیسے مہیا کریں گے

    نہیں سائیڈ بھائی ۔۔۔میں تو خود اس فورم کے حق میں دستبردار ہونے کے لیے تیار تھا۔۔۔ کیونکہ جس مقصد کے لیے میں نے فورم کھولا تھا وہ یہاں پورا ہو رہا تھا۔۔۔

    لیکن جب مجھے باوا جی کے ذریعے معلوم ہوا کہ کافر کی ائی ڈی سے تھرڈ کھولی گئی اور مجھ پربے ہودہ  الزام ڈال دیا گیا کہ وہ تھرڈ میں نے کھولی ہے اور کافر ائی ڈی میری ہے ۔۔۔

    حالانکہ میں کئی دنوں سے  اس سائیٹ سے غیر حاضر تھا۔۔۔جس کی باوا جی نے خود تصدیق کی۔

    تب مجھے شک ہوا کہ دال میں کچھ کالا ہے۔۔۔کیونکہ اس تھرڈ سے پہلے یہاں کے ممبرز کو سائیٹ بند کرنے کی دھمکی دی گئی کہ اگر خرچے کے لیے چندہ نہ دیا گیاتو سائیٹ کچھ عرصے بعد بند کر دی جائے گی۔۔۔

    میرا مقصد بلاگرز کو خون پیسنے کی کمائی کے لٹنے سے بچانا ہے ۔۔۔۔

    #127357 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    یار کافر نام کی آئی ڈی تمہاری نہیں تھی ، وہ ہم نے کسی بھیڑئیے کو پھنسانے کیلئے بکری کا چارہ ڈالا تھا۔ اس کوتاہی پر میں تم سے معذرت کرتا ہوں کہ کافر نامی آئی ڈی کو تم سے منسوب کیا گیا۔ چلو اب غصہ تھوک دو اور اچھے بچے بنو۔ شاباش۔

    شکر ہے تم نے اپنی کوتاہی تسلیم کر لی۔۔۔اور اچھے بچے بن گئے۔۔۔اب ایسے ہی اچھے بچے بن کر رہنا۔۔۔

    اگر کوئی بکواس لکھنی بھی ہے تو کم از کم اپنی اس ائی ڈی سے مت لکھنا۔۔۔کوئی جعلی ائی ڈی بنا لینا۔۔۔جس میں تم ماہر ہو۔۔۔۔

    اور میں کیوں غصہ کروں گا؟ میری جیب سے تو ایک دھیلا بھی نہیں گیا ۔۔۔غصہ تو اسے انا چاھیےجس نے اپنے خون پسینے کی کمائی۔  بکول شائد بھائی کہ۔ اس دو ٹکے کے فورم پر لگائی ہے۔۔۔۔۔

    میں تو یہ ساری سرکس دیکھ کر خوب انجوئے کرتا ہوں ۔۔۔

    ایک طرف ملحد اسلام کے خلاف تھرڈ کھولتے ہیں ۔۔۔اور کتوں کی طرح ایک دوسرے کے پر بھونکتے رہتے  ہیں۔۔۔

    اور دوسری طرف پٹواری عمران اور فوج کے خلاف اپنا زہر اگلتے ہیں۔۔

    تم تو دونوں طرف سے ون ون  نہیں  بلکہ لوز لوز سچویشن میں ہو۔۔۔

    اگر ایسے  چلتا رہا تو ہزارسالوں بعد بھی تم بلگرز کے اگے ہاتھ پھیلا کر بھیک مانگ رہے ہو گے۔۔۔

    یہ حال دیکھ کر بلاگرز کے بجائے مجھے تم رحم ا رہا ہے کہ تمھیں قربانی کا بکرا بنا کر دوسرے اپنے مقاصد پورا کر رہے ہیں ۔۔۔۔

    #127361 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    مومن! تم نے تو مجھے اپنی سوکن سمجھنا شروع کردیا ہے جبکہ الحمداللہ میں ایک مضبوط مرد ہوں۔ میرا تمہیں مخلصانہ مشورہ ہے کہ اس بچپنے سے باہر آو۔ یہاں سب مجھے دس سالوں سے جانتے ہیں اور تم کسی بھی صورت کسی ایک ممبر کو بھی نہیں بہکا سکتے۔ لہذا اپنی توجہ مثبت کاموں کی طرف لگاو ۔ یقین کرو تم میرے حریف کبھی بن ہی نہیں سکتے۔ میرے دشمن بھی خاندانی ہوتے ہیں تمہارے جیسے نیچ اور تھرڈ کلاس لوگ نہیں۔

    again personal attacks!!!

    میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ ملحد اور دھریوں کو وہاں کھلی چھٹی ہے ۔۔۔ اس کا ایک اور ثبوت ۔۔۔۔باوا جی کو تو محاوراتن پھدو لکھنے پر بین کر دیا جاتا ہے اور ملحد دوسروں کو جو چاہے لکھ لیں اس پر کوئی پکڑ نہیں ۔۔۔۔

    #127363 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    تیر نشانے پر لگا ہے ۔۔۔

    #127365 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    ہا ہا ہا ۔۔۔ عاطف جج کے لبادے میں ۔۔۔۔

     

    #127367 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    جج بھی ذاتی حملوں پر ا گئے ۔۔۔۔ میں نے شروع میں ہی کہا تھا کہ یہ کانا جج ہے ۔۔بد دیانت عدلیہ – کانا چیف جسٹس – کھلا چیلنج۔

    Banning you is as simple as pressing a button. I am of the opinion that you are a valuesless, thankless and useless person for this forum. A simple word that can describe your whole personality is bullshit.

    As you are taking advantage of his softheartness, I am banning you for one day.

    After your arrival, I will handle you myself and will not let any person to interfare between me and my moderation.

     

    #127368 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    دنیا کی تاریخ بد دیانت عدلیہ اور ایک آنکھ بند کرکے ایک آنکھ سے انصاف کرنے والے چیف جسٹسز سے بھری ہوئی ہے

    نہ کل ایسی بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹسز کی کمی تھی اور نہ ہی آج ہے

    بد قسمتی سے ہمارا ملک ایسی بد دیانت عدلیہ اور ایسے کانے چیف جسٹسز سے مالا مال ہے

    جزباتی بھائی نے فرمایا ہے کہ
    .
    .

    یاالله ، پاکستانی قوم کی آزمایش کب ختم ہو گی

    بڑی مشکل سے ایک آنکھ والے منصف جسٹس افتخار چوہدری سے جان چھوٹی تھی جس کا انصاف کا پلڑہ صرف ایک طرف ہی جھکتا تھا

    اب اس فورم پر ایک آنکھ والا منصف نیا جنم لے کر لوگوں کو ڈرا رہا ہے

    بنے ہیں اہلِ ہوس، مدعی بھی منصف بھی
    کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں

    ف ج

    .
    .

    بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹسز صرف انسانوں کی تاریخ میں ہی نہیں بلکہ جانوروں کی تاریخ میں بھی پائے جاتے ہیں

    جانوروں کی تاریخ سے بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹس کا ایک واقعہ حاضر خدمت ہے

    ===================

    جنگل میں ایک اونٹ زخمی ہو گیا اور چلنے پھرنے کے قابل نہ رہا. کچھ دن ارد گرد کی گھاس کھا کر اس نے گزارہ کر لیا لیکن جلد ہی نوبت فاقوں پر آ گئی. ایک دن ایک چالاک لومڑی کا ادھر سے گزر ہوا تو وہ اونٹ کو زخمی اور فاقوں سے نڈھال دیکھکر اس کے پاس پہنچ گئی اور اسکا حال احوال پوچھا. آخر کار لومڑی اور اونٹ میں طے پایا کہ لومڑی اونٹ کی مرہم پٹی اور کھانا دے گی اور جب اونٹ تندرست ہو جائے گا تو وہ لومڑی کی خدمات کے عوض اپنے جسم میں سے گوشت کا ایک ٹکڑا لومڑی کو دے گا. تھوڑے عرصے بعد اونٹ تندرست ہوگیا اور چلنے پھرنے گا. لومڑی نے اسے اسکا وعدہ یاد دلایا اور گوشت کا ٹکڑا مانگا. اونٹ نے کہا کہ تم میرے جسم پر کہیں کاٹ کر گوشت کا ٹکڑا اتار لو. لومڑی مکار تھی اور اونٹ سے کہنے لگی کہ تم نے تو زبان کے ٹکڑے کا وعدہ کیا تھا اور میں زبان کا ٹکڑا ہی لوں گی. اونٹ بولا کہ زبان کے ٹکڑے کا نہیں صرف گوشت کے ٹکڑے کا طے ہوا تھا. خیر جھگڑا بڑھا تو دونوں کسی تیسرے فریق کے پاس اپنے کیس لے جانے اور اس سے فیصلہ کروانے پر متفق ہو گئے

    لومڑی بند کے پاس گئی اور اسے کہا کہ میں نے ایک شریف اونٹ کو پھنسا ہوا ہے. تم جج بن کر فیصلہ میرے حق میں دو گے تو اونٹ زبان کاٹ لینے کی وجہ سے کچھ کھا نہیں سکے گا اور مر جائے گا. پھر ہم دونوں اسکا گوشت خوب مزے سے کھائیں گے. بندر لالچی تھا اور مان گیا

    بندر نے بد دیانت عدالت لگائی اور ایک آنکھ والے کانے جسٹس کا کردار ادا کرتے ہوئے فیصلہ لومڑی کے حق میں دے دیا

    اونٹ زبان کا ٹکڑا دینے پر تیار ہو گیا. لومڑی نے بندر سے کہا کہ اونٹ کی زبان کا ٹکڑا کاٹنے سے پہلے اونٹ کی ٹانگیں باندھ لیں ورنہ وہ تکلیف سے چھڑا کر بھاگ جائے گا. لومڑی بولی کہ میری دم تو بہت چھوٹی ہے اور اس سے گزارہ نہیں ہوگا لیکن تمھاری دم لمبی ہے اور اسکے ساتھ اونٹ کی ٹانگیں آسانی سے باندھی جا سکتی ہیں. بندر رضا مند ہوگیا اور اونٹ کی ٹانگیں بندر کی دم سے باندھ دی گئیں

    جب لومڑی نے اونٹ کی زبان کا ٹکڑا نکالنے کی کوشش کی تو اونٹ بلبلا تھا اور پورا زور لگا کر غصے میں اپنی ٹانگیں چھڑانے کی کوشش کی. اس کوشش میں بندر کی دم ٹوٹ کر دور جا گری اور لومڑی اونٹ کو غصے میں دیکھکر بھاگ گئی. لومڑی کے بعد بندر بھی اپنی جان بچانے کے لیے بغیر دم کے بھاگ نکلا. اگلے دن لومڑی نے دور سے بندر کو بغیر دم لڑکھڑاتے آتے دیکھا تو اسکی ہنسی نکل گئی لیکن وہ اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بولی کہ بندر میاں تم نے بتایا ہی نہیں کہ کل میرے آنے کے بعد کیا ہوا تھا؟ بندر اپنی ٹوٹی ہوئی دم دکھاتے ہوئے بولا کہ اونٹ نے زور لگا کر اسکی دم توڑ دی تھی

    لومڑی ہنستی ہوئی بولی کہ

    بد دیانت عدلیہ اور کانےچیف جسٹس کا یہی انجام ہوتا ہے

    :mrgreen: :mrgreen: 😈 😈

    ====================

    کھلا چیلنج

    جو کوئی یہ دعوا کرتا ہے کہ پی کے پولیٹکس پر میں نے گالیوں کا آغاز کیا یا میں نے سب سے پہلے کسی کو ماں، باپ، بہناور بیٹی کی گالی دی ہے تو اس کے لیے میرا کھلا چیلنج ہے کہ وہ میرے پاس آئے, میں نا قابل تردید ثبوت دیتا ہوں کہ وہاں نہ تو میں نے گالیوں کی ابتدا کی تھی اور نہ ہی سب سے پہلے کسی کو ماں بہن کی گلی دی تھی

    یہ کوڑھی تھے جنہوں نے وہاں ماں، بات، بہن اور بیٹیوں کی گالیوں کا آغاز، انتہا اور اختتام کیا

    صرف دیانت دار عدلیہ اور دونوں آنکھوں سے دیکھنے والا چیف جسٹس مجھ سے یہ ثبوت لے سکتا ہے – کسی بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹس کو رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے

    بہت شکریہ

    =================

    نوٹ: سائیٹ بھائی پہلے ہی کچھ ثبوت سامنے لا چکے ہیں – مزید ثبوت ہر وقت دستیاب ہیں

    #127371 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    خود پرسنل ہو رہا ہے اور دوسروں کو کہہ پرسنل نہ ہوں ۔۔۔۔ یہ کیسا جج ہے ؟؟؟؟ بین کرنا تھا تو کر دیتے پرسنل ہونے کی کیا ضرورت تھی ۔۔۔

    #127381 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    GeoG wrote:

    No just told you your great qualities you have been underestimating yourself and you had been writing long essays about he owner of this forum that was not personal attach, was it??.

    Where I have attacked owner of the forum? He is the one who did personal attacks on me!!!

    #127382 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    GeoG wrote:

    If you feel so, then report him and he will tell you all the history of who said what. You have my permission to abuse him as much as you like :bigsmile:

    No thanks, I don’t have to abuse anyone. This is your way, not my way.

    #127383 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    جناب عزت ماب مومن صاحب … غیر شرعی کی بات تو کی نہیں میں نے …. مگر پرسنل اٹیک کے زمرے میں ضرور آتے ہیں …. اگر آپ دوبارہ ٹھنڈے دل و دماغ سے پڑھے تو …. ورنہ آپ اپنا کوا سفید ہی رکھیں

    اپ بتا دیں کونسا لفظ یا جملہ پرسنل اٹیک کے زمرے میں اتا ہے ۔۔۔۔چلیں میں اپکو بتاتا ہوں پرسنل ا ٹیک  کیسا ہوتا ہے ۔۔۔۔

    مومن! تم نے تو مجھے اپنی سوکن سمجھنا شروع کردیا ہے جبکہ الحمداللہ میں ایک مضبوط مرد ہوں۔ میرا تمہیں مخلصانہ مشورہ ہے کہ اس بچپنے سے باہر آو۔ یہاں سب مجھے دس سالوں سے جانتے ہیں اور تم کسی بھی صورت کسی ایک ممبر کو بھی نہیں بہکا سکتے۔ لہذا اپنی توجہ مثبت کاموں کی طرف لگاو ۔ یقین کرو تم میرے حریف کبھی بن ہی نہیں سکتے۔ میرے دشمن بھی خاندانی ہوتے ہیں تمہارے جیسے نیچ اور تھرڈ کلاس لوگ نہیں۔

    #127391 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    تیرا کھنٹوں کے بعد اپ  کو یہ پوسٹ ملی؟

    #127478 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    جج صاحب آپ نے دونوں کو بین کرکے اچھا کیا ہے کوئی ایک بھی گالی نئی نہیں تھی. پرانی گالیاں دے کر فورم والوں کا وقت ضائع کرتے ہیں انہیں تو جرمانہ بھی کرنا چاہیے تھا اور وہ جرمانہ وصول کرکے اسے فورم فنڈ میں جمع کروا کر مومن بھائی کی گواہی ڈلوا لینی چاہیے تھی گالیاں تو ہمارے زمانے میں دی جاتی تھیں، آجکل تو وہ گالیاں، گالیاں ہی نہیں رہی ہیں. اس زمانے میں ایک گالی دی جاتی تھی تیری پین دے بیاہ وچ نچّاں آجکل یہی گالی کسی کو دی جائے تو وہ اسے گالی ہی نہیں سمجھتا ہے بلکہ آگے سے جواب دیتا ہے لو، میں تو خود باجی کی شادی میں ڈانس کرنے کی پریکٹیس کر رہا ہوں. تم بھی مہندی کی رات آ جانا اور میرے ساتھ ڈانس کرنے کا مقابلہ کر لینا

    باوا جی ۔۔۔لگتا ہے اپ مجھ پر بھی بین لگاوئیں گیں ۔۔۔

    عاطف کے کہنے کے بعد ضرور جج صاحب بہانہ ڈھونڈ رہیں ہونگیں مجھے ہمشہ کے لیے بین کرنے کا ۔۔۔

    ابھی تک تو میں ان کوایسا  کوئی موقع نہیں فراہم کیا۔۔۔

    میرے لیے تو عاطف قابل رحم ہے اور میں نے اپنے کمنٹ میں بھی  لکھا تھا ۔۔۔لیکن اس نے اس کو الٹا لے لیا۔۔۔چلو خیر ہر ایک اپنی سوچ ہے ۔۔۔۔

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.