دنشگردی پر دہشت گردی

forums discuss Pakistani politics دنشگردی پر دہشت گردی

  • This topic has 46 replies, 3 voices, and was last updated 2 months ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #126333 1 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:969
    • Replies:5753
    • Contributions:6722
    • Expert
    • ★★★

    دنشگردی کا اڈمین عاطف مختلف ائی ڈئیز بنا بنا کر فورمز کے ان ممبرز کو بین کرتا ہے ۔۔۔جو نواز لیگ کے خلاف اپنی رائے لکھتے ہیں ۔

Viewing 16 replies - 31 through 46 (of 46 total)
  • Author
    Replies
  • #127515 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    میرا خیال ہے کہ سردار صاحب کو یہاں پر وہ پذیرآرائی نہیں ملی جسکی توقع وہ کر رہے تھے- باقی آپ دونوں حضرات مجھے بتا سکتے ہیں گلٹی بھائی کے کومنٹ میں ایسی کون سی بات ہے جس کی وجہ سے آپ حضرات کی دل آزاری ہوئی ہےاور آپ انکو متعون کر رہے ہیں – مجھے انکے کومنٹس میں کوئی ایسی بات نظر نہیں آئی جو یہاں پہلے نہ کی گئی ہے – مجھے لگتا ہے کہ پی ٹی آئی یا اسکی شخصیات کو اس وقت ڈیفنڈ کرنا مشکل ترین کام ہے -ان حالات میں کسی بھی ہارڈ کور پی ٹی آئی سپورٹر کا اس ویب سائٹ پر رکنا شائد بہت مشکل ہے -خاص کرکے جب یہاں پر ممبران کی کثیر تعداد پڑھےلکھے کھانگڑ پٹواریوں پر مبنی ہے- ایسے پٹواریوں کا ایک ہی علاج ہے اور وہ کہ انکو گندی گندی گالیاں دی جائیں اور یہ صرف سیاست پی کے پر ممکن ہے یہاں نہیں اس وجہ سے عامر بھائی کی عزت مرے دل میں دو چند ہو گئی ہے – کونکہ وہ یہ مشکل کام بڑی (اور بعض دفع تھوڑی کم) خندہ پیشانی کے ساتھ کر رہے ہیں.

    سائیٹ بھائی ۔۔۔

    یہاں حساب الٹا ہے ۔۔۔گندی گندی گالیاں پٹواری دیتے ہیں ۔۔۔اور وہ یہ کام یہاں   بڑی خوبی سے انجام دے رہے ہیں ۔۔۔

    یہ تو عامر بھیا کا حوصلہ ہے کہ ان کو برداشت کر رہے ہیں اور تن تنہا یہ جنگ لڑ رہے ہیں  ۔۔۔

    ویسے باوا جی بھی اس ڈر سے کہ پی ٹی ائی والے اس سائیٹ کو چھوڑ نہ دیں ۔۔کیونکہ میں تلوار کی طرح ان کے سر پر کھڑا ہوں۔۔۔پٹواریوں کو وقت ٓفوقتٓ وارنگ دیتے رہتے ہیں ۔۔۔

    لیکن میرا خیال نہیں کہ یہ زیادہ عرصہ چل سکے گا ۔۔۔

    اور میں اس لمحے کا منتظر ہوں۔۔۔۔

    ۔

    #127516 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    نہیں باوا جی یہیں ہوں بس ذرا محتاط ہوں ، آویں بزرگوں کا بلڈ پریشر ہائی کرنا کوئی اچھی بات نہیں اس لئے خاموش ہوں ورنہ کیا بات کر نہیں آتی :bigthumb:

    عامر بھیا   ۔۔۔یہ تو اپ کا حوصلہ ہے کہ ان کو برداشت کر رہے ہیں اور تن تنہا یہ جنگ لڑ رہے ہیں  ۔۔۔

    ویسے باوا جی بھی بڑے ہوشیار ہیں ۔۔۔ اس ڈر سے کہ پی ٹی ائی والے اس سائیٹ کو چھوڑ نہ دیں ۔۔کیونکہ میں تلوار کی طرح ان کے سر پر کھڑا ہوں۔۔۔

    پٹواریوں کو وقت ٓفوقتٓ وارنگ دیتے رہتے ہیں ۔۔کہ ایک مچھلی پھسی ہے۔۔۔اگر یہ بھی یہاں سے چلی گئی تو ہمارے پاس  گالیاں دینے کے لیے کوئی نہیں رہے گا۔۔۔۔

    لیکن میرا خیال نہیں کہ یہ زیادہ عرصہ چل سکے گا ۔۔۔اور میں اس لمحے کا منتظر ہوں۔۔۔۔

    #127517 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    مومن جی آپ ہربار میدان جنگ سے پتلی گلی کا راستہ کیوں لے لیتے ہیں عامر کا ساتھ کیوں نہیں دیتے

    ذرا فورم پر ڈٹ کر مقابلہ کیا کریں نا – آپکو صرف اور صرف رنڈی رونا پوسٹنہ آتا ہے

    :bigsmile:

    جیو جی ۔۔۔گالیاں کھانے کہ لیے ایک  کافی ہیں۔۔۔مجھے اپنی عزت بڑی  عزیز ہے۔۔۔۔

    ایسے میدان جنگ میں جہاں جان یا عزت بچانی مشکل ہو اسے  چھوڑ کر پتلی گلی کا راستہ لینا ہی عقل مندی ہے ۔۔۔۔

    #127529 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    مومن بھائی، اعتماد ، بھروسہ ، بھرم اور رواداری عاطف بھائی نے اس فورم پر بلکل نو وارد اور اپنے سے مختلف نظریہ کے حامل رکن کی دلجویی کے لئے سیاسی طور پر اپنے سے قریب اور فورم کے انتہائی سینئر ممبر کو احمق کہا . اب سب کو معلوم ہے کہ یہ سینئر ممبر ایک بارودی مواد کی طرح ہیں جنکے پھٹ پڑنے کے امکانات کافی وسیع ہیں مگر اسکو اعتماد / بھروسہ / بھرم کہتے ہیں جو عاطف بھائی کا اپنے سینئر ارکان پر ہے اور آپ نے دیکھا اس سینئر ممبر نے اس پر احتجاج بھی نہیں کیا اور اس اعتماد کی لاج رکھی . جو بات آپ کو منت سماجت لگی وہ میری نظر میں رواداری تھی . آپ کو شاید سمجھ نہ آے کیوں کہ یہ پریکٹس کرنے سے پیدا ہوتی ہے

    نہیں کھوسٹ بھائی ایسی کوئی بات نہیں ۔۔۔

    اپ بھی سنیر ممبر ہیں اور اپ کو بھی اچھی طرح معلوم ہے کہ اعتماد ، بھروسہ ، بھرم اور رواداری کا ڈھونگ رچایا جاتا ہے اور پیچھے پرائیوٹ مسج یا ایم میل کے ذریعے پالنگ کی جاتی ہے شائد اپ بھی اس پلانگ کا حصہ بن گئے ہیں؟

    #127532 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    ۔ دو سال میں ۔۔۔ ایک پائی واپس نہیں ۔۔۔۔ لائے ۔۔۔۔۔ آگے بھی نہیں لا سکتے ۔۔۔۔ جھوٹ بولتے رھے ۔۔۔۔ دن کی روشنی میں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ بے غیرت جھوٹ بول کر ۔۔۔۔ اقتدار میں آئے اور ۔۔۔ اب لیٹروں کا انتظار کررھے ہیں ۔۔۔۔۔جیسے رشتہ دینا ہے ۔۔۔ لیٹروں کو ۔۔۔۔

     

    ۔۔۔جھوٹے بے غیرت ۔۔۔ وعدہ تو تبد یلی ترقی کیا تھا ۔۔۔

    بے غیرت اب بھی جھوٹ بول کر ۔۔۔ پوسٹیں کا لی کررھا ہے ۔۔۔۔

    نہ تیرے پاس جواب ہے کھربون واپس لا نے کا نہ تیرے پاس جواب ہے تبد یلی ترقی کا ۔۔۔

    صرف لیٹروں کی گردان کررھا ہے ۔۔۔۔ بے غیرت ترقی میں نا کام و نامراد ہوکر ۔۔۔۔ بے شرموں کی طرح ۔۔۔۔ آسے پاسے مار رھا ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک ایک پائی ائی گی ۔۔۔ہو سکتا تھوڑا وقت لگے ۔۔۔

    اصل میں بے غیرت تو لانے والے نہیں لوٹنے والے ہیں ۔۔۔

     

     

     

    Relax my friend. He is getting in to your nerves… Don’t let him do that .

    ہا ہا ہا  ۔۔۔زیدی بھائی ۔۔۔گلٹی کو نہ روکیں ۔۔۔اس کو اپنے دل کی پھڑاس نکالنے دیں ۔۔۔۔

    ابھی تو جیو جی بھی ائیں گیں میدان جنگ میں اور پھر دیکھتیں ہیں ۔۔۔کونسی سٹرڈجی اپنائی جائے گی ۔۔۔گالی گلوچ والی یا  اعتماد ، بھروسہ ، بھرم اور رواداری کے ڈھونگ والی۔۔۔

    #127543 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    گھٹیا کو گھٹیا نہ کہوں تو کیا ۔۔۔ واسکوڈے گاما ۔۔۔۔۔ کہوں ۔۔۔ جب تو جھوٹ بولے گا تو تجھے گھٹیا اور جھوٹا ہی کہا جا ئے گا ۔۔۔۔۔

    اچھا میں سمجھ رہا تھا کہ تو لیڈر کو جھوٹا اور بے غیرت کہہ رہا ہے ۔۔۔

    لیکن تو تو گالی گلوچ کرنا شروع ہو گیا ہے ۔۔ اس لیے میں  پتلی گلی سے بھاگ رہا ہوں۔۔۔

    #127554 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    تو یہ بھی تو نے اپنے والد محترم کا فورم سمجھا ہے کیا کہ جو تیرا دل کرے مالکوں کی مرضی کے بغیر جیب میں رکھ کے نکل لے

    جیو جی ۔۔تم تو اپنی عدات سے مجبور ہو اور ماں باپ تک پہنچ جاتے ہو ۔۔۔اس لیے  میں ہی پتلی گلی سے بھاگ رہا ہوں۔۔۔

    لگتا ہے گلٹی کے بعداب  اپ کا اور جیک سٹرا کا  نمبر ہے ۔۔۔

    یوتھوں کو خوش رکھنے کے لیے اگر  ایک ایک کر کے سارے نونی اس فورم پر بلاک ہو گئے تو اس فورم کا کیا بنے گا ۔۔۔

    سلیم رضا  بے چارہ کس کس کو مناتا پھرے گا؟۔۔

    پہلے ہی  عاطف کو لینے کے دینے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔اب میں اتنا بھی ظالم نہیں ۔۔۔۔

     

    #127571 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    #127572 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    ہا ہا ہا ۔۔۔میں نے جان بوجھ کر پنگا لیا کہ مجھے بین کیا جائے ۔۔۔ دنشگردی کا جج  میرے جال میں پھنس گیا ۔۔۔۔ ہا ہا ہا

    #127577 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    #127584 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

     

    جج صاحب کیا ہوا ہفتے کے بین کا ؟

    دو دن میں پھوک نکل گئی  اور بین اٹھا دیا؟

    #127589 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    #127650 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    دنشگردی وقت کے ساتھ ساتھ بینگردی میں تبدیل ہو رہی ہے ۔۔۔

    وہاں کے ہر دوسرے تیسرے تھرڈ پر وہاں کا کانہ جج یا تو کسی کو بین کر رہا ہوتا ہے یا کمنٹ کر رہا ہوتا ہے کہ کونسا لفظ گالی ہے اور کونسا نہیں ؟؟؟؟؟

    #127652 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    #127664 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★
    انجان کی غیرمنصفانہ بین ہٹائی جائے اور جج صاحب کو ریفریشر کورس پر بھیجا جائے۔ ۔ جج صاحب آپ کی ججی میں عاطف صاحب جھلکنے لگے ہیں۔ جس روئیے پر پہلے اعتراض تھا اب وہ اس سے بھی بڑھ کر سامنے آنے لگا ہے۔ ۔ کسی دوسرے سے گالیاں سننے اور کچھ نہ کر سکنے پر آپ کا اپنا غصہ انجان پر اتارنا بلکل غلط تھا اور کسی کو ٹانٹ کرنے (بدزبانی نہی) پر پہلے ایک مہینے اور پھر مستقل طور پر بین کر دینا اور دوسری طرف جنہیں آپ نے کسی ایک لفظ سے روکا وہ آپ کو جہاں سے نکلے وہیں واڑنے (ان الفاظ کو دہرانے پر معذرت کے ساتھ) کا نعرہ لگاتے ہوئے منع کئے گئے لفظ کا مستقل استعمال کرکے آپ کی ججی کا تیا پانچہ کرتے رہے بلکہ کچھ اور لوگ بھی ساتھ مل کر آپ کو ٹانٹ کرنے کے لئے اسی لفظ کا بہت بعد تک بھی ورد کرتے رہے لیکن انہیں وارننگ دینے یا بین کرنے کا سوچتے ہی انصاف کا پاجامہ ڈھیلا ہو گیا کہ اوہ ہو ان کا تو اس لسٹ میں نام لکھا ہے جنہیں عاطف نے بین کرنے سے روک رکھا ہے۔ اب آپ چاہے سو بہانے بنائیں کہ انجان کو ملٹیپل آئی ڈیز بنانے پر بین کیا گیا ہے۔ لیکن یہاں پڑھنے والے اتنے بھولے نہی کہ آپ کا وہ کمنٹ بھول جائیں جو بطور وجہ آپ نے انجان کو بین کرتے ہوئے لکھا تھا حالانکہ کسی بھی سمجھدار کے مطابق آپ کی بتائی گئی وجہ بھی غلط تھی کہ انجان نے تو آپ سے صرف یہی کہا تھا کہ آپ کو بحث نہی کرنی چاہیئے، بس جسے بین کرنا ہے بین کریں اور جسے وارننگ دینی ہے اسے وارننگ دیں۔ مزید یہ کہ بحث و مباحثہ کے لئے آپ ایک الگ آئی ڈی بنا لیں۔ اس کا اندازِ تحریر ٹانٹنگ ضرور تھا لیکن اس کی تحریر میں کوئی ایک بھی غلط لفظ نہی تھا۔ رہا ٹانٹنگ کرنا تو جناب جج صاحب یہاں تو آدھے سے زیادہ کمنٹس ہیں ہی اس زمرے کے۔ کیا آپ ان سب کو مستقل بین کریں گے۔ ۔ میں تو یہ بھی نہی چاہتا کہ آپ باواجی سے الجھتے یا انہیں بین کرتے کہ جو لفظ انہوں نے لکھا وہ ان کے سٹینڈرڈ کے مطابق بہت سے دوسرے الفاظ سے قدرے بہتر تھا۔ اور وہ یہ صدیوں سے عام استعمال کرتے رہے ہیں۔ لیکن پتہ نہی کیوں اس فورم کی ایڈمنسٹریشن نے کچھ لوگوں کو لمبے عرصے کے لئے یا مستقل بین کرنے کا انداز اپنا رکھا ہے جبکہ بقیہ کچھ لوگوں کو ناٹ بین ایبلز کی لسٹ میں رکھ کر پندرہ منٹ سے لے کر بارہ گھنٹے تک کے بریکٹ میں رکھ لیا ہےکہ اگر بہت ہی مجبوری بن جائے تو سمبولک بین لگا دو۔ باواجی سے مجھے کوئی خدا واسطے کا بیر نہی بلکہ ہمیشہ عزت داری کا رشتہ رہا ہے۔ لیکن بات انصاف کی ہے۔ کہ اگر بین بین کھیلنا ہی ہے تو چاہے میرا کوئی دوست ہو یا کوئی مجھے سخت نا پسند، ان سب کو ایک ہی پیمانے پر پرکھتے دیکھنا چاہوں گا۔ اور آخر میں کچھ انجان کی ملٹیپل آئی ڈیز بارے۔ اس مسئلے پر بھی اسے مستقل بین کر دینا کسی طرح ٹھیک نہی کہ پچھلے دو سال سے ایڈمنسٹریشن نے اس کی مختلف آئی ڈیز ہونے بارے جانتے ہوئے یہاں اس کا بارہا مذاقا ذکر تو کیا ہے لیکن اسے روکا نہی۔ اب اگر یہ پالیسی تبدیل کی جارہی ہے تو سب سے پہلے اسے ایک وارننگ دی جائے، کچھ دن کے اندر خود ہی ایک کے سوا ساری آئی ڈٰیز کو ڈیلیٹ کرنے کا کہا جائے۔ اور اگر اس کے باوجود وہ یہ نہ کرے تو پھر اس پر بین لگائی جائے۔ Atif Qazi Bawa Anjaan Wahreh Ghost Protocol BlackSheep SaleemRaza

    مجھے ایک بین کہنے پر بین کر دیا گیا اور یہاں تو بین ہی بین ہیں لیکن پھر بھی کوئی بین نہیں۔۔یہ بینگردی نہیں تو کیا ہے؟

    #127697 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

Viewing 16 replies - 31 through 46 (of 46 total)

You must be logged in to reply to this topic.