دنشگردی کے لیے جواب

forums discuss Pakistani politics دنشگردی کے لیے جواب

  • This topic has 10 replies, 1 voice, and was last updated 2 weeks ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #127582 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:942
    • Replies:5680
    • Contributions:6622
    • Expert
    • ★★★

    مومن صاحب ، آپ کب سے ٹکرے مار رہے ہیں کے کوئی آپ کے فورم پر حاضری دینا شروع کر دے مگر اب تک آپ کوئی کوئی کامیابی حاصل نہی ہوئی اور نہ ہی آپ

    کے عاطف کو ڈی فیم کرنے میں ، کبھی آپ سیاست ڈاٹ پی کے پر اپنی اصلیت ظاہر کرنا شروع کر دیتے ہیں اور کبھی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں

    میرے خیال سے آپ کو اپنی عقل استمعال کرنا چاہئیں

     

    شامی بھائی ۔۔۔ بین ہونے کے بعد میں اپکو دنشگردی پر جواب نہیں دے سکتا ۔۔۔ لیکن چونکہ دنشگردی والے اس محلے پر بھی تاک جھانک کرتے ہیں ۔۔ اس لیے میں یہاں اپ کو جواب دے رہا ہوں ۔۔۔۔

     

    عاطف نے جب گالیاں دینی شروع کر دیں ہیں تو اس سے وہ ڈی فیم ہو گیا ہے ۔۔۔

Viewing 9 replies - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Replies
  • #127583 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    مجھے وہاں بین کر کر سب چولیں مار رہے ہیں ۔۔۔ مجھ پر بین ہٹاو تاکہ میں جواب دے سکوں ۔۔۔ پٹواریو

    #127598 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    مجھے دہشگردی پر بین کر کر وہاں کی انتظامیہ نے کونسا تیر مار لیا؟  بڑی بات تو یہ ہوتی کہ مجھے میری رائے لکھنے کی اجازت ہوتی ۔۔۔ لیکن نونی ہو اور بدمعاش نہ ہو یہ نہیں ہو سکتا ہے

    #127600 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔۔۔ باوجود سیاسی اختلاف کے اپ نے میرے ناحق بین پر اواز اٹھا کر دوستی کا  حق ادا کر دیا ۔۔۔۔

    میں اپ کا احسان مند رہوں گا۔۔

    دوسرے نبیوں اور اسلام کی پاک حستیوں  کی شان میں گستاخی  کر دیں تو ان کو وارننگ دی جاتی ہے اور میں جج صاحب کی شان میں گستاخی کر دوں تو چوبیس نہیں اڑتالیس نہیں بلکہ ہفتے کا بین لگا دیا جاتا ہے ۔۔

    ۔ مجھے تو اس کی تین وجھیں نظر اتی ہیں ۔۔۔

    نمبر ا ۔ میں پی ٹی ائی بلکہ یہ کہہ لیں عمران  کے حق میں لکھتا ہوں ۔۔۔

    نمبر ۲ ۔ میں انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتا ہوں کیونکہ انہوں نے  مجھ پر کافر کی ائی ڈی بنا کر جھوٹا الزام لگایا تھا۔۔۔

    نمبر ۳ ۔۔ میں نے فیکری بیوا کی نائکہ  کی دم پر پاوں رکھ دیا تھا جس کی تکلیف وہ میں ابھی تک چلا رہی ہے ۔۔۔

    #127602 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

     

    نادان جی ۔۔۔ شکریہ کہ اپ نے مجھے اس قابل سمجھا اور میرے بین  پر کمنٹ کیا ۔۔۔

    لیکن مجھے اپ کے کمنٹ پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔۔ میں سمجھتا تھا کہ اپ حق کا ساتھ دنے والوں میں سے ہیں ۔۔بقول باوا جی کے میں کس کو گالی دی ہے؟

    کبھی اپ نے سوچہ کہ اسلام کے حق میں لکھنے والوں سے ہی اڈمین خار کیوں کھاتا ہے ۔۔۔

    #127604 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    حسن داور صاحب عرف عاطف صاحب ۔۔۔بنو ملحدین اسلام اور مذہبی شخصیات کو گالیاں دے وہ اپکو نظر نہیں اتا اور میں جج کو اشتعال دلاوں تو فورا بین ۔۔۔ کیا اپ حد پار نہیں کر رہے ۔۔۔

    #127606 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

     

    واہ باوا جی چھ گئے اپ ۔۔۔ تو اصل وجہ فکری بیواوں کی چھترول کا خوف ہے لیکن وزرات چھترول کی اجازت کے بخیر میں نے کونسی چھترول کرنی تھی۔۔۔۔

    #127609 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    نادان صاحبہ ۔۔۔

    چلیں اپ بھی ایک کام کریں اور میری ساری پوسٹوں میں کوئی پوسٹ نکال کر دیکھائیں جس میں میں نے فورم کی پالیسی کے خلاف کچھ لکھا ہو ۔۔۔

    لیکن میں  اپ کو فکری بیواوں کی کئی پوسٹیں دیکھا سکتا ہوں جس میں انہوں نے فورم کی پالیسی کے خلاف لکھا لیکن پھر بھی ان کو بین نہیں کیا گیا ۔۔۔۔

     

    #127626 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔۔۔ ایک بار پھر شکریہ اپ کا اپ نے میرا نا حق بین کے خلاف میرا دفاع کیا ۔۔۔ میں اپ کا تہ دل سے ممنون ہوں ۔۔۔ اور اپ کی نصیت کو ماننے کے لیے تیار ہوں ۔۔۔ میرا عاطف کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں لیکن اس نے اپ کو بھی شروع میں اندھیرے میں رکھا اور اخر جب سامنے ا گیا تو اس کا اعتراف کیا کہ کافر ائی ڈی میری نہیں ۔۔۔ خیر میں ان سب باتوں کو بھولنے کے لیے تیار ہوں اگر انتظامیہ فکری بیواوں کے کمنٹس پر انکھیں بند رکھنا چھوڑ دیں اور جیسے وہ اسلام کے خلاف وہاں مہم چلا رہے ہیں ان کے مقابلے میں ان کی چھترول کرنے پر کسی کو بین نہ کیا جائے ۔۔۔۔۔

    #127628 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    قرار چول ۔۔۔ باوا جی  نے جب اس واقعہ سے انکار کیا تھا تو میں نے مان لیا تھا کہ شاید مجھ سے کوئی غلط فہمی ہو گئی ہو ۔۔۔۔ لیکن یہ بتاو تمھیں کیوں اس بات کی تکلیف ہو رہی ہے کہ باوا جی میرے ناحق بین ہونے پر میرا دفاع کر رہے ہیں ۔۔۔ لگتا ہے فکری بیوایوں کی نائکہ کی  طرح تمھیں بھی یہ خوف دامن گیر ہے کہ کہیں وزارت چھترول دوبارہ قائم ہو جائے اور تمھیں اور تمھاری دیگرفکری بیوایوں کو اتنی  چھتر اتنی چھتر پرے کہ تمھیں کہیں چین کا سانس نہ ملے۔۔

Viewing 9 replies - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.