طنز و مزاح

forums discuss Pakistani politics طنز و مزاح

  • This topic has 322 replies, 11 voices, and was last updated 3 weeks, 1 day ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #100115 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    طنز و مزاح

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 322 total)
  • Author
    Replies
  • #110753 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110754 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110755 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    #110756 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    زبردست لطیفہ ہے

    سکھوں کے لطیفے بچپن سے سنتا آ رہا تھا. میں نے جب لاہور کالج میں داخلہ لیا تو پہلی بار انار کلی میں سکھوں کو دیکھنے کا اتفاق ہوا تو میری ہنسی چھوٹ گئی. میں انکو دیکھنے کے شوق میں کوئی آدھا گھنٹہ انار کلی میں انکے پیچھے پیچھے چلتا رہا

    #110757 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی کینیڈا میں آ کر تو پھر آپ خوب ملیں ہوں گے سکھوں سے – ویسے ہوتے بڑے زندہ دل ہیں –

    #110758 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ہاں، سائیٹ بھائی

    کینیڈا میں تو انکے ساتھ فیکٹری میں کام کرنے اور پھر یونیورسٹی میں پڑھنے کا موقع ملا. اب بھی بہت سارے دوست ہیں

    اچھے لوگ ہیں خصوصا سکھ لڑکیاں بہت ہی اچھی، ہمدرد اور تعاون کرنے والی ہیں

    ان سے مل کر ایک اپنائیت کا احساس سا ہوتا ہے

    #110759 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    تین کوڑھی اپس میں بھڑکیں مار رہے تھے کہ وہ کتنی گرم گرم چائے پی سکتے ہیں ۔۔

    پہلا کوڑھی ۔ میں تو گرم گرم چائے کتلی سے پیالی میں ڈالتے ہی پینا شروع کر دیتا ہوں ۔

    دوسرا کوڑھی ۔ یہ کیا ۔ میں تو چائے کتلی سے پیالی میں ڈالتا ہی نہیں بلکہ کتلی سے ہی پینا شروع کر دیتا ہوں ۔

    مہا کوڑھی ۔ یہ کیا ۔ میں تو چائے کی پتی ۔ چینی ۔ دودھ اور پانی منہ میں ڈال کر چولھے پر ہی بیٹھ جاتا ہوں ۔۔

    #110760 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110761 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110762 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110763 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110764 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110765 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا جی اپ کے انٹرنیٹ کی سپیڈ کتنی ہے

    :-)

    #110766 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی اپ کے انٹرنیٹ کی سپیڈ کتنی ہے

    :-)

    .

    .

    :) :)

    #110767 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #110768 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    لمبا چوڑا مضمون لکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ بس احمد فراز کا ایک ہی شعر کافی ہے

    اپنی قسمت ہی کچھ ایسی ہے فراز

    زمین ملی تو بنجر صدر ملا تو کنجر

    :D :D

    #110769 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ۔

    اس شعر کو بھی اگر انگلش میں لکھنا پڑے تو کنجر کی انگلش کی ضرورت تو پڑے گی ۔

    :mrgreen: :mrgreen:

    #110770 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    چونکہ معاملہ انگریزی کا ہے تو ہمیں کنجر کے متبادل وہی لفظ استعمال کرنا چاہئیے جسے گورے سب سے زیدہ نفرت کرتے ہیں

    دیسی لوگ کتے سے نفرت کرتے ہیں اور اپنی نفرت کے اظہار کے لیے دوسروں کو کتا کہتے ہیں لیکن اگر آپ کسی انگریز کو کتا کہیں گے تو اسے برا محسوس نہیں ہوگا لیکن اگر آپ کسی گورے کو سکنک کہیں گے تو اسکے کانوں سے دھواں نکل آئے گا

    ہی مناسب رہے گی skunk میرے خیال میں کنجر کی انگریزی سکنک

    :D :D

    #110771 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    لیکن باوا جی یہ لفظ جس کے لئے استعمال کرنا ہے تو اس لفظ کو اسی کی زبان میں رومن انگلش کے ساتھ “انورٹڈ کاماز“ کے ساتھ لکھا جائے تو امپیکٹ زیادہ ہو گا ۔

    یہاں ایک بندے نے بتایا کہ زرداری دور میں ایوان صدر میں ایک بندے کی صرف ڈیوٹی ہی یہ تھی کہ وہ روزانہ زرداری کے لطیفے اور ایس ایم ایس اکٹھے کرتا تھا اور زرداری اس کو بقلم خود سن کر انجوائے کرتا تھا ۔

    :D

    #110772 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★
    #110773 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #110774 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #110775 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    پٹ لو, پٹ لو – کھمبے پٹ لو

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=WWrQeQe9f_g

    #110776 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★
    #110777 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    گورے بھی شادی میں چاولوں پر لڑتے ہیں

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=mR-HNRhjNnE#t=134

    .

    .

    کمال ہے

    پوری لڑائی میں کسی گوری کے کپڑے نہیں پھٹے ہیں

    :) :)

    #110778 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110779 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110780 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110781 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110782 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 322 total)

You must be logged in to reply to this topic.