طنز و مزاح

forums discuss Pakistani politics طنز و مزاح

  • This topic has 322 replies, 11 voices, and was last updated 3 weeks, 1 day ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #100115 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    طنز و مزاح

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 322 total)
  • Author
    Replies
  • #110783 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110784 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110785 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110786 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110787 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110788 0 Likes | Like it now
    rashidfarooq
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:17
      • Contributions:19
      • Advance_user

    Hahahahahahahahah :D :D :D :D :D :D :D :D :D :D

    #110789 0 Likes | Like it now
    rashidfarooq
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:17
      • Contributions:19
      • Advance_user

    #110790 0 Likes | Like it now
    rashidfarooq
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:17
      • Contributions:19
      • Advance_user

    #110791 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110792 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110793 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #110794 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #110795 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    حیدر آباد دکن: بھارت میں لڑکی والوں سے منہ مانگا جہیز طلب کیا جاتا ہے اس کا تو پوری دنیا کو علم ہے لیکن ایک دلہا صاحب نے تو دلہن موٹی ہونے پر جہیز کی طے شدہ رقم میں ہی اضافے کا مطالبہ کر ڈالا۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد کے وکرم نائڈو کا ایک لڑکی سے رشتہ طے ہوا اس کے ساتھ ہی دونوں خاندانوں کے درمیان یہ بھی طے پایا کہ لڑکی والے اپنی بیٹی کو جہیز میں 10 لاکھ روہے کی رقم دیں گے،۔معاملات طے ہونے کے بعد لڑکی والوں نے اپنے بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کی تیاریاں شروع کردیں اور ایک دن لڑکے کی جانب سے کی گئی ایک کال نے ان بےچاروں کی ساری خوشیاں پر ہی پانی پھیر دیا۔

    وکرم نائڈو نے اپنی ہونے والی دلہن کو فون کرکے کہا کہ وہ بہت موٹی ہے اس لئے وہ اس سے شادی نہیں کرسکتا ہاں اگر جہیز کی رقم 10 سے بڑھا کر 15 لاکھ کردی جائے تو یہ شادی ممکن ہے دوسری صورت میں اس کے لئے لڑکیوں کی کمی نہیں۔

    لڑکی والوں نے معاملے کو سلجھانے کے لئے مقامی سیاسی رہنماؤں کو بیچ میں ڈالاجس کے بعد یہ مقامی رہنما پولیس ا سٹیشن بھی گئے لیکن تھانیدار نے ان ایک نہ سنی اور تھانے سے ہی نکال دیا۔

    #110796 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    رضا بھائی ۔

    مجھے فکر لگی ہوئی تھی کہ فردوس عاشق اعوان کو وزن کم کرنے کی فکر کیوں لاحق ہو گئی ۔

    لگتا ہے رضا بھائی (لڑکے ) نے بھی کچھ ایسی ہی ڈیمانڈ کر دی ہے ۔

    :D

    #110797 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110798 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سو ہارس پاور کنجر کے بچپن کا سچا واقعہ

    :D :D

    #110799 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #110800 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    {rtf1ansiansicpg1252

    {fonttbl}

    {colortbl;red255green255blue255;}

    }

    #110801 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    یہ کس زبان میں طنز و مزاح ہے؟

    یہ وبی طنز و مزاح تو نہیں ہے کہ

    لکھے موسا پڑھے خود آ

    :) :)

    #110802 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی یہ خفیہ زبان میں کانے جج کو ثبوت فراہم کیے ہیں ۔۔

    😆

    #110803 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    جس کانے جج کو کھلی زبان میں لکھے ثبوت نظر نہیں آتے ہیں اسے آپکے خفیہ زبان میں دیے ثبوت کہا نظر آئیں گے؟

    :) :)

    #110804 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    مجھے نہیں پتہ کہ اس خبر پر روؤں یا ہنسوں ۔

    #110805 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110806 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110807 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #110808 0 Likes | Like it now
    Bazgazsht
    • Offline
      • Topics:5
      • Replies:176
      • Contributions:181
      • Professional
      • ★★

    ایک ڈرے سہمے ہوئے فلسفی صاحب بازار سے گذر رہے تھے۔ راستے میں ایک کولہو دیکھ کر رُک گۓ۔ کیا دیکھتے ہیں کہ کولہو میں جُتا بیل جس کے گلے میں گھنٹی بندھی تھی اور وہ ایک چکر میں گھومتا چلے جا رہا تھا جبکہ کولہو کا مالک نادارد۔ کہیں نظر نہیں آ رہا تھا۔

    ہمارے ڈرے سہمے فلسفی جی کو یہ ماجرا کُچھ اچھا نہیں لگا۔ حسبِ عادت لگے بال کی کھال نِکالنے۔ جب کُچھ سمجھ نہ آیا تو کولہو کے مالک کا اِنتظار فرمانے لگے۔

    جیسے ہی کولہو کا مالک آیا ڈرے سہمے فلسفی جی نے بہت ہی مسکین صورت بناتے ہوۓ پُوچھا:

    بھائی ایک بات پوچھنی ہے۔

    مالک: جی کہیے۔

    بھائی، آپ نے اِس بیل کے گلے میں گھنٹی کیوں باندھ رکھی ہے؟

    کولہو کے مالک نے ڈرے سہمےفلسفی کی ناسمجھی پر ترس کھاتی نظروں سے دیکھا اور کہا۔

    بھائی، سیدھی سی بات ہے۔ جب بیل رُکے گا تو گھنٹی کی آواز بند ہو جاۓ گی۔ تب میں جہاں بھی ھوں گا آواز لگاوں گا تو یہ بیل پھر سے کولہو پیلنا شروع کر دے گا۔

    ہمارے ڈرے سہمے فلسفی جی کی پھر بھی تسلی نہ ہوئی۔

    گویا ہوئے۔

    اَگر یہ اپنی جگہ کھڑے کھڑے سر ہلانا شروع کر دے۔ آواز تو پھر بھی آے گی۔ تب آپ کیا کریں گے؟

    کولہو کے مالک نے جب ڈرے سہمے فلسفی جی کی ‘چول’ سُنی تومارے جنجھلاہٹ کے بول اُٹھا:

    کیا بیہودگی ہے۔

    اُو بھائی، یہ بیل ہے۔ کوئی تمہاری طرح ڈرا سہما فلسفلی نہیں کہ اُٹ پٹانگ سوچتا رہے۔ چلو، بڑے آے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #110809 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #110810 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    #110811 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    #110812 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 322 total)

You must be logged in to reply to this topic.