مزار پر بازار کی سیاست

forums discuss Pakistani politics مزار پر بازار کی سیاست

  • This topic has 2 replies, 2 voices, and was last updated 1 month ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #127899 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    Bedari
    • Topics:5
    • Replies:5
    • Contributions:10
    • Advance_user

    اور بازاری کی گرفتاری پر بلاول کی شرمندگی

    اور قوم ہے بلاول کی شرمندگی پر شرمندہ

    واہ سندھ حکومت، کیا زبردست ڈرامہ رچایا تم نے! 

    ارے اور کچھ بنتا ہے یا نہیں، پر وہ کون سا ایوارڈ دیا جاتا ہے اداکاروں کو ان کی کارکردگی پر، 

    ہاں یاد آیا، Lux Award، وہی ھمارا جانا پہچانا لکس صابن، ارے وہ ہی دے دینا ان کو،

    تاکہ اپنے منہ سے شرمندگی کی اُس کالک کو اچھی طرح سے دھو لیں، جو قائد کے مزار کی بےحرمتی کی تو نہیں تھی، پر ایک بازاری کی گرفتاری کے لئے تھی، تاکہ وہ مریم نانی کو منہ دکھانے کے قابل تو ہو سکیں!

    افسوس صد افسوس!

Viewing 1 replies (of 1 total)
  • Author
    Replies
  • #128090 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    عمران خان نے سندھ پولیس کے معاملے کو خود ساختہ بحران قراردیا — ” سندھ حکومت نے معاملے کو نیا رنگ دے کر سیاسی فائدہ اٹھایا ” – وزیراعظم عمران خان — ” کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور سندھ پولیس کے معاملے سے باخبر ہوں ” – وزیراعظم عمران خان

Viewing 1 replies (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.