نام نہاد لبرلز کی اصلیت

forums discuss Pakistani politics نام نہاد لبرلز کی اصلیت

  • This topic has 13 replies, 3 voices, and was last updated 3 weeks ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #99606 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:934
    • Replies:5621
    • Contributions:6555
    • Expert
    • ★★★

    نام نہاد لبرلز ۔ جن کو دیگر الفاظ میں کوڑھی بھی کہا جا سکتا ہے ۔ کا کوئی مزہب نہیں ہے —البتہ انسانوں میں فرق کرتے ہیں


    کالا سفید ۔امیر غریب ۔ امریکی پاکستانی وغیرہ وغیرہ

    اس کا فیصلہ بھی یہ نام نہاد لبرلز یعنی کوڑھی خود کرتے ہیں کہ کونسا انسان افصل ہے ۔ سفید کالے سے بہتر ہے ۔ کالے کو جینے کا حق نہیں ۔امیر غریب سے بہتر ہے ۔ غریب کو جینے کا حق نہیں ۔ امریکی پاکستانی سے بہتر ہے ۔ پاکستانی کو جینے کا حق نہیں

    نام نہاد لبرلز یعنی کوڑھیوں کی زندگی کا بنیادی مقصد پیسہ بنانا ھے

    کوڑھی تو کوڑھی ۔ کوڑھیوں کے بچے بھی دن رات اس کے خواب دیکھتے ہیں کہ وہ کیسے جلدی جلدی لکھ پتی کروڑ پتی بن جائیں ۔ ان کے پاس امریکہ یا یورپ کی شہریت ہو ۔ ان کے پاس چمکتی دھمکتی گاڑی ہو ۔ ان کے پاس محل جیسا گھر ہو ۔ یہ ساری چیزیں حاصل کرنے کے لیے اگر ایمان ۔ حتہ کہ اپنے گھر والے

    بھی بیچنا پڑیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔

    کوڑھیوں کی سب انسانوں کے ساتھ دشمنی ھے، صرف پیسے سے دوستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    چور چوری کر کر فخر محسوس کرتا ہے اور کہتا ہے میں نے اس کو چونا لگا کر اتنا مال بٹور لیا ۔ چوری تو چوری اوپر سے سینا زوری ۔ بڑے بڑے چور جنھوں نے 96 ارب ڈالر غیر ملکی بینکوں میں جمع کئیے ان کو ملک کا صدر بنا دیا جاتا ہے ۔

    عورت پر گھر اور باھر دونوں کی ذمہ داری ہے — مجھہ جاھل کی سمجھہ میں یہ بات نھیں آتی کہ جب عورت گھر سے باھر جا کر کماتی ہے تو گھر کے کام بھی کیوں کرے—- عورت بے چاری سارا دن باہر سے کما کر لاتی ہے اور پھر گھر کے کام بھی اسی نے کرنیں ہیں ۔ دیسی کوڑھی تو ایسی عورت کی ہڈی پسلی ایک کر دیتے ہیں اگر اس نے کھانے میں نمک زیادہ کر دیا ۔ عورت بے چاری بچے بھی پیدا کرے ۔ بچوں کو پالے پوسے بھی اور پھر باھر سے کما کر بھی لائے ۔ اور اگر باہر کام کرنے جاتی ہے اور

    اس کے مالک پر اس کی نظر پڑ جاتی ہے اور اس کے ساتھ وہ زیادتی کرتا ہے تو اس کا بے غیرت کوڑھی میاں اس کو جان سے مار دیتا ہے ۔

    عورت کو ننگا کر دیا گیا ھے ، اگر غیر مردوں کےساتھہ کام کرے گی تو وہ اس پر نظر بھی رکھیں گیں اور جیسے دل چاہے گا اس کو استعمال کریں گیں ۔۔۔۔

    مسلمانو پر جھادی کا الزام لگا کر ان کا قتل جائز کرار دے دیا گیا ھے—

    تعلیم اور تحقیق وغیرہ کو جہار کا رنگ دے دیا جاتا ہے


    مسلمانوں کی اس قتل عام کی نئی نئی تعریفیں میں نے 9/11 کے بعد سنی ھیں، پھلے یہ نھیں تھیں

    اگر کوئی بچہ بم لگنے سے مر جائے تو یہ اس بچے کا قصور ہے ۔ وہ اس وقت اس جگہ پر کیوں تھا جہاں بم پھنکا گیا تھا

    اب آپ لوگ خود فیصلہ کریں کہ کوڑھی دینا میں امن لا رہے ہیں یا فساد ۔

Viewing 13 replies - 1 through 13 (of 13 total)
  • Author
    Replies
  • #107120 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    دنیا میں انتہا پسندی نام نہاد سیکولر انتہا پسندوں (جنھیں عرف عام میں کوڑھی کہا جاتا ہے) کی مذھب کے خلاف گند بکنے، پوسٹ کرنے اور نفرتیں پھیلانے اور مذہبی انتہا پسندوں کی عدم برداشت کی وجہ سے ہے

    اگر آپ غور کریں گے تو مذہبی انتہا پسندی میں اعلی ا تعلیم یافتہ لوگ ملوث نہیں ہیں بلکہ وہ طبقہ ملوث ہے جو اپنی غربت کی وجہ سے کالجوں اور یونیورسٹیوں تک نہ پہنچ سکا جبکہ اسکے برعکس سیکولر انتہا پسندوں میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے اور خود کو مہذب اور اعلی ا تعلیم یافتہ کہلانے والے نام نہاد سیکولر انتہا پسند لوگ شامل ہیں. یہ وہ بے غیرت قسم کے لوگ ہیں جنکا کالج اور یونیورسٹیاں بھی کچھ نہیں بگاڑ سکی ہیں

    مختلف سیاسی ڈسکشن فورمز پر یہ نام نہاد سیکولر انتہا پسند جو کچھ کر رہے ہیں اس سے لوگوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیے کہ اس ملک کے نام نہاد “مہذب اور اعلی ا تعلیم یافتہ” کہلانے والے نام نہاد سیکولر انتہا پسند لوگ کس طرح عظیم ترین مذہبی ہستیوں سے منسوب کرکے گالیاں پوسٹ کر رہے ہیں

    یہ ان سیکیولر انتہا پسندوں کے کھوکھلے پن کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ کسی کی ذاتی مخالفت میں کس انتہا تک گر سکتے ہیں اور مذھب اور مذہبی شخصیت کے بارے میں کس قدر گھٹیا زبان استعمال؛ کر سکتے ہیں

    #107121 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اب آپ دیکھیں کوڑھیوں نے بے پنہاہ خدا بنا رکھیں ہیں

    اس کے بیوی بچے

    اس کا خاندان

    اس کا گھر

    اس کی گاڑی

    اس کی نوکری

    اس کا بنک بیلنس

    اپنے خاندان کو ہر خدا سے زیادہ چاہتا ہے

    لیکن بے چارے کو پتا نہیں کے انسان کے مرنے کے بعد نہ اس کی بیوی بچے اس کے کام اہیں گیں نہ اس کا خاندان نہ اس کا گھر نہ اس کی گاڑی نہ اس کی نوکری نہ اس کا بنک بیلنس . مرنے کے بعد اگر کچھ اس کے کام اے گا تو وہ اس کا ایمان اور اس کے نیک اعمال ہوں گیں –

    اور کوڑھیوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے نیک اعمال صرف نماز روصہ حج زکات نہیں بلکے . ماں باپ – بہیں بھائی اور بیوی بچوں سے اچھا برتاو بھی ہے .

    اس طرح عقل مند انسان وہ ہے جو اس زندگی میں بھی ایک آئیڈیل زندگی گزرتا ہے اور موت کے بعد کی آئیڈیل زندگی کی تیاری کرتا ہے –

    وہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

    ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات

    کوڑھیوں کا کہنا ہے کہ دنیا میں جتنا بھی خون خرابہ ہو رہا وہ صرف مذھب کی وجہ ہے

    لیکن کوڑھی یہ بھول جاتا کہ دریوں نے انسانیت پر کتنے ظلم ڈاھئے ہیں ۔۔ انہوں نے سائنس کی مدد سے

    بندوق بنائی ۔

    گولی بنائی ۔

    توپ بنائی ۔

    گولا بنایا ۔

    جنگی ہوائی جہاز اور کشتیاں بنائیں ۔

    ائتم بم بنایا ۔

    جن سے کئی سالوں سے اور صدیوں سے ۔ ہزاروں لاکھوں بلکہ کروڑوں انسانوں اور جانوروں کی جان لی جاتی ہے ۔۔

    #107122 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #107123 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    کوڑھیوں کی پہچان کے چند نقات جو اوپر بیان کرنا رہ گئے تھے ان میں سے چند ایک یہ بھی ہیں ۔

    جب بولتے ہیں تو جھوٹ بولتے ہیں ۔

    جب جج بنتے ہیں تو بے انصافی کرتے ہیں ۔

    جب لکھتے ہیں تو چولیں مارتے ہیں ۔

    دوسروں کے پیاروں کی عزت یہ بے غیرت کیا کریں گیں یہ اپنی اور اپنے پیاروں کی عزت کو خاک میں ملاتے ہیں ۔

    چونکہ کوڑھ ایک ایسی بیماری ہے جو دوسروں کو بھی لگ سکتی ہے اس لیے انسان کوڑھیوں دور رہے تو اچھا ہے ۔ اب مثال کے طور پر کوڑھیوں کے ،محلے میں ایک فئیر نام کا چول جو خود کو ایک ہی وقت میں جج ۔ سائینسدان ۔ ڈاکٹر ۔ مولوی اور معلوم نہیں اور کیا کچھ سمجھتا تھا ۔ کوڑھیوں کی اسلام پر بکواس کے جواب میں بڑی بھڑکیں مارتا تھا ۔ اس کو خود پر بڑا ناز تھا کہ میں اپنی چولوں سے کوڑھیوں کا علاج کر لوں گا ۔ اس کو کئی مرتبہ خبردار بھی کیا گیا کہ کہیں ایسے نہ ہو علاج کرتے کرتے خود ہی کوڑھ کے مرض میں مبتلہ ہو جاو ۔

    اگر تمھیں کوڑھی محلے میں رہنا بہت پسند ہے تو شوق سے رہو لیکن کوڑھیوں کا علاج تم جیسے چول کا کام نہیں ۔ جو ایک طرف تو اسلام کا دفاع کرنے کا داوہ کرتا ہے اور دوسری طرف پورن فلموں کا شیدائی ہے اور ایسے گناہ میں مبتلا ہونے کو برا نہیں سمجھتا بلکہ بڑے فخر سے بیان کرتا ہے ۔

    لیکن اس کی مت ماری گئی تھی ۔

    کہتے ہیں نہ جب گیدڑ کی موت اتی ہے تو وہ شہر کی طرف رخ کرتا ہے ۔ اسلیے اس چول کو کوڑھ کی بیماری میں مبتلا ہونے کا شوق تھا اس لیے دن رات کوڑھی محلے میں کوڑھیوں سے چولیں مارتا رہتا تھا جو اس کی چول کے جواب میں اس کا خوب بینڈ بجاتے تھے اور اس بے غیرت کو اس میں بڑا مزا اتا تھا ۔ اس کے دن رات کوڑھیوں کے ساتھ چولیں مارنے کا ایک نقصان ہوا کہ یہ بھی اہستہ اہستہ کوڑھ کے مرج مٰیں مبتلا ہوتا چلا گیا ۔

    اب یہ بھی

    جب بولتا ہیں تو جھوٹ بولتا ہے ۔

    خود جج بنتا ہے اور خود ہی بے انصافی کرتا ہے ۔

    جب لکھتا ہے تو پہلے سے بھی زیادہ چولیں مارتا ہے ۔

    دوسروں کے پیاروں کی عزت تو کیا یہ بے غیرت اپنی اور اپنے پیاروں کی عزت بھی خاک میں ملا رہا ہے ۔

    #107124 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    کوڑھی بہت پرانا لفظ ہوگیا ہے

    اب جذباتی بھائی نے کوڑھیوں کی کالے منہ والی بد بو دار کالی بھیڑوں، کوڑھیوں کی سنہری مچھلیوں، لوٹے نما کتوں، منجی والی بوڑھی طوائفوں، سو ہارس پاور کے کنجروں اور بد دیانت کانے چیف جسٹسز کے لیے نئی ٹرم “فکری بیوائیں” متعارف کروا دی ہے

    اب انہیں “فکری بیوائیں” ہی لکھا کریں

    کسی مخصوص کوڑھی کی طرف اشارہ کرنے کے لیے فکری بیوہ کے ساتھ اسکی شناخت کا اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے. مثلا

    بد بو دار فکری بیوہ، گولڈ فش فکری بیوہ، لوٹے نما فکری بیوہ، منجی والی فکری بیوہ، سو ہارس پاور کی فکری بیوہ یا

    بد دیانت کانی فکری بیوہ

    :D :D :mrgreen: :mrgreen:

    #107125 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ٹھیک باوا جی ۔

    ہمیں بھی اب اگے بڑھنا چاھیے ۔ کوڑھی لکھ لکھ کر ہم بھی بور ہو گئے تھے ۔ کچھ نیا لفظ انا چاھیے ۔ جذباتی بھائی نے کوڑھیوں کے لیے جو نیا لفظ ۔ فکری بیوائیں ۔ دریافت کیا ہے وہ بہت مناسب ہے ۔ لیکن مجھے تو ۔ فکری بیوائیں ۔ سے زیادہ ۔ فکری ہجڑے ۔ لگتے ہیں

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    #107126 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مجھے تو ۔ فکری بیوائیں ۔ سے زیادہ ۔ فکری ہجڑے ۔ لگتے ہیں

    .

    .

    مومن بھائی

    آپکی تخلیق بھی بہت عمدہ ہے

    چلیں آپکی اور جذباتی بھائی کی تخلیق ملا کر پڑھ لیا کریں گے

    کوڑھی = فکری بیوائیں اور ہجڑے

    :D :D

    #107127 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #107128 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1312
      • Contributions:1493
      • Expert
      • ★★★

    The sole agenda of all such Satanic people is to demotivate the Muslims from their revivalism.

    #107129 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    لبرل خود تو جو چاہے کہیں لیکن اگر ان پر تنقید کی جائے تو پرسنل ہو جاتے ہیں ۔

    جب بولتے ہو تو سننے کا حوصلہ خود میں پیدا کرو ۔۔۔

    #107130 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1312
      • Contributions:1493
      • Expert
      • ★★★

    There are countless pseudo scholars who keep on blabbering on media against our ideology of Islam and Pakistan.

    #107131 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1312
      • Contributions:1493
      • Expert
      • ★★★

    In simple words, these so called liberals are paid propagandists of the foreign lobbies.

    #127439 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    بچگانہ بات میں نے اس لیے لکھی کہ یہ بات کافی دفعہ بقول باوا بھائی ابا مسلمان قبیلے سے کہی جا چکی ہے اور صرف زندہ رود اس بات سے تردید کرتے ہیں کہ وہ خدا کے وجود سے انکاری ہیں

    باقی جہاں تک عقل و منطق کی بات ہے تو جناب آپ اپنی پوسٹ پر غور کریں کہ

    آخر آپ کو کون کم بخت ملحد کہہ رہا ہے کہ آپ بھی ملحد ہوجائیں

    جب آپ ہر مذھب کو ایک کہانی سمجھتے ہویے اس پر تنقید کرتے ہیں تو آپ کا مطلب دوسروں کو مذھب سے دور کرنا ہی ہوتا ہے – یہ نہیں ہوتا کہ مسلمان عیسائی ہو جاتیں یا عیسائی مسلمان

    کم از کم اتنا اقرار کرنے کی ہمت تو رکھو

    نام نہاد لبرلز ۔۔ کا کوئی مذہب نہیں ہے —البتہ انسانوں میں فرق کرتے ہیں ۔۔مسلم غیر مسلم۔۔۔۔کالا سفید ۔امیر غریب ۔ امریکی پاکستانی وغیرہ وغیرہ

    اس کا فیصلہ بھی یہ   خود کرتے ہیں کہ کونسا انسان افصل ہے ۔۔۔

    سفید کالے سے بہتر ہے ۔ کالے کو جینے کا حق نہیں ۔امیر غریب سے بہتر ہے ۔ غریب کو جینے کا حق نہیں ۔ امریکی پاکستانی سے بہتر ہے ۔ پاکستانی کو جینے کا حق نہیں۔۔ غیر مسلم مسلم سے بہتر ہے ۔ مسلم کو جینے کا حق نہیں۔۔۔

    ان  کی زندگی کا بنیادی مقصد پیسہ بنانا ھے۔۔۔

    ان کے بچے بھی دن رات اس کے خواب دیکھتے ہیں کہ وہ کیسے جلدی جلدی لکھ پتی کروڑ پتی بن جائیں ۔ ان کے پاس امریکہ یا یورپ کی شہریت ہو ۔ ان کے پاس چمکتی دھمکتی گاڑی ہو ۔ ان کے پاس محل جیسا گھر ہو ۔ یہ ساری چیزیں حاصل کرنے کے لیے اگر ایمان ۔ حتہ کہ اپنے گھر والےبھی بیچنا پڑیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ۔۔۔

    ان کی سب انسانوں کے ساتھ دشمنی ھے، صرف پیسے سے دوستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
    چور چوری کر کر فخر محسوس کرتا ہے اور کہتا ہے میں نے اس کو چونا لگا کر اتنا مال بٹور لیا ۔۔۔ چوری تو چوری اوپر سے سینا زوری ۔۔۔ بڑے بڑے چور جنھوں نے 96 ارب ڈالر غیر ملکی بینکوں میں جمع کئیے ان کو ملک کا صدر بنا دیا جاتا ہے ۔۔۔

    ان کی عورتوں  پر گھر اور باھر دونوں کی ذمہ داری ہے — میری   سمجھہ میں یہ بات نھیں آتی کہ جب عورت گھر سے باھر جا کر کماتی ہے تو گھر کے کام بھی کیوں کرے—- عورت بے چاری سارا دن باہر سے کما کر لاتی ہے اور پھر گھر کے کام بھی اسی نے کرنیں ہیں ۔ دیسی لبرل تو ایسی عورت کی ہڈی پسلی ایک کر دیتے ہیں اگر اس نے کھانے میں نمک زیادہ کر دیا ۔۔۔ عورت بے چاری بچے بھی پیدا کرے ۔ بچوں کو پالے پوسے بھی اور پھر باھر سے کما کر بھی لائے ۔ اور اگر باہر کام کرنے جاتی ہے اور اس کے مالک پر اس کی نظر پڑ جاتی ہے اور اس کے ساتھ وہ زیادتی کرتا ہے تو اس کا بے غیرت میاں اس کو جان سے مار دیتا ہے ۔

Viewing 13 replies - 1 through 13 (of 13 total)

You must be logged in to reply to this topic.