کافر جنت میں کیوں نہیں جائے گا؟

forums discuss Pakistani politics کافر جنت میں کیوں نہیں جائے گا؟

  • Creator
    Topic
  • #127743 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:968
    • Replies:5752
    • Contributions:6720
    • Expert
    • ★★★

    کافر یعنی انکار کرنے والا ۔۔ وہ ہر اس چیز سے انکار کرتا ہے جو اللہ کی پیغمبروں نے بتائی ہیں ۔۔۔

    کافر اللہ کو نہیں مانتا ۔۔۔

    فرشتوں کو نہیں مانتا ۔۔۔

    کتابوں کو نہیں مانتا ۔۔۔

    جنت کو نہیں مانتا ۔۔۔۔

    کافر جب جنت کو نہیں مانتا  ۔۔ پھر جنت میں جانے کا مستحق کیسے بن سکتا ہے؟

    جنت مٰیں وہی جائے گا جو جنت کو مانتا ہے ۔۔۔۔

    جب کافر جنت کو نہیں مانتا تومعلوم نہیں  اس کو اس سے کیا تکلیف ہوتی ہے جب مسلمان کہتے ہیں کہ کافر کا ٹھکانہ جنت نہیں جہنم ہے ۔۔۔۔

You must be logged in to reply to this topic.