کوڑھیوں کی شام غریباں

forums discuss Pakistani politics کوڑھیوں کی شام غریباں

  • Creator
    Topic
  • #100045 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    جب میں شہر سے گزرتا ایک سرخ ٹریفک لائیٹ پر رکا تو کچھ لوگ منہ کالا کروائے، کالے پکڑے پہنے، سر پر خاک ڈالے، بین کرتے اور دریاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے تھے

    میں نے ساتھ رکے ہوئے ایک گاڑی والے سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ

    یہ کوڑھی لوگ ہیں. جنھیں اپنے ذہنی کوڑھ کی وجہ سے اپنی غلیظ اور بد بودار بھیڑ بکریوں، گندے مندے لوٹوں، گڑویوں اور کتے بلوں سمیت شہر سے باہر نکال دیا گیا تھا. ان کوڑھیوں نے شہر سے بہت دور جنگل میں اپنا ایک کوڑھی محلہ بسایا تھا جو کچھ عرصے بعد ہی انکے اپنے کوڑھ کی وجہ اجڑ گیا اور اسکا نام و نشان تک صحفہ ہستی سے مٹ گیا. شہر کی دوسری طرف صحت مند انسانوں کا ایک اور محلہ تھا جسے پی کے پولیٹکس کہا جاتا تھا. کوڑھ چلنے سے پہلے یہ کوڑھی کبھی اس محلے میں بھی رہتے تھے اور پھر انہیں کوڑھی کی بیماری لا حق ہو جانے پر صحت مند انسانوں کے مسکن سے نکال دیا گیا تھا. اس محلے میں آباد صحت مند لوگوں کے شہر کے ایک جدید علاقے (پی کے پولیٹکس ڈاٹ ڈی ای سلیش ڈسکس) میں جا کر آباد ہونے پر محلہ ویران ہوگیا تھا اور محلے کی انتظامیہ کے لیے اپنے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہوگیا تھا. ان حالات میں اس محلے کی انتظامیہ نے کوڑھیوں کو دوبارہ اپنے محلے میں بسانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکے. انتظامیہ کے اس فیصلے پر اس محلے میں رہنے والے باقی ماندہ صحت مند لوگ بھی اعتجاجا یہ محلہ چھوڑ کر چلے گئے ….. یہ کوڑھی صحت مند لوگوں کے محلہ چھوڑ جانے پر شام غریباں منانے جا رہے ہیں اور یہ شہر بھر سے دریاں لیکر اپنے محلے کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہ یہ وہاں دریاں بچھا کر مستقل شام غریباں کا اہتمام کر سکیں

    سنید ہے کہ کوڑھیوں نے محلہ چھوڑ جانے والے صحت مند لوگوں پر تبرہ بازی کے لیے وہاں بڑے پیمانے پر ذاکروں شاکروں، بین کرنے والی جیالیوں، دیہاڑی دار عزا داروں اور لنگ شنگر کا معقول انتظام کر رکھا ہے

Viewing 30 replies - 271 through 300 (of 317 total)
  • Author
    Replies
  • #109549 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    کانا دجال اسی اڈمن کا یار ہے جس کی کوڑھی پرانے کوڑھی محلے میں بیٹھکر اور راتوں کو منہ چھپائے آکر ماں بہن ایک کیا کرتے تھے

    اچھا تو یہ کہانی ہے – اب سمجھ ائی کہ آپ کو موڈیریشن میں کیسے ڈالا گیا – وہ کانا دجال تو بڑا بےغیرت بندا ہے – خود ذلیل ہو کر اب پیچھے سے ڈوریاں ہلا رہا ہے – لکن بات اسکی بنی نہیں – اور کوڑھی اپنا ہی سر پیٹ رہے ہیں

    #109550 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    وہ کانا دجال تو بڑا بےغیرت بندا ہے – خود ذلیل ہو کر اب پیچھے سے ڈوریاں ہلا رہا ہے

    .

    .

    سائیٹ بھائی

    کانے دجال سے بھی زیادہ بے غیرت وہ بندہ ہے جس نے کاروبار ویبسائیٹ چلانے کی خاطر اپنی ماں بہن ایک کرنے والے کوڑھیوں کو اپنے گھر میں پناہ دی ہے

    وہ بھول گیا ہے کہ ویبسائیٹس کوڑھی نہیں بلکہ کوڑھ جراثیم سے پاک انسان چلاتے ہیں. کوڑھیوں سے ویبسایٹس چلتی ہوتیں تو کوڑھی محلے کبھی نہ اجڑ کر نیست و نابود نہ ہوتے

    #109551 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    ٹھیک ہے باوا جی لعنت ڈالی ان پر – وہ جہاں بھی رہیں خوش رہیں

    :mrgreen:

    #109552 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    درست کہا آپ نے سائیٹ بھائی

    لعنت بھیجیں کوڑھیوں پر اور کوڑھی محلوں پر – مٹی پائیں اور آگے جائیں

    اسي روز و شب ميں الجھ کر نہ رہ جا

    کہ تيرے زمان و مکاں اور بھي ہيں

    تو شاہيں ہے ، پرواز ہے کام تيرا

    ترے سامنے آسماں اور بھي ہيں

    :) :)

    #109553 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    کانے دجال سے بھی زیادہ بے غیرت وہ بندہ ہے جس نے کاروبار ویبسائیٹ چلانے کی خاطر اپنی ماں بہن ایک کرنے والے کوڑھیوں کو اپنے گھر میں پناہ دی ہے

    اس میں تو کوئی شک نہیں کہ وہ اڈمن بہت ہی گھٹیا انسان ہے – پر اسکے منھ کو مفت کی کمائی لگی ہوئی تھی – جب اسنے ہاتھ سے پیسے جاتے دیکھے تو ضمیر فروشی کرکے انہی لوگوں کو واپس لیا جنہوں نی اسے خوب گالیاں دی ہوئی تھیں – پر بات اسکی بھی نہیں بنی – مقابلے کی دنیا میں اسے سیاست پی کے اور زیم ٹی وی والوں نے مات دے دی ہے- اور وہ اب بھی ٨ سال پرانی دنیا میں رہ رہا ہے – پتا نہیں اسے نواز شریف وغیرہ نے بھی ہڈی ڈالی ہے یا نہیں جن کی وفاداری میں اس نے نے تمام حدیں پار کر دیں تھی – مجھے امید نہیں ہے کیونکہ ہمارے سیاسی کلچر میں اس جیسے کمی کمین اور میراثی صرف جی حضوری کا کام کرنے تک ہی محدود رهتے ہیں

    #109554 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    دراصل وہ سوچتا تھا کہ وہ کوڑھیوں کو گند بکنے اور پھیلانے کی اجازت دیکر لڑائی کا ماحول پیدا کر لے گا اور اسکی ویبسائیٹ اسی گالی گلوچ کی آڑ میں چلتی جائے گی لیکن ہم نے اسکے منصوبے خاک میں ملا دیے اور اب تین کوڑھیوں کے علاوہ وہاں بچا کون ہے؟

    اگر مومن بھائی دو ہڈیاں کوڑھیوں کے آگے پھینک کر نہ آتے تو وہ اب تک شیخ جی کے علاوہ ایک دوسرے کے گھر کی خواتین کو کھینچ کر فورم پر لا چکے ہوتے

    یہ کام وقتی طور پر رک گیا ہے لیکن کب تک؟

    #109555 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔ سائیٹ بھائی ۔

    اس سائیٹ کے ایڈمین کو تین لوگوں کا شکر گزار ہونا چاھیے ۔

    پی کے پولیٹکس کے ایڈمین کا ۔

    باوا جی کا ۔

    اور اور اور

    کوڑھیوں کا اور خاص کر منجی والی کا ۔

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    #109556 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    Bawa ji

    دراصل وہ سوچتا تھا کہ وہ کوڑھیوں کو گند بکنے اور پھیلانے کی اجازت دیکر لڑائی کا ماحول پیدا کر لے گا اور اسکی ویبسائیٹ اسی گالی گلوچ کی آڑ میں چلتی جائے گی لیکن ہم نے اسکے منصوبے خاک میں ملا دیے اور اب تین کوڑھیوں کے علاوہ وہاں بچا کون ہے؟


    درست فرمایا آپ نے – اور اسکا اندزہ درست بھی تھا کیونکہ پچلے سال کے درمیان میں جب ہماری کوڑھیوں کے ساتھ بحث چل رہی تھی اور یہ سب چھتر کھا رہے تھے تو اس وقت اسکی ویب سائٹ پچلے چار سال میں سب سے زیادہ رینکنگ پر تھی – اس نے کہا ہو گا کہ اس پہلے کہ کوڑھی چھترول زیادہ ہونے پر بھاگ نا جائیں آپ کو بین کر دیا جائے اور اسکی ویب سائٹ کی ریٹنگ قائم رہے – بس لالچ میں مارا گیا بیچارہ –

    #109557 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی آپکے تو بہت چرچے ہیں آجکل ہر کوڑھی کی زبان پر آپ ہی کا نام ہے – کوڑھیوں کا بدن چھترول کیلئے ٹوٹ رہا ہے یہ اچھا موقع ہے انھیں یہاں آنے کی سنجیدگی سے دعوت دے دیں- وہ بھاگے چلیں آئیں گے – چھپ چپ کر تو وہ پہلے ہی آ رہے ہیں

    :mrgreen:

    #109558 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    ‎مومن بھائی آپ کے محلے نے کوڑھیوں کے پیچھے خوب آگ لگائی ہے بس آپ آپ چپ چاپ انکو تڑپتا ہوا دیکھیں اور انجوائے کریں

    سائیٹ بھائی ۔

    بڑا اچھا مشورہ ہے ۔ یہ مشورہ الیکشن سے پہلے میں نے عمران خان کو بھی دیا تھا ۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    #109559 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    ہم تو آپ کے اور اڈمن جی کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے ہمیں کوڑھیوں کے گند سے نکلنے اور صاف ستھرے ماحول میں سانس لینے کی دعوت اور موقع دیا

    ایک ایسے ماحول میں جہاں نہ کوئی کسی فورم ممبر کی ماں بہن کو گھسیٹ پر پبلک فورم پر لاتا ہے، نہ کوئی اسلام اور پاکستان کے خلاف کوڑھ پھیلاتا ہے اور نہ ہی کوئی راتوں کو منہ چھپائے آ کر گالیاں بکتا ہے

    #109560 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    جی باوا جی آپ نے بلکل ٹھیک بات کی ہے – یہ فورم اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کیلئے ہے اور کوڑھ کا یھاں سا یہ بھی نہیں پھٹکنے پائے گا –

    #109561 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی اور مومن بھائی

    اجازت چاہتا ہوں – جلد دوبارہ ملیں گے

    الله نگہبان

    #109562 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    ‎مومن بھائی آپکے تو بہت چراچے ہیں آجکل ہر کوڑھی کی زبان پر آپ ہی کا نام ہے –

    سائیٹ بھائی ۔

    مجھے اس فورم کی کامیابی کا یقین نہیں تھا لیکن کوڑھیوں کی زبان پر اپنے چرچے دیکھ کر اس فورم کی کامیابی کا یقین ہو گیا ۔ اور ڈسکی بھائی نے تو اپنے ایک جملے سے کوڑھیوں میں ایسی اگ لگائی کہ پوچھیں نہ ۔

    اب یہ ہڈی میں کوڑھیوں کو نہیں ڈالوں کا ۔ اب اتنا ترس بھی مجھے ان پر نہیں اتا

    کیونکہ جیسے دوسری ہڈی کے ملنے سے ان کی اپس کی لڑائی بند ہو گئی اور بقول باوا جی کے

    ‎اگر مومن بھائی دو ہڈیاں کوڑھیوں کے آگے پھینک کر نہ آتے تو وہ اب تک شیخ جی کے علاوہ ایک دوسرے کے گھر کی خواتین کو کھینچ کر فورم پر لا چکے ہوتے

    اس طرھا (ح) اس ہدی کے ملنے سے میرے چرچے بند ہو جائیں گیں ۔

    ہا ہا ہا ہا ہا

    #109563 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    ‎اجازت چاہتا ہوں – جلد دوبارہ ملیں گے

    ٹھیک ہے باوا جی ۔

    الله نگہبان

    لگتا ہے یہ اپکے سونے کا ٹائم اور یہاں یہ ہماری نوکری پر جانے کا ٹائیم ہے ۔

    #109564 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    کوڑھیوں کی منافقت

    .

    .

    #109565 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    کچھ نیچ نسل لوگ پرانے پی کے پولیٹکس پر بنگالیوں کے اس اقدام کو بھی سرہا رہے ہیں –

    #109566 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    کچھ نیچ نسل لوگ پرانے پی کے پولیٹکس پر بنگالیوں کے اس اقدام کو بھی سرہا رہے ہیں –


    تقی بھائی ۔

    جب نسل ہی نیچ ہے تو غم کس بات کا ۔ آپ نے یہ لفظ اب استعمال کیا ہے میں نے ان لوگوں کے لئے یہ لفظ کافی دیر پہلے استعمال کیا تھا جس پر کافی اعتراض ہوا تھا ۔

    صوفی محمد سیف الملوک میں فرماتے ہیں ۔

    نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نئیں پایا

    کیکر تے انگور چڑھایا تے ہر گچھا زخمایا ۔

    #109567 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مجھے تقی بھائی سے تھوڑا اختلاف ہے

    بنگالیوں کے اس اقدام کی بجائے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا اقدام کہا جاتا تو زیادہ بہتر تھا کیونکہ بنگالی تو پاکستان کی ٹیم سے اپنی حمایت کا اظہار کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ صرف بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ یا بنگلہ دیش کی حکومت ہے جس نے بنگالی عوام اور شائقین سے یہ حق چھین لیا ہے

    باقی افسوس کے موقعے پر ڈانس کرنا اور خوشی کے موقعے ہاتھ اٹھا اٹھا کر بین کرنا کوڑھیوں کی پرانی عادت ہے

    #109568 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    میرے خیال میں بنگالیوں سے مراد تقی بھائی کی بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ یا بنگلہ دیش کی حکومت ہے ۔

    لیکن اگر تقی بھائی اس بات کی خود وزاحت کر دیں تو زیادہ مناسب ہو گا ۔۔

    #109569 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    میری مرب بنگلہ دیش کی موجودہ فاشسٹ حکومت ہی تھی –

    #109570 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    بہت شکریہ روحیل تقی بھائی اور مومن بھائی

    #109571 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    لگتاہے یہاں اَرود سیدھی کرنے کے لیے ایک ڈنڈا رکھنا پڑے گا،

    :)

    #109572 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    اردو سیدھی کرنی ہے یا آرود؟

    سوچ کر بتائے گا

    :D :D

    #109573 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی

    یہ لچ تو اپنے پر ہی تل گیا ہے ۔۔۔ اب اردو ہو یا ارود ۔۔

    چلیں ہمارے پاس ڈگری نہ ہونے کا ثبوت تو ہے ،

    :)

    #109574 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

    :) :)

    #109575 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    سنا ہے کوڑھیوں ۔ نہیں میرا مطلب ہے ۔ فکری بیوائیوں میں سے ایک نے ایڈمین کو انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کی ویپ سائیٹ کو بہتر نہیں بنایا گیا تو وہ اپنی شام غریباں بند نہیں کریں گی ؟

    کوڑھی محلے نہیں میرا مطلب ہے ۔ فکری بیوائیوں کے محلے کا (معافی چاہتا ہوں ۔ بڑا لمبا نام ہو گیا ہے منہ پر چڑھتے چڑھتے وقت لگے گا )۔ ایڈمن بے چارہ اچھا پھنسا ہے ۔ ایک طرف تو دن رات کوڑھیوں ۔ نہیں میرا مطلب ہے ۔ فکری بیوائیوں کی شام غریباں ختم نہیں ہوتیں اور دوسری طرف ڈیمانڈ بھی بڑھ گئی ہے ۔ ایسا نہ کوئی بد دیانت فکری بیوہ یا کانی فکری بیوہ یا بد دیانت کانی فکری بیوہ خامخواہ منصف بننے کے لیے شور مچانا شروع کر دے ۔ بد دیانت کانی فکری بیوہ نے اگر کوئی فیصلہ سنا دیا تو پھر تو ایڈمن کی خیر نہیں ہے ۔۔۔

    #109576 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    لگتا ہے پی کے والوں نے دریاں اُلٹ دی ہیں اور سیاپا کرنے والے سب ذاکر حضرات کو لات

    مار کے بھگا دیا ہے ۔۔۔

    #109577 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    لگتا ہے پی کے والوں نے دریاں اُلٹ دی ہیں اور سیاپا کرنے والے سب ذاکر حضرات کو لات

    مار کے بھگا دیا ہے ۔۔۔

    رضا بھائی ۔

    یہ ذاکر حضرات نہیں تھے بلکہ فکری بیوئیں تھی جنہوں نے سیاپا ڈالا ہوا تھا ۔ اب کب تک ان کا سیاپا برداشت کیا جاتا ۔ اخر سیاپے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    #109578 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی ۔۔۔

    روزی روٹی تو اللہ دیتا ہی رہتا ہے ایک وقت تھا ایک ایک دھاگے پر اتنے کمنٹ ہوجاتے تھے

    ۔۔ کہہ ایڈمن کو ایک اور پیج کھولنا پڑھتا تھا۔۔۔ اور جب ایڈمن کو کسی بد تمزی پر توجہ دلانے کے لیے ایمل کی جاتی تو عرصے بعد جواب اتا کہہ میں تو بزنس کے سلسلے

    میں اُوٹ اف کنڑی گیا ہوا تھا۔۔۔

    اور اب اس پر یہ وقت اگیا ہے اپنے اپ کو گالیاں دینے والوں کو نکالنے والا خود ان کوواپس لایا۔۔

    اور پاک ہستوں کو ناپاک لفظوں سے پکارنے پر بھی اف نہ کی ۔۔ انسان اتنا گر سکتا ہے ۔۔

    اس کا اندازہ کرنا مشکل ہے ۔۔۔

    اس کا بزنس بھی تباہ ہو ا اور گنہگار بھی الگ ہوا ۔۔۔

    اس کو کہتے ہیں جاتی بہار کا گناہ گار

Viewing 30 replies - 271 through 300 (of 317 total)

You must be logged in to reply to this topic.