کوڑھیوں کی شام غریباں

forums discuss Pakistani politics کوڑھیوں کی شام غریباں

  • Creator
    Topic
  • #100045 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    جب میں شہر سے گزرتا ایک سرخ ٹریفک لائیٹ پر رکا تو کچھ لوگ منہ کالا کروائے، کالے پکڑے پہنے، سر پر خاک ڈالے، بین کرتے اور دریاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے تھے

    میں نے ساتھ رکے ہوئے ایک گاڑی والے سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ

    یہ کوڑھی لوگ ہیں. جنھیں اپنے ذہنی کوڑھ کی وجہ سے اپنی غلیظ اور بد بودار بھیڑ بکریوں، گندے مندے لوٹوں، گڑویوں اور کتے بلوں سمیت شہر سے باہر نکال دیا گیا تھا. ان کوڑھیوں نے شہر سے بہت دور جنگل میں اپنا ایک کوڑھی محلہ بسایا تھا جو کچھ عرصے بعد ہی انکے اپنے کوڑھ کی وجہ اجڑ گیا اور اسکا نام و نشان تک صحفہ ہستی سے مٹ گیا. شہر کی دوسری طرف صحت مند انسانوں کا ایک اور محلہ تھا جسے پی کے پولیٹکس کہا جاتا تھا. کوڑھ چلنے سے پہلے یہ کوڑھی کبھی اس محلے میں بھی رہتے تھے اور پھر انہیں کوڑھی کی بیماری لا حق ہو جانے پر صحت مند انسانوں کے مسکن سے نکال دیا گیا تھا. اس محلے میں آباد صحت مند لوگوں کے شہر کے ایک جدید علاقے (پی کے پولیٹکس ڈاٹ ڈی ای سلیش ڈسکس) میں جا کر آباد ہونے پر محلہ ویران ہوگیا تھا اور محلے کی انتظامیہ کے لیے اپنے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہوگیا تھا. ان حالات میں اس محلے کی انتظامیہ نے کوڑھیوں کو دوبارہ اپنے محلے میں بسانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکے. انتظامیہ کے اس فیصلے پر اس محلے میں رہنے والے باقی ماندہ صحت مند لوگ بھی اعتجاجا یہ محلہ چھوڑ کر چلے گئے ….. یہ کوڑھی صحت مند لوگوں کے محلہ چھوڑ جانے پر شام غریباں منانے جا رہے ہیں اور یہ شہر بھر سے دریاں لیکر اپنے محلے کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہ یہ وہاں دریاں بچھا کر مستقل شام غریباں کا اہتمام کر سکیں

    سنید ہے کہ کوڑھیوں نے محلہ چھوڑ جانے والے صحت مند لوگوں پر تبرہ بازی کے لیے وہاں بڑے پیمانے پر ذاکروں شاکروں، بین کرنے والی جیالیوں، دیہاڑی دار عزا داروں اور لنگ شنگر کا معقول انتظام کر رکھا ہے

Viewing 17 replies - 301 through 317 (of 317 total)
  • Author
    Replies
  • #109579 0 Likes | Like it now
    Bazgazsht
    • Offline
      • Topics:5
      • Replies:176
      • Contributions:181
      • Professional
      • ★★

    سلیم رضا بھائی

    صحیع کہا ہے آپ نے۔ اب اِسی بات کو لیجیے۔ جیدی کو چھ گھنٹے ہو رہے ہیں حامد میر پر دھاگہ کھولے ۔

    اب تک ایک بھی پوسٹ کا اِضافہ نہیں ہوا۔

    #109580 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باز گزشت بھائی جی

    چھے گھنٹے اور بھی ہو جائیں گے تو بھی اس تھریڈ پر آپ کوئی دوسرا کومنٹ نہیں دیکھیں گے

    لگتا ہے آجکل فکری بیوائیں واقعی فل ٹائم جاب اور پارٹ ٹائم سٹیڈی کر رہی ہیں

    :) :)

    #109581 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    بھائی جی

    جاوید شیخ صاحب اگر یہ کہتے کہہ اچھا ہوا ہے یہ بندہ پاکستان اور پاک فوج

    کے خلاف بولتا تھا۔۔۔۔ یقین کریں اب تک اس حرامزدگی میں پاکسنان کے خلاف بھونکنے

    والوں کی لاہن لگ چکی ہوتی ۔۔

    #109582 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی

    میں اپکو فون کرنے لگا تھا اپ سے میری گزارش ہے اپ فون کرکے جاوید شیخ صاحب

    یہاں انے کا کہیں چاہیے کوئی این ار او کر لیں ۔۔۔

    #109583 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ٹھیک ہے رضا بھائی

    ہمارے اڈمن جی شیخ صاحب اور شیرازی جی کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیں تو میں آج ہی فون کرکے ان کو یہاں آنے کی دعوت دے دیتا ہوں

    آخر محترمہ ڈاٹ کام کے اجڑے مزار پر وہ کب تک دیے جا کر بیٹھے رہیں گے؟

    #109584 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی

    اپ ان کو انے کا کہیں ایڈمن کا ترلہ میں کر لیتا ہوں ۔۔ ہیو کریٹ بھائی سے بھی رابطہ

    کریں ۔۔۔

    #109585 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    حرامزدگی میں پاکسنان کے خلاف بھونکنے

    والوں کی لاہن لگ چکی ہوتی ۔۔


    جہاں بھونکنے کی بات ہو تو صرف ایک ۔ ۔ ۔ “باوؤ“ کرتا ہے باقی سارے جمع ہو جاتے ہیں ۔

    #109586 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    اپ علی چوھدری کو ویلکم کیا تھا۔۔۔

    علی بھائی کا کوئی کمنٹ نظر نہیں آیا۔

    #109587 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    جہاں بھونکنے کی بات ہو تو صرف ایک ۔ ۔ ۔ “باوؤ“ کرتا ہے باقی سارے جمع ہو جاتے ہیں ۔


    بہت سارے چھوٹے چھوٹے کتے بھونک رہے تھے ۔۔ تو کسی نے ایک مہیب سے کتُے سے پوچھا

    تم چپ کر کیوں بیھٹے ہو ۔۔۔ تو اُس نے کہا ۔۔ وڈنی ۔ تے دندی۔۔۔ اے ۔۔ اویں رولاُ ۔۔ پانے دی

    کی لوڑ اے ۔۔۔ اس لیے وہ اس تاڑ میں ہوتے کب کوئی پاکستان دی گل کرے تو وہ اُسے

    وڈ کھاہیں

    #109588 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ٹھیک ہے رضا بھائی

    میں ہائیپو کریٹ بھائی سے بھی رابطہ کرکے ان سے بھی یہاں آنے کی درخواست کرتا ہوں

    علی بھائی ایک دن لاگ ان ہوئے تھے لیکن اسکے نظر نہیں آئے ہیں. ان سے بھی دوبارہ رابطہ کرتا ہوں

    #109589 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ایڈمن بھائی ۔۔۔

    ہم نے دوستوں کو آنے کی دعوت دینی ہے ۔۔ تو انے والوں پر نظر کرم کریں اور کسی وجہ

    کے بغیر تڑی نہ لگاہیں ۔۔۔ مولا خوش رکھے ۔۔۔ تے ،، پھاگ لگے رہن ۔۔

    #109590 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ۔

    یہ یاد رکھیں ۔ دشمن صرف ایک ہے اور باقی سب اس کے ساتھی ہیں اور تالاب کو گندہ کرنے کے لئے صرف ایک مچھلی ہی کافی ہوتی ہے ۔

    #109591 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    جذباتی بھائی سے بھی کہتے ہیں کہ اب جب سب فکری بیوائیں، فکری ہیجڑے اور کانے چیف جسٹسز اپنی اپنی منجیاں اٹھا کر اپنے اپنے گھر چلے گئے ہیں تو وہ بھی اپنے گھر واپس لوٹ آئیں

    :)

    #109592 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    جزباتی بھائی ۔۔

    نے بڑا مشکل مشن مکمل کیا ہے اس لیے ان کو تھوڑی ریسٹ کرنے دیں ۔۔۔

    اگر شرازی ادھر اگیا تو پھر جزباتی بھائی سات فورم بھی پار کر کے آجاہیں گے ۔۔

    #109593 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    نے بڑا مشکل مشن مکمل کیا ہے اس لیے ان کو تھوڑی ریسٹ کرنے دیں ۔۔۔

    اگر شرازی ادھر اگیا تو پھر جزباتی بھائی سات فورم بھی پار کر کے آجاہیں گے ۔۔

    لچ اف دا ڈے ۔۔۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    ممکن ہے اپنے دل و دماغ کو کوڑھی محلے کی نحوست سے پاک کر رہے ہوں ۔۔

    #109594 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    لو جی ۔ دریاں پھر بچھا دی گئی ہیں اور ایک ایک کر کر سب ذاکر (فکری بیوائیں اور ہجڑے) اکھٹے ہو رہے ہیں ۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    #127730 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    فکری بیوائیوں کی شام غریباں پی کے پلیٹکس سے دنشگردی شفٹ ہو گئی ہے ۔۔۔

    یہ تھرڈ  چھ سال  پرانی ہے لیکن  اس کی پوسٹ پڑھی جائیں تو لگتا ہے فکری بیوائیں جہاں چھ سال پہلے تھے ابھی بھی  ویہں کھڑے ہیں ۔۔۔۔

Viewing 17 replies - 301 through 317 (of 317 total)

You must be logged in to reply to this topic.