کوڑھیوں کی شام غریباں

forums discuss Pakistani politics کوڑھیوں کی شام غریباں

  • Creator
    Topic
  • #100045 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    جب میں شہر سے گزرتا ایک سرخ ٹریفک لائیٹ پر رکا تو کچھ لوگ منہ کالا کروائے، کالے پکڑے پہنے، سر پر خاک ڈالے، بین کرتے اور دریاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے تھے

    میں نے ساتھ رکے ہوئے ایک گاڑی والے سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ

    یہ کوڑھی لوگ ہیں. جنھیں اپنے ذہنی کوڑھ کی وجہ سے اپنی غلیظ اور بد بودار بھیڑ بکریوں، گندے مندے لوٹوں، گڑویوں اور کتے بلوں سمیت شہر سے باہر نکال دیا گیا تھا. ان کوڑھیوں نے شہر سے بہت دور جنگل میں اپنا ایک کوڑھی محلہ بسایا تھا جو کچھ عرصے بعد ہی انکے اپنے کوڑھ کی وجہ اجڑ گیا اور اسکا نام و نشان تک صحفہ ہستی سے مٹ گیا. شہر کی دوسری طرف صحت مند انسانوں کا ایک اور محلہ تھا جسے پی کے پولیٹکس کہا جاتا تھا. کوڑھ چلنے سے پہلے یہ کوڑھی کبھی اس محلے میں بھی رہتے تھے اور پھر انہیں کوڑھی کی بیماری لا حق ہو جانے پر صحت مند انسانوں کے مسکن سے نکال دیا گیا تھا. اس محلے میں آباد صحت مند لوگوں کے شہر کے ایک جدید علاقے (پی کے پولیٹکس ڈاٹ ڈی ای سلیش ڈسکس) میں جا کر آباد ہونے پر محلہ ویران ہوگیا تھا اور محلے کی انتظامیہ کے لیے اپنے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہوگیا تھا. ان حالات میں اس محلے کی انتظامیہ نے کوڑھیوں کو دوبارہ اپنے محلے میں بسانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکے. انتظامیہ کے اس فیصلے پر اس محلے میں رہنے والے باقی ماندہ صحت مند لوگ بھی اعتجاجا یہ محلہ چھوڑ کر چلے گئے ….. یہ کوڑھی صحت مند لوگوں کے محلہ چھوڑ جانے پر شام غریباں منانے جا رہے ہیں اور یہ شہر بھر سے دریاں لیکر اپنے محلے کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہ یہ وہاں دریاں بچھا کر مستقل شام غریباں کا اہتمام کر سکیں

    سنید ہے کہ کوڑھیوں نے محلہ چھوڑ جانے والے صحت مند لوگوں پر تبرہ بازی کے لیے وہاں بڑے پیمانے پر ذاکروں شاکروں، بین کرنے والی جیالیوں، دیہاڑی دار عزا داروں اور لنگ شنگر کا معقول انتظام کر رکھا ہے

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 317 total)
  • Author
    Replies
  • #109308 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ساہیٹ بھائی سلام

    میں بھی شیخ جی سے گزراش کروں گا کہہ وہ فورم پر واپس اہیں اور اپنے خیالات سے اور سفر پاکستان سے آگاہ کریں ۔۔۔ کیونکہ وہ بقلم خود پاکستان تشریف لے گیے تھے کچھ ثبوت لانے کے لیے ۔۔۔۔ ان کا کیا بنا ہے یہ بھی ہم جاننا چاہیتے ہیں ۔۔۔

    اور ایڈمن جی اپ شیخ جی پر ہاتھ ہلکا رکھیں شکریہ

    #109309 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی سلام

    اپ سے گزارش ہے کہہ ایک دفعہ شیخ جی سے رابطہ کریں اور ان کو واپس انے کا کہیں

    اور دوسرے تمام دوستوں سے گزراش ہے ان کو شیخ جی کے علاوہ کسی دوسرے نام سے نہ پکارا جاے۔۔۔

    #109310 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    جی رضا بھائی میں بھی اڈمن جی سے گزارش کروں گا کہ شیخ جی پر ہاتھ ہولا رکھیں

    #109311 0 Likes | Like it now
    shahjamal
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:125
      • Contributions:127
      • Professional
      • ★★

    Yeh Sheikh jee who walay sheikh jee nahin hain. Do not be taken in……….

    #109312 0 Likes | Like it now
    pkpolitician
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:98
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی

    مان گئے آپ ہمارے باواجی کو۔۔۔۔۔۔۔۔ان کی پیشن گوئی تھی کہ دو سے تین میں کوڑھیوں کی آمد یہاں ہونا شروع ہوجائے گی اور دیکھہ لیں کل سے کوڑھی ایک ایک کرکے یہاں آنا شروع ہوگئے ہیں۔

    #109313 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    pkpolitician بھائی ،

    جی اپ درست کہہ رہے ہیں ۔ لیکن اکثریت ممبرز چاھتے ہیں کہ ہر ایک کو یہاں ڈیبیٹ کرنے کا چانس ملنا چاھیے اس لیے جب تک دوسرے نا مناسب الفاظ استعمال نہ کریں ہم بھی اس کا خیال کریں تاکہ محول خراب نہ ہو ۔ میں بھی سلیم رضا بھائی سے اتفاق کروں گا اور تمام دوستوں سے گزراش کروں گا کہ ہر ایک کو اس کے نام کے علاوہ کسی دوسرے نام سے نہ پکارا جاے۔

    #109314 0 Likes | Like it now
    pkpolitician
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:98
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    بھائی جی

    اب کوڑھی کو کوڑھی ہی کہا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہا کوڑھی کو مہا کوڑھی

    #109315 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    ٹھیک ہے جیسے اپکی مرضی ۔ میری تو بس گزارش تھی ۔

    ویسے ایڈمین بھی کافی سختی سے کام لے رہا ہے اور اس نے

    Report abuse

    کے نام سے ایک تھرڈ بھی شروع کی ہے ۔ شائد ابھی اپکی نظر سے نہیں گذری ؟

    #109316 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    @pkpolitician Bhaai

    Asllam Alikum

    ویسے شیخ جی کو بھی اس بات پے اعتراض نہیں ہے کہ انکو مہا کوڑھی کہا جائے – کیونکہ بقول انکے دنیا نے ہر لبرل اور ترقی پسند کو اسی سے ملتے جلتے ناموں سے یاد کیا ہے اور وہ اسے اپنا اعزاز سمجھتے ہیں – بہرحال اگر وہ خود کہ دیں کہ انہیں مہا کوڑھی کے نام سے نہ پکارا جائے تو ہم اس پر غور کر سکتے ہیں

    #109317 0 Likes | Like it now
    pkpolitician
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:98
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    وعلیکم السلام سائٹ بھائی

    امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سائٹ بھائی اگر مہا کوڑھی جی کو مہا کوڑھی کہنے پر اعتراض نہیں تو بھلا کسی اور کو کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے اگر مہا کوڑھی جی کو یہ نام پسند نہیں اور وہ خود کہہ دیں کہ انہیں مہا کوڑھی نہ کہا جائے تو آپ کی تجویز بجا ہے کہ لچ تل پارٹی کے آئندہ اجلاس میں انہیں صرف جوگندر سنگھہ پکارنے پر غور کیا جاسکتا ہے۔

    #109318 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    @pkpolitician Bhaai

    جی ہاں بلکل درست اور جوگندر سنگھ بھی شیخ جی کو بہت پسند ہے – ہم شیخ جی کو مشکل میں ڈال دیں گے – کیونکہ ان کیلیے مہا کوڑھی یا جوگندر سنگھ میں سے کوئی بھی نام چننا بہت مشکل ہے

    #109319 0 Likes | Like it now
    pkpolitician
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:98
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی

    میری طرف سے ایڈمن جی کو مشورہ ہے کہ وہ آزادی اظہار کے نام پر فورم پر کوڑھیوں کو رجسٹرڈ ہونے کی اجازت نہ دے…..کیوں کہ کوڑھیوں کا کام صرف اسلام اور پاکستان کے خلاف بھونکنا ہے، اگر ایڈمن جی نے کوڑھیوں کو یہاں گھسنے کی اجازت دی تو یہاں روز لڑائی جھگڑا ہوگا…..فورم کوڑھیوں سے آباد ہوتے تو پرانا کوڑھی محلہ کریٹکل پی پی کبھی نہ اجڑتا

    #109320 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    جاوید شیخ صاحب – السلام و علیکم اور خوش آمدید

    .

    .

    .

    .

    تصویر سے تو لگتا ہے کہ بچپن میں پپو ہوتے تھے. کہیں سکول کے آوارہ لڑکے یا کوئی ٹھرکی مولوی تنگ تو نہیں کیا کرتا تھا؟

    #109321 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    Yeh Sheikh jee who walay sheikh jee nahin hain. Do not be taken in


    شاہ جمال جی اپ نے پرانے کوڑھی موھلے جہاں کافی عرصے تک بد روحیں پھرتی رہیں — وہاں جب ائی بنائی تو کسی نے بلوک کر دی تھی — اپ وہاں کی پرانی پیڑ نکال رہے ہیں — ویسے یہ جاوید شیخ صاحب اصلی ہیں — ان کی تصویر کوپی رائٹ ہے

    :P

    #109322 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    ‎ویسے یہ جاوید شیخ صاحب اصلی ہیں

    psychic ocean,

    اصلی ہیں تبھی تو ہلکی سے چھترول پڑتے ہی بھاگ گئے ۔۔

    اور بھاگنے کی وجہ

    because shaikh jee says:

    ;-) :-) ;-)

    I believe in survival of fittest.

    ;-) :-) ;-)

    #109323 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی

    زبانی باتیں سب ہی کرتے ہیں — لیکن حقیقت بہت تلخ ہوتی ہے — نازک جان ہے شیخ صاحب اور زمانہ سخت کم ازار ہے

    :P

    #109324 0 Likes | Like it now
    junaid
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:212
      • Contributions:213
      • Professional
      • ★★

    فیر جی

    جوگندر سنگھ سیر کرنے آے تھے – اب مسالہ وہاں کے دوہریوں کے سامنے رکھے گیں

    :P

    #109325 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    جوگندر سنگھ اپ یہ گانا رہا ہے

    :P

    admin way kia tera main ne kia qasoor

    http://www.dailymotion.com/video/xvkkry_veriya-ve-kiya-amrita-singh-sanjay-dutt-lata-mangeshkar_music

    #109326 0 Likes | Like it now
    shahjamal
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:125
      • Contributions:127
      • Professional
      • ★★

    Yeh Sheikh jee who walay sheikh jee nahin hain. Do not be taken in


    شاہ جمال جی اپ نے پرانے کوڑھی موھلے جہاں کافی عرصے تک بد روحیں پھرتی رہیں — وہاں جب ائی بنائی تو کسی نے بلوک کر دی تھی — اپ وہاں کی پرانی پیڑ نکال رہے ہیں — ویسے یہ جاوید شیخ صاحب اصلی ہیں — ان کی تصویر کوپی رائٹ ہے


    I beg to disagree. He is not real either here or there.

    Don’t be taken in by the photo. Any one can use his photo which he makes available. He has never used Avtar on PKP. But had he decided to use Avtar now, it should be appearing on both Forums.

    The most obvious give away factor is his standard of English in the last few days. His posts in English are very grammatical with very accurate punctuation. PST is not and has not been able to write so correct English.

    Someone with the help of the PST is playing games.

    Mulla’s ID is also fake. Real Mulla is in the USA whereas this Mulla is in the UK.

    A game is being played with this Forum.

    You have been warned.

    #109327 0 Likes | Like it now
    FearNo1
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:63
      • Contributions:65
      • Advance_user

    ^^

    I have not seen Javed apologizing ever and specially compiling his comment as abscondingly as it is listed in this thread. I agree with above blogger to the extent that Javed is quite particular in his writings no matter how short in measure are they. It is a shame that Javed fed on nation’s bread and butter, provided with all the means to help get educated and learn the respectable profession of teaching, failed to deliver Pakistan’s ideological guardianship as was expected of him.

    #109328 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    His posts in English are very grammatical with very accurate punctuation. PST is not and has not been able to write so correct English.


    may be he did some english course so that shahjamal couldn’t able to understand… Jamal jee i think he is playing with your mind :P

    #109329 0 Likes | Like it now
    xero
    • Offline
      • Topics:0
      • Replies:7
      • Contributions:7
      • Advance_user

    Bros as far as Mullah’s ID concerned .I am sure he is the real one .One can check his writing style in LUBP and it looks pretty much same in this forum as well.and how would u put this when JS himself is justifying his writings on this forum in a thread of pkp.

    #109330 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    شاہ جمال جی اینڈ باقی لوگ

    مرے خیال میں جاوید صاحب اور ملا جی کی ائی ڈی اصلی ہے اور جاوید شیخ صاحب نے بھی اس بات کی حمایت کی ہے– اس لئے فضول بحث نہیں میں وقت کا ضیاء نہیں کرنا چاہے

    😉

    #109331 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    psychic ocean,

    شکریہ جناب ۔

    اب اپکو بھی پھپے کٹنیاں کا خطاب ملنے والا ہے ۔

    #109332 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    کوڑھی ٹن ہونے کے بعدمیڈی ٹیشن کرتے ہووے –

    -سائکو پائی جان یہ پیغام ہمارا ادھر سے ادھر پہنچا دیں کہ ے شک ایسے کتوں کا مومن محلے میں داخلہ منع ہے اور شکریہ کا موقع عطا کرتے ہووے ثواب دارین حاصل کریں-

    :mrgreen:

    #109333 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی ۔

    اپ نے سائکو پائی جان کو بڑی مشکل میں ڈال دیا ۔ ایسی تصویر کوڑحیوں نے اپنے محلے میں بھی لگائی ہوئی ہے ۔

    #109334 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی مجھے یقین ہے کہ سائکو بھائی کوڑھیوں کو ٹھیک طرح میڈی ٹیشن کروا دیں گے – اگر کوڑھیوں نے اپنی خود کی تصویر اپنے گھر میں لگائی ہے لگا دی ہے تو ہم بھی انکی مشہوری ادھر کر رہے ہیں – سوشل ورک کے طور پر

    دیکھیے کوڑھی میڈی ٹیشن کرتے ہووے

    #109335 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی ۔۔

    میں نے تو سنا ہے کوڑھی کوڑھی محلے کے اجڑنے پر بین کر رہے ہیں ۔ اکیلے ہو جانے گا سوگ منا رہے ہیں ۔

    لگتا ہے یہ بے چارہ بھی اگیلا رہ گیا ہے اس لیے اتنا شور مچا رہا ہے ۔۔۔

    :-) ;-) :-)

    http://www.youtube.com/watch?v=paKkrW76GrY

    #109336 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    دیکھیے کوڑھی میڈی ٹیشن کرتے ہووے

    .

    .

    سائیٹ بھائی

    یہ آپ نے لوٹے کے منہ والا کتا کہاں سے ڈھونڈ نکالا ہے

    یہ تو غلیظ کتوں کی نایاب ترین اور ناپاک ترین نسل ہے جو پوری دنیا میں کوڑھ پھیلانے کے لیے مشہور ہے

    سنا ہے اس کتے نے کئی محلے کوڑھ پھیلا کر اجاڑے ہیں اور کئی محلوں کی انتظامیہ پر پوری پوری رات بھونکا ہے

    :D :D

    #109337 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی الیکٹرا پھر آپ کا ہوا – آپ کوڑھیوں کو فلفور پہچان جاتے ہیں – کہیں آپ کی نے کوڑھیوں پر پی ایچ ڈی تو نہیں کی ہوئی –

    :D

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 317 total)

You must be logged in to reply to this topic.