کوڑھیوں کی شام غریباں

forums discuss Pakistani politics کوڑھیوں کی شام غریباں

  • Creator
    Topic
  • #100045 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    جب میں شہر سے گزرتا ایک سرخ ٹریفک لائیٹ پر رکا تو کچھ لوگ منہ کالا کروائے، کالے پکڑے پہنے، سر پر خاک ڈالے، بین کرتے اور دریاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے تھے

    میں نے ساتھ رکے ہوئے ایک گاڑی والے سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ

    یہ کوڑھی لوگ ہیں. جنھیں اپنے ذہنی کوڑھ کی وجہ سے اپنی غلیظ اور بد بودار بھیڑ بکریوں، گندے مندے لوٹوں، گڑویوں اور کتے بلوں سمیت شہر سے باہر نکال دیا گیا تھا. ان کوڑھیوں نے شہر سے بہت دور جنگل میں اپنا ایک کوڑھی محلہ بسایا تھا جو کچھ عرصے بعد ہی انکے اپنے کوڑھ کی وجہ اجڑ گیا اور اسکا نام و نشان تک صحفہ ہستی سے مٹ گیا. شہر کی دوسری طرف صحت مند انسانوں کا ایک اور محلہ تھا جسے پی کے پولیٹکس کہا جاتا تھا. کوڑھ چلنے سے پہلے یہ کوڑھی کبھی اس محلے میں بھی رہتے تھے اور پھر انہیں کوڑھی کی بیماری لا حق ہو جانے پر صحت مند انسانوں کے مسکن سے نکال دیا گیا تھا. اس محلے میں آباد صحت مند لوگوں کے شہر کے ایک جدید علاقے (پی کے پولیٹکس ڈاٹ ڈی ای سلیش ڈسکس) میں جا کر آباد ہونے پر محلہ ویران ہوگیا تھا اور محلے کی انتظامیہ کے لیے اپنے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہوگیا تھا. ان حالات میں اس محلے کی انتظامیہ نے کوڑھیوں کو دوبارہ اپنے محلے میں بسانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکے. انتظامیہ کے اس فیصلے پر اس محلے میں رہنے والے باقی ماندہ صحت مند لوگ بھی اعتجاجا یہ محلہ چھوڑ کر چلے گئے ….. یہ کوڑھی صحت مند لوگوں کے محلہ چھوڑ جانے پر شام غریباں منانے جا رہے ہیں اور یہ شہر بھر سے دریاں لیکر اپنے محلے کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہ یہ وہاں دریاں بچھا کر مستقل شام غریباں کا اہتمام کر سکیں

    سنید ہے کہ کوڑھیوں نے محلہ چھوڑ جانے والے صحت مند لوگوں پر تبرہ بازی کے لیے وہاں بڑے پیمانے پر ذاکروں شاکروں، بین کرنے والی جیالیوں، دیہاڑی دار عزا داروں اور لنگ شنگر کا معقول انتظام کر رکھا ہے

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 317 total)
  • Author
    Replies
  • #109338 0 Likes | Like it now
    Javed Sheikh
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:7
      • Contributions:8
      • Advance_user

    ہر ایک شخص یھاں پر مجھے دیوانہ لگے

    آواز بھونکنے کی آتی ہے کت خانہ لگے

    کبھی نہ دیکھیں تھیں کتوں کی اتنی تصویریں

    اگرچہ مال نیا ہے مگر پرانا لگے

    #109339 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی – مہا کوڑھی جی تشریف لائے ہیں

    لگتا ہے پھر منجی والی بوڑھی طوائف کے بین شروع ہو جائیں گے

    :) :)

    کوڑھیوں پر پی ایچ ڈی تو نہیں کی ہے لیکن انکی غلیظ نسلوں سے ضرور واقف ہوں

    #109340 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    شیخ جی

    بزرگو جاؤ ایویں فیر کوڑھی محلے جا کر ذلیل ہو گے – پر جاتے جاتے یہ شعر سن جاؤ

    شیخ ذلیل ہوکے اپنو کو بےگانہ سا لگے

    چھتر روزانہ کھانےکا پروانہ سا لگے

    منجی والی طوائف سے ذلیل ہوگا یہ پھر

    سکوں نہیں پاتا جب تک چھتر روزانہ نہ لگے

    میرے سامنے شعر نہ مارا کریں میں پہلے بھی آپ کی کئی دفعہ شعری چھترول کر چکا ہوں

    #109341 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی شیخ جی کو پھر ذلیل ہونا ہے اپنے ہینڈلرکے ہاتھوں دوبارہ اس لئے تشریف لایے ہیں – ویسے یہ تو آخری دفع مجنوں کی طرح جاتے ہووے کہ گئے تھے کہ

    میں ہں نیں جیے آنا

    #109342 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    شیخ جی پر ہاتھ ہولا رکھیں – ایسا کارٹون ہمیں کہاں ملے گا؟

    ویسے بھی شیخ جی یہاں آئیں گے تو کوڑھیوں کا رنڈی رونا بھی سننے کو ملے گا

    #109343 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی

    شیخ جی جس کام کیلیے آئے تھے ہم نے انکا وہ کام پورا کر دیا ہے – انہیں چھترول کروانی تھی وہ ہم نے کردی ہے – اگر انہیں اپنی غرض پوری ہونے کی امید نا ہوتی تو وہ کبھی ادھر کا رخ نہ کرتے – ہم تو ہیں سوشل ورکر جو کوڑھیوں کی خدمت پر مجبور ہیں

    #109344 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔ سائیٹ بھائی ۔

    اپ لوگ بھی نہ بس ۔۔۔ اب میں کیا کہوں ؟

    شیخ جی یہاں ریلکس ہونے ائے تھے ۔ لیکن اپ بھائیوں نے یہاں بھی ان کی چھترول کرنی شروع کر دی ۔

    اپ شیخ صاحب جائیں تو کہاں جائیں؟

    کوڑھی محلے جاتے ہیں تو چھتر پڑتے ہیں ادھر ریلکس ہونے اتے ہیں تو چھتر پڑتے ہیں ۔

    :-) :-) :-)

    #109345 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    فکر نہ کریں. شیخ جی ہمارے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں. اگر وہ نہیں آئیں گے تو میں انہیں منا کر لے آؤں گا بے شک منجی والی جتنے مرضی ہاتھ اٹھا اٹھا کر بین کرتی رہے

    :) :)

    #109346 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    لگتا ہے آج تو شیخ جی شاعرانہ چھترول کروانے آئے تھے اور جلدی جلدی کروا کر واپس گھر چلے گئے تاکہ پیچھے رنڈی رونا نہ شروع ہو جائے

    #109347 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی

    غالبا آپ میری با سمجھے نہیں شیخ جی ادھر چتر خانے ہی آتے ہیں – انکو پتا ہے ادھ انکی چولوں کا جواب دینے والی لوگ موجود ہیں – کوڑھی محلے میں تو وہ الگ تھلگ رہ گے ہیں – کوئی انکو منہ ہی نہیں لگاتا- وہاں ہر کوئی اپنے آپ میں بہت بڑا سائنسدان ہے – اور وہ اندر سے شیخ جی کو چول سمجھتے ہیں – اس بات کا اندازہ شیخ جی کو بھی ہے – یہاں تو وہ اپنا چھترول کا چسکہ پورا کرنے آتے ہیں – آپ لوگ بے فکر رہیں وہ پھر بھی آتے رہیں گے –

    آپ خود دیکھ لیں جتنا انکے کومنٹس کو یہاں پچھلے ایک گھنٹے میں رسپانس ملا ہے اتنے جوابات تو انکو کوڑھی محلے میں پچھلے دو ماہ نہیں ملے – شیخ جی کو پتا ہے کہ انکی جگہ ادھر ہی ہے – وہ مڑ مڑ کے ادھر ہی آئیں گے

    #109348 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    یہ منجی والی تو بڑی ظالم نکلی ۔

    ہم سے بھی دس ہاتھ اگے نکلی ۔

    ہم تو ایک مارتے ہیں اور گنتے بھی ہیں ایک ۔

    وہ تو دس چھتر ماررتی ہے اور گنتی ہےایک ۔

    :-) :-) :-)

    #109349 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    لگتا ہے آج تو شیخ جی شاعرانہ چھترول کروانے آئے تھے اور جلدی جلدی کروا کر واپس گھر چلے گئے تاکہ پیچھے رنڈی رونا نہ شروع ہو جائے

    =======================

    جی باوا جی آج انکی طبعیت شاعرانہ سی تھی تو ہم نے بھی انکے ادبی ذوق کے مطابق چھترول کر دی ہے – انکے محلے والوں نے کتی طبعیت پائی ہے اس بات کی وجہ سے وہ ابی ڈرتے ہیں ادھر آتے ہووے – پر انکا ڈر اتر جائے گا جب دو چار بار مزید ادھر آئیں گے

    #109350 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    یہ منجی والی تو بڑی ظالم نکلی ۔

    ہم سے بھی دس ہاتھ اگے نکلی ۔

    ہم تو ایک مارتے ہیں اور گنتے بھی ہیں ایک ۔

    وہ تو دس چھتر ماررتی ہے اور گنتی ہےایک ۔

    مومن بھائی منجی والی نے وہ بات اس وجہ سی کی تھی کہ اسکے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا – اسکی لیلیٰ مجنوں کی کہانی آپ پڑھ لیں تو آپ کو پتا چل جائے گا

    #109351 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    ‎ اور وہ اندر سے شیخ جی کو چول سمجھتے ہیں –

    سائیٹ بھائی ۔

    میں نے بھی یہ بات نوٹ کی ہے ۔ وہ شیخ جی کو نہ صرف سمجھتے ہیں بلکہ ایسا لکھتے بھی ہیں ۔

    ‎در فٹہ منہ چولا

    اگر یقین نہیں اتا تو اس تھرڈ پر جا کر دیکھ لیں ۔۔

    بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے

    ;-) :-) ;-)

    #109352 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    ہاہاہا مومن بھائی صحیح نوٹ کیا ہے آپ نے – بلکل وہ ناصرف شیخ جی کو چول سمجھتے ہیں بلکہ انہیں چول کہتے بھی ہیں – تصحیح کا شکریہ

    #109353 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    یہ منجی والی تو بڑی ظالم نکلی ۔

    ہم سے بھی دس ہاتھ اگے نکلی ۔

    ہم تو ایک مارتے ہیں اور گنتے بھی ہیں ایک ۔

    وہ تو دس چھتر ماررتی ہے اور گنتی ہےایک ۔

    .

    .

    مومن بھائی

    یہ منجی والیاں تو اتنی ظالم ہوتی ہیں کہ اپنا بندہ خود مار کر دوسروں پر قتل کا کیس ڈلوا دیتی ہیں

    اس لیے شیخ جی سے عرض ہے کہ

    جاگدے رہنا – منجی والی تے نہ رہنا

    :D :D

    #109354 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    ‎جی باوا جی آج انکی طبعیت شاعرانہ سی تھی تو ہم نے بھی انکے ادبی ذوق کے مطابق چھترول کر دی ہے –

    باوا جی ۔۔

    سائیٹ بھائی پر بھی لگتا ہے ۔ شاعرانہ چھترول کی امد ہو رہی ہے ۔ چھترول کرنے میں دیر نہیں لگا رہے ۔۔

    :-) :-) :-)

    میں بغیر عینکوں کے اپکی تحریر پڑھ رہا تھا ۔ مجھے لگا اپ نے یہ لکھا ہے ۔۔

    جگھندر سنکھ ۔ منجی والی سے دور رہنا ۔

    #109355 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    جگھندر سنکھ ۔ منجی والی سے دور رہنا

    .

    .

    مومن بھائی

    ایک ہی بات ہے

    :) :)

    #109356 0 Likes | Like it now
    Salam
    • Offline
      • Topics:0
      • Replies:8
      • Contributions:8
      • Advance_user

    واہ شیخ صاحب کیا بات ہے

    آپ کے شاعرانہ ہنر

    میں سوچ رہا تھا کہ گھر بیٹھے آپ کوئی اپنی پرانی البم تو نہیں دیکھ رہے تھے

    لیکن سائٹ بھائی صاحب نے جس پھرتی سے جوابی قافیہ ردیف کھینچ کر مارے ہیں اس سے اردو ادب پر انکی گرفت مظبوط دکھتی ہے

    آداب

    #109357 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    سائٹ پا جی کبی کبی یہ موھلا ویران ہو جاتا ہے تو لوٹا نے اس نے مناسبت سے یہ تصویر وہاں پہلے لگا دی — معذرت کے ساتھ

    :P

    #109358 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    سائکو بھائی جان اسی لیے میں نے بھی لوٹا جی کی مناسبت سے دوسری تصویر فلفور لگا دی تھی – ویسے وہ پہلے والی کرتی کوڑھیوں کو ہی سوٹ تھی

    #109359 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    سلام بھائی جان شیخ جی کی بےتکی شاعری کا مذاق اڑانے کیلیے کبھی کبھار ایسی شعر کہ دیتے ہیں تاکہ شیخ جی کو سمجھایا جاسکے کہ انسے بہتر اشعار تو بندہ تیس سیکنڈ میں بنا لیتا ہے

    #109360 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    سائٹ پائی جی مزہ نہیں آیا– اپنی چیز لگانے میں مزہ ہے — اقبال نے کہا تھا

    اٹھا نہ کوڑھی موهلے کے احساں​

    اپنے موهلے سے مینا و جام پیدا کر​

    ​​

    مِرا طریق امیری نہیں فقیری ہے​

    خودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر​

    :P

    #109361 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    سائکو بھی جان آئندہ اس بات کا خیال رکھا جائے گا – میں تو میڈی ٹیشن کی مختلف کفیتئیں بیان کر رہا تھا

    :mrgreen:

    #109362 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    میں سچی بات بتاؤں اگر برا نہ لگے

    جسے تو کہتا ہے اسلام ، کافرانہ لگے

    ہر ایک کونے سے آتی ہے طالبان کی بو

    دکاں نئی ہے مگر مال سب پرانا لگے

    مومن بھائی شیخ جی نے جو گند ڈالنے کی کوشش ایک سنجیدہ دھاگے پر کی تھی اسکا جواب انکے شایان شان کوڑھی دھاگے پر دے رہا ہوں

    انکی کی خدمت میں آپ کی فرمائش پر قطعہ عرض کیا ہے

    شیخ کا نیا راگ بھی اب پھٹا پرانا سا لگے

    اسکے فرسودہ خیال کا اندا زنانہ سا لگے

    بہار کی طالب ہے نہ اسکو خزاں کا ڈر

    فقط چھترول کا موسم ایسے سہانا سا لگے

    #109363 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    لگتا ہے کوڑھی موهلے کوئی نئی وبا پھوٹ پڑھی ہے کیں کیں دن موھلا غائب رہتا ہے— سیم سیکس مریض — یہ بات بہت تفشیش کے لائق ہے

    😉

    #109364 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پا جی

    جب ساری دنیا کے کوڑھی ایک جگہ اکٹھے ہو جائیں گے تو وہاں کوڑھی کی وباه پھیلنا ایک قدرتی امر ہے

    اب کوڑھ کی وباء کا سامنا صحت مند لوگوں کو بھی کرنا پڑے گا اور وہ محلہ بار بار بند کرکے کوڑھ کے جراثیم کش ادویات کا سپرے کرنا پڑے گا

    آپ بھی ماسک اور گلوز پہن کر وہاں جایا کریں

    :) :)

    #109365 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا جی

    چھوٹے موٹے جراثیموں کا سامنا کر لیتے ہیں لیکن مہا کوڑھی جی جب اپنے جراثیموں کو لے کر اتے ہیں تو پھر تھوڑا سا مسلہ ہو جاتا ہے کہتے ہیں مہا کوڑھی جی آخری دفعہ ٢٥ سال پہلے نہانے تھے اور ان پر جرثوموں کا راج ہے اور ان کی بدبو سے موھلا ٹوٹ جاتا ہے

    😳

    #109366 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پا جی – آپکی معلومات غلط ہیں

    مہا کوڑھی جی کو پیدائش کے وقت دائی نے نہلایا تھا اور اب مرنے کے بعد مانا نائی ہی نہلائے گا

    اس عرصے کے درمیان میں کہیں نہانے والی باتیں صرف افواہیں ہیں جو مہا کوڑھی جی کو بدنام کرنے کے لیے پھیلائی جا رہی ہیں

    :D :D

    #109367 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    تب ہی میں کہوں کہ یہ ماجرا کیا ہے مہا کوڑھی جی جس دھاگے میں جاتے ہیں وہاں سب سے زیادہ لوڈنگ ہوتی ہے اور رپلائی بھی نہیں ہوتا — لگتا ہے اپنے ساتھ پوری جرثوموں کو فوج لے کر جاتے ہیں — مہا کوڑھی جی کا نظریہ ہے سرویول اوف فٹیسٹ —

    😮

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 317 total)

You must be logged in to reply to this topic.