کوڑھیوں کی شام غریباں

forums discuss Pakistani politics کوڑھیوں کی شام غریباں

  • Creator
    Topic
  • #100045 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    جب میں شہر سے گزرتا ایک سرخ ٹریفک لائیٹ پر رکا تو کچھ لوگ منہ کالا کروائے، کالے پکڑے پہنے، سر پر خاک ڈالے، بین کرتے اور دریاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے تھے

    میں نے ساتھ رکے ہوئے ایک گاڑی والے سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ

    یہ کوڑھی لوگ ہیں. جنھیں اپنے ذہنی کوڑھ کی وجہ سے اپنی غلیظ اور بد بودار بھیڑ بکریوں، گندے مندے لوٹوں، گڑویوں اور کتے بلوں سمیت شہر سے باہر نکال دیا گیا تھا. ان کوڑھیوں نے شہر سے بہت دور جنگل میں اپنا ایک کوڑھی محلہ بسایا تھا جو کچھ عرصے بعد ہی انکے اپنے کوڑھ کی وجہ اجڑ گیا اور اسکا نام و نشان تک صحفہ ہستی سے مٹ گیا. شہر کی دوسری طرف صحت مند انسانوں کا ایک اور محلہ تھا جسے پی کے پولیٹکس کہا جاتا تھا. کوڑھ چلنے سے پہلے یہ کوڑھی کبھی اس محلے میں بھی رہتے تھے اور پھر انہیں کوڑھی کی بیماری لا حق ہو جانے پر صحت مند انسانوں کے مسکن سے نکال دیا گیا تھا. اس محلے میں آباد صحت مند لوگوں کے شہر کے ایک جدید علاقے (پی کے پولیٹکس ڈاٹ ڈی ای سلیش ڈسکس) میں جا کر آباد ہونے پر محلہ ویران ہوگیا تھا اور محلے کی انتظامیہ کے لیے اپنے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہوگیا تھا. ان حالات میں اس محلے کی انتظامیہ نے کوڑھیوں کو دوبارہ اپنے محلے میں بسانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکے. انتظامیہ کے اس فیصلے پر اس محلے میں رہنے والے باقی ماندہ صحت مند لوگ بھی اعتجاجا یہ محلہ چھوڑ کر چلے گئے ….. یہ کوڑھی صحت مند لوگوں کے محلہ چھوڑ جانے پر شام غریباں منانے جا رہے ہیں اور یہ شہر بھر سے دریاں لیکر اپنے محلے کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہ یہ وہاں دریاں بچھا کر مستقل شام غریباں کا اہتمام کر سکیں

    سنید ہے کہ کوڑھیوں نے محلہ چھوڑ جانے والے صحت مند لوگوں پر تبرہ بازی کے لیے وہاں بڑے پیمانے پر ذاکروں شاکروں، بین کرنے والی جیالیوں، دیہاڑی دار عزا داروں اور لنگ شنگر کا معقول انتظام کر رکھا ہے

Viewing 30 replies - 241 through 270 (of 317 total)
  • Author
    Replies
  • #109519 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    ہاہا مجھ کو وہ تھریڈ دیکھ کر ہی .” نئی پی کے پولیٹکس” یاد آئی

    #109520 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی حالانکہ آپ کوڑھیوں پر اتھارٹی ہیں پر میرا خیال ہے کہ منجی والی باز نہیں آئی – یہ اب پینترا بدل کر حملہ کرے گی – اسے چھوٹی رہ جانے والی کوڈو بھیڑ کا ہی ساتھ حاصل ہو سکا تھا – مطلوبہ حمایت حاصل نا ہونے کی وجہ سے وہ اب نئی حکمت عملی کے ساتھ حملہ آور ہو گا-

    ویسے مسلہ یہ ہے کہ وہاں گن کے چار بندے ہیں اب کون کس کا ساتھ دے بس اسی بات کی کھچڑی پکی ہوئی ہے

    #109521 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    ہمارا وہاں ہڈی پھینکنے کا مقصد یہی تھا کہ دیسی لبرل کوڑھی اور نسلی لبرل کوڑھی ہڈی چباتے چباتے نئے سرے سے اپنی اپنی صف بندی کر لیں

    باقی اس فورم کا انجام تو ہمیں پتہ ہی ہے

    یہ کوڑھی جب پرانے کوڑھی محلے گئے تھے تو تب بھی ایسی ہی بھڑکیں مار رہے تھے اور پی کے پولتکس کو ناکام کرنے کے دعوئے کیا کرتے تھے لیکن پھر ہم نے اس کوڑھی محلے کو صحفہ ہستی سے مٹاتے دیکھا اور کوڑھی تھوک کر چاٹتے ہوئے اسی محلے واپس آ گئے جسے وہ حقارت سے چھوڑ کر گئے تھے اور جس کے اڈمن کی وہ راتوں کو آ کر ماں بہن ایک کیا کرتے تھے

    #109522 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    چیمہ جی

    واپڈا والوں نے منجیاں چوک میں بچھانے کا فتویٰ جاری کر دیا ہے


    باوا جی ۔

    یہ واپڈا والے کس کو چھیڑ رہے ہیں ۔

    :mrgreen: :mrgreen:

    #109523 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    منجی اور منجی والیوں کے معاملات آپ سے بہتر کون جانتا ہے؟

    میں تو پہلے ہی اپنی کم علمی کا اعتراف کر چکا ہوں اور کہہ چکا ہوں کہ

    ہمیں تو منجی والی کی عادتوں کا خاص علم ہی نہ تھا

    یہ تو الله بھلا کرے ہمارے ایس چیمہ جی کا جو منجی شناس تھے اور منجی والیوں کی نبض پہچان لیا کرتے تھے

    اگر چیمہ جی متنبہ نہ کرتے تو رضا بھائی اب تک منجی پر جان نثار کر چکے ہوتے

    رضا بھائی کی زندگی میں دو ہی تو چیزیں تھیں – ایک منجی والی اور ایک فردوس عاشق اعوان

    دونوں سے بال بال بچ گئے ہیں

    منجی والی سے چیمہ جی نے بچا لیا اور فردوس عاشق اعوان کے گھر والوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ

    ابھی لڑکی کی عمر بھی کم ہے اور وزن بھی

    :D :D

    #109524 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    کوڑھیوں کی منافقت اور جھوٹ بولنے کی بیماری کبھی ختم نہیں ہو سکتی ہے

    کوڑھیوں کی نظریں چوبیس گھنٹے اس فورم پر لگی رہتی ہیں اور انکا دعوا ہے کہ انہوں نے کبھی اس طرف منہ کرکے دیکھا ہی نہیں ہے

    جھوٹ بولنے پر لکھ دی لعنت تے در فٹے منہ

    جب شیخ جی اس فورم پر آئے تو ہمیں انکی آمد کا پتہ چلنے سے پہلے منجی والی بوڑھی طوائف دریاں بجھا کر اپنے بیوہ ہونے کا بین کرتی اور اپنا منہ نوچتی پائی گئی

    جذباتی بھائی نے سو ہارس پاور کے کنجر کے پاس جا کر “ڈل جیل” کہا تو وہ سو ہارس پاور کا کنجر بھاگا بھاگا صفائی دینے یہاں پہنچ گیا

    تم کوڑھی اپنی منافقت اور جھوٹ کیسے چھپا سکتے ہو؟ جھوٹ بول کر کیوں اپنا پہلے سے کالا منہ اور کالا کرواتے ہو؟

    اگر منہ کالا کروانے کا اتنا ہی شوق ہے تو پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ جانے والی بد بو دار کالی بھیڑ کے منہ کے ساتھ اپنا منہ رگڑ لیا کرو

    :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

    #109525 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی میں نے تو پہلے ہی عرض کی تھے کہ کوڑھی یہاں دن رات اپنی چھترول کا نظارہ کرنے اتے ہیں اور چھپ چھپ کر اسکا نظارہ کرتے ہیں – پر ان کتوں پر لعنت ڈال دیں – لوٹے نے حقے کا کش لگانا تھا وہ اس نے لگا لیا ہے – اب وہ سب مل کر دھواں اڑا رہے ہیں –

    :mrgreen:

    آپ کو اندر کی بات بتا دوں یہ جنگ بندی اندرونی پیغام رسانی کے بعد ہوئی ہے کہ بہت جگ ہنسائی ہو چکی ہے اس سے پہلے کہ مزید جگ ہنسائی ہو جنگ روک دی جائے – پر آپ کو پتا ہے ایسی جنگ بندیاں عارضی ہوتی ہیں – کتوں کام ہے لڑنا یہ اب نہیں تو ایک ہفتے بعد ایک دوسرے سے لتر پولا ہو رہے ہوں گے

    #109526 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ذرا کوڑھیوں کا جاسوسی کا انداز ملھذا فرمائیں – یہ سارے ایسے چھپ چھپ کر اپنی چھترول کا نظارہ کرکہ نیویں نیویں ہو کر نکل جاتے ہیں – میں نے آج تصویر کھینچ لی تھی

    #109527 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    مرشد ۔

    ایسے نہ کریں ۔ مردم شناسی بلکہ کوڑھیوں کے معاملے میں جانور شناسی آپ سے زیادہ کون جانتا ہے ۔

    ویسے یہ سو ہارس پاور والا ۔ ۔ ۔ ۔ کون ہے ۔

    :D

    #109528 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    نئے کوڑھی محلے میں گنتی کے تین تو کوڑھی ہیں

    انکے کان کے نزدیک جا کر آہستہ سے پوچھیں کہ کہیں چوہدری حشمت تو نہیں دیکھا ہے

    جس کے کانوں سے دھواں نکلنے لگ جائے تو سمجھ جائیں کہ وہی سو ہارس پاور کا کنجر ہے

    ( کہیں غلطی سے شیرازی جی کے کے کانوں سے دھواں نہ نکل آئے )

    :D :D

    اب یہ نہ پوچھنے بیٹھ جانا کہ لوٹے نما غلیظ نسل کا کتا کون ہے جو راتوں کو آ کر اڈمن پی کے پولیٹکس سمیت سب فورم والوں پر بھونکا کرتا تھا؟

    :mrgreen: :mrgreen:

    #109529 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    آپ کو اندر کی بات بتا دوں یہ جنگ بندی اندرونی پیغام رسانی کے بعد ہوئی ہے کہ بہت جگ ہنسائی ہو چکی ہے اس سے پہلے کہ مزید جگ ہنسائی ہو جنگ روک دی جائے – پر آپ کو پتا ہے ایسی جنگ بندیاں عارضی ہوتی ہیں – کتوں کام ہے لڑنا یہ اب نہیں تو ایک ہفتے بعد ایک دوسرے سے لتر پولا ہو رہے ہوں گے

    .

    .

    سائیٹ بھائی

    مجھے تو یہ جنگ بندی “قیامت کی نشانیاں” والے کانے دجال کے حکم پر عمل میں آئی لگتی ہے

    دیسی لبرل کوڑھی اور نسلی لبرل کوڑھی دونوں اسی کا حکم مانتے ہیں

    ویسے آپ نے اپنی دوسری پوسٹ میں جس کالے منہ والے جاسوس کوڑھی کی تصویر لگائی ہے یہ کون سا کوڑھی ہے؟

    #109530 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی

    یہ ہو سکتا ہے کہ کانے دجال نے مداخلت کی ہو – پر زیادہ ہاتھ اس بات کا تھا کہ انکی ذلالت ہمارے ہاتھوں ہو رہی تھی – تو بیچارے نموشی کے عالم میں مومن بھائی کے پیچھے پر گئے ہیں -اور لطیفے والی بات یہ ہے کہ مومن بھائی کو وہ بندہ ناکام ویب سائٹ چلانے کا طعنہ دے رہا ہے جس کے اپنے فورم پر گن کے پانچ بندے ہیں اور وہ بھی ہم خیال –

    ویسے آپ نے اپنی دوسری پوسٹ میں جس کالے منہ والے جاسوس کوڑھی کی تصویر لگائی ہے یہ کون سا کوڑھی ہے؟

    باوا جی یہ سیانا کوڑھی تھا جو چھپ کر خبر لینے آیا تھا -اور اسنے باقی کتوں کی رپورٹ دی بھی ہے – انکو چھترول کی طلب بہت ہو رہی ہے اور وہ آپ کو کھل کر بلا بھی رہے ہیں پر ہماری طرف سے لعنت ہے ان کتوں پر- ہم کوڑھیوں پر اور انکے محلے پر لعنت ڈالتے ہیں – منجی والی اب لوگوں کے گھروں کے دروازے پیٹ پیٹ کر انہیں بلا رہی ہے پر کوئی اسکی سن ہی نہیں رہا- حارث خان تم ہی چلے جاؤ یار –

    #109531 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    لطیفے والی بات یہ ہے کہ مومن بھائی کو وہ بندہ ناکام ویب سائٹ چلانے کا طعنہ دے رہا ہے جس کے اپنے فورم پر گن کے پانچ بندے ہیں اور وہ بھی ہم خیال –

    .

    .

    سائیٹ بھائی

    لگتا ہے آپ کو بھی کوڑھیوں کی تعداد پر ترس آ گیا ہے

    کوڑھی تعداد میں کل تین ہیں. یہ دو فالتو بندے آپ نے اپنے پاس سے ڈال دیے ہیں یا بھیڑ بکریوں اور لوٹوں گڑویوں کو بھی بندوں میں گن گئے ہیں؟

    :D :D :D :D

    .

    .

    انکو چھترول کی طلب بہت ہو رہی ہے اور وہ آپ کو کھل کر بلا بھی رہے ہیں پر ہماری طرف سے لعنت ہے ان کتوں پر- ہم کوڑھیوں پر اور انکے محلے پر لعنت ڈالتے ہیں – منجی والی اب لوگوں کے گھروں کے دروازے پیٹ پیٹ کر انہیں بلا رہی ہے پر کوئی اسکی سن ہی نہیں رہا- حارث خان تم ہی چلے جاؤ یار –

    .

    .

    آپ نے درست کہا ہے کہ واپس نہ آنے کی بھڑکیں مارتے ہوئے جانا اور تھوک کر چاٹنا اور بے شرمی اور بے غیرتی دکھاتے ہوئے واپس آنا کوڑھیوں کا کام ہے. ہم کوڑھیوں پر اور انکے محلے پر لعنت ڈالتے ہیں. جس کوڑھی کو چھترول کی طلب ہے وہ مہا کوڑھی کی طرح یہاں آ سکتا ہے اور اپنی چھترول اور کھرک کا اعلاج کروا واپس جا سکتا ہے

    باقی کوڑھی محلوں کی قسمت میں اجڑنا ہی لکھا ہوتا ہے. کوڑھی جتنے مرضی جتن کر لیں اور جتنے مرضی لوگوں کے پاؤں پکڑ لیں آخر کوڑھی محلے نے صحفہ انٹرنیٹ سے مٹنا ہی ہوتا ہے

    کوڑھی یاد کریں وہ پرانا کوڑھی محلہ جہاں دن رات کوڑھی کتے اسلام اور پاکستان کے خلاف بھونکتے تھے اور مردود بھٹو خاندان کے ترانے گاتے تھے. کوڑھیوں نے کتنے ارمانوں سے وہ کوڑھی محلہ بسایا تھا لیکن اسکا انجام مردود بھٹو خاندان سے بھی بد تر اور عبرتناک ہوا تھا. جھوٹے اور خوشامدی خاندان اور انکے کوڑھیوں کے محلوں کا یہی حال ہوتا ہے

    مردود خاندان بھی اجڑ گیا اور کوڑھی محلہ بھی. نئے کوڑھی محلے کو بھی اجڑنے سے کون روک سکتا ہے؟

    😈 😈 😈 😈

    #109532 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    جھوٹ اور بے شرمی کوڑھیوں کا شیوہ ہے

    کبھی چور بھی اپنے منہ سے اعتراف کرتا ہے کہ میں چور ہوں جب تک پولیس اسکے دانگ نہیں پھیرتی ہے

    اگر دن رات گالیاں بکنے والے کوڑھی نہیں تھے توجب میں نے “کوڑھی محلے کا اجڑنا اور بد روحوں کا گرینڈ سیل جش” تھریڈ شروع کیا تھا تو دن رات گالیاں کیوں بکی جا رہی تھیں اور اڈمن پی کے پولیٹکس نے گالیاں پوسٹ ہونے کے فورا بعد لوٹے نما کتے کی آئی ڈی ختم کر دی تھی اور اسے کیوں بلاک کر دیا تھا؟

    پورا پی کے پولیٹکس جانتا ہے کہ وہ کتے جو راتوں کو آ کر منہ چھپا کر بھونکتے تھے وہ کون تھے اور ان کو کون بھیجتا تھا؟

    بے شرمی اور بے غیرتی تیرا جواب نہیں

    #109533 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی ۔۔۔

    پروین شاکر کے شعر سے ملتی جُلتی صورت حال لگتی ہے ۔۔۔

    میرا سر حاضر ہے لیکن میں منصب دیکھ لے ۔۔۔ کر رہا ہے میری فرد جرم کو تحریر کون۔۔۔

    اپ یہ بھی تو دیکھیں اپنی صفائی کون دے رہا ہے ۔۔۔

    :D

    #109534 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    زلیخا بولتی ہے یوسف کے پردے میں

    کوڑھیوں کی پردہ پوشی کوڑھیوں کو جنم دینے والی کوڑھیوں کی ماں چوک میں منجی بچھا کر نہیں کرے گی تو کون کرے گا؟

    لکھ دی لعنت تے در فٹے منہ

    :) :)

    #109535 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ۔

    مٹی پاؤ ۔ جس گاؤں جانا ہی نہیں اس کا راستہ کیوں پوچھنا ہے ۔

    لالہ موسٰی کھاریاں تے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سواریاں

    :mrgreen: :mrgreen:

    #109536 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    میں تو بہت مٹی ڈالتا ہوں لیکن کوڑھی مردے پھر قبروں سے بابر نکل آتے ہیں

    اور منجی چوک میں بچھا کر شام غریباں شروع کر دیتے ہیں

    :D :D

    #109537 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:969
      • Replies:5753
      • Contributions:6722
      • Expert
      • ★★★

    ‎بے شرمی اور بے غیرتی تیرا جواب نہیں

    باوا جی ۔

    چلو کوڑھیوں کے بارے میں اس بات کی سمجھ اتی ہے وہ تو اس کے عادی ہیں ۔ لیکن ہمارے جزباتی بھائی کو کوڑھیوں کے محلے میں جو گالیاں سننی پڑ رہی ہیں اس کی سمجھ نہیں اتی ؟

    اگر اپ لوگوں کی طرف سے کوڑھی محلے میں جانے کی پابندی نہ لگی ہوتی تو جزباتی بھائی کی بے عزتی کرنے پر سو ہارس والے ڈل کی ایسی چھترول کرنے کو دل چاہتا ہیں کہ بس پوچھیں نہیں ۔

    لیکن لگتا ہے ہمارے جذباتی بھائی بھی کوڑھیوں میں رہ رہ کر ٹھیٹ ہو گئے ہیں ۔

    کوڑھیوں کی گالیاں تو برداشت کر لینی پر کوڑھی محلہ نہیں چھوڑنا ۔۔

    کوڑھی تعداد میں کل تین ہیں. یہ دو فالتو بندے آپ نے اپنے پاس سے ڈال دیے ہیں

    سائیٹ بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں

    نیچے کی لسٹ جو منجی والی نے کوڑھی محلے میں ڈالی ہے ۔ دیکھنے سے اپ کو معلوم ہو جائے گا یہ دو فالتو بندے کون ہیں ؟

    سچ پوچھیں میں تو دو کے بجائے چار فالتو بندے گنوں گا ۔

    محترم جذباتی صاحب

    محترم ہکا بکا صاحب

    محترم بلیک شیپ صاحب

    محترم لوٹا صاحب

    محترم قرار صاحب

    محترم امتیاز صاحب

    محترم گلریز صاحب

    محترم فیر صاحب

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    میرا اس لسٹ میں نام انا ہی میرے لیے کوڑھی محلے کو چھوڑنے کی وجہ بن جاتا ۔۔

    توبہ توبہ توبہ ۔ کوئی مجھے کوڑھیوں کی صفوں میں شامل کرے ۔ وہ دن اﷲ نہ دیکھائے ۔

    ;) ;) ;) :( ;) ;) ;)

    #109538 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی اور مومن بھائی

    میں بھی چیمہ بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ان کنجروں پر لعنت ڈالیں – اصل بات یہ ہے کہ ان سے اپنی شکست نہیں برداشت ہو رہی – وہاں کے اڈمن کو ساتھ ملا کر بھی سوا انکے سر پر پڑی ہے اور انکی پلاننگ دھری کی دھری رہ گئی ہے جسکا برملا اظہار بھی کیا گیا ہے -ویسے کوڑھیوں میں پلاننگ والی عقل ہوتی تو یہ آج کسی مقام پر ہوتے – سنا ہے آجکل وہ مومن بھائی کا نام لے لے کر بین کر رہے ہیں – حالانکہ ڈسکی بھائی نے انکو تھوڑی شرم دلانے کی کوشش بھی کی تھی –

    سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ وہ بھیڑ جس نے اس اس ویب سائٹ واپس آنےپر اپنا ہی تھوک کر چاٹا ہے وہ دوسرے لوگوں کو واپسی کے طعنے مار رہی ہے – بےشک بےغیرتی کوڑھیوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے-

    مومن بھائی آپ کے محلے نے کوڑھیوں کے پیچھے خوب آگ لگائی ہے بس آپ آپ چپ چاپ انکو تڑپتا ہوا دیکھیں اور انجوائے کریں

    #109539 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی یہ میں نے چھوٹی رہ جانے والی بھیڑ کی تصویر ڈھونڈ لی ہے آخر کار- اس نسل کو بونی بھیڑ کہتے ہیں اور یہ برطانیہ میں پائی جاتی ہے اور گوروں کے پاسپورٹ کے حصول کیلئے بکواس کرتی رہتی ہے

    #109540 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    تمام دوستوں کو السلام و علیکم – لیٹ انٹری پر معزرت

    سائیٹ بھائی

    لگتا ہے آجکل کوڑھی با جماعت مومن بھائی کا نام لی لے کر بین کر رہے ہیں

    پیدایشی چھوٹی بد بو دار کالی بھیڑ اور سو ہارس پاور کے کنجر نے تو اپنے منہ پر چھریاں مار مار کر اپنے ہی منہ کا ستیا ناس کر لیا ہے

    آپکی اور چیمہ جی کی بات درست ہے کہ اب انکے پاس منجی والی طوائف کی منجی کے ارد گرد مجمع لگانے کے لیے منجی پر دریاں بچھا کر شام غریباں منانے منانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے

    یہ ہو بہو پرانے کوڑھی محلہ کے اجڑنے اور صفحۂ انٹرنیٹ سے مٹنے سے پہلے کا منظر ہے

    ہمیں کوڑھیوں کو انکی شام غریباں اور رنڈی رونے پر چھوڑ دینا چاہئیے تاکہ کل نئے کوڑھی محلہ کے اجڑنے کا الزام ہم پر نہ آ سکے

    #109541 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    تاکہ کل نئے کوڑھی محلہ کے اجڑنے کا الزام ہم پر نہ آ سکے

    باوا جی الزام تو آپ پر لگے گا – کوڑھیوں سے انکی ریموٹ چھترول برداشت نہیں- یہ وائرلیس چھترول انکی برداشت سے باھر ہو چکی ہے – منجی والی سے لے کر سارے کوڑھیوں نے (جو کہ اتفاق سے کل ملا کے تین کے ہجوم پر مشتمل ہیں) نے اپنا سر پیٹ پیٹ کر منہ کتے جیسا اور پچھواڑا بندر جیسا کر لیا ہے

    #109542 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی الزام تو آپ پر لگے گا – کوڑھیوں سے انکی ریموٹ چھترول برداشت نہیں

    .

    .

    لیکن سائیٹ بھائی

    اس بار کوڑھی محلے کے اجڑنے کا مرثیہ نہیں لکھوں گا

    پچھلے کوڑھی محلے کے اجڑنے کا مرثیہ “کوڑھی محلے کا اجڑنا اور بد روحوں کا گرینڈ سیل جشن” کے نام سے لکھا تھا تو جتنے دن یہ مرثیہ لکھتا رہا اتنے دن مسلسل کوڑھیوں کے خود کش حملے ہوتے رہے

    اب کوڑھی بے چارے مجبور و لا چار ہیں اور خود کش حملے کی پوزیشن میں نہیں ہیں اس لیے نئے کوڑھی محلے کے اجڑنے کا مرثیہ لکھ کر انکی پریشانیوں میں اضافہ نہیں کروں گا کیونکہ مجھے تو ابھی سے منجی پکڑے بیٹھے کوڑھیوں کے بین نہیں دیکھے جاتے ہیں

    مومن بھائی نے تو دو ہڈیاں ڈال کر ہی کوڑھیوں کو جگہ جگہ دریاں بچھانے اور شام غریباں منانے پر مجبور کر دیا ہے

    ڈسکی بھائی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ

    ہمارا ایک مومن سب کوڑھیوں کو “چ” بنا دیتا ہے اور دن رات دریاں بچھا کر پیدایشی چھوٹی کالی بھیڑوں، لوٹے نما کتوں، سو ہارس پاور کے کنجروں اور منجی والی طوائفوں کو بین کرنے پر مجبور کر دیتا ہے

    :D :D :D :D

    #109543 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی

    بس پھر طے ہوا کہ کوڑھیوں پر تین حرف بھیجے جاتے ہیں – قصور انکا بھی نہیں وہ بیچارے بھی اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں -ٹوٹل ملا کے چار پانچ تو لوگ رہ گئے ہیں وہاں- اگر وہ محلہ بند ہو گیا تو انکا کیا بنے گا – انکو یہی غم کھائے جا رہا ہے –

    #109544 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    نئیں سائیٹ بھائی

    تین حرفوں سے بے غیرتوں اور بے شرموں کا کیا بنتا ہے؟ ان پر لکھ لکھ کی لعنتوں کے بنڈل ڈالیں گے تو انکو بین کرنے سے صبر ملے گا

    اور آپ نے پھر پانچ لوگ لکھ دیے ہیں. میں نے درخواست کی تھی کہ سو ہارس پاور کنجروں اور طوائفوں کو بے شک لوگوں میں گن لیا کریں لیکن بھیڑ بکریوں اور لوٹے گڑویوں کو لوگوں میں نہ گنا کریں

    :D :D

    #109545 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی میں نے وہ آپ کا شاہکار تھریڈ “کوڑھی محلے کا اجڑنا اور بد روحوں کا گرینڈ سیل جشن” ” پڑھا ہے ابھی – اور اس پر خودکش حملے کے اثرات بھی دیکھے ہیں –

    غلطی پر معذرت قبول کریں آئندہ سے تین لوگ اور دو تین حیوان لکھا کروں گا

    :mrgreen:

    #109546 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    شکریہ سائیٹ بھائی

    کوڑھی محلے کے اجڑنے پر مرثیے کے علاوہ میں نے مردود بھٹو کی شان میں ایک قصیدہ “بھٹو – آغاز بھی رسوائی، انجام بھی رسوائی ” بھی لکھا تھا. وہ بھی کوڑھیوں سے برداشت نہ ہو سکا اور مسلسل خود کش حملے پر حملے کرتے رہے

    سب سے پہلا خود کش حملہ “قیامت کی نشانیاں” والے کانے دجال کی شان میں گستاخی سر زد ہونے پر ہوا تھا

    کانے دجال کی شان میں گستاخی پر تو چیمہ جی اور رضا بھائی اور دوسرے دوستوں پر بھی دن رات خود کش حملے ہوتے تھے

    حیرت ہے نہ ان کوڑھیوں سے مرثیہ برداشت ہوتا ہے اور نہ ہی قصیدہ

    :D :D

    #109547 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی وہ کانا دجال کھان کوچ کر گیا تھا – کوڑھی اسکو اب بھی یاد کر کر کے روتے ہیں –

    #109548 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    کانے دجال نے کہاں جانا ہے؟ قیامت کی نشانیوں کے ساتھ آیا ہے

    :D :D

    وہ کوڑھیوں کا روحانی پیشوا ہے. اپنے حجرے میں بیٹھکر کوڑھیوں کی رہنمائی کرتا ہے

    اسی کی سفارش سے کوڑھی منت تڑلے کرکے اور تھوکا چاٹ کر پی کے پولیٹکس پر واپس آئے ہیں

    کانا دجال اسی اڈمن کا یار ہے جس کی کوڑھی پرانے کوڑھی محلے میں بیٹھکر اور راتوں کو منہ چھپائے آکر ماں بہن ایک کیا کرتے تھے

Viewing 30 replies - 241 through 270 (of 317 total)

You must be logged in to reply to this topic.