گلٹی بھائی کے لیے

forums discuss Pakistani politics گلٹی بھائی کے لیے

  • Creator
    Topic
  • #127727 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:968
    • Replies:5752
    • Contributions:6720
    • Expert
    • ★★★

    گلٹی بھائی ۔۔۔

    میرے اور اپ کے اختلاف کا مطلب نہیں کہ اپ پر یہاں اپنے خیالات کے اظہار کی کسی قسم کی پابندی لگی گی ۔۔۔

    اپ پہلے بھی یہاں کسی بین یا پابندی کے بغیر لکھتے تھے اور اب بھی دوبارہ یہاں کسی بین یا پابندی کے بغیر لکھ سکتے ہیں ۔۔۔

    پلیز اپ یہاں ا کر لکھیں اور فکری بیوائیوں کو اور دنشگردی کو ثابت کر کر دیکھائیں کہ ان کی اسلام خلاف مہم ناکام ہو جائے گی ۔۔۔۔

Viewing 1 replies (of 1 total)
  • Author
    Replies
  • #127733 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    دنشگردی کی انتظامیہ نے ہمارے اختلاف کے دوران میری مخالفت اسلام دشمنی میں کی تھی اپ کی دوستی میں نہیں ۔۔

    اگر میں کسی مسلمان کی عزت نفس کو بچانے کے لیے اواز اٹھا رہا تھا تو دنشگردی کی انتظامیہ کو بیچ میں پڑنے کی کیا ضرورت تھی ؟

    لیکن ان کا مقصد صرف میری ہی  دشمنی نہیں ہے بلکہ مسلماںوں سے بھی خدا واستے کا بیر ہے ۔۔۔

    مجھے اس کا بھی احساس ہے کہ پی ٹی ائی کا سپرٹر ہونے کی وجہ سے وہاں کی انتظامیہ مجھے پسند نہیں کرتی ۔۔۔ اور شاہد اپ کوبھی یہ پسند نہٰیں ۔۔۔ لیکن یہ جنگ علیحدہ ہے ۔۔۔

    اس میں ہرسیاسی پارٹی کے سپرٹر کو بانی پاکستان اور شاعر مشرق پر توہین کے خلاف اواز اٹھانی ضروری ہے ۔۔ اس کو برداشت کرنا کسی ضورت بھی ممکن نہیں ۔۔۔ لہاذا اس جنگ کو جب ہم مل کر لڑیں گیں تو پاکستان اور اسام دشمن عناصر کے غلط اعظائیم ناکام ہونگیں ۔۔ ۔

Viewing 1 replies (of 1 total)

You must be logged in to reply to this topic.