ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے

forums discuss Pakistani politics ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے

  • This topic has 9 replies, 1 voice, and was last updated 3 weeks ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #126602 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:942
    • Replies:5680
    • Contributions:6622
    • Expert
    • ★★★

Viewing 9 replies - 1 through 9 (of 9 total)
  • Author
    Replies
  • #126616 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★
    کاش اس قابل افسوس واقعہ کو اسی موضوع تک محدود رہنے دیا جاتا لیکن افسوس بوٹ کے” تلوے چاٹنے” والوں پر جو کوئی موقع” زبان سے” جانے نہیں دیتے اور” بوٹ کا تلوا” چاٹنے بیٹھ جاتے ہیں ان ییچاے فیلڈ کے جوانوں سے تو سبھی کو محبت ہے بغیر کسی ضرب تقسیم کے نفرت تو اُن فور سٹار جنرلز سے ہےجو یا تو اسلام آباد فتح کرتے ہیں یا پلٹن گراونڈ میں جوانوں کی پتلونیں اترواتے ہیں یہ فوجی جوان جو مورچوں میں اچھےبرے موسم گزارتے ہیں رات آنکھوں میں کاٹ کے وطن کی حفاظت کرتے ہیں اُن کے کتے بھی عزت کے لائق ہیں اور جو جنرلز فاتحین اسلام آباد بنتے ہیں وہ کتے جتنی عزت کے بھی لائق نہیں پاک فوج زندہ باد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فاتحین اسلام آباد مردہ باد

    ایک طرف بوٹ چاٹیے بوٹ چاٹیے کی رٹ لگائی ہوئی ہے اور دوسری طرف پاک فوج زندہ باد نعرے لگا رہیں ہیں پٹوری ۔۔۔

    فوجی جوان بھی پوٹ پہنتا ہے ۔۔۔ہاں ان کے بوٹ ہم چاٹتے ہیں ۔۔۔کیونکہ یہی ملک کا دفاع کرتے ہیں ۔۔۔

    پٹورای شریف خاندان کا بوٹ چاٹتے ہیں جو بھٹو زرداری خاندان کے  ساتھ باریاں لگا کر ملک و قوم کو لوٹتے ہیں ۔۔۔

    لیکن الحمداللہ اب ان کی لوٹ مار ختم ۔۔۔اب یہ چاہے جتنی بھی شازیشیں کرلیں یہ اب  دوبارہ اقتدار میں نہیں انے والے ۔۔۔

    ایک بھائی وٹ کو عزت دو  کے نعرے لگاتا ہے اور دوسرا بھائی    بوٹ کو چاٹتا ہے ۔۔در ٖفٹے منہ ۔

    #127519 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★
    چلیے اس دھاگے کو دسویں صفحہ تک پہنچاتے ہیں دنیا کی پانچ انتہائی طاقتور خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ تن تنہا مقابلہ کرنے اور انہیں نا کوں چنے چبوانے پر پاک فوج کو عقیدت بھرا سلام پاکستان کے بچے بچے کو پاک فوج پر فخر ہے بس کافی ہے

    سردار جی ۔۔اور یوتھیوں کی طرح  اپ بھی بوٹ پالشیاں نکلے ۔۔۔

    یہاں یوتھیوں کے لیے اور جوتیوں کے لیے لکھنا بڑا مشکل ہے ۔۔کیونکہ چ کی بھر مار ہے ۔۔۔۔

    یقین کریں اب تو یہ دھاگا دسویاں تو  کیا بیسویاں صفحہ بھی پار کر جائے گا۔۔۔

    اور یہ  سب وطن کی محبت میں نہیں بلکہ عمران کے بغض میں ۔۔

    اگر وطن سے محبت میں ہوتا تو جب دو شاہی خاندان ملک وقوم کو لوٹنے کے لیے دن رات بوٹ پالش کر رہے تھے تو تب ان کوکیا  سانپ سونکھ گیا تھا؟

    لیکن ہمیں اپنے جوانوں پر فخر ہے۔

    #127522 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    دولٹیرے تو میں بھی بتاسکتا ہوں ۔ لسٹ تو لمبی ہے ۔ اب ھر بات میں گزشتہ حکومت کو بدنام کرنے سے کام نہیں چلے گا ۔ کچھ اور پکانا پڑے گا ۔

    پکانے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔۔۔جیسے چل رہا ہے ایسا ہی ٹھیک ہے ۔۔۔

    بس دو شاہی خاندان کو اقتدار کے قریب بھی نہیں بھٹکنےدینا ۔۔۔کیونکہ کچھ نہ بھی ہو   پھر بھی ان کا دور رہنا ہی بہت کچھ ہے ۔۔۔

    انہیں اسی طرح جمہوریت کی بتی پیچھے لگائے  رکھنا ۔۔۔۔

    #127523 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★
    مومن بھائی – میں تو کہتا ہو صدرارتی نظام ہونا چاہئیں اور عمران خان کو صدر بنا دیں ، فوج کو بھی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت ہو جیسے مصر میں ہو رہا ہے

    شامی بھائی ۔۔۔فوج کو کیاضرورت  پڑی ہے اس جھمیلے میں پڑنے کی ۔۔۔جب الیکشن کے بغیر ہی سب ممکن ہے۔۔۔

    بس سیاسی لٹیرے یعنی دو شاہی خاندانوں کو  کھڈے لائین  لگائے رکھنا چاھیے ۔۔۔یہی بہت بڑا احسان ہے فوج کا پاکستانی عوام پر ۔۔۔۔

    #127524 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★
    جی میں بھی یہی کہہ رہا ہو ، ابھی تو دو سال ہی ہوئے ہیں ، بیچارے تحریک انصاف والوں کو آئیڈیا نہی تھا کے دو پارٹیوں نے کتنا گند جمع کر رکھا تھا ، الیکشن سے پہلے والے اعداد و شمار ، بعد میں آنے والے مسائل کا درست احاطہ نہی کر سکتے پھر خان صاحب کو ٹیم اچھی نہی ملی ، اس میں بھلا خان صاحب کا قصور ہے ، سارے رنگ برنگے اس پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں ، چینی چور ، آٹا چور ، پیٹرول اور دوائیوں پر کمیشن تو ہر کوئی کھاتا ہے ، مگر خان صاحب کی حکومت والوں کی کم از کم نیت اچھی ہے جی بلکل ، فوج کا ہی تو احسان ہے ، باقی اس ملک میں زیادہ تر تو غدار ہی ملتے ہیں ، اچھا ہے فوج نے ماشاللہ سے الیکشن فتح کرنے میں کبھی کمی بیشی نہی کی ، اب تو بتا کر بھی کرتے ہیں ، میری نظر میں یہ کوئی بری بات نہی ہے ، اس فوج پر تو پورا ملک قربان کر دینا چاہئیں

    جی جی ۔۔ ان کا گند صاف کرتے کرتے پانچ سال نہیں ۔۔ دس سال نہیں  ۔۔۔کئی سال لگ سکتے ہیں ۔۔۔

    تیس  چالیس  سال بہت  گند ڈالا ہے اب ارام سے صفائی کا تماشہ دیکھیں ۔۔۔۔

    #127525 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★
    ۔ مطلب تم بے شرموں کی طرح چاٹ رھے ہو اور چاٹتے رھو گے ۔۔۔۔ اور ملک کی جڑوں میں تیل دیتے رھو گے ۔۔۔۔۔

    ہاں کریں گیں ۔۔۔ کر لو جو کرنا ہے ۔۔۔

    لیکن بھگوڑے ہو بھاگنے کے سوا کر بھی  کیا سکتے ہو ۔۔۔

    پہلے ڈیل کر کر چالیس سوٹ کیسوں کے ساتھ سعودی عرب بھاگے اور اب بیماری ڈھونگ رچا کر لندن بھاگ گئے ۔

    #127526 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★
    ۔ تماشہ تو تحریک انصاف کا اپنا لگا ہوا ہے ۔۔۔۔ وزیراعظم کا ایک ھاتھ آگے ہے اور ایک ھاتھ پیچھے ۔۔۔۔۔ کوئی چینی لوٹ کر بھا گ رھا ہے کوئی آٹا لوٹ کر بھا گ رھا ہے ۔۔۔۔ کا بینہ میں روز با کسنگ دنگل ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔خود حکومت کے وزیروں کے ۔۔۔۔ درجن گروپ ۔۔۔۔ زاتی جنگوں میں مصروف ہیں ۔۔۔۔ تبد یلی و ترقی و انقلا ب کا جنازہ ۔۔۔۔ آب پارے کے سا منے پڑا ہے ۔۔۔۔

    او بھائی ۔۔۔اس بڑی تبدیلی کیا ہو گی کہ سارے مائی باپ(الطاف ۔ مولانا فصل رحمان ۔۔نواز شریف ۔زرداری۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ ) کو کھڈے لائین لگا دیا گیا ۔۔۔

    اب  کابینہ میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ سب تو جمہوریت کا حسن ہے ۔۔۔ پہلے بھی ہوتا تھا اب بھی ہو رہا ہے اور ائندہ بھی ہوتا رہے گا ۔۔۔

    #127527 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★
    مومن بھائی – فوج نے ڈیل کیوں کی تھی نواز شریف سے ؟ لٹکا دیتے بھٹو کی طرح ان سے کس نے پوچھنا تھا

    نواز شریف نے بہت کچھ کیا ۔۔۔لیکن کسی کا قتل نہیں کیا ۔۔۔اس لیے لٹکانا نہیں بنتا تھا۔۔۔

    فوج بھی وقت کے ساتھ ساتھ ہوشیار ہو گئی ہے ۔۔۔اگر بھاگنے سے کام بنتا ہے تو لٹکانے کی کیا ضرورت ۔۔۔۔

    #127545 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★
    اسٹیبلشمنٹ سمجھی لونڈا سوہنا بھی ہے ہینڈسم بھی ہے، ہر دن عید اور رات شب رات ہو گی . لیکن شادی کے بعد پتا چلا لونڈ١ تو نا مرد ہے

    نامرد تو وہ ہے تو بیماری کا بہانہ بنا کرغریب عوام کو بوٹوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر  لندن بھاگ گیا۔۔۔اپنی مردانگی  دیکھاتا اور ڈٹ کر مقابلہ کرتا۔۔۔۔

    بھگوڑا ۔۔۔مجھے کیوں نکالا ۔۔۔مجھے کیوں نکالا  ۔۔۔۔کا شور مچانے کے بجائے ۔۔۔میدان جنگ سے بھاگنے کے بجائے۔۔۔

    ساری لوٹی ہوی رقم اسٹیبلشمنٹ  کے منہ پر مارتا اور غریب عوام کو بوٹوں سے ہمشہ کے لیے نجات دلاتا۔۔۔نہیں اس کو تو اپنی مردنگی سے زیادہ اپنا لوٹا مال پیارا تھا۔۔۔

Viewing 9 replies - 1 through 9 (of 9 total)

You must be logged in to reply to this topic.