- This topic has 3 replies, 1 voice, and was last updated 2 weeks, 2 days ago by
مومن.
-
Topic
-
اخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔ضرور بنو ملحدین اس کھڑی کو رو رہے ہونگیں جب مومن کو بین کیا گیا ۔۔۔۔
وہ کام جو مومن نے کرنا تھا اس عاطف نے کرنا شروع کر دیا ۔۔۔
یہ ایسا ہی جیسے عمران کے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی ملک میں تبدیلیاں انی شروع ہو گئیں تھیں ۔۔۔
ڈاکو لٹیروں( دو شاہی خاندانوں ) کے لیے ملک کو لوٹنا اس خوف سے مشکل ہو گیا تھا کہ کہیں پکڑے نہ جائیں ۔۔۔
ایسے ہی دنشگردی کی انتظامیہ نے بھی ملحدین پر سخت ہاتھ رکھا کہ ایسا نہ ہو مومن کی بات سچی ہو جائے اور ملحدینوں نے جیسے پرانے محلے تباہ اور برباد کیا ہمارا دو ٹاکے کا فورم بھی تباہ برباد نہ ہس جائے ۔۔۔۔
Viewing 3 replies - 1 through 3 (of 3 total)
Viewing 3 replies - 1 through 3 (of 3 total)
You must be logged in to reply to this topic.