Junaid Jamshed

forums discuss Pakistani politics Junaid Jamshed

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 114 total)
  • Author
    Replies
  • #111244 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    #111245 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #111246 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #111247 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    I support Imran Khan’s stance of reforms: Junaid Jamshed

    KARACHI: Renowned preacher Junaid Jamshed on Friday said that he has not joined Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) but supports Imran Khan’s agenda of reforms and wants an end to the corrupt and oppressive system in the country, ARY News reported.

    Responding to PML-N stalwart Khwaja Asif’s criticism of him, Junaid said that he has always shed tears over the corrupt system in Pakistan which oppresses the poor and empowers the corrupt and wealthy.

    Talking to ARY News, he further said that even Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif want positive change in Pakistan and he has seen a video clip in which Chief Minister Punjab is accepting the fact that Judicial system needs reforms and there is enough room for improvement.

    The singer turned preacher revealed that he is in contact with influential clerics and will surely do something to bring the much needed change in the country.

    About Khwaja Asif’s criticism of him, he said that whatever Khwaja Asif said was right. One cannot only rely on a change in attire or change in profession to become a better individual but if the comment is directed towards him, he has forgiven Mr. Asif.

    – See more at: http://arynews.tv/en/i-support-imran-khans-stance-of-reforms-junaid-jamshed/#sthash.jW91iDoG.dpuf

    #111248 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    Junaid Jamshed @JunaidJamshedPK

    Mohabbat kya he , dil ka dard se maamoor ho jana

    Matae jaan kisi ko sonp kr Majboor ho jana

    Haj 2014

    https://www.youtube.com/watch?v=vrdSkkS-ho4

    #111249 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #111250 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    #111251 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    #111252 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    وہ ویڈیو بھی پوسٹ کر دیتے جس پر جنید جمشید معافی مانگنے پر مجبور ہوا ہے

    .

    .

    http://m.youtube.com/watch?v=XMoWTUse444

    .

    .

    اور مولانا طارق جمیل اور تبلیغی جماعت نے بھی اس سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے

    .

    .

    http://www.dailymotion.com/video/x2blbzx_maulana-tariq-jameel-response-on-junaid-jamshed-s-controversial-remarks-on-bibi-aisha-r-a_news?start=88

    .

    .

    اگر چہ اس کے خلاف 298 اے اور 295 سی کے تحت مقدمہ درج ہوگیا ہے

    مجھے اس مقدمے کا انجام کا پہلے سے ہی علم ہے

    نہ تو اسے غیر مسلموں کی طرح سزائے موت ہوگی اور نہ ہی کوئی اسے اور اسے گھر جلائے گا

    #111253 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    مجھے تو یہ گلو شریف بٹ کی شرارت لگتی ہے ۔

    جنید جمشید کو جرم اے ار وائے میں پرگرام کرنا اور عمران کی حمایت کرنا ہے جس کی اسے سزا مل رہی ہے ۔۔

    Quote Originally Posted by Saadbaloch View Post

    More serious crime Junaid Jamshed committed when he supported Imran Khan against the Nawaz Crime Shareef , This Hara-mkor Nawaz will take the revenge what ever it takes. Poor Junaid Bhai You are in our hearts, but you are done. there is Jungle ka Qanoon in this Madeena-e-Saani because leaders come here with rigging and dont represent the public so they will never changes these laws.

    #111254 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    وہ ویڈیو بھی پوسٹ کر دیتے جس پر جنید جمشید معافی مانگنے پر مجبور ہوا ہے

    اور مولانا طارق جمیل اور تبلیغی جماعت نے بھی اس سے لا تعلقی کا اظہار کر دیا ہے

    یہ لیں باوا جی ۔۔

    http://www.dailymotion.com/video/x2b7zlp_bibi-aisha-r-a-ki-extreme-gustakhi-by-junaid-jamshed_news

    http://www.dailymotion.com/video/x2blbzx_maulana-tariq-jameel-response-on-junaid-jamshed-s-controversial-remarks-on-bibi-aisha-r-a_news

    #111255 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    جنید نے جو بات کی تھی اس کا مقصد مردوں کا عورتوں سے غلط برتاو کو روکنا تھا کہ مرد عورت کو تسلیم کریں جیسی وہ ہے اور اس کو زبردستی بدلنے کی کوشش نہ کریں اگر وہ ایسا کریں گیں تو عورت ٹوٹ جائے گی ۔

    میں خود جنید جمشید سے ملا ہوں ۔ وہ بہت بیارا انسان ہے ۔ تبلیغ کا کام بلا کسی معوضے کے کر رہا ہے ۔ اس کو بیان کے پیسے نہیں ملتے ۔ لوگ اس کو سننا پسند کرتے ہیں اس لیے اس کو مجبورآ بیان کرنے پڑتے ہیں ۔ اس کی اس چھوٹی غلطی کی وجہ سے اگر اس کے خلاف کمپین کی جائے گی تو یہ مسلم امہ کا بہت بڑا نقصان ہو گا ۔ اﷲ تو اس کی حفاظت کریں گیں جس میں کوئی شک نہیں لیکن ممکن ہے وہ اب ائندہ تبلیغ پر جانا چھوڑ دے گا یا کسی تبلیغی دورے پر بیان کرنے سی انکار کر دے گا ۔

    #111256 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    جنید کا کوئی قصور نہیں ہے جو لکھا تھا کتب میں اس نے وہی پڑھا ہے

    اس کو پڑھیں اس بیچارے نے جو اپنے اقابرین سے سنا بول دیا

    #111257 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    خدا کا خوف کریں

    کوئی بے غیرت سے بے غیرت انسان بھی یوں مجمع لگا کر اپنی ماں کی نقل نہیں اتار سکتا ہے جسطرح اس نے حضرت عائشہ رضی الله تعالیٰ عنہا کی نقل اتاری ہے اور مذاق اڑایا ہے

    اسے سیاسی رنگ نہ دیں

    مولانا طارق جمیل معاملے کی سنگینی کو سمجھ گئے ہیں اور انکی وضاحت بروقت ہے

    #111258 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    نہ تو اسے غیر مسلموں کی طرح سزائے موت ہوگی اور نہ ہی کوئی اسے اور اسے گھر جلائے گا

    خدا کا خوف تو اپ کو کرنا چاھیے ۔ عمران سے نفرت اور شاہی خاندان کی وفادری میں اپ اتنے اگے نکل گئے کہ اپ جنید جمشد کی جان کے دشمن ہو گئے ۔۔

    اس نے مجمع نہیں لگایا بلکہ لوگ خود اپی مرضی سے وہاں بیٹھے ہیں اور اس نے حضرت عائشہ کی نقل نہیں اتاری بلکہ حدیث بیان کی ہے ۔ غلطی اس سے یہ ہوئی کے اس نے حدیث کو اپنے معانی دیے ۔ وہ اس کو نہیں کرنا چاھیے تھا ۔ لیکن اس کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا اور اس نے معافی مانگ لی ۔

    اس لیے ہمارے بڑے بار بار کہتے ہیں کہ چھ نمروں سے ہٹ کر کوئی بات نہیں کرو ۔۔۔

    مولانا طارق جمیل معاملے کی سنگینی کو سمجھ گئے ہیں اور انکی وضاحت بروقت ہے

    مولانا طارق جمیل بھی تبلیغ یا تبلیغی جماعت کے کوئی ٹھکے دار نہیں کہ جو انہوں نے جنید جمشد کے خلاف اتنے سخت الفاظ استعمال کیے ۔ مجھے ان کا بیان سن بڑا افسوس ہوا ۔ مجھے ان سے اس کی امید نہیں تھی ۔

    ان سے تو بہتر طریقے سے مفتی نعیم صاحب کی وضاحت تھی حالانکہ وہ تبلیغی عالم نہیں ہیں ۔ مدرسہ بنوریہ کے متعمم ہیں ۔

    بڑے ائے یہ تبلیغ یا تبلیغ کے کام کو بچانے والے ۔ تبلیغ کو یا تبلیغ کے کام کا تو کوئی کچھ بیگاڑ نہیں سکتا ہاں لیکن پاکستان میں جنید جمشد کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے ۔

    کیونکہ وہاں لٹیروں کا راج ہے جو دولت لوٹنا اور اپنی لوٹی ہوئی دولت کی حفاظت کرنا تو جانتے ہیں لیکن کسی کی جان کی حفاظت کرنا نہیں جانتے ۔۔۔

    میرا تو جنید جمشد کو یہی مشورہ ہو گا کہ جب تک نورے حکومت کر رہے ہیں وہ جتنی بھی جلدی ہو سکے پاکستان چھوڑ کر کسی اور ملک شیفٹ ہو جائے ۔

    یہ نورے اپنی بادشاہت بچانے کے لیے کچھ بھی کر سکتے ہیں ۔ حتہ کہ پاکستان میں فرقہ واریت کو ہوا بھی دے سکتے ہیں ۔ پاکستانی مرتے ہیں تو ان کی بلا سے ان کی دھندلی والی حکومت نہ جانے پائے اور یہ پاکستان اور پاکستان کی حکومت کو لوٹنے کی اپنی باری پوری کر سکیں ۔۔۔

    #111259 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    یہ معاملہ تین دن سے چل رہا ہے اور اس پر سیاست پی کے پر بے شمار تھریڈ کھلے ہوئے ہیں. میں نے کسی بھی تھریڈ میں اس پر بات نہیں کی ہے اور نہ ہی اس پر یہاں کوئی تھریڈ یا کومنٹس لکھے ہیں کیونکہ میرے لیے جنید جمشید کی کوئی حیثیت نہیں ہے کہ میں اسکی مخالفت کروں. آپ نے یہاں اسکی معافی پوسٹ کی ہے تو سوچا ہے کہ اس پر کچھ بات کروں

    آپ اس معاملے کو جتنا مرضی سیاسی رنگ دے کر اس پر مٹی ڈالنے کی کوشش کریں یہ معاملہ سیاسی نہیں ہے بلکہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنھا کی شان میں سنگین گستاخی کا ہے اور ملک میں موجود توہین صحابہ رضی الله تعالیٰ عنہہ قوانین کے مطابق اسے سزا ملنی چاہئیے

    کیا توہین قران و دیگر الہامی کتب، توہین رسالت اور توہین صحابہ قوانین صرف غیر مسلموں کو سزا دینے کے لیے ہی ہیں یا انکا اطلاق مسلمانوں پر بھی ہوتا ہے؟

    =========

    مجھے ایک سادے سے سوال کا جواب دے دیں

    اگر جنید جمشید نےحضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنھا کی شان میں سنگین گستاخی نہیں کی ہے تو اس نے معافی کس بات کی مانگی ہے اور مولانا طارق جمیل نے تبلیغی جماعت کی طرف سے جنید جمشید سے لا تعلقی کا اظہار کیوں کیا ہے؟

    اور ہاں، میرے سوال کا جواب دینے سے پہلے جنید جمشید کی گستاخی والی ویڈیو ضرور دیکھ لیں

    #111260 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111261 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی جان ۔

    اس کو سیاسی رنگ نہ دیں ۔ یہ بات نواز شریف نے جنید جمشید سے نہیں کہلوائی اس نے خود کہی ہے ۔

    #111262 0 Likes | Like it now
    osakaboy
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:27
      • Contributions:29
      • Advance_user

    JJ’s only mistake is the last part of his speech. He should not choose those words to explain women’s nature specially for Mother Ayesha. We can find many related hadees and stories about OUR HOLY PROPHET(PBUH) and Wives of Holy Prophet(PBUH). This is the beauty of our religion that covers every aspect of human life.

    Peoples can protest on his words but the narration was true as momin bhai proves with reference. Our knowledge about ISLAM is based on molvies teachings which is highly polluted.

    There are lot of things in authentic hadees books which we never read or listen. The jealousy between HOLY PROPHET(PBUH) wives is one of many.JJ was trying to explain that side of Holy Prophet’s domestic life.

    We should let this go and need to broad our thinking. This thinking should be for all not only JJ or any other prominent Muslim. We should revise the law itself coz culprits are taking advantage.

    Here is an example of Jahliat which clearly explain our mentality and lack of education for our own religion.

    https://www.facebook.com/video.php?v=1484378458459813&fref=nf

    #111263 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اس کو سیاسی رنگ نہ دیں ۔ یہ بات نواز شریف نے جنید جمشید سے نہیں کہلوائی اس نے خود کہی ہے ۔

    محترم چیمہ بھائی

    اس ویڈیو کو دیکھیں اور بتائیں کہ یہ سیاسی ہے یا نہیں ۔۔۔

    http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?306762-Aamir-Liaquat-abuses-Junaid-Jamshed%92s-Mother-on-his-Controversial-Remarks-against-Hazrat-Ayesha-(RA)

    یقین سے کہ سکتا ہوں اس فراڈیا نے اپنے حاضرین سے کہا ہو گا کہ کسی بینڈ بجائی ہے جنید جمشید کی ,بھڑوا سالہ

    اسے اپنی دوکان چمکانے کا موقع مل گیا

    یہ میرے الفاظ نہیں ہیں کسی اور سائیٹ سے لیے ہیں ۔۔

    #111264 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اور ہاں، میرے سوال کا جواب دینے سے پہلے جنید جمشید کی گستاخی والی ویڈیو ضرور دیکھ لیں

    اس پروگرام کی مکمل ویڈیو کا لنک یہ ہے

    مذکورہ کلپ کا پس منظر

    40:00 moinute

    پر موجود ہے ..

    http://www.dailymotion.com/video/x21kauc_junaid-jamshed-new-amazing-bayan-at-program-an-evening-hd-720p-full-bayan_tv

    #111265 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    میرے سوال کا جواب؟

    #111266 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اگر جنید جمشید نےحضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنھا کی شان میں سنگین گستاخی نہیں کی ہے تو اس نے معافی کس بات کی مانگی ہے اور مولانا طارق جمیل نے تبلیغی جماعت کی طرف سے جنید جمشید سے لا تعلقی کا اظہار کیوں کیا ہے؟

    باوا جی ۔

    ایک تو یہ کہ جنید جمشید کو بھی پتہ ہے کہ وہ جس پاکستان میں رہ رہا ہے وہاں کسی کی جان نہیں بچی ہوئی ۔

    دوسرا یہ کہ مولانا طارق جمیل صاحب نے جنید جمشد کے خلاف جو سخت الفاظ استعمال کیے ۔ جن کو سن کر مجھے بڑا افسوس ہوا اور ان سے اس کی امید نہیں تھی ۔ نے بھی اس کو ایسا کرنے پر مجبور کیا ہو گا ۔

    تیسری وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ اس نے سوچا ہو گا کہ کہیں اس کی غلطی کی وجہ سے تبلیغ کے کام کو نقصان نہ ہو ۔

    #111267 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اصل میں میرے خیال میں جنید جمشد عمومی جماعت میں وقت نہٰیں لگاتا بلکہ خصوصی جماعت میں وقت لگاتا ہے اور میرے خیال میں وہ مقامی کام بھی پابندی سے نہیں کرتا ہو گا ۔

    جو لوگ تبلیغ میں پابندی سے مقامی کام میں نہیں جوڑتے اور چلہ بھی خصوصی جماعت مثلآ مولانا طارق جمیل کی جماعت کے ساتھ لگاتے ہیں وہ شائد مٹھی مٹھی باتیں کرنا تو سیکھ لیتے ہیں لیکن علم اور حلم کی دولت سے ۔ جو انسان کو ہر موقع ہر صیح بات کرنا یعنی موقع شناش اور مردم شناش بناتی ہے ۔ سے محروم رہتے ہیں

    ایسے لوگوں سے پھر ایسی غلطیاں سرزد ہو جاتی ہیں ۔ وہ سمجھتے ہیں کہ اگر انہوں نے کسی بڑے مجمع کے سامنے بیان کر دیا تو اب ان کو مقامی گشت کی ضرورت نہیں ۔ حالانکہ تبلیغ کا مقصد لوگوں کو بیان کرنا سکھانا نہیں بلکہ لوگوں کے اندر صفات پیدا کرنا ہے ۔ اور صفات بیان سے نہیں بلکہ مجاہدے سے اتی ہیں ۔

    قصور صرف ان کا نہیں بلکہ پبلک کا بھی ہے ۔ وہ بھی خود کو ٹھیک کرنے کی نیت سے بیان نہیں سنتے بلکہ مزے لینے کے لیے ۔ اگر مولانا طارق جمیل یا جنید جمشد بیان نہ کریں تو سارا مجمع اٹھا کر چلا جاتا ہے ۔

    #111268 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    ایک تو یہ کہ جنید جمشید کو بھی پتہ ہے کہ وہ جس پاکستان میں رہ رہا ہے وہاں کسی کی جان نہیں بچی ہوئی

    .

    .

    مومن بھائی

    اسکا مطلب یہ ہوا کہ

    جنید جمشید نے معافی اپنی غلطی کا احساس ہونے پر نہیں بلکہ پاکستان میں اپنی جان اور کاروبار بچانے کی غرض سے مانگی ہے

    بہت شکریہ

    #111269 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    یہ تو مجھے پورے وثوق سے معلوم نہیں کہ کس غرض سے معافی مانگی ہے مجھے اس نے نہیں بتایا میں نے تو فقد اپنا خیال بیان کیا ہے ۔

    اور جہاں تک میرا خیال ہے ۔ کاروبار کو بچانے کے لیے نہیں لیکن جان بچانے کی غرض سے ضرور مانگی ہو گی ۔ جیسے چند پاگل ہاتھ دھو کر اس کی پیچھے پڑ گئے ہیں۔۔۔

    اپکا بھی بہت شکریہ

    #111270 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111271 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی جی ۔

    جیسے الفاظ یہ شخص استعمال کر رہا ہے وہ ایک عالم دین کو زیب ہی نہیں دیتے ۔

    اس ویڈیو کو دیکھیں کہ یہ شخص کیسے صحابہ کی شان میں گستاخی کر رہا ہے اور جو کچھ یہ شخص جنید جمشید کے لئے کہہ رہا ہے وہ سوائے اس کے ذاتی بغض و عناد کے اور کچھ بھی نہیں ہے ۔

    http://www.zemtv.com/2014/12/04/%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%D9%84%DB%8C%D8%A7%D9%82%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D8%A8%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%D8%B3%D8%AA%D8%A7/

    #111272 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    یہ پوسٹر دیکھکر مجھے مسلمان اور غیر مسلم کا فرق سمجھ آیا ہے

    یہ دکان کسی غیر مسلم کی ہوتی تو اس تصویر میں اس دکان پر اس بینر کی بجائے اس دکان کے جلے ہوئے حصے اور گری ہوئی دیواروں کے کھنڈرات نظر آتے

    احساس ہو رہا ہے کہ پاکستان واقعی مسلمانوں کا ملک ہے

    .

    .

    #111273 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 114 total)

You must be logged in to reply to this topic.