Junaid Jamshed

forums discuss Pakistani politics Junaid Jamshed

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 114 total)
  • Author
    Replies
  • #111274 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #111275 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    یہ پوسٹر دیکھکر مجھے مسلمان اور غیر مسلم کا فرق سمجھ آیا ہے

    یہ دکان کسی غیر مسلم کی ہوتی تو اس تصویر میں اس دکان پر اس بینر کی بجائے اس دکان کے جلے ہوئے حصے اور گری ہوئی دیواروں کے کھنڈرات نظر آتے

    احساس ہو رہا ہے کہ پاکستان واقعی مسلمانوں کا ملک ہے

    اگر پاگل لوگ قانون اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں تو جنید جمشد کا اس بات سے کیا لینا دینا

    باوا جی ۔

    اپ چاہتے ہیں کہ وہ پاگل لوگ جو غیر مسلموں کی دکان اور کھروں کو جلاتے ہیں اور ان کی جان لیتے ہیں وہ جنید جمشد کی دکان اور کھر کو جلائیں اور اس کی جان لیں ؟

    ویسے مجھے اس کی سمجھ نہیں ا رہی کہ اپ کو اس سے کیا مل جائے گا ؟

    #111276 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا جی — اس طرح کی غلطی تو آپ بھی کر چکے جب آپ نے امام بخاری کے خلاف نا زیبا الفاظ استعمال کر کے .. پر شکر ہے آپ پاکستان میں نہیں تھے .. جنید جمشید کا بڑا قصور یہ کہ ان نے اککٹنگ بھی کر کے دکھائی– جیسے کوئی ڈرامہ لگا ہوا ہے…. ہاے ہاے آپ تو چاہتے ہی یہ ہیں میں مر جاؤں اور اپ دوسروں کے پاس چلے جایں — اور سب سے بڑی بات یہ ہے .. کہ اس نے عورت زاد کی توہین کی ہے … عورت بہت مقدس رشتہ ہے … اس نے کہا نبی کی صحت بھی عورت کو نہیں بدل سکتی … اور وہ ٹہری پسلی کی پیداوار ہے …

    #111277 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    فیئر جی

    کوئی مسلمان یہ بات کرتا تو الگ بات تھی. ایک منکر کے لیے میرا وہی جواب ہے جو ایک پٹھان نے ایک سکھ کو دیا تھا

    ========

    ایک پٹھان کھیت میں کھڑا کعبہ کی طرف منہ کرکے پیشاب کر رہا تھا کہ ایک سکھ پاس ہی سے گزرا اور پٹھان سے بولا کہ خان جی تم کعبه کی طرف منہ کرکے کھڑے ہو اور پیشاب کر رہے ہو. اپنا منہ کسی اور طرف کر لو. پٹھان بغیر نالا (ازار بند) باندھے اٹھا اور سکھ کو مخاطب کرتے ہوئے بولا

    جاو، دفع ہو جاو اور اپنے کام سے کام رکھو – تم مامے لگتے ہو کعبے کے؟ کعبه ہمارا ہے یا تمھارا؟

    #111278 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111279 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111280 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111281 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    اپ چاہتے ہیں کہ وہ پاگل لوگ جو غیر مسلموں کی دکان اور کھروں کو جلاتے ہیں اور ان کی جان لیتے ہیں وہ جنید جمشد کی دکان اور کھر کو جلائیں اور اس کی جان لیں ؟

    ویسے مجھے اس کی سمجھ نہیں ا رہی کہ اپ کو اس سے کیا مل جائے گا ؟

    .

    .

    نہیں، مومن بھائی

    یہ ٹاپک میں نے نہیں آپ نے چھیڑا ہے. میں تو تین چار دن سے یہ بحث دیکھ رہا تھا اور اس سے لا تعلق تھا

    مجھے اس سے کچھ نہیں ملے گا لیکن کم از کم ان لوگوں کا منہ بند ہو جائے گا جو کہتے ہیں کہ ناموس رسالت قوانین صرف غیر مسلموں کے لیے بنائے گئے ہیں

    قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہئیے اور اسکا سب ہر یکساں اطلاق ہونا چاہئیے اور ہر کسی کو خندہ پیشانی سے قانون کا سامنا کرنا چاہئیے

    اس میں ذرا سا بھی شک نہیں ہے کہ جنید جمشید توہین کا مرتکب ہوا ہے اور اسکے خلاف اس توہین پر مقدمہ درج ہو چکا ہے. اسے اپنے آپ کو قانون کے حوالے کرنا چاہئیے

    جنید جمشید نے یہ کہہ کر کہ

    نبی کی صحبت مل کر بھی عورت نہیں بدل سکتی ہے

    نہ صرف نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی بلکہ حضرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنھا کی بھی توہین کی ہے

    اسکا مطلب یہ ہوا کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم ایک عورت کو بھی نہیں بدل سکے

    اور

    حضرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنھا نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی صحبت میں رہ کر بھی نہ بدل سکی

    اور توہین کسے کہتے ہیں؟

    #111282 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہئیے اور اسکا سب ہر یکساں اطلاق ہونا چاہئیے اور ہر کسی کو خندہ پیشانی سے قانون کا سامنا کرنا چاہئیے


    سہی کہا باوا جی قانون صاحب کے لئے ایک جیسا ہونا چائ … پاکستان میں رہ کر جنید جمشید کو اپنے اپ کو پولیس کے حوالے کر دینا چائ … اور کنیڈا میں بیٹھ کر گھستاخی کرنے والا مزے کرتا رہے .. جنید جمشید کو چاہے کہ وہ بھی کنیڈا شفٹ ہو جاۓ

    #111283 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #111284 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    جی ہاں جنید جمشد نے اگر اﷲ سے معافی مانگنی چاہیے تو اس بات کی معافی مانگنی چاھیے کہ وہ تبلیغی ترتیب سے ہٹ گیا تھا ۔ امید ہے کہ اس کو اس بات کا احساس ہو گیا ہو گا ۔

    اس نے تبلیغی سفر پر جو سیکھا تھا اس کو پرائیوٹ مجلس میں استعمال کرنا شروع کر دیا ۔ جنید جمشد کوئی عالم دین نہیں کہ وہ ذاتی مجالس میں درس دے ۔ تبلیغ میں ایک ترتیب ہے ۔ جب تک ایک تبلیغی اس ترتیب کی پابندی کرتا ہے اس کی غائب سے حفاظت ہوتی ہے لیکن اگر وہ اس ترتیب سے ہٹ کر اپنی سوچ سمجھ کے مطابق چلتا ہے تو اس سے ایسی غلطیاں سرزد ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔

    پھر بھی یہ کوئی ایسی غلطی نہیں جس میں معافی کی گنجائش نہ ہو ۔ اﷲ تو غفور و رحیم ہے ۔

    #111285 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    نبی کی صحبت مل کر بھی عورت نہیں بدل سکتی ہے

    باوا جی ۔

    جی اس کو یہ جملہ نہیں کہنا چاھیے تھا ۔ اور یہی اس کی غلطی تھی ۔ ممکن ہو اس نے یہ جملہ اس لیے بھی کہہ ہو کہ وہاں پر بیٹھے مرد یہ سننا چاہتے تھے ۔ ایسا جملہ وہ کبھی بھی عورتوں کے سامنے نہ بولتا ۔ لیکن یہ جملہ کہنے سے پہلے یہ بھی سوچنا چاھیے تھا کہ اس کو بیان رکارڈ ہو رہا ہے اور ماڈرن عورتیں یہ سن کر خوش نہیں ہونگیں ۔۔۔

    لیکن میرے خیال میں اس جمعلے میں نہ تو نبیؐ کی شان میں گستاخی ہے اور نہ ہی عائشہؓ کی شان میں ۔ عورت ذات کی کم تری ضرور ہے ۔

    افسوس کہ بہت سے پاکستانی مرد عورتوں کے بارے میں ایسا خیال رکھتے ہیں ۔ اس زمانے کی عورت کے بارے میں یہ نہیں کہہ جا سکتا کہ وہ خود کو نہیں بدل سکتی ۔

    لیکن پھر بھی اس کی نیت بری نہیں تھی ۔ میں نے تو اس لیے یہ لکھا تھا کہ جنید نے جو بات کی تھی اس کا مقصد مردوں کا عورتوں سے غلط برتاو کو روکنا تھا کہ مرد عورت کو تسلیم کریں جیسی وہ ہے اور اس کو زبردستی بدلنے کی کوشش نہ کریں اگر وہ ایسا کریں گیں تو عورت ٹوٹ جائے گی ۔ اور یہ بات نبیؐ نے بھی فرمائی ہے ۔

    #111286 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    کیا اس کا مطلب ہے کہ یہاں بھی نبیؐ یا صحابیہؓ کی شان میں گستاخی ہے ؟

    #111287 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111288 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    یہ وہ عورت ہے جس پر آپ توہین کا بڑھ چڑھ کر الزام لگاتے رہے ہیں. اس نے جنید جمشید سے بڑی گستاخی تو نہیں کی تھی

    .

    .

    http://www.dailymotion.com/video/x1v0679_shaista-wahidi-apologizing-for-the-geo-blasphemy-act-in-utho-jago-pakistan-show_tv

    .

    .

    اس بیچاری نے بھی معافی مانگی تھی لیکن کسی ملاں اور کسی عدالت نے اسکی معافی قبول نہیں کی

    .

    .

    #111289 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    یہ وہ عورت ہے جس پر آپ توہین کا بڑھ چڑھ کر الزام لگاتے رہے ہیں.

    ہیں باوا جی ۔ یہ اپ کیا کہہ رہے ہیں ؟

    میں نے کبھی کسی عورت پر توہیین کا کوئی الزام نہیں لگایا ۔ اپ کو شاہد غلط فہمی ہو گئی ہے ۔

    لیکن اپ نے فئیر بھائی کے اس کمنٹ کا کوئی جواب نہیں دیا ۔

    باوا جی — اس طرح کی غلطی تو آپ بھی کر چکے جب آپ نے امام بخاری کے خلاف نا زیبا الفاظ استعمال کر کے .

    حالانکہ جب اپ پر الزام لگا تو میں نے یہاں اپ کے حق میں کالی بھیڑ اور اس کی پارٹی کو کاڑے ہاتھوں لیا ۔ اب اپ وہ سب بھول گئے میرے خیال میں ۔

    کسی نے سچ کہہ ہے کہ ادمی کو دوسروں کے لیے کھڑا نہیں کھودنا چاھیے ایسا نہ کہیں خود ہی اس میں گر جائے ۔

    #111290 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    فیئر جی بات کا جواب میں نے پٹھان اور سکھ والی بات پوسٹ کرکے دے دیا تھا

    :) :)

    آپکی بات کا جواب یہ ہے کہ

    اس بات کی میں نے اسی وقت وضاحت کر دی تھی جب وہ بات ہوئی تھی

    دوسرے کسی شخص پر اسی ملک کے قوانین اپلائی ہوتے ہیں جن کی سر زمین پر جرم کا ارتکاب کیا جائے. کینیڈا میں پاکستان کے ناموس رسالت قوانین اپلائی نہیں ہوتے ہیں

    تیسرے ناموس رسالت قوانین کا اطلاق امام بخاری پر نہیں ہوتا ہے

    =========

    شائستہ واجدی والے آپکے کومنٹس ڈھونڈ کر پوسٹ کروں گا

    #111291 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    Junaid Jumshed ki maafi par rundi rona ronay walay barlaivi qabaron ki pojarion ko dilasa bhi dain tu kaysay dain, ke yeh tu woh hain jo khud apna aqa nawaz sharif ke haq mai dohray qawaneen ko support kartay rahay hain. Inn putwarion ke haq mai sirf chitrool hee achi he

    :) :) :)

    #111292 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    کیا یہ آپ نے ہی تھریڈ شروع کیا تھا اور لکھا تھا کہ

    http://pkpolitics.de/discuss/topic/is-pemra-sleeping

    باوا جی ۔

    یہاں بات مبشر لقمان کی نہیں ہو رہی بلکہ ایک چینل کی ہو رہی ہے جو بلسفمی کا مرتکب ہوا ہے اور اس کا ثبوت بھی ہے ۔۔۔

    http://pkpolitics.de/discuss/topic/is-pemra-sleeping#post-20485

    .

    .

    اس پروگرام کی مرکزی کردار اور میزبان یہی خاتون شائستہ واجدی ہی تھی. کل آج اس پر بلسفمی کے مرتکب ہونے کا الزام لگا کر بہت خوش ہو رہے تھے اور آج اسی بلسفمی کا مرتکب جنید جمشید ہوا ہے تو آپ اسکے دفاع میں نکل آئے ہیں

    کل شائستہ واجدی نے اسی طرح معافی مانگی تھی جس طرح آج جمید جمشید مانگ رہا ہے. مولویوں نے شائستہ واجدی کو ایک خاتون ہونے کے ناطے بھی معافی نہیں دی تھی اور اپنی بیہودہ بکواس جاری رکھی تھی تو آج وہ کس منہ سے جمید جمشید کی معافی کی باتیں کر رہے ہیں؟

    #111293 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111294 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111295 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111296 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111297 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    یہاں بات مبشر لقمان کی نہیں ہو رہی بلکہ ایک چینل کی ہو رہی ہے جو بلسفمی کا مرتکب ہوا ہے اور اس کا ثبوت بھی ہے ۔۔۔

    باوا جی ۔

    میں نے چینل کی بات کی ہے کسی عورت کی نہیں ۔

    اب سمجھ ائی کہ جیو بدلا لے رہا ہے ۔ اور ایک فراڈیا کو استعمال کر رہا ہے ۔ جو اتنا گر گیا ہے کہ ماں کا احترام بھی بھول گیا ۔ اس کو کہتے ہیں کمینہ صفت انسان ۔ نہ صرف جیو کمینگی کر رہا ہے بلکہ عامر لیاقت بھی کمینگی پر اتر ایا ہے ۔

    #111298 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    Nazia Hasan

    جنید جمشید نے جب گلیمر کی زندگی ترک کرکے اسلامی طرز اختیار کی، اس وقت وہ پاکستان کا سب سے بڑا گلیمر آئی کون اور یوتھ کا پسندیدہ سنگر تھا۔۔ اس کا اجر جنید جمشید کو صرف اللہ ہی دے سکتا ھے اور انشااللہ دے گا۔

    لیکن اس کے ساتھ ساتھ میں نے جنید جمشید کو کبھی ایک عالم کے طور پر نہیں لیا۔ باقیوں کا تو پتہ نہیں لیکن میں نے جب بھی جنید جمشید کو سنا، مجھے ایسا لگا کہ وہ طارق جمیل صاحب سے انتہائی متاثر ھے اور شاید غیرشعوری طور پر ان کی کاپی کرنا چاہتا ھے، جس کی وجہ یقینناً عقیدت ہی ہوگی۔ اس لئے میں نے کبھی جنید جمشید کو سننے میں زیادہ دلچسپی نہیں دکھائی۔

    کچھ دن پہلے جنید جمشید کی ویڈیو انٹرنیٹ پر چلی جس میں وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ایک واقعہ بیان کررھا تھا اور چونکہ واقعے میں کچھ مزاح کا پہلو تھا، جنید جمشید تھوڑا سا غیر محتاط ہوگیا یا یوں کہہ لیں، اس کے الفاظ کا چناؤ بہتر ہوسکتا تھا لیکن مجھے یقین ھے کہ اس کا مقصد اماں عائشہ کا مزاق اڑانا یا توہین کرنا ہرگز نہیں تھا۔

    لیکن اب مخالفین کی چاندی ہوگئی۔ اب وہ اٹھ اٹھ کر توہین عائشہ کا مقدمہ پیش کررھے ہیں اور جنید جمشید کی آڑ میں تبلیغی جماعت والوں سے حساب چکانے کی کوشش کررھے ہیں۔

    جنید جمشید نے تو رو رو کر معافی مانگ لی لیکن میرا سوال ان چیخ چیخ کر بولنے والے علما سے یہ ھے کہ کیا آپ کو صرف یہی گستاخی نظر آتی ھے؟ آپ لوگوں کے جو “اتحادی” ہیں جن کے ساتھ مل کر آپ مزاروں کو رونق بخشتے ہیں، کبھی ان کے نظریات جاننے کی کوشش کی ھے؟

    گستاخی کیا ہوتی ھے، پتہ چل جائے گا!!!

    میں یہاں فرقہ واریت نہیں پھیلا رھا بلکہ صرف صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہہ رھا ہوں۔ صحابہ اور بی بی عائشہ کیلئے جان بھی قربان.

    Gefällt mir · Antworten · 27 · Gestern um 14:59

    Amanullah Ansari

    عجیب المیه هے که ام المومنین حضرت

    عائشه صدیقه پر تهمت اور بدکلامی پر مبنی لٹریچر اور تقاریر اس ملک میں سالهائے

    سال سے خالصتا بغض وعناد کی بنیاد پر کھلے عام پھیلائی گئی،جس کی واضح مثال آج کا

    شیعه سنی خونی تصادم هے.مگر کبھی دیگر مسالک کے افراد نے اس مسئلے پر کلام نهیں

    کیا بلکه ام المومنین پر غلیظ تبره کو جانتے هوئے بھی شیعه سنی بھائی چارے کا نعره

    لگا کر رخ موڑا گیا.مگر آج جنید جمشید نے اگر رسول اکرم صلی الله علیه وسلم اور ام

    المومنین کی ازدواجی زندگی کے ایک پهلو کو بیان کرنے میں الفاظ کے انتخاب میں کوئی

    کوتاهی کردی هے تو اس کا مطلب یه تو نهیں که جنید جمشید معاذالله ام المومنین سے

    کوئی بغض رکھتے هیں.آج چند مذهبی مداری اس بات کو بنیاد بناکر اپنا سرکس چمکارهے

    جو که خالصتا جنید جمشید کی ذات سے حسد اور بغض کی بنیاد پر عوام کے ذهنوں میں زهر

    اگل رهے هیں جیساکه ماضی میں بھی یه پیشه ور ایسا کرتے رهے هیں..انهیں ام المومنین

    سے نه ماضی میں کوئی عقیدت تھی اور نه آج ،یه تو سراسر حسد کی بنیاد هے.لهذا ان

    پیشه ور مداریوں گریه زاری پر جنید جمشید سے کلیریفیکیشن کا مطالبه کرنا سمجھ سے

    بالاتر ه

    جنید جمشید نے خاموشی توڑ دی۔۔۔۔پاکستانی قوم کے لئے ایک پیغام(نوٹ) یہ پیغام جنید جمشید کا تحریر کردہ ہے،جو کہ باقاعدہ تصدیق کے بعد پوسٹ کیا جارہا ہےCourtesy: Binoria Media Production

    Gepostet von Awami Web am Freitag, 5. Dezember 2014

    #111299 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    #111300 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    شکر ہے مولانا طارق جمیل صاحب کو بھی ہوش ا گیا ۔۔۔

    http://www.dailymotion.com/video/x2bw2fy_maulana-tariq-jameel-about-junaid-jamshed-emotional_news

    #111301 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    میں نے چینل کی بات کی ہے کسی عورت کی نہیں ۔

    اب سمجھ ائی کہ جیو بدلا لے رہا ہے ۔ اور ایک فراڈیا کو استعمال کر رہا ہے ۔ جو اتنا گر گیا ہے کہ ماں کا احترام بھی بھول گیا

    .

    .

    مومن بھائی

    کیسی بات کر رہے ہیں؟

    چینل کوئی جاندار چیز تو نہیں ہے. توہین کا اصل الزام تو بیچاری پروگرام کی میزبان شائستہ واجدی پر ہی تھا

    شائستہ واجدی نے نہ تو جنید جمشید کی طرح نے کسی صحابی رسول صلی الله و علیہ وسلم کی نقل اتاری تھی اور نہ ہی یہ کہکر کہ “نبی کی صحبت مل کر بھی عورت نہیں بدل سکتی ہے” نبی کریم صلی الله علیہ وسلم اور حضرت حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنھا کی کھلم کھلا توہین کی تھی

    رہا ماں کے احترام کا سوال تو وہ جنید جمشید جیسا مولوی کی کر سکتا ہے – ماں کی بھری محفل میں نقل اتار کر

    ==========================

    توہین رسالت قوانین کے تحت ایک بیگناہ خاتون کو سزا ہو سکتی ہے تو ایک گناہگار مولوی کیوں ان قوانین سے بالاتر ہے؟

    کیا صرف اس لیے کہ اس نے داڑھی رکھی ہے اور وہ تبلیغی جماعت کا بندہ ہے؟

    .

    .

    #111302 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111303 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 114 total)

You must be logged in to reply to this topic.