Junaid Jamshed

forums discuss Pakistani politics Junaid Jamshed

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 114 total)
  • Author
    Replies
  • #111304 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    پٹواری اس ترھا کی تصویریں پوسٹ کر کے لوگو کو یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے توہین رسالت کے قانون کا ناجائز فائدہ اٹھا کر لوگو کو قتل کرنے والے … ایک طرف اور دوسری طرف نون والے ہیں

    یہ حرامخور یہ بھول رہے ہیں کے پنجاب پر پیچھے ٧ ٨ سال سے ان کا ٹھوکو شہباز شریف حکومت کر رہا ہے .. شہباز نے یا نواز نے شمع اور شہزاد یا دوسرے معصوم لوگو کو بچانے کے لئے یا ان کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لئے کیا کیا ہے؟.. جن کو سب سے زیادہ پنجاب میں اس ترھا کے الزامات لگا کر مرا جاتا ہے

    مارتے ہیں وہ چول جگہہ جگہہ

    کے دماغ تو پٹواری کا ہوتا نہیں

    نہ دماغ نہ غیرت

    ہاہاہاہہاہا

    #111305 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    :) :D :mrgreen: 😈

    .

    .

    جس کے پاس دلیل نہیں ہوتی ہے – اس کے پاس چولیں ہی ہوتی ہے

    یہ کوئی نئی بات نہیں ہے

    اب مولویوں کی منافقت سامنے آ رہی ہے تو چیخیں تو نکلیں گی ہی

    کیا منافق ہے؟؟؟؟؟؟؟

    داڑھی والا توہین رسالت کرے تو معافی اور بغیر داڑھی والا کرے تو جلا دو، آگ لگا دو، الٹا لٹکا دو

    سالا کریکٹر ڈھیلا ہے

    #111306 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    چینل کوئی جاندار چیز تو نہیں ہے. توہین کا اصل الزام تو بیچاری پروگرام کی میزبان شائستہ واجدی پر ہی تھا

    جی میں نے کب کہہ ہے کہ چینل کوئی جاندار چیز ہے ۔ قصور چینل چلانے والے کا ہے کہ اس لیے سزا بھی چینل چلانے والے کو ملنی چاھیے جو فتنا پھلا رہا ہے ۔

    #111307 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اب مولویوں کی منافقت سامنے آ رہی ہے تو چیخیں تو نکلیں گی ہی

    کیا منافق ہے؟؟؟؟؟؟؟

    داڑھی والا توہین رسالت کرے تو معافی اور بغیر داڑھی والا کرے تو جلا دو، آگ لگا دو، الٹا لٹکا دو

    جلانے والیے ۔ اگ لگانے والے ۔ الٹا لٹگانے والے کون ہیں ؟

    یہ وہی جاہل ہیں جو دین پر چلتے تو نہیں لیکن ایسی حرکتیں کر کر سمجھتے ہیں کہ انہوں نے بہت بڑا کارنامہ انجام دے دیا ہو ۔

    #111308 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    پٹواری اس ترھا کی تصویریں پوسٹ کر کے لوگو کو یہ بتانے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے توہین رسالت کے قانون کا ناجائز فائدہ اٹھا کر لوگو کو قتل کرنے والے … ایک طرف اور دوسری طرف نون والے ہیں

    جی تقی بھائی بلکل ٹھیک فرمایا ۔ بجائے ان جاہلوں کو توہین رسالت کے قانون کا ناجائز فائدہ اٹھا کر لوگو کو قتل کرنے سے یہ لوگ روکیں الٹا اس بات کو شہ دے رہے ہیں کہ انسانوں کے گھروں کو جلاو اور ان کی جان لو ۔۔۔

    اب کوئی سوچے کہ ڈھائی سال پہلے والی بات کو اب ابھارنا کس مقصد سے ہے ؟

    اس کا مقصد اس کے علاوہ کچھ اور نہیں ہو سکتا کہ لوگوں کو فرقہ واریت کے چکروں میں ڈال کر ان کی توجہ کو حکومت کی نا اہلی سے ہٹایا جا سکے ۔۔۔

    #111309 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★
    #111310 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    Yeh munafiq “molvi” christian gharon ko aag lagatay huway

    yahan tusveerain post karnay aur chawal bazi kurnay walay ahmaq , shahbaz sharif ko vote dalany se pehaly zara poochain tu sahi he kitno ko saza dilwai

    Momin bhai

    ….

    Yeh woh munafiq hain jo undho ko dhakka daytay hain jo aurton par golian chalatay hain inn se sirf beghairti wali chawlain sunain aap yeh kisi baat ka jawab day nahi suktay ….

    #111311 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111312 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    #111313 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    .

    .

    جنید جمشید نے کیا جرم کیا ہے اور کس بات کی معافی مانگی ہے؟؟؟؟؟؟

    کیا توہین رسالت قوانین کے تحت جنید جمشید کا جرم قابل معافی ہے؟

    کیا توہین رسالت قوانین صرف غیر مسلموں کو الٹا لٹکانے کیلیے ہیں؟

    #111314 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    جنید جمشد نے کوئی جرم نہیں کیا اس سے صرف ایک غلطی سرسد ہوئی ہے ۔ یہ تو اس کا بڑا پن ہے کہ ملک کو خون خرابے سے بچانے کے لیے پھر بھی وہ مسلمانوں سے معافی مانگ رہا ہے ۔

    سنی تحریک خود ایک دہشد گرد تنظیم ہے جس نے کراچی کے امن کو برباد کیا ہوا ہے ۔۔

    #111315 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #111316 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    میں نے اپنے پہلے ہی کومنٹس میں لکھ دیا تھا کہ

    مجھے اس مقدمے (جنید جمشید کے توہین رسالت مآب صلی الله و علیہ وسلم اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنھا) کا انجام کا پہلے سے ہی علم ہے

    منافق مولوی آپس میں مک مکا کر لیں گے اور یہ کیس ختم ہو جائے گا لیکن یہ کیس قوانین ناموس رسالت پر بے شمار سوالات چھوڑ جائے گا

    کل جب کسی اور کو ان ناموس رسالت قوانین کے تحت سزا دی جائے گی تو پوری دنیا جنید جمشید کے کیس کا حوالہ دے کر پاکستان کے منہ پر تھوکے گی

    اور کہیں گی کہ

    توہین رسالت و صحابہ کرنی ہے تو جنید جمشد کی طرح داڑھی رکھکر کرو اور دو منٹ کی ویڈیو معافی پوسٹ کرکے بری ہو جاو

    #111317 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    #111318 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    اب اس پیر کے بھی بہت پیروکار ہوں گے ۔

    #111319 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★
    #111320 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    اب اس ویڈیو کو دیکھیں تو اس کی منافقت پہچانی جائے گی ۔

    http://www.dailymotion.com/video/x2bnyep_dr-aamir-liaquat-fahash-remarks-against-junaid-jamshed-s-mother_news

    #111323 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    Junaid Jamshed @JunaidJamshedPK

    Ye mujh per mere Rab ki taraf se azmaish he . Meri dua he Allah is mein se mere liye , mere mulk ke liye , or puri ummat ke liye kher nikale

    #111324 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    #111325 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #111326 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    Ronay aur logo ki fikar karnay ka kaam uss ka huta hai jo logo ke hukumran hutay hain…

    Kash Munafiq putwari yeh sawal kubhi nawaz shahbaz zardari se bhi poch lia karain

    #111327 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مولوی رے مولوی – تیری کونسی کل سیدھی؟

    بغیر داڑھی توہین کے مرتکب ہوں تو مساجد میں اعلان کروا کر انکے گھر اور بستیاں جلا دو، ملک چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کر دو، قتل کر دو، اٹھا کر آگ میں پھینک دو اور جنازہ تک پڑھنے سے انکار کر دو

    داڑھی والا توہین کرے تو اسے کہکر دو منٹ کی ویڈیو پوسٹ کروا دو، اسکی وکالت کے لیے نکل آو اور معافی قبول کرو

    داڑھی نہ ہوئی – توہین رسالت کا لائسنس ہوا

    #111328 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    فئیر بھائی نے اس پر تھرڈ

    مولانا طارق جمیل کے نام

    کھولی تھی ۔ شائد اپکو نظر نہیں ائی ؟

    فئیر بھائی کی اس کو پوسٹ کرنا سمجھ میں اتا ہے ۔ لیکن فئیر بھائی کی پوسٹ

    باوا جی — اس طرح کی غلطی تو آپ بھی کر چکے جب آپ نے امام بخاری کے خلاف نا زیبا الفاظ استعمال کر کے .. پر شکر ہے آپ پاکستان میں نہیں تھے ..

    پر اپکا یہ جواب پڑھنے کے بعد

    اپکا اسکو پوسٹ کرنا سمجھ میں نہیں اتا ؟

    کوڑھیوں کی ویپ سائیٹ سے ان کی بکواس یہاں پوسٹ کرنا ۔۔۔

    خدا نہ کرے ۔ اپ نے کب سے کوڑھیوں کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ؟

    اﷲ خیر کرے ۔ پہلے فئیر بھائی اور اب اپ ؟

    #111329 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    لگتا ہے شریف خاندان کے ساتھ ساتھ اپ بھی بھکلا گئے ہیں ۔۔۔

    #111330 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    کوڑھیوں کی ویپ سائیٹ سے ان کی بکواس یہاں پوسٹ کرنا ۔۔۔

    خدا نہ کرے ۔ اپ نے کب سے کوڑھیوں کے نقش قدم پر چلنا شروع کر دیا ؟

    .

    .

    مومن بھائی

    خود آپ اپنے جال میں صیاد آگیا

    کمال ہے – آپ کوڑھیوں کی بکواس پوسٹ کریں اور انکے حوالے دے دے کر مجھے قائل کرنے کی کوشش کریں تو سب ٹھیک ہے اور اگر میں کوڑھیوں کی ویبسائیٹ سے کوئی بات پوسٹ کروں تو وہ کوڑھیوں کے نقش قدم پر چلنا ہے

    یاد کریں – کل کس کس حرامی کوڑھی کا نام لیکر مجھے بتا رہے تھے کہ وہ مشرف بہ چول خاں نیازی ہوگیا ہے. لہٰذا مجھے بھی چول خاں نیازی کی مخالفت چھوڑ دینی چاہئیے

    #111331 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    یاد کریں – کل کس کس حرامی کوڑھی کا نام لیکر مجھے بتا رہے تھے کہ وہ مشرف بہ چول خاں نیازی ہوگیا ہے. لہٰذا مجھے بھی چول خاں نیازی کی مخالفت چھوڑ دینی چاہئیے

    کسی کوڑھی کی اپ بات کر رہے ہیں ؟ مجھے تو ایسی کوئی بات یاد نہیں ۔۔۔

    #111332 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    آپ نے دو تین کوڑھیوں کے نام لیے تھے کہ انہوں نے عمران کی حمایت شروع کر دی ہے

    وہ کومنٹس ڈھونڈ کر پوسٹ کروں گا

    جنید جمشید کی تازہ ترین یہ ہے کہ اسکے خلاف توہین رسالت قوانین کے تحت ڈسکہ میں بھی کیس درج ہوگیا ہے لیکن ان کیسز کا بننا کچھ بھی نہیں ہے

    .

    .

    #111333 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    اچھا اپ پرانے محلے کے کوڑھیوں کی بات کر رہے ہیں ۔ اب مجھے یاد ایا ۔ شائد زندہ دل اور لوٹا کے بارے میں میں نے کہا تھا کہ وہ پی ٹی ائی کے حق میں لکھتے ہیں ۔ جبکہ زندہ دل کے بارے میں میرا خیال غلط نکلا ۔ لیکن اپ کو میں نے ایسی کوئی دعوت نہیں دی تھی ۔

    باقی جنید جمشد کے خلاف جو بول رہے ہیں وہ جنید جمشد سے دشمنی کی وجہ سے نہیں بول رہے بلکہ تبلیغ جماعت سے بغض رکھنے کی وجہ سے بول رہے ہیں ۔ اور جو بلا وجہ تبلیغی جماعت سے بغض رکھتا ہے اس کا انجام میں نے اچھا نہیں دیکھا ۔ فئیر بھائی کی ہی مثال لے لیں ۔

    ۔

    #111334 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    اپکا اسکو پوسٹ کرنا سمجھ میں نہیں اتا ؟


    مومن بھائی — باوے کے پاس کچھ جواب ہی نہیں … تو بس یہ چول مار دی … باوا کیا مرے ایمان پر شک کرتا ہے .اس کو کیا پتا مرے دل میں کیا ہے … … جنید کو چاہے کسی سیکولر ملک میں چلا جاۓ … اور وہاں بیٹھ کر پاکستانی فورموں میں جو غلطیاں مرضی کرے اور ساتھ ہے ڈھیٹ بن جاے .. جیسا باوا اگر یہ گھستاخی پاکستان میں کرتا تو تو یقین باوا بھی ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ رہا ہوتا ….

    باوے کو یہ آزادی ایک سیکولر کوڑھی ریاست نے دی .. اور باوا صاحب کی منافقت دیکھو پاکسان میں لوگوں کے حقوق غصب کر رہا ہے ……. ا

    #111335 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    فئیر بھائی کی ہی مثال لے لیں ۔


    مومن

    مجھے تبھلیغی جماعت سے کوئی دشمنی نہیں ہے .. مجھے دھشمنی ہے ، جھوٹ سے مکاری سے ، منافقت سے …… جنید سے کہیں زیادہ رو کر معافی آسیہ بیبی نے مانگی تھی .. لیکن کسی مسلمان عالم ، طارق جمیل صاحب نے کوئی ایکٹنگ نہیں کی تھی .. اور اس طرح اتنے اور کیس ہیں … مولویوں کے جب گھر آگ پونچی تو ابھی سہی ایکٹنگ کر رہے ہیں …… طارق جمیل کی وہ ویڈیو دیکھیں جس میں کہ رہا ہے … یہ ہیں مسلمان جنید جمشید کا کیا حال کر دیا ….

    :p

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 114 total)

You must be logged in to reply to this topic.