Tabdili

forums discuss Pakistani politics Tabdili

  • Creator
    Topic
  • #103232 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:934
    • Replies:5621
    • Contributions:6555
    • Expert
    • ★★★

Viewing 5 replies - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Replies
  • #124910 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    Gharidah Farooqi

    @GFarooqi

    The best measure so far by PTI Fed Govt re Supplementary Budget is to end tax immunity for PM, Governers, Chief Ministers and all the Ministers. Well done here!

    #124911 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1312
      • Contributions:1493
      • Expert
      • ★★★

    The release of Nawaz Shareef has put water on the hopes of the general public. All culprits of the nation remain unpunished.

    #124912 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    سیاست سے بڑھ کر نظریہ ہے ۔ عمران نے روائتی سیاست سے ہٹ کر تبدیلی کے نظریے کی بنیاد پر انتخبات لڑے اورعوام نے اس کو سراہا اور عمران کو جیتایا ۔ عمران فکٹر ایک اہم فکٹر ہے اور پاکستانی قوم کو ایک سنہرا موقع ملا ہے خود کو بدلنے کا ۔ اور حکومت کا کام ہے کرپشن کو روکنا اور کرپٹ لوگوں کا احتساب کرنا لیکن صرف یہ کافی نہیں ۔ قوم کے ایک ایک فرد کو خود کو بدل کر اپنا حصہ ڈالنا ہو گا

    #124913 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    کوئی اوے اوے کر رہا ہے اور کوئی کیوں کیوں کر رہا ہے ۔

    اوے اوے اور کیوں کیوں کی لڑائی چل رہی ہے ۔

    یہ کیوں کیوں کرتے رہیں گیں ۔

    یہ شور مچائیں گیں ۔

    عمران ان کو رولائے گا ۔

    اوے ملک و قوم کو کیوں لوٹا ؟

    اوے منی لانڈرنگ کیوں کی تھی؟

    اوے ماڈل ٹاون میں نہتی عورتوں پر گولی کیوں چلائی تھی ؟

    اوے اوے ۔۔۔۔

    #127493 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    کمال ہے کے پی میں یہ تجربہ انتہائی بری طرح ناکام ہونے کے بعد پھر وہی کام ؟؟ یہ تو بیوقوفی ہے نری

     

    عامر بھیا ۔۔۔پھر یو ٹرن ؟   ہم نے لوٹا ہے ۔۔۔اور لوٹیں گیں ۔۔۔ کر لو جو کرنا ہے ۔۔۔ ۔ہم چاہتے ہیں کہ

     پٹواری کلچر جیسے پہلے  پروموٹ ھوتا تھا اب بھی ایسا ھونا چاہئے، کہ کس طرح صرف ایک انسان( پٹواری ) غریب لوگوں کی زمینوں میں ڈنڈیاں مار مار کر ، اپنی جائیداد بناتا ھے۔

     کرپشن جیسے پہلے پروموٹ ھوتی تھی اب بھی ایسا ھونا چاہئے، کہ کس طرح کرپشن کر کے پیسہ اکٹھا کیا جا سکتا ھے۔

     پاکستان کے انصاف کے نظام جیسے پہلے  پروموٹ ھوتا تھا اب بھی ایسا ھونا چاہئے، کہ کس طرح ججوں کو خریدا جا سکتا ھے۔ کس طرح سال ہا سال انصاف پانے کی تمنا میں لوگ اس دنیا سے رخصت ھو جاتے ہیں۔

     پاکستانی وکیلوں اور ڈاکٹرز کا کلچر جیسے پہلے  پروموٹ ھوتا تھا اب بھی ایسا ھونا چاہئے، کے کس طرح ایک وکیل انصاف دلوانے کے بجائے اپنی پیشیاں بڑھا کر لوگوں سے پیسہ بٹورتا ھے، اور کس طرح ڈاکٹر حضرات بجائے انسانی جان کی خدمت کرنے کہ عام بیماری کو بھی آپریشن کر کے پیسہ بٹورتا ھے،

     پاکستانی ٹریفک نظام جیسے پہلے  پروموٹ ھوتا تھا اب بھی ایسا ھونا چاہئے، کہ کس طرح ایک بچہ بغیر لائسنس کے موٹرسائیکل چلا سکتا ھے، کس طرح ایک نوجوان بغیر لائسنس کے گاڑی چلا سکتا ھے، اور کس طرح ایک لیجنڈ بغیر لائسنس کے ہوائی جہاز اڑا سکتا ھے۔ کس طرح بغیر نمبر پلیٹ کے اپلائیڈ 4 کی اور رنگ برنگی نمبر پلیٹیں اپنی گاڑیوں پر لگائی جاتی ہیں۔

     پاکستان کے سیاسی حالات اور سیاسی جماعتوں جیسے پہلے  پروموٹ ھوتا تھا اب بھی ایسا ھونا چاہئے، جو کہ عوام کی پارلیمنٹ میں گالی گلوچ اور اپنے سیاسی مفادات کی خاطر عوام کو اپنی جوتی کی میل سمجھتے ہیں۔ ان کو صرف اور صرف اپنے سیاسی مفادات اور عوام سے چوری کیا ھوا پیسہ عزیز ھوتے ہیں۔

     پاکستانی تعلیم نظام جیسے پہلے  پروموٹ ھوتا تھا اب بھی ایسا ھونا چاہئے، جہاں کیسے جعلی ڈگریاں خریدی جا سکتی ہیں۔ جہاں امیر کے لئے الگ نظام تعلیم، غریب کے لئے الگ نظام تعلیم ھوتا ہے، اور مدرسوں کا نظام تعلیم،

     پاکستانی عوام کا بجلی، گیس اور پانی چوری جیسے پہلے  پروموٹ ھوتا تھا اب بھی ایسا ھونا چاہئے، کہ کس طرح بجلی کے کھمبے پر کنڈی ڈال کر، کس طرح گیس کی پائپ میں سے پائپ لگا کر چوری کی جاتی ھے۔

    اپ نے کیا تبدیلی تبدیلی کی رٹ لگائی ہوئی ہے ۔۔۔

Viewing 5 replies - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.