آج دختر مردود کی چھٹی برسی ہے

forums discuss Pakistani politics آج دختر مردود کی چھٹی برسی ہے

  • Creator
    Topic
  • #99774 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    آج دختر مردود کی چھٹی برسی ہے

    .

    .

    .

    .

    آج سے ٹھیک چھے سال پہلے “میری لیڈر” دختر مردود کو اس وقت اسکے منہ بولے طالبان بیٹوں نے کنپٹی پر گولی مار کر ہماری نظروں سے اوجھل کر دیا جب وہ میرے ملک کی لوٹی ہوئی دولت غیر ملکی بنکوں میں محفوظ کرنے کے بعد “عوام کی خدمت” کرنے کے جذبے سے سرشار ہو کراپنی طویل جلا وطنی ختم کرکے واپس وطن پہنچی. بیڑہ غرق ہو دختر مردود کے طالبان بیٹوں کا جنہوں نے میری لیڈر کی تیسری بار وزیر اعظم بن کر ملک لوٹنے کی خواہش نہ پوری ہونے دی

    میں مردود خاندان کی عقیدت میں مردود خاندان کے ہر “شہید” کی سالگرہ اور برسی پر پی پی پی کا ترنگا پکڑے ڈفر جیالوں کی طرح گڑھی خدا بخش کے غلیظ مدفونوں کی طرف پیدل سفر کرکے جاتا ہوں جہاں ڈفر پارٹی کے تمام گدھ استراحت فرماتے ہیں اور وہاں جا کر “زندہ ہیں لعنتی زندہ ہیں” کے فلک شگاف نعرے لگاتا ہوں – یہ میری مردود خاندان سے عقیدت کی انتہا ہے

    سیاست میں میرا ہیرو مردود بھٹو ہے اور میں مردود خاندان کو “شہیدوں کا خاندان” سمجھتا ہوں حالانکہ لوگ کہتے ہیں کہ اس خاندان کا ملک توڑنے کی وجہ سے عبرتناک انجام ہوا ہے. انکا دعوا ہے کہ مردود خاندان کا آغاز بھی رسوائی تھا اور انجام بھی رسوائی ہوا. وہ کہتے ہیں کہ ملک دو لخت کرنے سزا کے طور پر مردود بھٹو پھانسی لگا – چھوٹے پسر مردود شاہنواز بھٹو کو اسکی بیوی نے زہر دے کر مار دیا – بڑے پسر مردود مرتضیٰ بھٹو کو اسکی بہن اور بہنوئی نے قتل کروا دیا – دختر مردود بے نظیر بھٹو نے جن طالبان کو اپنے بچے قرار دیا انہی کے ہاتھوں قتل ہوئی – مردود خاندان کی واحد خاتون صنم بھٹو اور مرتضیٰ بھٹو کے بچوں (فاطمہ بھٹو اور ذوالفقار جونیئر بھٹو) نے کانوں کو ہاتھ لگا لیا کہ اب انکی نسلیں بھی سیاست کا رخ نہیں کریں گے. میں جانتا مردود خاندان کے حاسدین ایسی بے ہودہ باتیں کرتے ہی رہتے ہیں. میں اسے کوئی اہمیت نہیں دیتا ہوں. لوگ کچھ بھی کہیں میں تو بس مردود خاندان کا ہی قصیدہ خواں ہوں. لوگ کہتے ہیں کہ میں نے مردود خاندان کو اب تک زندہ رکھا ہوا ہے ورنہ اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے وہ اب تک تاریخ میں مر کھپ گیا ہوتا

    میں دختر مردود کو “شہید جمہوریت” سمجھتا ہوں. اگر چہ کہنے والے کہتے ہیں کہ دختر مردود کا جمہوریت سے کوئی دور دور کا واسطہ بھی نہ تھا. اگر ایسا کچھ ہوتا تو وہ اپنے مردود والد بھٹو کی طرح نہ تو اقتدار کی ہڈی منہ میں دبائے رکھنے کی خاطر جرنیلوں کے بوٹ پالش کرتی، نہ انہیں تمغہ جمہوریت سے نوازتی اور نہ ہی اقتدار کی ہوس میں جرنیلوں سے این آر او کرتی

    کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں کہ اس نے اپنے چور خاوند یعنی داماد مردود بھٹو کی مدد سے ملک کی دولت لوٹ کر اپنے غیر ملکی اکاونٹس بھرے اور مزید لوٹ مار کرنے کی غرض سے ملک لوٹی اور کنپٹی پر گولی کھا کر کتے کی موت مر گئی. اسکی لوٹی ہوئی ملکی دولت اسکے کسی کام نہ آ سکی

    حاسد لوگوں کی اس طرح کی باتیں نہ تو ہمیں ہمیں مردود خاندان کی “قصیدہ خوانی” سے روک سکتی ہیں اور نہ ہی ہماری روح کو عذاب پہنچا سکتی ہیں کیونکہ جو لوگ واقعی مردود بھٹو کی اوقات دکھا کر اور طنز کرکے ہم جیسے “شہیدوں کے خاندان” کے قصیدہ خوانوں کی روحوں کو تکلیف دینا اور عذاب پہنچانا چاہتے ہیں لیکن وہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارا تو ماٹو ہی انکار، منافقت اور ڈھٹائی ہے. حاسد لوگوں کے مردود خاندان پر انکے کالے کرتوتوں کی وجہ سے لعن تان کے باوجود انکے مداحوں اور قصیدہ خواہوں اضافہ ہو رہا ہے

    کہنے والے فضول بکواس کیا ہی کرتے ہیں. کیوں اسکی دولت کسی کام نہیں آ سکی؟ اب داماد مردود اور دختر مردود کے بچے ساری عمر اس لوٹی ہوئی دولت پر عیاشی کریں گے اور دختر مردود کو اسکی ذھانت پر خراج تحسین پیش کریں گے. اب تو سوئیزرلینڈ نے بھی کیسز کھولنے سے انکار کر دیا ہے اور اب یہ لوٹی ہوئی دولت خالصتا دختر مردود کے بچوں کی ہے. یہ پاگل قوم تو صرف سواس اکاونٹس کو ہی جانتی ہے. اسے ان اکاونٹس کی کیا خبر ہے جس کی تفصیل دختر مردود نے مرنے سے پہلے اپنے بچونگڑے اور سیاسی وارث بلاول کو فون کرکے بتائی تھی اور جو کال امریکیوں نے ریکارڈ کر لی تھی. اس بے خبر قوم کو کیا خبر کہ دختر مردود کے ایک ایک غیر ملکی اکاونٹ میں سوئس اکاونٹس سے کتنے گنا زیادہ رقم پڑی ہے؟

    قوم کی دولت لوٹنا تو میری “شہید لیڈر” کا حق تھا آخر وہ قائد عوام مردود بھٹو کی بیٹی تھی اور پھر اس نے “قوم کی خدمت” بھی تو کی تھی. حاسد لوگ دوسروں کی دولت سے حسد کرتے ہی رہتے ہیں. میں اتنی چھوٹی چھوٹی باتوں کو کبھی خاطر میں نہیں لاتا ہوں

    میرے نزدیک میری “شہید لیڈر” کا اس قوم پر سب سے بڑا احسان طالبان کا وجود عمل میں لانا تھا اور مجھے فخر ہے کہ میری لیڈر نے طالبان کو اپنے بلاول، بختاور اور آصفہ جیسے بچے قرار دیا تھا

    ہاں، مجھے ایک ہی بات کا افسوس ہے کہ میری “شہید لیڈر” کے طالبان بچوں نے جس طرح فرمانبرداری سے اپنی ماں دختر مردود کی “خدمت” کی تھی، اس جذبے سے اپنے باپ داماد مردود کی خدمت نہ کر سکے. دختر مردود کے فرمانبردار طالبان بچوں کا اپنے باپ داماد مردود سے یہ امتیازی سلوک ہرگز مجھے پسند نہیں آیا ہے. اچھے بچے اپنے ماں اور باپ کو یکساں طور پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں. دختر مردود کے طالبان بچوں پر اپنے باپ داماد مردود کی “خدمت” کا قرض باقی ہے

Viewing 11 replies - 1 through 11 (of 11 total)
  • Author
    Replies
  • #107442 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ہا ہا ہا ہا ہا

    سیاست پی کے والوں نے یہ تھریڈ اپنی ویبسائیٹ پر سے غائب کر دیا ہے. اسوقت تک یہ تھریڈ تیسرے صحفے تک جا چکا تھا اور اس پر چالیس سے زائد بلاگرز اپنے خیالات (زیادہ تر پسندیدگی) کا اظہار کر چکے تھے

    شکر ہے اس بات فورم کی انتظامیہ نے فورم پر بین نہیں کیا ہے

    :) :)

    سمجھ نہیں آتی کہ آزادی تحریر و تقریر کے نام نہاد علمبرداروں کے ہاتھ میں جب ذرا سے اختیارات آتے ہیں تو سچ بولنے والی ہر زبان اور قلم پر پابندی لگانے پر کیوں تل جاتے ہیں؟

    جس چورنی نے اپنے خاوند سے ملکر ملکی دولت لوٹی ہے، کیا اسکی مذمت کرنا جرم ہے؟

    جس مردود نے ملک دو لخت کیا ہے، کیا اسکی لاش قبر سے نکال کر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لٹکانے کا مطالبہ جائز نہیں ہے؟

    #107443 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی

    آج اسکی برسی پے وہ شور شرابہ نہیں ہے جو پچھلے سالوں میں ہوتا تھا- اقتدار کے بھوکے جیالوں نے یہ لاش تو بیچ باچ کر کھا لی ہے – اب ایک اور بھٹو کی لاش ملے تو کہیں جا کر اقتدار مل سکتا ہے- پر المیہ یہ ہے کہ بھٹو تو سارے مر کھپ گے ہیں اور زرداریوں کی لاش کی ایک پھوٹی کوڑی بھی نہیں ملے گی- وہ جو بچپن میں سنتے تھے یہاں پر بڑا صادق آتا ہے یعنی

    مر گئے مردود نہ کلمہ نا درود –

    جہاں تک اظہار خیال کی آزادی کی بات ہےتو حقیقی دنیا میں وہ صرف باتیں کرنے کی حد تک ہی میسر ہے – تیسری دنیا کے ملکوں سے لے کر امریکا جسے آزادی خیال کے چمپین ملکوں میں جو چیز سب سے زیادہ نایاب ہے وہ یہی آزادی خیال ہے – پر ہم بھی اپنا فرض سمجھ کر یہ نعرہ مستانہ بلند کرتے راہیں گے

    زندہ ہے لعنتی زندہ ہے

    #107444 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    آپکی بات درست ہے کہ اس سال چورنی بینظیر بھٹو کا شور شرابہ صرف اخباری اشتہارات تک محدود ہے. جس اخبار کو اٹھا لیں پورے پورے صحفے کے “چورنی شہید” کے اشتہارات سے بھرا ہوا ہے

    کوڑھی اور ڈفر جیالے صرف اقتدار کے موسم میں باہر نکلتے ہیں اور جب مردودوں سے اقتدار چھن جاتا ہے تو یہ بزدل چوہوں کی طرح اپنے بلوں میں گھس جاتے ہیں

    یہ کوڑھی اسوقت بھی ضیاء الحق کے کوڑوں سے ڈر کر بلوں میں گھس گئے تھے جب وہ مردود بھٹو کے گلے میں پٹا ڈال کر اسے الٹا لٹکانے جا رہا تھا

    باقی آپکی بات درست ہے کہ ہم آواز حق بلند کرتے رہیں گے

    کل بھی بھٹو لعنتی تھا

    آج بھی بھٹو لعنتی ہے

    #107445 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★
    #107446 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    #107448 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    باریاں لے کر ملک و قوم کو لوٹنے والے دو خاندانوں کی اپ بیتی ۔۔

    #107449 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:968
      • Replies:5752
      • Contributions:6720
      • Expert
      • ★★★

    #107450 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #107451 0 Likes | Like it now
    Khalidukaan
    • Offline
      • Topics:0
      • Replies:10
      • Contributions:10
      • Advance_user

    پی پی پی کی ایک دفع پھر نواز شریف کو آرمی کے ہاتھوں شہید کروانے کی پوری تیاری ہے

    الله نواز شریف کو عقل سلیم عطا فرمائے امین

    #107452 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ Khalidukaan

    پی پی پی کی ایک دفع پھر نواز شریف کو آرمی کے ہاتھوں شہید کروانے کی پوری تیاری ہے

    الله نواز شریف کو عقل سلیم عطا فرمائے امین

    .

    .

    .

    جی سر جی

    آپ نے درست فرمایا ، لیکن میں نے یہ محسوس کیا ہے کچھ عرصے سے کہ نواز شریف اب کافی سمجھ دار ہوگیا ہے اور امید ہے اس معاملے میں میاں صاحب پیپلز پارٹی کے چکر میں نہیں آے گیں

    #107453 0 Likes | Like it now
    Khalidukaan
    • Offline
      • Topics:0
      • Replies:10
      • Contributions:10
      • Advance_user

    @Siddiqui

    Bhai sahab to me, Nawaz Sharif looks more tamed than wiser, only time will tell.

    پچیس سال کے لونڈے کے پیچے علمی کنجروں کی پوری ٹیم ہے

Viewing 11 replies - 1 through 11 (of 11 total)

You must be logged in to reply to this topic.