اب تبدیلی ا کر رہے گی ۔۔۔۔

forums discuss Pakistani politics اب تبدیلی ا کر رہے گی ۔۔۔۔

  • Creator
    Topic
  • #91539 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    asif65
    • Topics:116
    • Replies:266
    • Contributions:382
    • Expert
    • ★★★

    عمران اور اس کے حامی دن رات محنت کر رہے ہیں اور انہوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ملک میں تبدیل لانے کی اور انسان کی محنت کبھی رۃیگاں نہیں جاتی ۔۔۔

    اس کے برعکس دو شاہی خاندان اور ان کے پجاری ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھے ہیں اور سمجھ رہے ہیں کے عقتدار ان کو تھالی میں پڑا مل جائے گا ان کو اس کے لیے کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ یہ ان کی بہت بڑی بھول ہے ۔۔۔

Viewing 3 replies - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Replies
  • #103842 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    asif65
    • Offline
      • Topics:116
      • Replies:266
      • Contributions:382
      • Expert
      • ★★★

    عمران اقتدار میں ا کر

    کرپشن کا خاتمہ کر کر ۔۔

    ملک و قوم کو لوٹنے سے بچا کر ۔۔۔

    غریب کو ان کے حقوق دلا کر ۔۔۔

    انصاف لا کر ۔۔۔

    ملک میں تبدیلی لے کر ائے گا

    اور دو شاہی خاندان بھٹو ۔ زرداری خاندان اور شریف خاندان ۔ بھی کئی سالوں سے ملک میں تبدیلی لا رہے ہیں ۔

    مثال کے طور پر ۔

    کرپشن میں تبدیلی ۔۔ دونوں باریاں لے لے کر اپنی باری پر ملک میں ایک دوسرے سے بڑھ کر کرپشن کو بڑھاتے ہیں ۔

    ملک و قوم کو لوٹنے میں تبدیلی ۔۔۔ دونوں باریاں لے لے کر اپنی باری پر ایک دوسرے سے بڑھ کر ملک و قوم کو لوٹتے ہیں ۔

    غریب کو اور غریب اور امیر کو اور امیر کرنے کی تبدیلی ۔۔۔ دونوں باریاں لے لے کر اپنی باری پر ایک دوسرے سے بڑھ کر غریب کو دباتے ہیں ۔

    بدمعاشی اور غنڈا گردی میں تبدیلی ۔۔ دونوں باریاں لے لے کر اپنی باری پر ملک میں ایک دوسرے سے بڑھ کر بدمعاشی اور غنڈا گردی کرتے ہیں ۔

    #103843 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    asif65
    • Offline
      • Topics:116
      • Replies:266
      • Contributions:382
      • Expert
      • ★★★

    Election Gallap survey 2013 (3 Mai 2013)

    #103844 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    asif65
    • Offline
      • Topics:116
      • Replies:266
      • Contributions:382
      • Expert
      • ★★★

Viewing 3 replies - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.