ایک تھریڈ صرف نواز پر

forums discuss Pakistani politics ایک تھریڈ صرف نواز پر

  • Creator
    Topic
  • #100281
    Avatarrohail taqi
    • Topics:24
    • Replies:264
    • Contributions:288
    • Professional
    • ★★

    اگرچہ مجھ کو یقین ہے کے کچھ لوگ اس بات سے تلملا اٹھیں گے کے نورے پر ہی تھریڈ کیوں اور تیزی سے عمران یا الطاف وغیرہ کو بیچ میں گھسیٹیں گے – مگر حقیقت یہ ہے کے ٹیکس چور نورا اس وقت وزیر اعظم ہے اور اس بنا پر سب سے زیادہ تنقید کا حقدار بھی ہے

     

Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 153 total)
  • Author
    Replies
  • #112010
    AvatarBawa
      • Offline
        • Topics:441
        • Replies:5095
        • Contributions:5536
        • Expert
        • ★★★

      میرا نہیں خیال ہے کہ نوازشریف پر تنقید پڑھکر نواز شریف کے کسی حامی کے اس طرح ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں جس طرح زرداری، الطاف حسین اور عمران خان پر تنقید پڑھکر انکے حامیوں کے

      نواز شریف کے حامی اسکے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں اور اسکی اقراپروری پر اس پر سو بار لعنت بھیجتے ہیں

      یہ حوصلہ اور جرات کیا کسی زرداری، الطاف حسین اور عمران خان کے حامی میں ہے؟

      اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں

      :D :D

      0
      #112011
      Avatarscheema
        • Offline
          • Topics:8
          • Replies:981
          • Contributions:989
          • Professional
          • ★★

        نواز شریف کے حامی اسکے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں اور اسکی اقراپروری پر اس پر سو بار لعنت بھیجتے ہیں

        یہ حوصلہ اور جرات کیا کسی زرداری، الطاف حسین اور عمران خان کے حامی میں ہے؟

        اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں


        مسلم لیگیے اور دوسری پارٹی کے ورکر میں یہی بنیادی فرق ہے ۔

        الطاف حسین نے آج یوم تاسیس پر خطا کرتے ہوئے فرمایا

        “میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی وزارت اور صدارت پر جس کی بنیاد لوگوں کے خون پر ہو“

        لو کر لو گل لعنت بھی اپنے استعمال پر شرمندہ ہے ۔

        :mrgreen: :lol: :mrgreen:

        0
        #112012
        Participant
        Avatarمومن
          • Offline
            • Topics:901
            • Replies:5518
            • Contributions:6419
            • Expert
            • ★★★

          اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں

          باوا جی ۔

          اپ نے تو ہمارے حوصلے کو بھی چیلنج کر دیا ۔

          :(

          0
          #112013
          Avatarscheema
            • Offline
              • Topics:8
              • Replies:981
              • Contributions:989
              • Professional
              • ★★

            باوا جی ۔

            پریشان نہ ہوں تقی بھائی اپنے قائد محترم کی سنت پر عمل کر رہے ہیں ۔ “ٹن“ ہو کر جو دماغ میں آئے کہہ دیتے ہیں اور جب ہوش آتا ہے تو پھر معذرت کر لیتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میرا یہ مطلب نہیں تھا میرے بیان کو تروڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ۔

            اتنی دیر میں رابطہ کمیٹی بچاری وضاحتیں بیان کر کر کے ہلکان ہو چکی ہوتی ہے اور جب بھائی کی طرف سے وضاحت آتی ہے تو رابطہ کمیٹی بچاری کو اپنی پڑ جاتی ہے ۔

            :mrgreen: :lol: :mrgreen:

            0
            #112014
            Avatarrohail taqi
              • Offline
                • Topics:24
                • Replies:264
                • Contributions:288
                • Professional
                • ★★

              “نواز شریف کے حامی اسکے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں اور اسکی اقراپروری پر اس پر سو بار لعنت بھیجتے ہیں

              یہ حوصلہ اور جرات کیا کسی زرداری، الطاف حسین اور عمران خان کے حامی میں ہے؟

              اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں”

              ______________________________________________________________________________

              ha ha ha

              لعنت بھیجتے ہیں مگر ووٹ دلانے سے بعض نہیں آتے – اور تنقید سن کے تلملا جاتے ہیں

              میرا نہیں خیال کہ میں نے الطاف کو کبھی ایسے سپورٹ کیا ہو یا کسی بھی لیڈر کو اس ترھا جیسے آپ حضرات اپنے اپنے دیوتاؤں کو کرتے ہیں –

              اور یہ سب چالاکیاں کہ کبھی کبھی نورے کو ہلکا پھلکا تنقید کا نشانہ بنا لیا دکھاوے کے لئے یہ لوگ سب اچھی طرح جانتے ہیں –

              آج تک جتنی گالیاں پی پی پی کے حصے میں آئیں ہیں اتنی گالیوں کا حقدار نورا بھی ہے – یہ کتے کا بچہ پانچویں چھٹی بار اقتدار میں آرہا ہے اور پھر سے صرف مال بنانے میں مصروف ہے

              0
              #112015
              Avatarrohail taqi
                • Offline
                  • Topics:24
                  • Replies:264
                  • Contributions:288
                  • Professional
                  • ★★

                نواز شریف کے حامی

                اسکے غلط فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہیں اور اسکی اقراپروری پر اس پر سو بار لعنت بھیجتے ہیں

                یہ حوصلہ اور جرات کیا کسی زرداری، الطاف حسین اور عمران خان کے حامی میں ہے؟

                اگر ہے تو اسکی کوئی مثال سامنے لے آئیں”

                ______________________________________________________________________________

                ویسے باوا بھائی ہم کو وہ دن بھی یاد ہیں جب ہم نورے پر تنقید کرتے تھے اور آپ بھاگے بھاگے اڈمن کے پاس جاتے تھے – اسی اڈمن کے پاس جو آج غلیظ ترین انسان ثابت ہوا ہے اور اسلام دشمنو کو خوب پنپنے کا موقع دے رہا ہے –

                واضح رہے کے پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کا اڈمن نورے کا سپپورٹر ہے اور اتنا گندہ اور غلیظ ہے کے نبی (ص) کے شان میں تو گھستاخی برداشت کرتا ہے نورے کی نہیں

                0
                #112016
                AvatarSAIT
                  • Offline
                    • Topics:7
                    • Replies:502
                    • Contributions:509
                    • Professional
                    • ★★

                  آپ سب دوستوں کی بات درست ہے کہ ہمارے ہاں سیاسی قائدین پر تنقید برداشت کرنے کا کوئی رواج نہیں ہے – یہ بات بھی درست ہے کہ مسلم لیگ کے سپورٹر دوسروں کے معاملے میں اپنے لیڈروں پر کی گئی تنقید تھوڑی سی زیادہ برداشت کرتے ہیں – اس معاملے میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کے ہمدردان کا سٹیمنا سب سے کم ہے –

                  پر جب بات آتی ہے لیڈر شپ کی تو آجکل سب سے زیادہ برداشت کا مظاہرہ پی پی پی والوں نے کیا ہے – جتنی زرداری کی ہوئی ہے نواز شریف اسکا دس فیصد بھی برداشت نہیں کر سکتا – نواز شریف انتہائی خوشامد پسند اور اقربا پرور انسان ہے – باقی لیڈران میں بھی کافی حد تک برداشت کی کمی پائی جاتی ہے پر نواز شریف کا اس لسٹ میں پہلا نمبر ہے –

                  جہاں تک بھائی پر تنقید کا سوال ہے تو دوستو بوری الطاف بھائی کی کرسی کے نیچے ہمیشہ پائی جاتی ہے اور تنقید کرنے والی کا قصہ ہی گول ہو جاتا ہے – نہیں یقین تو مصطفیٰ کمال سے پوچھ لیں وہ بتا دے گا کے ایم کیو ایم میں مخالف نقطۂ نظر سننے کی کتنی برداشت ہے- اگر کسی کو پتا ہے کہ وہ کس ملک میں رہتا ہے

                  واضح رہے کے پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کا اڈمن نورے کا سپپورٹر ہے اور اتنا گندہ اور غلیظ ہے کے نبی (ص) کے شان میں تو گھستاخی برداشت کرتا ہے نورے کی نہیں

                  Rohail Taqi,

                  یہ تو آپ نے کوزے میں دریا بند کردیا ہے –

                  0
                  #112017
                  Avatarscheema
                    • Offline
                      • Topics:8
                      • Replies:981
                      • Contributions:989
                      • Professional
                      • ★★

                    واضح رہے کے پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کا اڈمن نورے کا سپپورٹر ہے اور اتنا گندہ اور غلیظ ہے کے نبی (ص) کے شان میں تو گھستاخی برداشت کرتا ہے نورے کی نہیں


                    میرے پی کے پی چھوڑنے کی وجہ صرف یہی تھی

                    اور ظاہر سی بات ہے آپ ایک خاص لیول تک ہی جا لوگوں سے بات کر سکتے ہیں ۔ اور کوئی حد سے گر جاتا ہے تو آپ کے سامنے جگہ چھوڑ دینے کے علاوہ کوئی اور اختیار ہی نہیں رہتا ۔

                    0
                    #112018
                    Avatarscheema
                      • Offline
                        • Topics:8
                        • Replies:981
                        • Contributions:989
                        • Professional
                        • ★★

                      – یہ کتے کا بچہ پانچویں چھٹی بار اقتدار میں آرہا ہے اور پھر سے صرف مال بنانے میں مصروف ہے


                      اس فقرے میں جو درد اور تکلیف پنہاں ہے میں اس کو انجوائے کر رہا ہوں

                      :mrgreen: :lol: :mrgreen:

                      0
                      #112019
                      Avatarrohail taqi
                        • Offline
                          • Topics:24
                          • Replies:264
                          • Contributions:288
                          • Professional
                          • ★★

                        انجوتے تو یہ بھی کر رہی ہیں

                        ویسے وہاں تو اڈمن نورے کا لفظ تک مٹا دیا کرتا تھا

                        اب کیا کریں گے آپ — چلیں آپ کو آنے والے وقتوں میں انجوے کراتے رہیں گے

                        0
                        #112020
                        Avatarmksiddiqee
                          • Offline
                            • Topics:8
                            • Replies:153
                            • Contributions:161
                            • Professional
                            • ★★

                          پیرو مرشد جناب باوا جی ، سائٹ بھائی جان ، روحیل تقی بھائی اور چیمہ بھائی جان کی خدمت میں آداب اور سلام

                          اس تھریڈ پر تو کافی رونق لگی ہوئی ہے سوچا ہم بھی انٹری مار لیں ..

                          پیرو مرشد، آپ کو ایک برقی چٹھی بیھجی تھی چند دن پہلے ، جواب کا منتظر ہوں ،

                          0
                          #112021
                          Avatarrohail taqi
                            • Offline
                              • Topics:24
                              • Replies:264
                              • Contributions:288
                              • Professional
                              • ★★

                            صدیقی بھائی سلام

                            0
                            #112022
                            AvatarSAIT
                              • Offline
                                • Topics:7
                                • Replies:502
                                • Contributions:509
                                • Professional
                                • ★★

                              صدیقی بھائی واعلیکم آسلام

                              کیسے مزاج ہیں آپ کے – کافی دنوں بعد آمد ہوئی ہے آپ کی – کبھی کبھار چکر لگا لیا کریں

                              0
                              #112023
                              AvatarSAIT
                                • Offline
                                  • Topics:7
                                  • Replies:502
                                  • Contributions:509
                                  • Professional
                                  • ★★

                                @Rohail Taqi,

                                here is the real story behind the above case you blamed on poverty and hunger.

                                https://www.youtube.com/watch?v=iXbHFIZ3i8M

                                0
                                #112024
                                Avatarscheema
                                  • Offline
                                    • Topics:8
                                    • Replies:981
                                    • Contributions:989
                                    • Professional
                                    • ★★

                                  تقی بھائی جی ۔

                                  وہ تصویر زیادہ اچھی تھی جس میں پولیو ورکر کام کر رہے تھے ۔ آپ نے اس کو ایڈٹ کر دیا ہے ۔ ایڈٹ کرنا آپ کی پرانی عادت ہے (قائد محترم کی سنت) ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ گالیاں لکھ کر اس کو صاف کر دینا تا کہ ایڈمن کے زیر عتاب نہ آ جائیں ۔

                                  پانچویں چھٹی بار اقتدار کی بات نہ کریں ۔ بغل بچے کو تو جانتے ہوں گے ۔

                                  اب ہر کام شہباز شریف کے ذمہ نہ لگا دیں حقیقت جاننے کے لئے یہ تفصیلی پروگرام دیکھیں ۔

                                  http://www.affairs.com.pk/Play_Show_Qutab-Online–5th-March-2014_52784

                                  0
                                Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 153 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.