باوا صاحب کی فکری بدیانتی

forums discuss Pakistani politics باوا صاحب کی فکری بدیانتی

  • This topic has 173 replies, 10 voices, and was last updated 6 years, 1 month ago by Avatarfaarigh jazbati.
  • Creator
    Topic
  • #100417
    AvatarFear
    • Topics:10
    • Replies:634
    • Contributions:644
    • Professional
    • ★★

    ڈر پائی جان

    اپنی تاریخ درست کریں اور خدا کا خوف کیا کریں

    گالیوں کا سلسلہ کوڑھیوں نے تب شروع کیا تھا جب میں نے انہیں اسلام اور پاکستان کے خلاف گند بکنے سے روکا تھا

    پہلی بار گالیاں کوڑھیوں نے “محمد مصطفیٰ” جیسے مقدس نام کی آئی ڈی بنا کر دی تھیں

    اسکے بعد رات کو آ کر گالیاں بکنا ایک روٹین بن گیا تھا اور پھر نہ کسی فورم ممبر کو چھوت دی تھی اور نہ اڈمن پی کے پولیٹکس کو

    اڈمن پی کے پولیٹکس کی بے غیرتی کی انتہا ہے کہ جن کوڑھیوں سے ماں بہن کی گالیاں کھائی تھیں انہی سے اسلام کے خلاف گند پوسٹ کروا رہا ہے

    میں اپنی بحث کو ختم کر دوں گا … کوئی مجھے باوا کی اس تحریر کے جواب میں ثبوت فراہم کر دے .. باوا صاحب نے دوسرے فریق پر جھوٹا الزام لگایا کہ گالیوں کا سلسلہ انہوں نے شروع کیا … اور مصطفیٰ والی ای ڈی کو الزام لگایا اور یہ بات کیوں چھپائی کہ انہوں نے امام بخاری رحمت اللہ کو پہلے گالی نکالی اور مرے اپر بھی الزام لگایا کہ میں ان کو غلط تاریخ دی … اپ سب بھایئوں سے گزارش ہے .. کہ فکری ایمانداری کے زرین اصولوں کو ضرور سامنے رکھیں

    One’s personal beliefs do not interfere with the pursuit of truth;

    Relevant facts and information are not purposefully omitted even when such things may contradict one’s hypothesis;

    Facts are presented in an unbiased manner, and not twisted to give misleading impressions or to support one view over another;

    References, or earlier work, are acknowledged where possible, and plagiarism is avoided.

Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 173 total)
  • Author
    Replies
  • #113355
    AvatarFear
      • Offline
        • Topics:10
        • Replies:634
        • Contributions:644
        • Professional
        • ★★

      اپنی تاریخ درست کریں اور خدا کا خوف کیا کریں

      مجھ کو الله کے بندوں نے دئے ہیں وہ فریب

      نام سنتا ہوں جب الله کا ، ڈر جاتا ہوں

      0
      #113356
      AvatarBawa
        • Offline
          • Topics:441
          • Replies:5095
          • Contributions:5536
          • Expert
          • ★★★

        ڈرے ہوئے فلسفی صاحب

        میرا خیال ہے کہ آپکو گالی اور گالیوں میں فرق سمجھانا پڑے گا

        اگر آپکو گالی اور گالیوں میں فرق کا علم ہوتا تو آپ کانا چیف جسٹس بن کر ایک ہفتے سے چولیں مار رہے ہوتے

        آپکے پی کے پولیٹکس پر میرے کومنٹس پوسٹ کرنے سے پہلے میں آپ سے کہہ چکا تھا کہ

        .

        .

        ڈر پائی جان

        چھوڑیں – پانچ سال پہلے کی باتیں آپکو کیا یاد دلاوں؟

        جب ایک جگہ چھوڑ دی اور ان لوگوں کو چھوڑ دیا تو پھر لعنت بھیجیں انکی باتوں پر بھی

        جس کسی نے جو کیا اسے اسکا اجر مل جائے گا

        https://pkpolitics.de/discuss/topic/qadianis-shias-christians-hindus-jews-on-pakistani-forums/page/2#post-17398

        .

        .

        لیکن آپ کسی ڈرامے کے چکر میں تھے اور آپ نے وہ ڈرامہ کرنے کے لیے مجھ سے پوچھے بغیر میرے کومنٹس یہاں سے اٹھا کر پوسٹ کر دیے

        خیر جو ڈرامہ آپ کرنا چاہتے تھے اور اس ڈرامے سے جو مقاصد حاصل کرنا چاہتے تھے وہ ناکام ہو چکا ہے

        آپ وہ بد دیانت اور کانے چیف جسٹس ثابت ہوئے ہیں جو صرف ایک فریق کو سن کر فیصلہ سنا چکا ہے

        میرے پاس سب ثبوت تیار ہیں. اپنے دیے گئے فیصلے پر معافی مانگ کر وہ ثبوت حاصل کر سکتے ہیں

        یہاں اپنا معافی نامہ پوسٹ کر دیں اور میرے ثبوت حاصل کر لیں

        میں آپکے معافی نامے کا منتظر ہوں

        0
        #113357
        AvatarFear
          • Offline
            • Topics:10
            • Replies:634
            • Contributions:644
            • Professional
            • ★★

          باوا جی ثبوت کیا پہلی پوسٹ سے ملتا ہے جس میں اپ نے کہا کہ محمّد مصطفیٰ والی ائی ڈی سے گالیوں کا سلسلہ شروع ہوا … تو پھر ٹھیک ہے .. اگر کوئی اور ثبوت ہوا تو میں نے یقین نہیں کرنا …

          باوا جی اگر اپ دیانت داری سے اپنی ساری پوسٹوں کو دیکھیں تو ان میں بہت تضاد ہے .. پہلے اپ نے بات کی .. کہ پہلی دفعہ گالیوں سا سلسلہ کوڑھیوں نے شروع کیا اور اپ نے نے پورے وثوق سے کہا .. کہ محمّد زیدی والی ائی ڈی سی گالیاں دی گئی ..اور پھر کچھ دئر بعد اپ کہتے ہیں ٥ سال والی باتیں کون یاد کریں … کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے .. کالی بھیڑ نے کہا کہ جہاں تک اس کو یاد پڑتا ہے پہلے ننگی گالیوں کا سلسلہ اپ نے شروع کیا اور اس کے بیان اور ثبوت میں کوئی تضاد نہیں تھا .. تو میں اپ پر کیوں یقین کرتا

          0
          #113358
          AvatarBawa
            • Offline
              • Topics:441
              • Replies:5095
              • Contributions:5536
              • Expert
              • ★★★

            پہلے اپ نے بات کی .. کہ پہلی دفعہ گالیوں سا سلسلہ کوڑھیوں نے شروع کیا اور اپ نے نے پورے وثوق سے کہا

            .

            .

            میں اب بھی یہی کہتا ہوں

            آپ اپنے کانے چیف جسٹس والے پرانے فیصلے پر معافی مانگیں – میں ثبوت دیتا ہوں

            0
            #113359
            AvatarBawa
              • Offline
                • Topics:441
                • Replies:5095
                • Contributions:5536
                • Expert
                • ★★★

              کالی بھیڑ نے کہا کہ جہاں تک اس کو یاد پڑتا ہے پہلے ننگی گالیوں کا سلسلہ اپ نے شروع کیا اور اس کے بیان اور ثبوت میں کوئی تضاد نہیں تھا

              .

              .

              آپ معافی مانگیں

              میں ثابت کرتا ہوں کہ پی کے پولیٹکس پر ماں، باپ بہن بیٹی کی گالیوں کا سلسلہ کوڑھیوں نے شروع کیا ہے

              0
              #113360
              AvatarBawa
                • Offline
                  • Topics:441
                  • Replies:5095
                  • Contributions:5536
                  • Expert
                  • ★★★

                کیا آپ اپنے کانے چیف جسٹس والے فیصلے پر معافی مانگتے ہیں؟

                میں ثبوت نہ دوں تو ہر سزا کامستحق ہونگا

                یہ کانا چیف جسٹس تو دم دبا کر بھاگ ہی گیا ہے

                :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

                0
                #113361
                AvatarFearNo1
                  • Offline
                    • Topics:2
                    • Replies:63
                    • Contributions:65
                    • Advance_user

                  @Bawa was it clear to you that @Fear is going to do nou-tan-ki,

                  I mean were you provided information by @Fear that he is going to dig graves to establish some facts??

                  Did @Fear clarified it to you this fact before posting your comment to other website???

                  I think it is important to understand first if @fear motives were known. Otherwise who knows what other blogger wants to do or what side of the bed they got out??

                  0
                  #113362
                  AvatarBawa
                    • Offline
                      • Topics:441
                      • Replies:5095
                      • Contributions:5536
                      • Expert
                      • ★★★

                    @ FearNo1

                    بھائی جی – سلام عرض ہے

                    بغیر میری اجازت میرے کومنٹس اس ویبسائیٹ پر پوسٹ کرنا بد دیانت کانے چیف جسٹس کی بد دیانتی کی اعلی ترین مثال تھی حالانکہ میں نے اسکو کہا تھا کہ

                    .

                    .

                    ڈر پائی جان

                    چھوڑیں – پانچ سال پہلے کی باتیں آپکو کیا یاد دلاوں؟

                    جب ایک جگہ چھوڑ دی اور ان لوگوں کو چھوڑ دیا تو پھر لعنت بھیجیں انکی باتوں پر بھی

                    جس کسی نے جو کیا اسے اسکا اجر مل جائے گا

                    https://pkpolitics.de/discuss/topic/qadianis-shias-christians-hindus-jews-on-pakistani-forums/page/2#post-17398

                    .

                    .

                    .لیکن یہ موڈریٹر بننے کے لیے ڈرامہ کر رہا تھا اور اسکا مقصد یہ تھا کہ ہمیں طیش دلا کر دوسری ویبسائیٹ پر لے جائے گا

                    0
                    #113363
                    AvatarFearNo1
                      • Offline
                        • Topics:2
                        • Replies:63
                        • Contributions:65
                        • Advance_user

                      @Bawa ji from the link you posted above, it appears to me, that you had no prior knowledge of @Fear motives therefore your response was as casual as it could have been of anyone regarding matters of bygones. This means again it was shabkhoun from @fear.

                      0
                      #113364
                      AvatarFearNo1
                        • Offline
                          • Topics:2
                          • Replies:63
                          • Contributions:65
                          • Advance_user

                        Waalaqum Salam Bawa ji, :D

                        Absolutely right…this is the basic point I have been asking @Fear for a week now. What are his motives and what objectives he set to achieve. And did he clarified these to people here before throwing dirty egg and tomatoes at us?? :-)

                        0
                        #113365
                        AvatarBawa
                          • Offline
                            • Topics:441
                            • Replies:5095
                            • Contributions:5536
                            • Expert
                            • ★★★

                          بھائی جی

                          آپ نے درست کہا ہے

                          میں پانچ سال پرانے گڑھے مردے نہیں اکھاڑنا چاہتا تھا اور میں نے لکھا تھا کہ

                          جب ایک جگہ چھوڑ دی اور ان لوگوں کو چھوڑ دیا تو پھر لعنت بھیجیں انکی باتوں پر بھی

                          لیکن جس پھرتی سے اس نے میرے کومنٹس وہاں جا کر پوسٹ کیے اور فورا وہ ڈرامہ شروع ہو گیا. اس سے صاف پتہ چلتا ہے کہ سب کچھ پری پلان تھا

                          لیکن میں اب بھی سب کچھ ثابت کر سکتا ہوں اور میرے پاس بہت زیادہ اور کھلے ثبوت ہیں جو کوڑھیوں اور انکے کانے جج کا منہ کالا کر دیں گے

                          یہ ابھی معافی مانگ لیں اور میں یہاں ثبوت پوسٹ کر دیتا ہوں

                          0
                          #113366
                          AvatarFearNo1
                            • Offline
                              • Topics:2
                              • Replies:63
                              • Contributions:65
                              • Advance_user

                            I mean how can some one imangine what is a loose talk and what amounts to a serious discussion if clear motive and objectives are not communicated in the first place. Thats the biggest dishonesty one could exhibit in matters which relates to others dignity and self respect.

                            I dont see @Fear clearly outlining his motives and when he got your first response he in all dishonesty took it to other site and later told you that he is on to digging graves. How irresponsible and inhumane this behaviour is and on top he is accusing all sort of things on you.

                            He started on the wrong foot…and still if he wants to establish a fact from the bygones, I think he needs to correct his approach and set the motive and objectives he wants to achieve very clearly such that later he does not jump around like monkey jumps trees.

                            0
                            #113367
                            AvatarFearNo1
                              • Offline
                                • Topics:2
                                • Replies:63
                                • Contributions:65
                                • Advance_user

                              @Bawa ji

                              I fully concur with your above comment. @Fear bhai should have clarified his motives to start the things in all seriousness. Regretfully his initial stand totally nullify his assertions regarding your first comment.

                              0
                              #113368
                              AvatarBawa
                                • Offline
                                  • Topics:441
                                  • Replies:5095
                                  • Contributions:5536
                                  • Expert
                                  • ★★★

                                @ FearNo1

                                بہت شکریہ بھائی جی

                                انشاء الله جلد دوبارہ ملیں گے – الله نگہبان

                                0
                                #113369
                                AvatarBawa
                                  • Offline
                                    • Topics:441
                                    • Replies:5095
                                    • Contributions:5536
                                    • Expert
                                    • ★★★

                                  بد دیانت کانے چیف جسٹس جی

                                  اپنا معافی نامہ یہاں پوسٹ کر دینا – میں صبح اٹھکر منہ کالا کرنے والے ثبوت پوسٹ کر دوں گا

                                  :twisted: :twisted:

                                  0
                                Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 173 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.