باوا صاحب کی فکری بدیانتی

forums discuss Pakistani politics باوا صاحب کی فکری بدیانتی

  • Creator
    Topic
  • #100417 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Topics:10
    • Replies:634
    • Contributions:644
    • Professional
    • ★★

    ڈر پائی جان

    اپنی تاریخ درست کریں اور خدا کا خوف کیا کریں

    گالیوں کا سلسلہ کوڑھیوں نے تب شروع کیا تھا جب میں نے انہیں اسلام اور پاکستان کے خلاف گند بکنے سے روکا تھا

    پہلی بار گالیاں کوڑھیوں نے “محمد مصطفیٰ” جیسے مقدس نام کی آئی ڈی بنا کر دی تھیں

    اسکے بعد رات کو آ کر گالیاں بکنا ایک روٹین بن گیا تھا اور پھر نہ کسی فورم ممبر کو چھوت دی تھی اور نہ اڈمن پی کے پولیٹکس کو

    اڈمن پی کے پولیٹکس کی بے غیرتی کی انتہا ہے کہ جن کوڑھیوں سے ماں بہن کی گالیاں کھائی تھیں انہی سے اسلام کے خلاف گند پوسٹ کروا رہا ہے

    میں اپنی بحث کو ختم کر دوں گا … کوئی مجھے باوا کی اس تحریر کے جواب میں ثبوت فراہم کر دے .. باوا صاحب نے دوسرے فریق پر جھوٹا الزام لگایا کہ گالیوں کا سلسلہ انہوں نے شروع کیا … اور مصطفیٰ والی ای ڈی کو الزام لگایا اور یہ بات کیوں چھپائی کہ انہوں نے امام بخاری رحمت اللہ کو پہلے گالی نکالی اور مرے اپر بھی الزام لگایا کہ میں ان کو غلط تاریخ دی … اپ سب بھایئوں سے گزارش ہے .. کہ فکری ایمانداری کے زرین اصولوں کو ضرور سامنے رکھیں

    One’s personal beliefs do not interfere with the pursuit of truth;

    Relevant facts and information are not purposefully omitted even when such things may contradict one’s hypothesis;

    Facts are presented in an unbiased manner, and not twisted to give misleading impressions or to support one view over another;

    References, or earlier work, are acknowledged where possible, and plagiarism is avoided.

You must be logged in to reply to this topic.