بد دیانت عدلیہ – کانا چیف جسٹس – کھلا چیلنج

forums discuss Pakistani politics بد دیانت عدلیہ – کانا چیف جسٹس – کھلا چیلنج

  • Creator
    Topic
  • #100412
    AvatarBawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    دنیا کی تاریخ بد دیانت عدلیہ اور ایک آنکھ بند کرکے ایک آنکھ سے انصاف کرنے والے چیف جسٹسز سے بھری ہوئی ہے

    نہ کل ایسی بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹسز کی کمی تھی اور نہ ہی آج ہے

    بد قسمتی سے ہمارا ملک ایسی بد دیانت عدلیہ اور ایسے کانے چیف جسٹسز سے مالا مال ہے

    جزباتی بھائی نے فرمایا ہے کہ
    .
    .

    یاالله ، پاکستانی قوم کی آزمایش کب ختم ہو گی

    بڑی مشکل سے ایک آنکھ والے منصف جسٹس افتخار چوہدری سے جان چھوٹی تھی جس کا انصاف کا پلڑہ صرف ایک طرف ہی جھکتا تھا

    اب اس فورم پر ایک آنکھ والا منصف نیا جنم لے کر لوگوں کو ڈرا رہا ہے

    بنے ہیں اہلِ ہوس، مدعی بھی منصف بھی
    کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں

    ف ج

    .
    .

    بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹسز صرف انسانوں کی تاریخ میں ہی نہیں بلکہ جانوروں کی تاریخ میں بھی پائے جاتے ہیں

    جانوروں کی تاریخ سے بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹس کا ایک واقعہ حاضر خدمت ہے

    ===================

    جنگل میں ایک اونٹ زخمی ہو گیا اور چلنے پھرنے کے قابل نہ رہا. کچھ دن ارد گرد کی گھاس کھا کر اس نے گزارہ کر لیا لیکن جلد ہی نوبت فاقوں پر آ گئی. ایک دن ایک چالاک لومڑی کا ادھر سے گزر ہوا تو وہ اونٹ کو زخمی اور فاقوں سے نڈھال دیکھکر اس کے پاس پہنچ گئی اور اسکا حال احوال پوچھا. آخر کار لومڑی اور اونٹ میں طے پایا کہ لومڑی اونٹ کی مرہم پٹی اور کھانا دے گی اور جب اونٹ تندرست ہو جائے گا تو وہ لومڑی کی خدمات کے عوض اپنے جسم میں سے گوشت کا ایک ٹکڑا لومڑی کو دے گا. تھوڑے عرصے بعد اونٹ تندرست ہوگیا اور چلنے پھرنے گا. لومڑی نے اسے اسکا وعدہ یاد دلایا اور گوشت کا ٹکڑا مانگا. اونٹ نے کہا کہ تم میرے جسم پر کہیں کاٹ کر گوشت کا ٹکڑا اتار لو. لومڑی مکار تھی اور اونٹ سے کہنے لگی کہ تم نے تو زبان کے ٹکڑے کا وعدہ کیا تھا اور میں زبان کا ٹکڑا ہی لوں گی. اونٹ بولا کہ زبان کے ٹکڑے کا نہیں صرف گوشت کے ٹکڑے کا طے ہوا تھا. خیر جھگڑا بڑھا تو دونوں کسی تیسرے فریق کے پاس اپنے کیس لے جانے اور اس سے فیصلہ کروانے پر متفق ہو گئے

    لومڑی بند کے پاس گئی اور اسے کہا کہ میں نے ایک شریف اونٹ کو پھنسا ہوا ہے. تم جج بن کر فیصلہ میرے حق میں دو گے تو اونٹ زبان کاٹ لینے کی وجہ سے کچھ کھا نہیں سکے گا اور مر جائے گا. پھر ہم دونوں اسکا گوشت خوب مزے سے کھائیں گے. بندر لالچی تھا اور مان گیا

    بندر نے بد دیانت عدالت لگائی اور ایک آنکھ والے کانے جسٹس کا کردار ادا کرتے ہوئے فیصلہ لومڑی کے حق میں دے دیا

    اونٹ زبان کا ٹکڑا دینے پر تیار ہو گیا. لومڑی نے بندر سے کہا کہ اونٹ کی زبان کا ٹکڑا کاٹنے سے پہلے اونٹ کی ٹانگیں باندھ لیں ورنہ وہ تکلیف سے چھڑا کر بھاگ جائے گا. لومڑی بولی کہ میری دم تو بہت چھوٹی ہے اور اس سے گزارہ نہیں ہوگا لیکن تمھاری دم لمبی ہے اور اسکے ساتھ اونٹ کی ٹانگیں آسانی سے باندھی جا سکتی ہیں. بندر رضا مند ہوگیا اور اونٹ کی ٹانگیں بندر کی دم سے باندھ دی گئیں

    جب لومڑی نے اونٹ کی زبان کا ٹکڑا نکالنے کی کوشش کی تو اونٹ بلبلا تھا اور پورا زور لگا کر غصے میں اپنی ٹانگیں چھڑانے کی کوشش کی. اس کوشش میں بندر کی دم ٹوٹ کر دور جا گری اور لومڑی اونٹ کو غصے میں دیکھکر بھاگ گئی. لومڑی کے بعد بندر بھی اپنی جان بچانے کے لیے بغیر دم کے بھاگ نکلا. اگلے دن لومڑی نے دور سے بندر کو بغیر دم لڑکھڑاتے آتے دیکھا تو اسکی ہنسی نکل گئی لیکن وہ اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بولی کہ بندر میاں تم نے بتایا ہی نہیں کہ کل میرے آنے کے بعد کیا ہوا تھا؟ بندر اپنی ٹوٹی ہوئی دم دکھاتے ہوئے بولا کہ اونٹ نے زور لگا کر اسکی دم توڑ دی تھی

    لومڑی ہنستی ہوئی بولی کہ

    بد دیانت عدلیہ اور کانےچیف جسٹس کا یہی انجام ہوتا ہے

    :mrgreen: :mrgreen: 😈 😈

    ====================

    کھلا چیلنج

    جو کوئی یہ دعوا کرتا ہے کہ پی کے پولیٹکس پر میں نے گالیوں کا آغاز کیا یا میں نے سب سے پہلے کسی کو ماں، باپ، بہناور بیٹی کی گالی دی ہے تو اس کے لیے میرا کھلا چیلنج ہے کہ وہ میرے پاس آئے, میں نا قابل تردید ثبوت دیتا ہوں کہ وہاں نہ تو میں نے گالیوں کی ابتدا کی تھی اور نہ ہی سب سے پہلے کسی کو ماں بہن کی گلی دی تھی

    یہ کوڑھی تھے جنہوں نے وہاں ماں، بات، بہن اور بیٹیوں کی گالیوں کا آغاز، انتہا اور اختتام کیا

    صرف دیانت دار عدلیہ اور دونوں آنکھوں سے دیکھنے والا چیف جسٹس مجھ سے یہ ثبوت لے سکتا ہے – کسی بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹس کو رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے

    بہت شکریہ

    =================

    نوٹ: سائیٹ بھائی پہلے ہی کچھ ثبوت سامنے لا چکے ہیں – مزید ثبوت ہر وقت دستیاب ہیں

Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 170 total)
  • Author
    Replies
  • #113183
    AvatarSAIT
      • Offline
        • Topics:7
        • Replies:502
        • Contributions:509
        • Professional
        • ★★

      چیف ترے جانثار بے شمار بے شمار

      باوا جی میں نے پہلے بھی بولا تھا کہ چیف جسٹس صاحب کو ثبوت نہیں کوڑھی محلے میں بندے چاہئیں – چیف جسٹس کی نیت پر شک نا کریں – وہ کوڑھیوں کو بانس پر چڑھا کر بانس کھینچنا چاہ رہے ہیں – ویسے چیف جی کہ رہے ہیں کہ ہم اپنی انا کی وجہ سے وہاں نہیں جا رہے – ٹھیک ہے پھر کوڑھی ادھر تشریف لے آئیں اور ہم یھاں کے اڈمن کا ترلہ کرکے چیف جسٹس صاحب کو شیرازی جی والی پوزیشن لے دیتے ہیں تاکہ کوڑھیوں کو امپائر ساتھ ملا کر کھیلنے کی جو عادت ہے وہ سہولت انکو یہاں بھی دے دی جائے

      :mrgreen:

      #113184
      AvatarSAIT
        • Offline
          • Topics:7
          • Replies:502
          • Contributions:509
          • Professional
          • ★★

        باوا جی مزے کی بات کوڑھی پچھلے پانچ دن میں جس پوسٹ پر سب سے زیادہ کومنٹس ہیں وہ آپ والا تھریڈ ہے – کوڑھی اتنے پھدو ہیں کے اب اپنے محلے کو باوا جی کے نام پر چلانا چاہتے ہیں – اتنا ان کے گوڈوں میں سا ست ہوتا تو یہ اپنے اول ترین کوڑھی محلے کو ہی چلا لیتے – بس اب تو وہ دل کا جانا ٹھہر گیا والا شعر یاد آ رہا ہے

        #113185
        AvatarBawa
          • Offline
            • Topics:441
            • Replies:5095
            • Contributions:5536
            • Expert
            • ★★★

          سائیٹ بھائی

          اسکا مطلب یہ ہے کہ ہمارے فیئر نمبر ون جی کی پشین گوئی درست تھی

          .

          .

          He had been suggesting for some time to be appointed as an active mod of the other discuss forum. This guy has more color than a rainbow. Danny Morrison would have shouted to Ramiz Raja, ” I LOVE THIS GUY…HE IS ALL SIX”.

          https://pkpolitics.de/discuss/topic/%d8%a2%d8%ac-%d9%85%d8%b1%d8%af%d9%88%d8%af-%d8%a8%da%be%d9%b9%d9%88-%da%a9%db%8c-%d8%a8%d8%b1%d8%b3%db%8c-%db%81%db%92#post-17448

          #113186
          AvatarSaleemraza
            • Offline
              • Topics:15
              • Replies:1102
              • Contributions:1117
              • Expert
              • ★★★

            باواجی اور ساہیٹ بھائی اور دوسرے تمام دوستوں کو سلام

            اب ثبوت لانے کا کیا فاہدہ ۔۔۔

            جج صاحب تو عدالت برخاست کرچُکے ہیں ۔۔۔

            :)

            #113187
            Participant
            Avatarمومن
              • Offline
                • Topics:902
                • Replies:5519
                • Contributions:6421
                • Expert
                • ★★★

              ‎اب اس فورم پر ایک آنکھ والا منصف نیا جنم لے کر لوگوں کو ڈرا رہا ہے

              ڈرا ہوئے فلسفی سے ڈرے سے لے کر محقق سے ہوتے ہوئے ڈرا ہوا ایک آنکھ والا منصف تک ۔

              جو خود تو ڈرا ہوا ہے اوروں کو بھی ڈراتا ہے ۔۔۔۔۔

              کیا سفر طے کیا ہے ہمارے فئیر بھائی نے ۔۔۔

              #113188
              AvatarSAIT
                • Offline
                  • Topics:7
                  • Replies:502
                  • Contributions:509
                  • Professional
                  • ★★

                آرڈر آرڈر جج صاحب کی شان میں گستاخی کی اجازت نہیں دی جائے گی – عدالت اندھی ہوتی ہے جج کانا بھی ہو تو خیر ہے

                باوا جی اور فیئر نو ون بھائی جی آپ لوگ معاملے کی جڑ تک پہنچ چکے ہیں اس بنا پر آپ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی زیر عمل لائی جائے گی- ہاں اگر آپ غیر مشروط معافی مانگ کر اپنے آپ کو عدالت کے رحم وکرم پر چھوڑ دیں تو آپ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ختم کی جا سکتی ہے –

                رضا بھائی

                چیف جسٹس صاحب آجکل موبائل کورٹس چلا رہے ہیں – جس کے سلسلے میں وہ مختلف محلوں کا دورہ کرکے فوری انصاف ہر گھر کی دہلیز پر پہنچا رہے ہیں اور ڈرائیور کی غلطی سے وہ گھوم گھما کر ایک ہی محلے میں انصاف بانٹتے نظر آتے ہیں – اگر موبائل کورٹ کے ڈرائیور کو یہاں کا راستہ مل گیا تو وہ یہ کہتے ہووے نظر آئیں گے

                انصاف ہو گا ضرور ہوگا

                مومن بھائی آپ نعرے لگاتے رہیں چیف ترے جانثار بیشمار بیشمار اگر اپنی اور اپنے محلے کی خیر چاھتے ہیں – مزے کی بات یہ ہے کہ فیئر بھائی اخلاقیات کے بڑے بڑے بھاشن دے رہے ہیں پر آپ کی پیٹھ پیچھے کوڑھی محلے میں بیان بازی کر رہے ہیں – اخلاقیات ہو تو ایسی کردار ہو تو ایسا

                :mrgreen:

                #113189
                Participant
                Avatarمومن
                  • Offline
                    • Topics:902
                    • Replies:5519
                    • Contributions:6421
                    • Expert
                    • ★★★

                  سائیٹ بھائی ۔

                  کانا چیف جسٹس دو کتابیں شائع کر رہا ہے ۔ کچھ خبر ہے ۔ کوڑھی محلے عرف مرتد ڈات کم کا کانا جج کب اپنی کتابیں شائع کرنے کا اعلان کر رہا ہے ؟

                  چیف ترے جانثار بیشمار بیشمار ۔۔۔

                  ویسے یہ چیف ہی ہے نہ کہیں مہا کوڑھی کی طرح تیف تو نہیں ؟؟

                  #113190
                  Avatarfaarigh jazbati
                    • Offline
                      • Topics:7
                      • Replies:45
                      • Contributions:52
                      • Advance_user

                    مومن جی سلام

                    آپ ہنسی مذاق کریں ، لچ تلیں ، لیکن زبان استمعال کرتے ہوۓ تھوڑا احتیاط کیا کریں

                    آپ اکثر ہوش کا دامن چھوڑ بیٹھتے ہیں اس لئے احتیاط

                    لچ تلیں ، رج کے تلیں ، لیکن تہذیب کے دائرے میں

                    ف ج

                    #113191
                    Avatarmksiddiqee
                      • Offline
                        • Topics:8
                        • Replies:153
                        • Contributions:161
                        • Professional
                        • ★★

                      پیرو مرشد جناب باوا جی ، استاد محترم جناب سلیم رضا بھائی اور محترم سائٹ بھائی جان ، مومن بھائی جان اور جذباتی بھائی جان کی خدمت میں مودبانہ سلام

                      پیرو مرشد ، آج پہلی دفعہ میری بےاختیارہنسی چھوٹ گئی یہ سب کچھ دیکھ کر ، اب کچھ لوگ تڑپ رہے ہیں اور آپ کو مس کر رہے ہیں ، حیلے بہانے سے منت ترلے کر رہے ہیں ،، ہمارا ایک پرانا کمنٹ آج آپ کے نام

                      “جدھر ہمارے پیرو مرشد کھڑے ہونگے لائن ادھر ہی سے شروع ہوگی “

                      لیکن یہ بات کچھ عقل کے اندھے کو نظر نہیں آتی تھی

                      بہرحال آج ہم بہت خوش ہیں

                      #113192
                      AvatarSAIT
                        • Offline
                          • Topics:7
                          • Replies:502
                          • Contributions:509
                          • Professional
                          • ★★

                        چیف جسٹس کا انصاف دیکھیے

                        https://www.youtube.com/watch?v=uaoOQhVcSoQ

                        #113193
                        Avatarfaarigh jazbati
                          • Offline
                            • Topics:7
                            • Replies:45
                            • Contributions:52
                            • Advance_user

                          صدیقی بھائی جی وعلیکم السلام

                          کیا حال احوال ہیں

                          کچھ اپنے لندن والے پیرومرشد معجزوں والی سرکار کے بارے میں تازہ ترین بتائیں

                          یہ بھی بتائیں آپ کی بیرسٹری کہاں تک پہنچی ہے . اگر مکمل بیرسٹر بن گئے ہیں تو کیا کسی کی ٹانگ بازو توڑ دیں کہ اب تو اپنا گھر کا وکیل ہے

                          :D :-) :D

                          ف ج

                          #113194
                          Avatarmksiddiqee
                            • Offline
                              • Topics:8
                              • Replies:153
                              • Contributions:161
                              • Professional
                              • ★★

                            محترم جذباتی بھائی جان

                            اپنے استاد کالے میاں ٹھمری والی سرکار کا تو کچھ نہ ہی پوچھیں . بیچارہ آج کل ہر نیلی بتی والی گاڑی سے ڈر جاتا ہے .. بھلا ہو اسکاٹ لینڈ یارڈ والوں کا مارتے کم اور گھسیٹتے زیادہ ہیں .. ، باقی صرف ایک سال مزید انتظار پھر وکیل بھی گھر کا اور بیرسٹر بھی گھر کا .. موجاں ہی موجاں .. ٹریننگ کے سلسلے میں کچھ عرصۂ کے لیے گلاسگو سے لندن شفٹ ہوگیا ہوں ، اسی لیے کچھ مصروفیت زیادہ ہوگی ہےاور فورم پر کم کم آنا ہوتا ہے ، آج دونوں جگہوں پر بہت گرم گرم بحث دیکھی تو سوچا ہم بھی شریک ہوجائیں ..

                            #113195
                            AvatarBawa
                              • Offline
                                • Topics:441
                                • Replies:5095
                                • Contributions:5536
                                • Expert
                                • ★★★

                              چیلنج برقرار ہے

                              جو کوڑھی یہ دعوا کرتا ہے کہ پی کے پولیٹکس پر میں نے گالیوں کا آغاز کیا یا میں نے سب سے پہلے کسی کو ماں، باپ، بہناور بیٹی کی گالی دی ہے تو اس کے لیے میرا کھلا چیلنج ہے کہ وہ میرے پاس آئے, میں نا قابل تردید ثبوت دیتا ہوں کہ وہاں نہ تو میں نے گالیوں کی ابتدا کی تھی اور نہ ہی سب سے پہلے کسی کو ماں بہن کی گلی دی تھی

                              یہ کوڑھی تھے جنہوں نے وہاں ماں، بات، بہن اور بیٹیوں کی گالیوں کا آغاز، انتہا اور اختتام کیا

                              صرف دیانت دار عدلیہ اور دونوں آنکھوں سے دیکھنے والا چیف جسٹس مجھ سے یہ ثبوت لے سکتا ہے – کسی بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹس کو رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے

                              ثبوت ہر وقت دستیاب ہیں

                              بہت شکریہ

                              #113196
                              AvatarBawa
                                • Offline
                                  • Topics:441
                                  • Replies:5095
                                  • Contributions:5536
                                  • Expert
                                  • ★★★

                                صدیقی بھائی – وعلیکم السلام اور دوبارہ خوش آمدید

                                امید ہے آپ جلد از جلد بیرسٹر بن کر ہماری کانے چیف جسٹسز سے جان چھڑائیں گے

                                :) :)

                                ایک بیرسٹر (کانے چیف جسٹس سے) : تم کبھی انصاف نہیں کر سکتے ہو کیونکہ تم صرف ایک آنکھ سے دیکھتے ہو

                                کانا چیف جسٹس (بیرسٹر سے) : صیحیح انصاف میں ہی کر سکتا ہوں کیونکہ میں سب کو ایک ہی آنکھ سے دیکھتا ہوں

                                (کوڑھیوں کو اس لطیفے کی سمجھ پانچ دن بعد آئے گی)

                                :D :D

                                #113197
                                AvatarSAIT
                                  • Offline
                                    • Topics:7
                                    • Replies:502
                                    • Contributions:509
                                    • Professional
                                    • ★★

                                  میں پہلے بھی کہ چکا ہوں کے قانون اندھا ہوتا ہے پر اگر چیف جسٹس کانا بھی ہو تو کام چلے گا-اور یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں اندھے قانون کے ساتھ کانا چیف جسٹس بھی مل گیا ہے -اور عدالتی سیٹ پورا ہو گیا ہے

                                  :mrgreen: 😆

                                  چیف جسٹس کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کی جائے گی – نہیں تو موبائل کورٹس کا رخ اس گستاخ کی طرف موڑ کر اس پر دوغلا ہونے کے الزامات عائد کے جائیں گے – اور اس بات کی باز پرس کی جائے گی کہ تم اپنے دوستوں کا ساتھ ہی کیوں دیتے ہو کبھی انکے دشمنوں کا ساتھ دیا کرو تاکہ چیف جسٹس صاحب کی روح کو سکوں پہنچے اور کام بیلنس رہے- اب اس بات کی دلیل کی کوئی اہمیت نہیں کہ انسان ہمیشہ اپنے دوستوں کا ہی ساتھ دیتے ہیں کیونکہ چیف جسٹس کے اپنے ہی اصول ہیں اور اپنے ہی فیصلے-

                                  سب لوگ چیف جسٹس صاحب کیلئے اچھے الفاظ استعمال کریں جیسا کہ باوا جی نے باجے تاشوں کے ساتھ انکی آو بھگت کی ہے –

                                  کیونکہ چیف جسٹس صاحب آجکل ہندو ٹائپ کے محلے کے اس پاس ہی پائے جاتے ہیں اور اپنی کھلی کچہری کیلیے انتخاب بھی ہندوانہ محلے میں کیا ہے تو آئیندہ کوئی یہ نا کہے چیف جسٹس زندہ باد اسکی بجائے آپ چیف جسٹس کی تعریف ان الفاظ میں کریں

                                  چیف جسٹس کی جے ہو

                                  ان اصولوں کا خیال رکھا جائے

                                  پس تحریر: باوا جی تو کیا یہ آپ کا آخری فیصلہ ہے که آپ نے موبائل اور کانے چیف جسٹس کو ثبوت نہیں دینے

                                Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 170 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.