بد دیانت عدلیہ – کانا چیف جسٹس – کھلا چیلنج

forums discuss Pakistani politics بد دیانت عدلیہ – کانا چیف جسٹس – کھلا چیلنج

  • This topic has 170 replies, 13 voices, and was last updated 2 years ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #100412 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    دنیا کی تاریخ بد دیانت عدلیہ اور ایک آنکھ بند کرکے ایک آنکھ سے انصاف کرنے والے چیف جسٹسز سے بھری ہوئی ہے

    نہ کل ایسی بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹسز کی کمی تھی اور نہ ہی آج ہے

    بد قسمتی سے ہمارا ملک ایسی بد دیانت عدلیہ اور ایسے کانے چیف جسٹسز سے مالا مال ہے

    جزباتی بھائی نے فرمایا ہے کہ
    .
    .

    یاالله ، پاکستانی قوم کی آزمایش کب ختم ہو گی

    بڑی مشکل سے ایک آنکھ والے منصف جسٹس افتخار چوہدری سے جان چھوٹی تھی جس کا انصاف کا پلڑہ صرف ایک طرف ہی جھکتا تھا

    اب اس فورم پر ایک آنکھ والا منصف نیا جنم لے کر لوگوں کو ڈرا رہا ہے

    بنے ہیں اہلِ ہوس، مدعی بھی منصف بھی
    کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں

    ف ج

    .
    .

    بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹسز صرف انسانوں کی تاریخ میں ہی نہیں بلکہ جانوروں کی تاریخ میں بھی پائے جاتے ہیں

    جانوروں کی تاریخ سے بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹس کا ایک واقعہ حاضر خدمت ہے

    ===================

    جنگل میں ایک اونٹ زخمی ہو گیا اور چلنے پھرنے کے قابل نہ رہا. کچھ دن ارد گرد کی گھاس کھا کر اس نے گزارہ کر لیا لیکن جلد ہی نوبت فاقوں پر آ گئی. ایک دن ایک چالاک لومڑی کا ادھر سے گزر ہوا تو وہ اونٹ کو زخمی اور فاقوں سے نڈھال دیکھکر اس کے پاس پہنچ گئی اور اسکا حال احوال پوچھا. آخر کار لومڑی اور اونٹ میں طے پایا کہ لومڑی اونٹ کی مرہم پٹی اور کھانا دے گی اور جب اونٹ تندرست ہو جائے گا تو وہ لومڑی کی خدمات کے عوض اپنے جسم میں سے گوشت کا ایک ٹکڑا لومڑی کو دے گا. تھوڑے عرصے بعد اونٹ تندرست ہوگیا اور چلنے پھرنے گا. لومڑی نے اسے اسکا وعدہ یاد دلایا اور گوشت کا ٹکڑا مانگا. اونٹ نے کہا کہ تم میرے جسم پر کہیں کاٹ کر گوشت کا ٹکڑا اتار لو. لومڑی مکار تھی اور اونٹ سے کہنے لگی کہ تم نے تو زبان کے ٹکڑے کا وعدہ کیا تھا اور میں زبان کا ٹکڑا ہی لوں گی. اونٹ بولا کہ زبان کے ٹکڑے کا نہیں صرف گوشت کے ٹکڑے کا طے ہوا تھا. خیر جھگڑا بڑھا تو دونوں کسی تیسرے فریق کے پاس اپنے کیس لے جانے اور اس سے فیصلہ کروانے پر متفق ہو گئے

    لومڑی بند کے پاس گئی اور اسے کہا کہ میں نے ایک شریف اونٹ کو پھنسا ہوا ہے. تم جج بن کر فیصلہ میرے حق میں دو گے تو اونٹ زبان کاٹ لینے کی وجہ سے کچھ کھا نہیں سکے گا اور مر جائے گا. پھر ہم دونوں اسکا گوشت خوب مزے سے کھائیں گے. بندر لالچی تھا اور مان گیا

    بندر نے بد دیانت عدالت لگائی اور ایک آنکھ والے کانے جسٹس کا کردار ادا کرتے ہوئے فیصلہ لومڑی کے حق میں دے دیا

    اونٹ زبان کا ٹکڑا دینے پر تیار ہو گیا. لومڑی نے بندر سے کہا کہ اونٹ کی زبان کا ٹکڑا کاٹنے سے پہلے اونٹ کی ٹانگیں باندھ لیں ورنہ وہ تکلیف سے چھڑا کر بھاگ جائے گا. لومڑی بولی کہ میری دم تو بہت چھوٹی ہے اور اس سے گزارہ نہیں ہوگا لیکن تمھاری دم لمبی ہے اور اسکے ساتھ اونٹ کی ٹانگیں آسانی سے باندھی جا سکتی ہیں. بندر رضا مند ہوگیا اور اونٹ کی ٹانگیں بندر کی دم سے باندھ دی گئیں

    جب لومڑی نے اونٹ کی زبان کا ٹکڑا نکالنے کی کوشش کی تو اونٹ بلبلا تھا اور پورا زور لگا کر غصے میں اپنی ٹانگیں چھڑانے کی کوشش کی. اس کوشش میں بندر کی دم ٹوٹ کر دور جا گری اور لومڑی اونٹ کو غصے میں دیکھکر بھاگ گئی. لومڑی کے بعد بندر بھی اپنی جان بچانے کے لیے بغیر دم کے بھاگ نکلا. اگلے دن لومڑی نے دور سے بندر کو بغیر دم لڑکھڑاتے آتے دیکھا تو اسکی ہنسی نکل گئی لیکن وہ اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بولی کہ بندر میاں تم نے بتایا ہی نہیں کہ کل میرے آنے کے بعد کیا ہوا تھا؟ بندر اپنی ٹوٹی ہوئی دم دکھاتے ہوئے بولا کہ اونٹ نے زور لگا کر اسکی دم توڑ دی تھی

    لومڑی ہنستی ہوئی بولی کہ

    بد دیانت عدلیہ اور کانےچیف جسٹس کا یہی انجام ہوتا ہے

    :mrgreen: :mrgreen: 😈 😈

    ====================

    کھلا چیلنج

    جو کوئی یہ دعوا کرتا ہے کہ پی کے پولیٹکس پر میں نے گالیوں کا آغاز کیا یا میں نے سب سے پہلے کسی کو ماں، باپ، بہناور بیٹی کی گالی دی ہے تو اس کے لیے میرا کھلا چیلنج ہے کہ وہ میرے پاس آئے, میں نا قابل تردید ثبوت دیتا ہوں کہ وہاں نہ تو میں نے گالیوں کی ابتدا کی تھی اور نہ ہی سب سے پہلے کسی کو ماں بہن کی گلی دی تھی

    یہ کوڑھی تھے جنہوں نے وہاں ماں، بات، بہن اور بیٹیوں کی گالیوں کا آغاز، انتہا اور اختتام کیا

    صرف دیانت دار عدلیہ اور دونوں آنکھوں سے دیکھنے والا چیف جسٹس مجھ سے یہ ثبوت لے سکتا ہے – کسی بد دیانت عدلیہ اور کانے چیف جسٹس کو رابطہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے

    بہت شکریہ

    =================

    نوٹ: سائیٹ بھائی پہلے ہی کچھ ثبوت سامنے لا چکے ہیں – مزید ثبوت ہر وقت دستیاب ہیں

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 170 total)
  • Author
    Replies
  • #113243 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    رضا بھائی حسن خان کو میں نہیں جانتا باوا جی کسی زمانے میں اس سے فلرٹ کرتے تھے اور اسے جیالی کے نام سے پکارتے تھے- ویسے آپ کی بات میں وزن ہے کے طریقہ کلام تو ایک ہی ہے اور کوڑھیوں نے جتنی دو نمبر شناختیں بنائی ہوئی تھیں کچھ بعید نہیں کہ حسن خان کے پردے کے پیچھے شیرازی ہی چھپا ہو- شیرازی بہت ہی گندا بندا ہے اس سے کچھ بھی توقع کرسکتے ہیں

    #113244 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ساہیٹ بھائی ۔۔

    چلو باوا جی بتا دیں گے ۔۔۔۔ ساہیٹ بھائی اج جتنی منحنت جزباتی بھائی نے ساری

    ٹایم لاہن اکھٹی کی ۔۔۔ میں جزباتی بھائی کو سلام کرتا ہوں۔

    #113245 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    رضا بھائی

    جذباتی بھائی نے کمال کر دیا ہے پانچ سات کوڑھیوں کی منجی ٹھوک کے رکھ دی ہے انھوں نے- کوڑھی ہاتھ لگا لگا کر دیکھ رہے ہیں کہ انکے ساتھ ہو کیا گیا ہے – وہ تو اب ثبوتوں کے نام سے ہی ڈر کے ڈر جی کے پاس چلے جاتے ہیں –

    #113246 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    جذباتی بھائی

    آپ نے تو چھتر مار مار کر کوڑھیوں کی بھیڑوں، سو ہارس پاور کے کنجروں اور کانے چیف جسٹس کی حالت قابل ترس کر دی ہے. اب تو مجھے بھی کوڑھیوں پر ترس آنے لگ گیا ہے

    جس طرح آپ نے کوڑھیوں کی بھیڑ کو ننگی کیا ہے وہ نہ صرف ناقابل یقین ہے بلکہ نہایت کی قابل تحسین ہے

    کوڑھیوں کی سو بھیڑیں اور کنجر ایک طرف اور جذباتی بھائی ایک طرف

    بے چاری ننگی بھیڑ اتنی حواس باختہ ہو گئی ہے کہ چھے دن سے ایک کی کومنٹس بار بار پوسٹ کیے جا رہی ہے. اسے کہیں کہ اگر چھترول سے کومنٹس لکھنے بھول گئے ہیں تو ہم لکھکر بھیج دیتے ہیں

    😈 😈 😈 😈

    #113247 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    لو کر لو گل

    سو ہارس پاور کا کنجر رنڈی رونا رو رہا ہے کہ قیامت کی نشانیاں والے کانے دجال ایم بخاری کو بھی میں نے ہی اسکے ساتھ کتے والی کرکے بھاگنے پر مجبور کیا ہے

    کل کہیں کوئی کوڑھی یہ الزام نہ لگا دے کہ پیدائیش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ جانے والی کالی بھیڑ کے چھوٹے رہنے میں باوا کا ہاتھ ہے

    جتنی کنجر کے ساتھ ہو گئی ہے ان اسے واقعی جا کر فل ٹائم جاب اور پارٹ ٹائم سٹڈی کرنی چاہئیے

    😉 😉 :D :D

    #113248 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    شیرازی بہت ہی گندا بندا ہے اس سے کچھ بھی توقع کرسکتے ہیں

    .

    .

    سائیٹ بھائی

    آپ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ شیرازی بہت ہی گندا بندا ہے

    کوڑھی سارے ایسے ہی ہوتے ہیں – کوڑھ کا مریض ہو اور گندہ نہ ہو، یہ کیسے ممکن ہے؟

    #113249 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باواجی اور ساہیٹ بھائی

    توُسی میرا سوال ہی گول کر گیے ہو ۔۔۔۔۔ شرازی ایک ایک بندے کو گالی دیتے ہوے ہیرامنڈی

    کی کہہ اولاد کہہ رہا ہے ۔۔۔ جو کہہ حسن خاں ہر بندے کو کہتا تھا۔۔۔

    کیا شرازی اور حسن حان ایک ہی سکے کے دہ رُخ ہیں

    .

    .

    رضا بھائی

    ہیرا منڈی کا ذکر صرف شیرازی جی اور جیالی جی تک محدود نہیں ہے بلکہ ہیرا منڈی کا ذکر سب کوڑھیوں کے کومنٹس اور گالیوں میں ملتا ہے

    ہیرا منڈی اور کوڑھیوں میں کوئی نہ کوئی قدر مشترک ضرور ہے

    #113250 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    امتیاز صاحب

    اس ڈرامے میں آپکی انٹری کا مقصد اب سب پر واضح ہو گیا ہے

    آپکا کردار اس ڈرامے میں کالی بھیڑ کی کرتوتوں کو جواز فراہم کرنا تھا جو آپ نے بہت احسن طریقے سے ادا کر دیا ہے

    جذباتی بھائی کے ہاتھوں کوڑھیوں اور انکے ایک آنکھ والے چیف جسٹس کی بری طرح درگت بننے کے بعد کوڑھیوں کی عزت اور ڈرامے کی کہانی کا سارا دار و مدار آپ کے کردار پر تھا

    آپکی فکری بد دیانتی کا کھلا ثبوت اور کیا ہوگا کہ آپ نے اپنا کردار تخلیق کرنے والے کا چہرہ سب سے چھپا لیا ہے اور اسکا ذکر کرنا مناسب ہی نہیں سمجھا ہے تاکہ آپکے کردار کی اصل حقیقت سامنے نہ آ جائے

    آخر وہ کون تھا جس نے آپکو پی ایم کرکے اس ڈرامے میں کردار ادا کرنے پر آمادہ کیا ہے؟ کیا یہ پی ایم اڈمن پی کے پولیٹکس نے بذات خود آپکو بھیجا تھا یا اپنے کسی نمائیندے کے ذریعے پیغام پہنچایا تھا؟ پی ایم کے ذریعے آپ کے کردار کے بارے میں جو پیغام پہنچایا گیا تھا کیا آپ وہ بتانا پسند کریں گے؟ کیا آپ بھی ان لوگوں میں شامل تھے جو بقول شیرازی جی اڈمن پی کے پولیٹکس کی دعوت پر “لندن کانفرنس” میں اس ڈرامے کی کہانی لکھنے کے لیے اکٹھے ہوئے تھے؟

    کہتے ہیں کہ

    جب ناچنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو پھر گھونگٹ نہیں نکالنا چاہئیے

    کہانی لکھنے بیٹھے ہیں تو پھر فکری بد دیانتی نہ کریں بلکہ پوری کہانی دیانت داری سے لکھیں – فکری بد دیانتی کے لیے کوڑھیوں اور کانے چیف جسٹسز کی کوئی کمی نہیں ہے

    بہرحال اپنا کردار نہایت خوبصورتی سے نبھانے پر بہت بہت مبارک ہو

    :) :)

    #113251 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا جی امتیاز بھائی تو اپ کے استادوں کی جگا تھے چلو مجھے تو کوڑھی رشوت دے سکتے ہیں .. لیکن ان کو کیا ہو گیا

    :(

    #113252 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    کانے چیف جسٹس صاحب

    میں نے پہلے بھی آپکو میرے کومنٹس میری اجازت کے بغیر اس فورم سے کاپی کرکے کہیں اور پوسٹ کرنے سے منع کیا تھا لیکن آپ اپنی فکری بد دیانتی کے ہاتھوں انتہائی مجبور لگتے ہیں

    سب کو میرے کومنٹس یہاں لکھے ہوئے بھی نظر آتے ہیں

    #113253 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    جذباتی بھائی نے میری کچھ قرار کے ساتھ تحریریں پوسٹ کی جو نظریاتی اختلاف پر مبنی تھی .. جن کا جواب میں یہاں دینا چاہوں گا …ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کا عقیدہ سچا رہے … اور ہر انسان یہ بھی جانتا ہے کہ اس کو ڈیفنڈ کیسے کیا جاے–کبھی کبھی چھوٹی غلطیاں بھی ہاتھوں میں کلاشنکوفیں پکڑ لیتی ہے …. لیکن نظریہ کی جنگ میں ہر انسان اسی طرح کرتا ہیں .. میں نے قرار سے کو ہیجڑا کہا تو جواب میں انہوں نے دو چار باتیں مجھے سنا دیں .. لیکن وہ سارے نظریاتی اختلاف تھے — اور یہ بات وہاں پوسٹ کرنے سے جذباتی بھائی مزید اپنی فکری بدیانتی کو ظاہر کر رہے ہیں .. کہ جن بیانات کا مرے کیسز سے کوئی تعلق ہی نہیں ان کو پوسٹ کرنے کا کوئی مقصد نہیں بنتا … اور وہ بیانات بھی مجھے سچا کہ رہے ہیں … کہ میں ان لوگوں سے تعصب نہیں کیا حلانکے ماضی میں انہوں نے مجھے بہت باتیں سنائی ….نظرات اپنی جگہ .. اور انصاف اپنی جگہ .. میں ان نظریات یا پرانی دشمنی کی وجہ سے کسی کی حق تلفی نہیں کر سکتا …

    #113254 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی امتیاز بھائی تو اپ کے استادوں کی جگا تھے چلو مجھے تو کوڑھی رشوت دے سکتے ہیں .. لیکن ان کو کیا ہو گیا

    .

    .

    کسی ڈرامے کے کرداروں کی اپنی مرضی نہیں ہوتی ہے

    انہوں نے وہی مکالمے بولنے ہوتے ہیں جو سکرپٹ ڈرامہ نگار انہیں ہاتھ میں تھما دیتا ہے

    #113255 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    اچھا باوا صاحب غلطی ہو گئی .. اب نہیں کرتا … کبھی کبھی امتیاز بھائی یہاں انے سے ڈرتے ہیں تو میں نے سوچا کہ اپ کی بات جلدی وہاں پونچ جائے .. ویسے اپ کو فکری بدیانتی کا مطلب نہیں پتا .. میں نے اپ کے کومنٹ سے کچھ بھی نہیں ختم کیا .. نہ ہی کوئی غلط انفارمیشن دی

    :(

    #113256 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    کاپی رائٹس کی خلاف ورزی فکری بد دیانتی ہی ہے

    خصوصا جب منع کرنے کے باوجود ایسا کیا جائے تو سنگین فکری بد دیانتی ہے

    #113257 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    شیرازی جی

    آپکی مہیا کردہ لندن کانفرنس کی خفیہ معلومات آپکی اجازت کے بغیر افشا کرنے پر معزرت چاہتا ہوں

    :) :)

    #113258 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی

    میں نے ایک لنک پڑھا ہے جس میں شرازی کسی بندے کو ہیرامنڈی کی اولاد

    کہہ رہا ہے ۔۔۔ آپکو یاد ہے حسن خاں بھی ہر بندے کو ہیرا منڈی کی اولاد کہتا تھا

    تو کیا شرازی اور حسن حاں ایک ہی سِکے کے دہ رُخ ہیں ۔۔۔ یہ تھا وہ سوال جس سے ڈر

    کر اپ نے اپنا بٹواہ جیب سے نکال کر سایٹ پر رکھ لیا ہے ۔۔۔

    :)

    #113259 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    یہ مقدمہ تو ایک بہانہ تھا ۔

    باوا جی اور سائیٹ بھائی کو کوڑھی محلے لے جانا اصل نشانہ تھا ۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    اس ڈرامے میں سب کوڑھیوں نے بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کیا ۔ منجی والی کو سائیٹ پر کر کر فئیر بھائی کو استعمال کیا گیا ۔۔۔۔

    #113260 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    یہ کٹا اسی لیے کھولا گیا تھا۔۔۔ ہم بھی اب کاکے نہیں رہے

    #113261 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی ۔

    فئیر بھائی کو اب بھی افاقہ نہیں ہوا ۔

    افاقہ نہیں لیکن کاکا تو ہو گیا ہے ۔

    #113262 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    سب بھائیوں کو سلام

    امتیاز احمد المعروف فکری طفیلیا میری بات کا برا منا گیا ہے – سچ کڑوا ہوتا اور اسکو کرنا ہضم مشکل ہوتا ہے – فکری طفیلیا صاحب آپ بہت بڑے سکالر ہوں گے – کہاں آپ کہاں میں – فکری طفیلیا صاحب آپ مجھ سے تو کیا دنیا کے سارے بلوگرز سے اچھے بلوگر ہوں گے پر آپ کا جو فکری طفیلیا پن ہے میرا تو اعتراض اس پر تھا – اور مرے خیال میں فیس بک کا بلوگر ہونا فکری طفیلیا ہونے سے ہزار درجہ بہتر ہے -ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ ہمیں ہر وقت اس ویب سائٹ کو دیکھنے کا طعنہ دینے والوں کی اپنی نظریں ہمیشہ ادھر لگی ہوئی ہیں

    :mrgreen: 😆 :D

    Imtiaz ahmad is intellectual parasite and he proved this right today. I am glad that my initial diagnostic was not wrong.

    The summary posted by him is factually incorrect and this is max number of words that summary deserve from me.

    #113263 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ساہیٹ بھائی وعلیکم السلام

    اگر امتیاز صاحب اچھا لکھنے والے ہیں اور اپ سے بھی اچھا لکھتے ہیں ۔۔۔ میرے خیال

    میں کوئی بری بات نہیں ہے ۔۔۔ ہر بندے سے کوئی نا کوئی اچھا ہوتا ہے ،،

    #113264 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ساہیٹ بھائی

    امیتاز صاحب کا کمنٹ پڑھکر باواجی

    کی مخالفت کی وجہ بھی سمجھ میں آگئی ہے ۔۔۔ اپ امتیاز صاحب پر کوئی کمنٹ نہ کریں ۔۔۔ وہ لوگ کمنٹ لینے کے لیے نیا کٹا کھولنا چاہتے ہیں ۔۔۔

    ان ارادوں پر پانی پھیرنے والی مسُکراہٹ کے ساتھ

    #113265 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    رضا بھائی میرا تو یہ دعوا ہے ہی نہیں کہ میں امتیاز احمد سے اچھا لکھتا ہوں یہ تو وہ خود کہ رہے ہیں کہ وہ مجھ سے اچھے بلاگر ہوں اور میں عام سا فیس بک ٹائپ کا بلوگر ٹھیک ہے ایسے ہی سہی – حالانکہ یہ بحث کبھی رہی ہی نہیں کہ کون اچھا بلاگر اور کون برا میں تو خود یہ مانتا ہوں کہ امتیاز احمد تو درکنار میں باقی سب بلاگرز سے برا لکھتا ہوں- بات خالص سوچ کی ہے – جس کی سوچ خالص نا ہو وہ میرے نزدیک فکری طفیلیا ہے

    #113266 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ساہیٹ بھائی شکریہ

    میں بھائی امیتاز صاحب کو اچھا لکھنے پر مبارک باد دیتا ہوں ۔

    #113267 0 Likes | Like it now
    faarigh jazbati
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:45
      • Contributions:52
      • Advance_user

    مترو تے بیلیو السلام و علیکم

    میری آپ سے گزارش ہے کہ اب آگے بڑھیں اور نئی چیزوں کے بارے میں بات کریں

    جب مردہ دفنا دیا تو اب سب اپنے اپنے کام لگیں ، پرانی باتوں کے تذکرے سے کیا فائدہ

    ف ج

    #113268 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    سائیٹ بھائی

    میں امتیاز صاحب کو ایک طویل عرصے سے پڑھ رہا ہوں. آپکے بارے میں امتیاز صاحب کے کومنٹس انکے ذاتی خیالات نہیں ہیں بلکہ اس سکرپٹ کے مکالمے ہیں جو انہیں تھمایا گیا تھا

    کوڑھیوں کے سکرپٹ میں آپکے اور جذباتی بھائی کے بارے میں ایسے مکالموں کا ہونا کوئی غیر متوقع بات نہیں ہے. آپ دونوں نے کوڑھیوں اور انکے کانے چیف جسٹس کے ساتھ جو کتے والی کی ہے اور جس طرح انکی پلاننگ کی دھجیاں اڑا کر انکو سر بازار ننگا کرکے نچایا ہے. اس کو مد نظر رکھتے ہوئے میں ان سے آپ دونوں کے بارے میں ان سے بھی برے مکالمات کی توقع رکھتا تھا

    جتنی آپ نے کوڑھیوں کی بے عزتی خراب کی ہے اسکے پیش نظر امتیاز صاحب کی انٹری آخری نہیں ہے. کوڑھیوں اور کانے چیف جسٹسز کی ناکامی کے بعد کانا دجال ایم بخاری بنفس نفیس قیامت کی تمام نشانیوں کے ساتھ کوڑھیوں کی عزت بحال کروانے کی آخری کوشش کے لیے نمودار ہوگا لیکن کوڑھیوں کی نیلام شدہ عزت بحال کی بجائے اپنی عزت تار تر کروا کر واپس جائے گا

    #113269 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی

    کوڑھی اس وقت انتہائی قرب کا شکار ہیں اور انکی سوچنے سمجھننے کی صلاحیتیں ختم ہو گئی ہیں – آج کی نئی چول سنیں کہ میں نے کھا ہے کہ دو ہزار گیارہ کے بعد باوا جی نے گالیاں شروع کی ہیں – بندہ پچھے او انی دیا دو ہزار گیارہ سے پہلے کیا دنیا موجود نہیں تھی- ویسے تیل اتنا لگایا نہیں تھا جتنی آگ بھڑک رہی ہے –

    #113270 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    شیرازی جی

    آپ نے خفیہ لندن کانفرنس کا انکشاف شاید کوڑھیوں کے باپ سے اپنا حساب برابر کرنے کے لیے کیا تھا لیکن اب آپکو اپنی کرسی خطرے میں نظر آتی ہے تو آپ اس انکشاف سے تائب ہوتے معلوم ہو رہے ہیں

    کرسی حاصل کرنے اور بچانے کی خاطر تو کوڑھی کچھ بھی کر سکتے ہیں. مردود بھٹو کرسی کی خاطر گلے میں پٹا ڈلوا کر اپنی گردن دس فٹ لمبی کروا بیٹھا تھا اور نجم سیٹھی جس نظریہ پاکستان پر دن رات بھونکتا تھا، کرسی حاصل کرنے کے لیے اسی نظریہ پاکستان کے تحفظ کی قسم کھانے پہنچ گیا تھا

    #113271 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی

    کوڑھی اس وقت انتہائی قرب کا شکار ہیں اور انکی سوچنے سمجھننے کی صلاحیتیں ختم ہو گئی ہیں – آج کی نئی چول سنیں کہ میں نے کھا ہے کہ دو ہزار گیارہ کے بعد باوا جی نے گالیاں شروع کی ہیں – بندہ پچھے او انی دیا دو ہزار گیارہ سے پہلے کیا دنیا موجود نہیں تھی- ویسے تیل اتنا لگایا نہیں تھا جتنی آگ بھڑک رہی ہے –

    .

    .

    سائیٹ بھائی

    میں نے پہلے بھی لکھا تھا کہ آپ نے اور جذباتی بھائی نے کوڑھیوں کی اتنی بے عزتی خراب کی ہے کہ انکو پتہ ہی نہیں چل رہا ہے کہ وہ کیا لکھ رہے ہیں

    وہ بے چارے تو کانے چیف جسٹسز کو ساتھ ملا کر بھی وہ مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں جس کے لیے یہ ڈرامہ تشکیل دیا تھا تھا

    رات آپ نے دیکھا ہی تھا کہ کیسے کانا چیف جسٹس ہاتھ جوڑ جوڑ کر آپکو وہاں جانے کسے لیے منت ترلے کر رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ

    .

    .

    سائٹ بھائی جان اگر اپ کچھ دنوں کے لئے دوسری سائٹ پر ا جائیں تو بہت اچھا رہے گا .. پھر بیشک چھوڑ دینا

    سائٹ صاحب میری گزارش پر غور کریں گے

    :) :) :D :D :mrgreen: :mrgreen: 😈 😈

    #113272 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    لو کر لو گل

    کیا سائیٹ بھائی اور جذباتی بھائی کم تھے جو ہائیپو کریٹ بھائی نے بھی کوڑھیوں کی کالی بھیڑ کے ساتھ کتے والی کرنی شروع کر دی ہے

    اب سو ہارس پاور کا کنجر کوڑھیوں کی بد بو دار بھیڑ کے دفاع میں ضرور بھونکے گا

    :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

    کانا چیف جسٹس اپنی بد دیانت عدالت لگا کر کالی بھیڑ کا دفاع کرنے پہنچ گیا ہے

    سو ہارس پاور کے کنجر کی آمد کا انتظار ہے

    :D :D :D :D

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 170 total)

You must be logged in to reply to this topic.