تبلیغی جماعت اور جماعت اسلامی

forums discuss Pakistani politics تبلیغی جماعت اور جماعت اسلامی

  • This topic has 12 replies, 2 voices, and was last updated 1 month ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #127565 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    Bedari
    • Topics:2
    • Replies:5
    • Contributions:7
    • Advance_user

     

Viewing 8 replies - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Replies
  • #127566 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    Bedari
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:5
      • Contributions:7
      • Advance_user

    #127567 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

     بیداری ۔۔۔۔

    شکریہ ویڈیو پوسٹ کرنے کا۔۔۔

    میں نے ویڈیو بڑے غور سے سنی ہے ۔۔۔میں خامدی صاحب کی تقریبا تمام باتوں سے اتفاق کرتا ہوں سوائے اس بات کے جو وہ دوسرے حصے میں چالیس مینٹ پر فرماتے ہیں کہ تبلیغی جماعت اور خانقاہ ایک چیز ہے اور وہ  یہ بات کسی کتاب سے منسوب کرتے ہیں جو غلط ہے ۔۔۔

    تبلیغی جماعت  کا خانقاہوں سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔ ممکن ہے کہ خانقاہ والے اپنے بندوں کو تربیت کے لیے تبیلغی جماعت میں چلے چار مہینوں کے لیے بھیجتے ہوں ۔۔۔ لیکن یہ کہنا کہ تبلیغ والے جب چلے کے لیے نکلتے ہیں  اور وہ جس مسجد میں ٹھرتے ہیں  وہ ایک خانقاہ بن جاتی ہے ۔۔ سرا سر غلط ہے ۔۔۔ تبلیغ والے چلے میں کسی ایک مسجد میں نہیں ٹھرتے بلکہ ہر دو یا تین دن بعد مسجد بدلتے ہیں اور ویسے بھی جس مسجد میں قیام کرتے ہیں وہاں کے لوگ بھی خانقاہی نہیں ہوتے بلکہ عام نمازی ہوتے ہیں اور جو لوگ چلے میں ای دوسرے کے ساتھ سفر کرتے ہیں ان میں سے بھی کسی کا تعلق کسی خانقاہ سے نہیں ہوتا۔۔۔

    میرے خیال میں جس حضرات خامدی صاحب کا لکچر سن رہے تھے ان میں سے کسی کا تعلق تبلیغی جماعت سے نہیں رہا ورنہ وہ ان کی اصلاح کر دیتے ۔۔۔۔

    #127593 3 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    Bedari
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:5
      • Contributions:7
      • Advance_user

    سب سے پہلے ایک تصیحح حضرت کا نام غامدی صاحب ہے۔

    !میں اس وقت خانقاہوں اور مسجد کی بحث میں نہیں پڑنا چاہوں گی۔ میرا خیال ہے، کہ اس حصے کو آپ دوبارہ سنئے

    اصل میں وڈیو پوسٹ کرنے کا مقصد کچھ اور تھا۔ کوشش کریں، کہ اس کو سمجھے۔

    ہم ایک امت ہیں اور ہماری جمات ایک ہیں۔ اور وہ ہے مسلمانوں کی جماعت! تو پھر نہ ہمیں کسی تبلیغی جماعت اور نہ جماعت اسلامی کی ضرورت ہے۔

    ہمیں ان علماء نے فرقںوں اور جماعتوں میں بانٹ کر ہمیں خدا اور اس کے رسول کے سیدھے راستے سے ہٹا دیا ہیں۔

    ہم فضائل اعمال تو جوش و خروش سے پڑھتے لیکن اللہ کی دی ہوئی کتاب کو پڑھنے اور اس میں اُس کا پیغام سمجھنے کا ہمارے پاس ٹائم نہیں۔ ہم صیحح مقصد سے ہٹ کر قصے کہانیوں اور فقوں اور علماء کے دئے ہوئے دین کے پیچھے لگ گئے۔ جبکہ ہمیں ایک مکمل دین دیا جا چکا ہے۔ اُس کتاب میں کیا ہے، جو آپ کو نہیں مل سکتا۔ اللہ تعالیٰ نے دین کو ہمارے لئے آسان کر کے بھیج دیا ہے۔ اگر ہم اُس پر دل سے ایمان لے آئیں اور اُس کے سیدھے سادھے احکامات پر ہی عمل کر لیں تو پھر ہمیں نہ تو چلیں کاٹنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی مسجدوں کو خانقاہوں میں تبدیل کرنے کی۔

    آپ غامدی صاحب کے خطبات ڈیلس کے پارٹ 10 کو غور سے سنئے اور اگر وقت ہو تو اسے پہلے کے 9 پارٹس بھی، تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ علماء کی اسلامی تحریکوں نے اسلام کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔ میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں لیکن میرادل دکھتا ہے کہ ہم سیدھے سادھے راستے سے ہٹ گئے ہیں اور اپنے آپ کو علماء کے ہاتھوں یرغمال بنالیا۔

    علماء کے کہنے پر ہم ظاہری باتوں کو زیادہ اھمیت دینے لگے۔ قران اور اُس کی روح کو نہیں سمجھ پائے اور اپنی آسانی کے لئے ہم نے علماء کی ڈیوٹی لگا دی کہ وہ ہم کو بتائیں گے کہ اصل دین کیا ہے۔ اور پھر اس طرح ہر ایک نے اپنی جماعت، اپنا دین، اپنا فقہ اور اپنی مسجد بنا لی اور ہمیں بانٹ دیا۔

    #127595 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    Bedari
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:5
      • Contributions:7
      • Advance_user

    #127596 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    Bedari
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:5
      • Contributions:7
      • Advance_user

    #127612 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    سب سے پہلے ایک تصیحح حضرت کا نام غامدی صاحب ہے۔

    !میں اس وقت خانقاہوں اور مسجد کی بحث میں نہیں پڑنا چاہوں گی۔ میرا خیال ہے، کہ اس حصے کو آپ دوبارہ سنئے

    اصل میں وڈیو پوسٹ کرنے کا مقصد کچھ اور تھا۔ کوشش کریں، کہ اس کو سمجھے۔

    ہم ایک امت ہیں اور ہماری جمات ایک ہیں۔ اور وہ ہے مسلمانوں کی جماعت! تو پھر نہ ہمیں کسی تبلیغی جماعت اور نہ جماعت اسلامی کی ضرورت ہے۔

    ہمیں ان علماء نے فرقںوں اور جماعتوں میں بانٹ کر ہمیں خدا اور اس کے رسول کے سیدھے راستے سے ہٹا دیا ہیں۔

    ہم فضائل اعمال تو جوش و خروش سے پڑھتے لیکن اللہ کی دی ہوئی کتاب کو پڑھنے اور اس میں اُس کا پیغام سمجھنے کا ہمارے پاس ٹائم نہیں۔ ہم صیحح مقصد سے ہٹ کر قصے کہانیوں اور فقوں اور علماء کے دئے ہوئے دین کے پیچھے لگ گئے۔ جبکہ ہمیں ایک مکمل دین دیا جا چکا ہے۔ اُس کتاب میں کیا ہے، جو آپ کو نہیں مل سکتا۔ اللہ تعالیٰ نے دین کو ہمارے لئے آسان کر کے بھیج دیا ہے۔ اگر ہم اُس پر دل سے ایمان لے آئیں اور اُس کے سیدھے سادھے احکامات پر ہی عمل کر لیں تو پھر ہمیں نہ تو چلیں کاٹنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی مسجدوں کو خانقاہوں میں تبدیل کرنے کی۔

    آپ غامدی صاحب کے خطبات ڈیلس کے پارٹ 10 کو غور سے سنئے اور اگر وقت ہو تو اسے پہلے کے 9 پارٹس بھی، تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ علماء کی اسلامی تحریکوں نے اسلام کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔ میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں لیکن میرادل دکھتا ہے کہ ہم سیدھے سادھے راستے سے ہٹ گئے ہیں اور اپنے آپ کو علماء کے ہاتھوں یرغمال بنالیا۔

    علماء کے کہنے پر ہم ظاہری باتوں کو زیادہ اھمیت دینے لگے۔ قران اور اُس کی روح کو نہیں سمجھ پائے اور اپنی آسانی کے لئے ہم نے علماء کی ڈیوٹی لگا دی کہ وہ ہم کو بتائیں گے کہ اصل دین کیا ہے۔ اور پھر اس طرح ہر ایک نے اپنی جماعت، اپنا دین، اپنا فقہ اور اپنی مسجد بنا لی اور ہمیں بانٹ دیا۔

    شکریہ نام درست کرنے کا ۔۔۔

    وقت ملنے پر میں غامدی صاحب کے خطبات ڈیلس کے پارٹ 10 کو غور سے سنوں گا ۔۔۔

    فضائل اعمال کو پڑھنے کا مقصد شوق پیدا کرنا ہے ۔۔۔ انسان کو جب کسی چیز کے فصائل یعنی فائدے بتائے جاتے ہیں تو اس کو اسے کرنے کا شوق پیدا ہوتا ہے ۔۔۔ مثال کے طور پر نماز پڑھنے کا شوق ۔۔ قران پڑھنے کا شوق ۔۔۔  ذکر کرنے کا شوق ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

    اج کا مسلمان اسلام اور اسلامی اقدار سے کوسوں دور ہے وہ تین چار کھنٹے ٹی وی ۔۔ فیس بک ۔۔ ٹوئیٹر پر گزارنے کے لیے تو تیار ہے لیکن چند منٹوں کے لیے نماز پڑھنا اور قران کا مطلعہ کرنا تو دور کی بات ہے ۔۔۔

    جب تک مسلمان کو ان بے کار کی مصروفیات سے نکال کر ایک ایسے ماحول میں نہیں لایا جائے گا تو وہ ان چیزوں میں پڑا رہے گا اور اس کی زندگی بیت جائے گی ۔۔۔

    #127616 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    بیداری صاحبہ ۔۔۔

    اپ کے لیے ایک ویپ سائیٹ سے یہ کمنٹ پوسٹ کر رہا ہوں  ۔۔۔

     

    اس سے اپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ اسلام دشمن عناصر کن طریقوں سے اسلام اور مسلمانوں پر حملہ کر کر ان شکست دینا چاہتے ہیں ۔۔۔ یہ اج نہیں ہو رہا بلکہ اس کے لیے یہ لوگ کئی سالوں سے اس کوشش میں لگے ہوئے ہیں ۔۔۔ یہ اپنے مقاصد میں کچھ حد کامیاب بھی نظر ا رہے ہیں ۔۔۔ ان کا نشانہ عام مسلمان نہیں بلکہ پڑھا لکھا مسلمان ہے اور یہ اس کو لاجک کی مار مارتے ہیں ۔۔۔ پڑھا لکھا مسلمان بھی ان کے جال میں پھنس جاتا ہے اور اسلام کو لاجک سے ڈفینڈ کرنے کی کوشش کر تا ہے ۔۔۔ بجائے یہ کہنے کہ ہم تو اللہ اور اللہ کے رسولوں پر اندھا ایمان رکھتے ہیں ۔۔۔

    #127732 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

Viewing 8 replies - 1 through 8 (of 8 total)

You must be logged in to reply to this topic.