حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ،عمران

forums discuss Pakistani politics حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ،عمران

  • Creator
    Topic
  • #91552 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    asif65
    • Topics:116
    • Replies:266
    • Contributions:382
    • Expert
    • ★★★

    ہور…عمران خان نے کہا ہے کہ پیش آنے والا حادثہ سازش نہیں انسانی غلطی تھی ، بلٹ پروف جیکٹ نہ پہنی ہوتی تو کمر ٹوٹ جاتی ،انہوں نے یہ باتl جیو ٹی وی کے سینئر اینکر حامد میر سے گفتگو کرتے ہو ئے کہی۔دوسری جانب اسپتال میں عوام کی طرف سے پھول بھیجنے کاسلسلہ جاری ہے۔

You must be logged in to reply to this topic.