حامد میر پر جان لیوا حملہ

forums discuss Pakistani politics حامد میر پر جان لیوا حملہ

  • Creator
    Topic
  • #100498 0 Likes | Like it now
    Bazgazsht
    • Topics:5
    • Replies:176
    • Contributions:181
    • Professional
    • ★★

    حامد میر پر جانلیوا حملہ

    کراچی ائرپورٹ سے جیونیوز کے دفتر آتے ہوۓ دو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ حالد میر کو تین گولیاں لگی ہیں اور وہ اِسوقت اپریشن تھیٹر میں ہیں۔

    حملہ اور ایک گاڑی اور دو موٹرسائکلوں پر سوار تھے۔ انہوں نیں حامد میر کی گاڑی کا کچھ دیر پیچھا بھی کیا۔

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 131 total)
  • Author
    Replies
  • #114528 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    Maybe.. that shut his mouth for little while .

    #114529 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    saleem jee.. munh changa na howa te gal changi kr leni chahe..

    :|

    #114530 0 Likes | Like it now
    Bazgazsht
    • Offline
      • Topics:5
      • Replies:176
      • Contributions:181
      • Professional
      • ★★

    ایک مشہور صحارفی کے بہت سے دُشمن رہتے ہیں۔ کُچھ بظاہر اور باقی نادیدہ۔

    #114531 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    you can do lot of other things with your eyes and hand

    he is ttp. agent no sympathy for him

    #114532 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    @saleem jee.. He is in critical situation.. don’t think him as agent.. Think him as human..It is humanity not to make fun and show your anger at this situation…. I am also against ttp and hamid mir.. but it doesn’t mean we should leave humanity and make of fun of him.. Very sad saleem jee.. you have disappointed me…. I think bawa and compnay have confused you and take you away from simple task.. That is good human being

    #114533 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    میں یہاں فئیر بھائی سے اتفاق کرتا ہوں ۔ بیشک حامد میر اپنے پروگرام کی رئیٹنک بڑھانے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے لیکن اس وقت وہ زندگی اور موت کے کشمکش میں ہے اور ایک پاکستانی ہونے کے ناتے چاہے وہ کتنا ہی برا کیوں نہ ہو ہمیں چاھیے کہ ہم اگر اس وقت اس کے بارے میں کچھ اچھا نہیں لکھ سکتے تو برا بھی نہیں لکھیں ۔۔۔۔

    #114534 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    shukria momin bhai

    بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا

    آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا

    #114535 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    one hand washes the other handor I should say one hand help other hand you know what I mean

    no sympathy for ttp.and ttp.agent.

    #114536 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں

    ہمدردی انسانوں سے ہوتی ہے دہشتگردون کے دلالوں سے نہیں

    جب حامد میر نے خالد خواجہ اور کرنل امام کو طالبان سے مروایا تھا اسوقت انسانی ہمدردی کہاں تھی؟

    .

    .

    http://m.youtube.com/watch?v=r5OZKv-vGLI

    #114537 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★
    #114538 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    جب حامد میر نے خالد خواجہ اور کرنل امام کو طالبان سے مروایا تھا


    لو جی یہ سازشی تھیوری کہاں سے آ گئی .. طالبان کیا حامد میر کے انڈر کام کرتے ہیں .. آج جن نے حامد میر پر حملہ کیا وہ کون ہیں ..اگر وہ امریکا، انڈیا ، را.. کے اجنٹ ہیں تو ایک بات یقینی کہ حامد میر اچھا بندا تھا .. اچھے بندوں کے ساتھ ہمیشہ پاکستان میں ایسا ہوا ہے …

    http://en.wikipedia.org/wiki/Hakim_Said

    #114539 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    جب حامد میر نے خالد خواجہ اور کرنل امام کو طالبان سے مروایا تھا اسوقت انسانی ہمدردی کہاں تھی؟

    -””–”

    watching dirty movie

    #114540 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    لو جی یہ سازشی تھیوری کہاں سے آ گئی .. طالبان کیا حامد میر کے انڈر کام کرتے ہیں

    .

    .

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    لگتا ہے کہ تمہیں پورن فلمیں دیکھنے سے فرصت ہی نہیں ہے

    نہ تم نے وہ ٹیپ سنی ہے جس میں حامد میر طالبان کو خالد خواجہ اور کرنل امام کو قتل کی ترغیب دیتا ہے اور نہ ہی خواجہ خالد کے بیٹوں کے کبھی بیانات پڑھے ہونگے

    .

    .

    حامد میر کے خلاف خالد خواجہ کے بیٹے کی مقدمے کی درخواست

    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2010/05/100526_hamid_mir_fir_as.shtml

    .

    .

    حامد میر کی ٹیپ

    .

    .

    http://www.dailymotion.com/video/xdfu70_hamid-mir-geo-tv-exposed-call-with_news?start=1

    #114541 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    لو جی ٹیپوں پہ کون یقین کرے … یہ اچھا مذاق ہے کسی کو بدنام کرانا ہو … تو اس کی ٹیپ لگا دو .. اور باوے جیسے لوگوں کو سنا دو .. اور پورے پاکستان میں خبر مشور ہو جاے گی .. اسامہ کی نہ جانے کتنی ٹیپیں ہیں .. ہر ٹیپ سے حامد میر کی آواز اتی ہے

    😉

    #114542 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب ثبوت میں نے اوپر پوسٹ کر دیے ہیں

    جب پورن فلموں کا نشہ اترے گا تو انکو دیکھ لیجیے گا

    :mrgreen: :mrgreen:

    #114543 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    یار باوے یہ ٹیپ فیک ہے .. جس نے لگائی ہے اس کو بھی نہیں پتا .. اور ویڈیو میں حامد میر کی تصویر اسامہ کے ساتھ لگانے کا کیا مقصد ہے .. واہ یار باوے کیسے ثبوتوں پہ یقین کرتا ہے .. پوسٹ کرنے والے کو خود نہیں پتا …..

    :|

    #114544 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    میں نے کہا تھا کہ

    جب پورن فلموں کا نشہ اترے گا انہیں تب دیکھنا

    پورن فلموں کے نشے کی حالت میں تمہارے کسی بیان کی کوئی اہمیت نہیں ہے

    :D :D :mrgreen: :mrgreen:

    #114545 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    یار چلو مان لیا بہت برا انسان ہے حامد میر .. لیکن اس وقت تو مشکل میں ہے .. افسوس کرنا چاہے نہ کہ خوشیاں مناتے جائیں .. ویسے تم سب سے اچھا تو جاوید شیخ ہے جو دکھ کر اظہار کر رہا ہے .. مجھے حیرانی ہے اس میں اتنی انسانیت ہے تم میں کیوں نہیں ..اور باوا کی بچگانہ حرکتیں دیکھو… اس کو مذاق کی سوجی ہوئی ہے .. یا الہی رحم کر

    #114546 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    یار چلو مان لیا بہت برا انسان ہے حامد میر .. لیکن اس وقت تو مشکل میں ہے


    Sorry we r not hypocrite like you , and your master

    #114547 0 Likes | Like it now
    Bazgazsht
    • Offline
      • Topics:5
      • Replies:176
      • Contributions:181
      • Professional
      • ★★

    واہ رے میڈیا!

    جیسے ہی مشرف کے کراچی پہنچنے اور پی۔این۔ایس شفآ پر علاج کی غرض سے ہسپتال داخل ہونے کی خبر گرم ہوئی، حامد میر کا کھڑاگ کھڑا کر دیا۔

    ہم سب سمجھتے ہیں۔ یہ ڈرامہ مشرف کے فرار پر پردہ ڈالنے کے لیے حامد میر پر حملہ کروا دیا گیا۔

    کیا حامد میر آئی۔اَس۔آئی کا آدمی نہیں؟

    #114548 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    Third strike he must be out..

    #114549 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    Sorry we r not hypocrite like you , and your master


    لو جی سلیم جی .. مرے ماسٹر استاد کون ہیں .. استاد امانت علی، استاد مہدی الی خان، استاد نصرت فتح الی خان … ہم تو محبت کرنے اور گیت گانے والے لوگ ہیں .. تم کس کا خون پینے آے ہو .. ہم تو محبت سیکھانے والے لوگ ہیں ..ہمارا دل تو دھشمنوں کو بھی مشکل میں دیکھ کر لزر جاتا ہے .. چاہے وہ برے ہی کیوں نہ ہوں

    #114550 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    فئیر بھائی ۔

    حامد میر نے خود کہا تھا کہ اس نے اسامہ بن لادن کا انٹرویو کیا ہے ۔ جس سے اس کو بڑی شہرت ملی تھی ۔ لیکن میرے خیال میں اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ طالبان کا ایجنٹ ہے ۔ میرا بھی خیال ہے کہ وہ ائی اس ائی کا ایجنٹ ہے ۔ اور مشرف کے فرار کو چھپانے کے لیے اس کو قربان کیا گیا ہے ۔ میڈیا کی توجہ ہٹا نے کے لیے ۔۔۔

    #114551 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    لو جی سلیم جی .. مرے ماسٹر استاد کون ہیں .. استاد امانت علی، استاد مہدی الی خان، استاد نصرت فتح الی خان … ہم تو محبت کرنے اور گیت گانے والے لوگ ہیں .. تم کس کا خون پینے آے ہو .. ہم تو محبت سیکھانے والے لوگ ہیں ..ہمارا دل تو دھشمنوں کو بھی مشکل میں دیکھ کر لزر جاتا ہے .. چاہے وہ برے ہی کیوں نہ ہوں


    Sorry no sympathy and no marcy . TTP… And the agent .. Let them go save Pakistan .

    #114552 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    عامر میر کے مطابق حامد میر نےکمیٹی تو پروٹیکٹ جرنلسٹ کے لیے ایک پیغام ریکارڈ کرا رکھا ہے جس میں انہوں نے آئی ایس آئی کے سربراہ ظہیر السلام اور کچھ کرنل رینک کے افسران کو نامزد کیا ہے۔

    حامد میر کو آئی ایس آئی سے خطرہ

    “حامد میر کو دہشت گردوں سے زیادہ آئی ایس آئی سے خطرہ تھا، جس کی وجہ اختلاف رائے جو بلوچستان کے مسئلے، مشرف کے کردار پر تھے۔ یہ اختلافات آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا کے دور سے تھے”

    عامر میر

    جذباتی انداز میں جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے عامر میر کا کہنا تھا کہ ’حامد میر کو دہشت گردوں سے زیادہ آئی ایس آئی سے خطرہ تھا، جس کی وجہ بلوچستان کے مسئلے اور پرویز مشرف کے حوالے سے اختلاف رائے تھا۔ یہ اختلافات آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا کے دور سے تھے۔‘

    #114553 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    اور مشرف کے فرار کو چھپانے کے لیے اس کو قربان کیا گیا ہے


    مشرف فرار ہو گیا ہے ؟

    #114554 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    اور مشرف کے فرار کو چھپانے کے لیے اس کو قربان کیا گیا ہے


    مشرف فرار ہو گیا ہے ؟


    No not yet

    #114555 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ترجمان پاک فوج نے صحافی حامد میر پر حملے کی مذمت کی اور کہتے ہیں آئی ایس آئی کے سربراہ کیخلاف الزامات گمراہ کن ہیں۔

    راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے معروف صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی اور ادارے کے سربراہ پر الزامات لگانا افسوس ناک ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا اللہ تعالی حامد میر کو جلد صحت یابی عطا کرے۔ واضح رہے کہ آج شام حامد میر کراچی ائرپورٹ سے دفتر جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ سے حامد میر شدید زخمی ہو گئے اور انہیں تین گولیاں لگیں ۔ حامد میر کا علاج کراچی کے اہسپتال میں جاری ہے۔

    #114556 0 Likes | Like it now
    Bazgazsht
    • Offline
      • Topics:5
      • Replies:176
      • Contributions:181
      • Professional
      • ★★

    Musharraf will be flown on board P.N.S Shifa for alleged treatment. Meanwhile he will be flown out to an unknown destination. Thanks to Hamid Mir drama and Media Hype.

    عوام کو ایکبار پھر بھرپور انداز سے ‘ماموں’ بنا دیا گیا۔

    #114557 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 131 total)

You must be logged in to reply to this topic.