حامد میر پر جان لیوا حملہ

forums discuss Pakistani politics حامد میر پر جان لیوا حملہ

  • This topic has 131 replies, 11 voices, and was last updated 6 years ago by Bawa.
  • Creator
    Topic
  • #100498 0 Likes | Like it now
    Bazgazsht
    • Topics:5
    • Replies:176
    • Contributions:181
    • Professional
    • ★★

    حامد میر پر جانلیوا حملہ

    کراچی ائرپورٹ سے جیونیوز کے دفتر آتے ہوۓ دو موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ حالد میر کو تین گولیاں لگی ہیں اور وہ اِسوقت اپریشن تھیٹر میں ہیں۔

    حملہ اور ایک گاڑی اور دو موٹرسائکلوں پر سوار تھے۔ انہوں نیں حامد میر کی گاڑی کا کچھ دیر پیچھا بھی کیا۔

You must be logged in to reply to this topic.