دنشگردی پر دہشت گردی

forums discuss Pakistani politics دنشگردی پر دہشت گردی

Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)
  • Author
    Posts
  • #126333
    Participant
    مومن

      دنشگردی کا اڈمین عاطف مختلف ائی ڈئیز بنا بنا کر فورمز کے ان ممبرز کو بین کرتا ہے ۔۔۔جو نواز لیگ کے خلاف اپنی رائے لکھتے ہیں ۔

      #126335
      Participant
      Participant
      مومن

        افتخار چوہدری کی طرح یہ جج بھی  ایک چلا ہوا کارتوس ہے اور یقین کیجیے یہفورم  پی کے پالٹکس ڈاٹ کم  سے بھی زیادہ برے طریقے سے فلاپ ہو گا کیونکہ بلگرز کو شعور آ گیا ہے اور یہ شعور کبھی ریورس نہیں ہوتا۔۔۔۔!!۔

        #126337
        Participant
        Participant
        مومن

          #126339
          Participant
          asif65

            [quote quote=126335]افتخار چوہدری کی طرح یہ جج بھی ایک چلا ہوا کارتوس ہے اور یقین کیجیے یہفورم پی کے پالٹکس ڈاٹ کم سے بھی زیادہ برے طریقے سے فلاپ ہو گا کیونکہ بلگرز کو شعور آ گیا ہے اور یہ شعور کبھی ریورس نہیں ہوتا۔۔۔۔!!۔[/quote]

            Wrong strategy

            #126378
            Participant
            Participant
            مومن

               

              سچی بات تو یہ ہے کہ میرے دانش گردی پر آنے کا سبب صرف اور صرف ہزاروں ڈالر چندہ ہے جو مجھے یہاں کے دوستوں سے ملتا ہے۔ واہ رے بھائی کے پانچ ہزار ، باوا بھائی کے دو ہزار، اور باقی تمام دوستوں کے ایک ایک ہزار ڈالر ماہانہ چندہ مجبور کئے رکھتے ہیں کہ میں دانش گردی پر آتا رہوں۔ میں اپنے دوستوں کی محبت کا مشکور بھی ہوتا ہوں اور حیران بھی ہوتا ہوں کہ اتنے پیسے دینے کے باوجود بھی یہ خوشی خوشی اس فورم پر آتے ہیں اور باقاعدگی سے لکھتے ہیں۔ حالانکہ یہاں لوگوں نے تیرہ تیرہ سال سے فورم کھولے ہوئے ہیں لیکن وہ ایسے ویران پڑے ہیں کہ وہاں واقعی میں صرف اُلو ہی بولتے ہیں۔ یہ بیس پچیس ہزار ڈالر ماہانہ اگرچہ فورم کے خرچے کے مقابلے میں بہت کم ہیں لیکن مجھے امید ہے فوج کے ساتھ ساتھ اب دوست میرے بجٹ میں بیس فیصد اضافہ ضرور کریں گے۔ مہنگائی بھی تو بہت ہوگئی ہے نہ جی۔ چونکہ میں زیادہ دیر سنجیدہ نہیں رہ سکتا اس لئے اب مزاح کے طور پر عرض ہے کہ مجھے روز کچھ نہ کچھ یہاں سیکھنے یا سُننے کو کو ایسا ضرور ملتا ہے کہ طبیعت سَیر ہوجاتی ہے۔ دوستوں کی مجلس جسے ہم یہاں کوئٹہ میں “بھنڈار” کہتے ہیں ، منعقد کرنا میرا کالج کے زمانے سے شوق ہے۔ پہلے دوستوں کے ساتھ پوری پوری رات تاش کی محفلیں ہوتی تھیں اور صبح آفس۔ پھر شادی ہوئی تو گھر میں ہی اہلیہ کو موقع دیا کہ وہ مجھے خوب پھینٹا کرے لہذا تاش کا شوق پورا ہوتا رہا۔ دس سال قبل ان فورمز کی لت لگی تو بوترابی ، تاری بھائی، معظم نیاز صاحب، باوا بھائی اور دیگر کئی اہل قلم اہل علم دوستوں کا ساتھ نصیب ہوا۔ وہ اتنا خوبصورت زمانہ تھا کہ اسی نشے میں یہ محفل قائم کرڈالی۔ یہاں مجھے جے بھائی، جی پی بھائی، قرار، بلیک شیپ ، ایزی گو بھائی، شیرازی صاحب اور اعوان بھائی کو پڑھنے سمجھے کا موقع ملا تو لگا کہ محنت رائیگاں نہیں گئی۔ آخری اور سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ اس فورم کا بیج بونے والا فسادی میں ہی ہوں اور یہاں آنا میری مجبوری ہے ۔ سب کی تعریفیں کرنے کا مقصد یہی ہے کہ دل کھول کر عطیات جمع کروائیں تاکہ ہم مارکیٹ میں تیرہ تیرہ سال سے سنسان پڑے فورمز کا مکو ٹھپ کر اپنے ازلی دشمن بھارت کو مزہ چکھا سکیں۔

               

              اوپر کی تحریر دانشگردی کے اڈمین نے لکھی ہے ۔۔۔

              جان کی امان پاوں تو میں بھی کچھ عرض کروں۔۔

              دانشگردی فورم پی کے پولٹکس ڈاٹ کم کی کاپی ہے ۔۔۔یہاں کےاسی فی صد بلگرز پہلےپی کے پولٹکس ڈاٹ کم  پر لکھتے تھے  ۔۔۔

              دو ہزار تیرا کے انتخابات سے پہلے پی کے پولٹکس ڈاٹ کم     میرے خیال میں سب سے اباد فورم تھا اور ہر طبقہ فکر کے بلاگر وہاں اپنی اپنی رائے لکھتے تھے ۔۔

              پیپلزپارٹی والے ۔۔۔ن لیگ والے اور پی ٹی ائی والے ایک طرف اور دوسری طرف ملحد  اور اسلام دوستوں کی چھڑپیں ۔۔۔

              پھردو ہزار تیرا کے انتخابات سے کچھ عرصے پہلے احسان اقبال صاحب ۔۔جوپی کے پولٹکس ڈاٹ کم کے سپرٹر تھے ۔۔کو  دھندلی کی سوجی ۔۔۔

              اور پی ٹی ائی کے بلاگرز جس میں سونامہ۔۔اناس یونس   ۔۔ثاقب تسنیم ۔۔۔اکسیرو۔۔ اصف اور بے شمار لکھاری شامل ہیں جن کا نام اب یاد نہیں ا رہا ۔۔۔ کو بین کر دیا گیا  ۔۔۔۔

              جیسے  ن لیگ  نے عام اتخابات میں دھندلی کی ویسے ہی  پی کے پولٹکس ڈاٹ کم  بھی دھندلی کی گئی۔۔

              اس سے یہ ہوا کہ پی ٹی ائی کے اکثر بلاگر ٹوئیٹر اور فیس بک پر شیفٹ ہو گئے ۔۔۔ٹوئیٹر  تب نیا نیا استعمال میں ایا تھا ۔۔۔

              اور ن لیگ والے  بے چارے ٹوئیٹر  اور فیس بک کی پاور سے ناواقف  تھے  جس کی وجہ سے ان کو دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں من کی کھانی پڑی ۔۔۔

              عمران کو ٹوئیٹر  اور فیس بک کا وزیراعظم کا طعنہ دے کر سمجھتے تھے کہ انہوں نے پڑا کارنامہ انجام دیا ہے ۔۔۔اب پچھتا رہے ہیں ۔۔۔لیکن اب پچھتاوت کیا ہوا جب چڑیا چک گئی گھیت ۔۔۔ اس کے بعد ملحد  اور اسلام دوستوں کی چھڑپیں ہونا شروع ہو گئیں اور وہاں بھی بے انصافی برتی گئی اور ملحدوں کو کھلی چھوٹ تھی لیکن اسلام دوست بلاگرز پر پابندیاں لگا دی جاتی تھیں ۔۔۔۔

              کہانی مختصر ۔۔ ۔لیکن جب پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔تو وہاں کے  کچھ بڑے لکھاری شروع میں  پی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے پر شفٹ ہو گئے۔۔۔

              وہاں کا اڈمین اپنے شوق سے مجبور چالیس چالیس دن غائب رہتا تھا ۔۔اورگھریلو اور اپنے  پیشے کی مصروفیت کی وجہ سے اپنے فورم کو نئے فیچر میں شیفٹ کرے میں ناکام رہا ۔۔ ۔جس سےکی وجہ سے وہاں کے لکھاری اہستہ اہستہ وہاں سے چلے گئے ۔۔

              ساتھ ہی ساتھ ایک سازش کے تحد  فورم کے ممرز کو لوٹنے کے لیے ایک فورم  بنایا گیا ۔۔۔

              جس کا بہت سے ممرز کو احساس بھی نہیں کہ ان کو دھمکیاں دے دے کر  ان سے بھیک مانگی جاتی ہے اور ساتھ ہی اس ڈر سے کہ ممبر ز پی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے کی طرف شیفٹ نہ ہو جائیں فیک ائی ڈی بنا کرپی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے کے اڈمین پر الزام ترشی شروع کر دی جاتی ہے ۔۔ ۔

              لیکن چند اسلام دوست بلاگرز کی وجہ جس میں حسین فاروقی صاحب سر فحرست ہیں وہ فورم چلتا رہا  اور انشاللہ چلتا رہے گا ۔۔۔

              کیونکہ اس پر ہزاروں ڈلرز کا خرچہ نہیں ہوتا بلکہ صرف چند یورہ کا خرچہ ہوتا ہے اور وہاں کاا ڈمین  کی نیت صاف ہے ۔۔

              وہ نہ تو کسی سازش کے تحد  فورم کے ممرز کو لوٹنے کے لیے اپنا فورم  بناتا ہے ۔۔۔جس کے بارے میں بلیک شیب صاحب نے یہاں  ایک سخت تحریر لکھی تھی ۔۔

              اور نہ ہی ممرز  کو دھمکیاں دے دے کر  ان سے بھیک مانگتا ہے اور نہ ہی اس ڈر سے کہ ممبر ز پی کے پولٹکس ڈاٹ ڈی اے کو چھوڑ کر کہیں اور طرف شیفٹ نہ ہو جائیں فیک ائی ڈی بنا کردوسرے فورم کے اڈمین پر الزام ترشی شروع کر تا ہے ۔۔۔

              اب اتے ہیں دانشگردی میں شرکت کے اسباب کی طرف۔۔۔چونکہ اس فورم  کابارے میں مجاہد بھائی  (ممکن ہے یہ بھی یہاں کے اڈمین کی بے شمار فیک ائی ڈی میں سے ایک ائی ڈی ہو)نے خبر دی اس لیے  یہاں ملحدوں  کو چھترول کرنے کی نیت سے لکھنا شروع کیا ۔۔۔

              لیکن باوا جی کے منع کرنے پر ایسے کرنے سے روک گیا ۔۔۔ہو سکتا ہے باوا جی اڈمین سے دوستی کی وجہ سے یہاں بد مزگی پیدا نہیں کرنا چاہتے ہوں اس لیے انہوں نے منع کر دیا ۔۔۔ ۔

              #126458
              Participant
              Participant
              مومن

                [quote ]

                یار مومن ! مجھے تمہیں جواب دینے کیلئے تمہاری سطح پر آنے میں بڑی مشکل ہوتی ہے کیونکہ پھر واپس اپنی سطح پر پہنچنے کیلئے مجھے تقریبا تین ہزار سیڑھیاں عمودا” چڑھنا پڑتی ہیں۔ بہرحال آج یہ کشٹ کیا ہے تو چند لائینیں پیش خدمت ہیں، امید ہے جوابی کاروائی میں اپنے جسم کی راکھ کو سیاہی بنا کر ہی لکھو گے۔ یہ جو تمہارا فورم جس فورم کی گھٹیا سی کاپی ہے نہ یعنی پی کے پالیٹکس اوریجنل، میں کبھی اس کا بھی ممبر نہیں رہا یا وہاں بھی کبھی نہیں گیا۔ کُجا یہ کہ اس بڑے فورم کی ایک تھرڈ کلاس کاپی پر جاوں کہ جس کے نام سے ہی ظاہر ہورہا ہے کہ کسی بدطنیت شخص نے نقل بنا کر اپنی ذہنی مفلسی کا ثبوت دیا ہے اسلئے تمہارے ناکام تخیل پر فاتحہ ہی پڑھی جاسکتی ہے کہ تمہارے فورم کے لوگ جانا شروع ہوگئے تو دانش گردی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ ۔ میں نے یوزر فرینڈلی ہونے کے باعث تمام فیچر سیاست ڈاٹ پی کے سے لئے اور نام اپنی پسند کا رکھا اور میرے اس عمل کی وجہ سے آج میں اور عدیل(سیاست پی کے کا مالک) دوست بھی ہیں۔ کیونکہ میں نے اس کا نام چوری کرنے جیسی گِری ہوئی حرکت نہیں کی۔ پہلے دن سے تم اپنے بےچارے مسکین فورم کو یہاں مشتہر کرنے کی سرتوڑ اور پچھواڑا پھوڑ کوششیں کررہے ہو اور مجھ پر بھی اپنے ناکارہ تِیراور پُھس ہوا بارود برساتے رہتے ہو لیکن دیکھ لو نہ تو تمہیں کسی نے روکا نہ ہی کسی نے بین کیا۔ وجہ؟؟ میں جانتا ہوں کانٹینٹ اچھا ہو تو اسے پھیلنے سے کوئی روک نہیں سکتا اور بُرا ہو تو اسے بند ہونے یا ویران ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ تمہارے دئیے ہوئے لنک پر لوگ جاتے ہیں تو انہیں ہمارے اس فورم کی قدر پتہ چلتی ہے اور یہ میرے لئے بہت فائدہ مند ہے۔تمہیں اپنے فورم کیلئے واقعتا” مدد درکار ہو تو سر پر سے یہ فولادی ٹوپی جس نے تمہیں شاہ دولہ کا چوہا بنایا ہوا ہے اتار کر مجھ سے رابطہ کرنا میں تمہیں دوست بنانے کا گُر بتا دوں گا۔ شائید تمہیں سمجھ آجائے کہ اپنی تشریف کو دہکتے کوئلوں پر رکھنا کوئی دانشمندانہ یا مومنانہ لچھن نہیں۔ جاتے جاتے ایک بات اور بتاتا ہوں کہ بلیک شیپ نے تمہارے متعلق جو چار لائینیں گھسیٹیں تھیں بخدا میں نے تمہیں ویسا ہی پایا۔ کوشش کرو کہ لوگ تمہارا خبثِ باطن نہ جان سکیں( جیسے کہ میں ) ورنہ مومن تو درکنار کافر تک تم کو گھاس ڈالنے ہر تیار نہیں ۔
                [/quote]

                دیکھو عاطف میں نے جو بھی بنایا ہے اپنے بل بوتے پر بنایا ہے ۔۔۔نہ کسی سے بھیک مانگی نہ کسی سے مدد مانگی ۔۔۔

                تمھاری زہر بھری تحریر سے یہاں کہ بلاگرز جن میں اکثر میرے دوست بھی ہیں  خود اس کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ بد نیت کون ہے۔۔۔

                اور یہ جو تمھاری اکڑ ہے یہ بھی تب تک ہے جب تک بلگرز اپنی حلال کی کمائی تم پر لٹاتے رہیں گیں ۔۔۔لیکن کب تک تم ان کی انکھوں میں دھول ڈالتے رہو گے ۔۔۔

                کبھی  نہ کبھی تو ان کی انکھیں کھلیں گیں ۔۔۔کہ جس  فورم کے لیے تم ہزاروں نہیں سینکڑوں ڈالر بٹورتے ہو وہ ایک ٹکے کا بھی نہیں ۔۔

                یعنی جب فورم ایک دفعہ چل پڑتا ہے تو اس کا خرچہ صرف ڈومین کا خرچہ ہوتا ہے اور وہ  مہینے میں چار پانچ ڈلرز سے زیادہ نہیں ہوتا  ۔۔۔

                اور جس دن ان کو ہوش ائے گا میرا فورم ان کی  لکھنے کی پیاس بجاھنے کے لیے کافی ہو گا ۔۔جس کے لیے کسی کو ایک دھیلا دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔

                یہ درست ہے کہ  پی کے پالٹکس ڈاٹ ڈی اے کا مقصد پی کے پالٹکس ڈاٹ کام کو ختم کرنا تھا۔۔۔اور اس میں کامیابی بھی حاصل ہوئی۔۔

                حالانکہ  پی کے پالٹکس ڈاٹ کام  کی  تباہی کی اصل وجہ پی کے پالٹکس ڈاٹ کام  کی  غلط پالیسی تھی ۔۔

                نمبر ایک ۔۔۔پی ٹی ائی کے بلاگرز ۔۔۔ کو بین کر دیا گیا  ۔۔۔

                نمبر دو ۔۔ملحدوں کو کھلی چھوٹ تھی لیکن اسلام دوست بلاگرز پر پابندیاں لگا دی جاتی تھیں۔۔ ۔

                پی کے پالٹکس ڈاٹ  ڈی اے نام اس لیے استعمال کیاتا کہ بلگرز کو اسانی ہو یاد رکھنے میں  ۔۔۔

                تمھارے اس بھیک مانگے  والے فورم سے  پی کے پالٹکس ڈاٹ کام   ہی اچھا تھا ۔۔۔ان کی پلیسیاںغلط تھیں لیکن کم  از کم وہ اپنے بلاگرز کو لوٹتے تو نہیں تھے۔۔۔۔

                #126938
                Participant
                Participant
                مومن

                  [quote]

                  یہ اصلی نادان ہیں یا ان کی آئی ڈی کسی نے ہیک کر لی ہے مجھے عاطف پر شک ہے – اگر اصلی ہے تو یہ کیسے ہو گیا ؟

                  [/quote]

                  ہا ہا ہا ۔۔۔حد ہو گئی ۔۔۔فورم کے ممبرز کو لوٹنے کے لیےپہلے کافر کی فیک ائی ڈی بنائی اور اب ممبر کی ائی ڈی ہیک کر لی ۔۔۔

                  جتنی بھی کرپشن کر لو ناکامی تمھارا مقدر ہے ۔۔۔کب تک ممبرز کی حلال کمائی لوٹو گے۔۔۔

                  #127084
                  Participant
                  Participant
                  مومن

                  Viewing 8 posts - 1 through 8 (of 8 total)

                  You must be logged in to reply to this topic.