دنشگردی کو لینے کے دینے پڑھ گئے

forums discuss Pakistani politics دنشگردی کو لینے کے دینے پڑھ گئے

  • Creator
    Topic
  • #127559 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:967
    • Replies:5751
    • Contributions:6718
    • Expert
    • ★★★

    دنشگردی پر لکھنے سے وہاں کی انتظامیہ کے ہاتھ پاوں پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔

    اس خوف سے کہ پی ٹی ائی کے چند بلاگر جو وہاں موجود ہیں فورم کو چھوڑ کر چلے نہ جائیں ۔۔۔

    وہاں کی انتظامیہ نے ہر پوسٹ کے لیے رقم مقرر کر دی ہے ۔۔۔اور پی ٹی ائی کے بلاگرز کو یہ یقین دلانے کے لیے کہ انتظامیہ نون لیگ کی سپرٹر نہیں نون لیگ کے بلگرز کو بھی بلاک کرنا شروع کر دیا ہے ۔۔۔

    گلٹی کو بلاک کیا گیا تو اس نے فورم ہی چھوڑ دیا۔۔۔

    انتظامیہ کی  اکڑ ختم ہو گئی ہے۔۔ بلگرز اپنی حلال کی کمائی اس پر لٹانا چھوڑ دیا ہے ۔۔۔ظاہری بات ہے کب تک وہ ان کی انکھوں میں دھول ڈالتے رہتے ۔۔۔

    کبھی  نہ کبھی تو ان کی انکھیں کھلیںی تھیں گیں ۔۔۔کہ جس  فورم کے لیے وہ ہزاروں نہیں سینکڑوں ڈالر بٹورتے ہو وہ ایک ٹکے کا بھی نہیں ۔۔

    یعنی جب فورم ایک دفعہ چل پڑتا ہے تو اس کا خرچہ صرف ڈومین کا خرچہ ہوتا ہے اور وہ  مہینے میں چار پانچ ڈلرز سے زیادہ نہیں ہوتا  ۔۔۔

    ان کو ہوشا گیا ہے اور میرا فورم ان کی  لکھنے کی پیاس بجاھنے کے لیے کافی ہے ۔۔جس کے لیے کسی کو ایک دھیلا دینے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔

    یہ درست ہے کہ  پی کے پالٹکس ڈاٹ ڈی اے کا مقصد پی کے پالٹکس ڈاٹ کام کو ختم کرنا تھا۔۔۔اور اس میں کامیابی بھی حاصل ہوئی۔۔

    حالانکہ  پی کے پالٹکس ڈاٹ کام  کی  تباہی کی اصل وجہ پی کے پالٹکس ڈاٹ کام  کی  غلط پالیسی تھی ۔۔

    نمبر ایک ۔۔۔پی ٹی ائی کے بلاگرز ۔۔۔ کو بین کر دیا گیا  ۔۔۔

    نمبر دو ۔۔ملحدوں کو کھلی چھوٹ تھی لیکن اسلام دوست بلاگرز پر پابندیاں لگا دی جاتی تھیں۔۔ ۔

    اس بھیک مانگے  والے فورم سے  پی کے پالٹکس ڈاٹ کام   ہی اچھا تھا ۔۔۔ان کی پلیسیاںغلط تھیں لیکن کم  از کم وہ اپنے بلاگرز کو لوٹتے تو نہیں تھے۔۔۔

     

Viewing 5 replies - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Replies
  • #127569 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    عامر بھیا !  پھر یو ٹرن۔۔۔

    اب اگر  اپ نےوہاں  سےجانے کی ٹھان ہی لی ہے تو  اور یہ بھی جگا ہے جہاں اپ   کوایک روپیہ  بھی نہیں دینا پڑے گا  اور نخرے آپ کے راجیش کھنہ جیسے وہاں اٹھائیں جائیں گیں۔

    #127574 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    #127575 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    غلاظت تو تم کر رہے ہو ۔۔۔ اپنے فورم کے اصولوں کے خلاف چل کر ۔۔۔ کرنا تو تمھیں کالی پھیڑ کو بین کرنا چاھیے تھا جو کھولے عام گالیاں بک رہی تھی اور الزام تراشیاں کر رہی تھی ۔۔۔ عامر کو بین بڑھایا تو جیو جی کا بین بڑھانا چاھیے تھا۔۔۔ عامر بھیا کو بھی چاھیے کہ تھوک کر نہ چاٹیں اور اس بھیک مانگے فورم کو چھوڑ کر ہمشہ کے لیے یہاں شفٹ ہو جائیں ۔۔۔ پھر دیکھت ہیں کہ جیسے نادان کی منتیں سمجھتیں کرتے پھرتے تھے تو ان کی منتیں سمجھتیں کرنا شروع کر دیں گیں ۔۔۔بلکہ ہو سکتا ہے کہ تھرڈ اور پوسٹ کے پیسے بھی بڑھا دیں ۔۔۔۔

    #127579 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

     

     

    گلٹی کو بے غیرت اور جھوٹا کہنے پر بین کیا جا سکتا ہے تو عاطف کو بھی بین کیا جانا چاھیے ۔۔۔

    #127666 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★
    جج صاحب کے جانے کا مجھے بےحد افسوس ہے۔ وہ شائید اب واپس نہ آئیں۔ ایک محبت بھرا فون کیا تھا جس کے مندرجات سے آج آگاہ کروں گا اگر شام کو وقت ملا۔ مجھے لگتا ہے فورم کا ماحول ان کی وجہ سے بہت بہتر ہوگیا تھا حالانکہ ان کے بعض فیصلے مجھے بالکل منظور نہیں تھے اور ہماری بہت بحث بھی ہوئی۔ لیکن ایسے لگنے لگا ہے جیسے وہ ایک طرف ہیں اور تمام ممبرز ایک طرف۔ یہی ان کی غیرجانبداری کا ثبوت ہے اور جانبداری کا الزام وہ برداشت نہیں کرسکے۔ خدا کرے واپس آجایں کیونکہ میرا سارا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا تھا۔

    یہ تو سنا تھا کہ کوئی اللہ کو پیارا ہو گیا۔۔۔یہ پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ کوئی بین لگاتے لگاتے خود ہی بین ہو گیا ۔۔۔۔

Viewing 5 replies - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.