دنشگردی کے لیے جواب

forums discuss Pakistani politics دنشگردی کے لیے جواب

  • This topic has 24 replies, 1 voice, and was last updated 1 month ago by مومن.
  • Creator
    Topic
  • #127582 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:967
    • Replies:5751
    • Contributions:6718
    • Expert
    • ★★★

    مومن صاحب ، آپ کب سے ٹکرے مار رہے ہیں کے کوئی آپ کے فورم پر حاضری دینا شروع کر دے مگر اب تک آپ کوئی کوئی کامیابی حاصل نہی ہوئی اور نہ ہی آپ

    کے عاطف کو ڈی فیم کرنے میں ، کبھی آپ سیاست ڈاٹ پی کے پر اپنی اصلیت ظاہر کرنا شروع کر دیتے ہیں اور کبھی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں

    میرے خیال سے آپ کو اپنی عقل استمعال کرنا چاہئیں

     

    شامی بھائی ۔۔۔ بین ہونے کے بعد میں اپکو دنشگردی پر جواب نہیں دے سکتا ۔۔۔ لیکن چونکہ دنشگردی والے اس محلے پر بھی تاک جھانک کرتے ہیں ۔۔ اس لیے میں یہاں اپ کو جواب دے رہا ہوں ۔۔۔۔

     

    عاطف نے جب گالیاں دینی شروع کر دیں ہیں تو اس سے وہ ڈی فیم ہو گیا ہے ۔۔۔

Viewing 21 replies - 1 through 21 (of 21 total)
  • Author
    Replies
  • #127583 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    مجھے وہاں بین کر کر سب چولیں مار رہے ہیں ۔۔۔ مجھ پر بین ہٹاو تاکہ میں جواب دے سکوں ۔۔۔ پٹواریو

    #127598 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    مجھے دہشگردی پر بین کر کر وہاں کی انتظامیہ نے کونسا تیر مار لیا؟  بڑی بات تو یہ ہوتی کہ مجھے میری رائے لکھنے کی اجازت ہوتی ۔۔۔ لیکن نونی ہو اور بدمعاش نہ ہو یہ نہیں ہو سکتا ہے

    #127600 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔۔۔ باوجود سیاسی اختلاف کے اپ نے میرے ناحق بین پر اواز اٹھا کر دوستی کا  حق ادا کر دیا ۔۔۔۔

    میں اپ کا احسان مند رہوں گا۔۔

    دوسرے نبیوں اور اسلام کی پاک حستیوں  کی شان میں گستاخی  کر دیں تو ان کو وارننگ دی جاتی ہے اور میں جج صاحب کی شان میں گستاخی کر دوں تو چوبیس نہیں اڑتالیس نہیں بلکہ ہفتے کا بین لگا دیا جاتا ہے ۔۔

    ۔ مجھے تو اس کی تین وجھیں نظر اتی ہیں ۔۔۔

    نمبر ا ۔ میں پی ٹی ائی بلکہ یہ کہہ لیں عمران  کے حق میں لکھتا ہوں ۔۔۔

    نمبر ۲ ۔ میں انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتا ہوں کیونکہ انہوں نے  مجھ پر کافر کی ائی ڈی بنا کر جھوٹا الزام لگایا تھا۔۔۔

    نمبر ۳ ۔۔ میں نے فیکری بیوا کی نائکہ  کی دم پر پاوں رکھ دیا تھا جس کی تکلیف وہ میں ابھی تک چلا رہی ہے ۔۔۔

    #127602 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

     

    نادان جی ۔۔۔ شکریہ کہ اپ نے مجھے اس قابل سمجھا اور میرے بین  پر کمنٹ کیا ۔۔۔

    لیکن مجھے اپ کے کمنٹ پڑھ کر بہت دکھ ہوا۔۔ میں سمجھتا تھا کہ اپ حق کا ساتھ دنے والوں میں سے ہیں ۔۔بقول باوا جی کے میں کس کو گالی دی ہے؟

    کبھی اپ نے سوچہ کہ اسلام کے حق میں لکھنے والوں سے ہی اڈمین خار کیوں کھاتا ہے ۔۔۔

    #127604 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    حسن داور صاحب عرف عاطف صاحب ۔۔۔بنو ملحدین اسلام اور مذہبی شخصیات کو گالیاں دے وہ اپکو نظر نہیں اتا اور میں جج کو اشتعال دلاوں تو فورا بین ۔۔۔ کیا اپ حد پار نہیں کر رہے ۔۔۔

    #127606 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

     

    واہ باوا جی چھ گئے اپ ۔۔۔ تو اصل وجہ فکری بیواوں کی چھترول کا خوف ہے لیکن وزرات چھترول کی اجازت کے بخیر میں نے کونسی چھترول کرنی تھی۔۔۔۔

    #127609 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    نادان صاحبہ ۔۔۔

    چلیں اپ بھی ایک کام کریں اور میری ساری پوسٹوں میں کوئی پوسٹ نکال کر دیکھائیں جس میں میں نے فورم کی پالیسی کے خلاف کچھ لکھا ہو ۔۔۔

    لیکن میں  اپ کو فکری بیواوں کی کئی پوسٹیں دیکھا سکتا ہوں جس میں انہوں نے فورم کی پالیسی کے خلاف لکھا لیکن پھر بھی ان کو بین نہیں کیا گیا ۔۔۔۔

     

    #127626 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔۔۔ ایک بار پھر شکریہ اپ کا اپ نے میرا نا حق بین کے خلاف میرا دفاع کیا ۔۔۔ میں اپ کا تہ دل سے ممنون ہوں ۔۔۔ اور اپ کی نصیت کو ماننے کے لیے تیار ہوں ۔۔۔ میرا عاطف کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں لیکن اس نے اپ کو بھی شروع میں اندھیرے میں رکھا اور اخر جب سامنے ا گیا تو اس کا اعتراف کیا کہ کافر ائی ڈی میری نہیں ۔۔۔ خیر میں ان سب باتوں کو بھولنے کے لیے تیار ہوں اگر انتظامیہ فکری بیواوں کے کمنٹس پر انکھیں بند رکھنا چھوڑ دیں اور جیسے وہ اسلام کے خلاف وہاں مہم چلا رہے ہیں ان کے مقابلے میں ان کی چھترول کرنے پر کسی کو بین نہ کیا جائے ۔۔۔۔۔

    #127628 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    قرار چول ۔۔۔ باوا جی  نے جب اس واقعہ سے انکار کیا تھا تو میں نے مان لیا تھا کہ شاید مجھ سے کوئی غلط فہمی ہو گئی ہو ۔۔۔۔ لیکن یہ بتاو تمھیں کیوں اس بات کی تکلیف ہو رہی ہے کہ باوا جی میرے ناحق بین ہونے پر میرا دفاع کر رہے ہیں ۔۔۔ لگتا ہے فکری بیوایوں کی نائکہ کی  طرح تمھیں بھی یہ خوف دامن گیر ہے کہ کہیں وزارت چھترول دوبارہ قائم ہو جائے اور تمھیں اور تمھاری دیگرفکری بیوایوں کو اتنی  چھتر اتنی چھتر پرے کہ تمھیں کہیں چین کا سانس نہ ملے۔۔

    #127667 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★
    مومن صاحب۔ میں بڑے دنوں سے سوچ رہا تھا کہ آپ سے پوچھوں۔ آپ کا اپنا فورم ہے ماشااللہ ۔ تو آپ وہاں لکھنے کی بجائے یہاں کیوں لکھتے ہیں۔ اور پھر یہاں آکر اِسی فورم کی بدخوئیاں کرتے ہیں یہاں بھی اور وہاں بھی۔ کیا یہ کچھ عجیب اور متضاد نہی؟

    شاہد بھائی ۔۔۔میں جہاں چاہوں لکھ سکتا ہوں ۔۔۔مجھے اپ کی طرح کسی کا خوف لاحق نہیں ۔۔۔نہ بین کا خوف نہ موڈ بننے کا۔۔۔ نہ عاطف کا ڈر نہ جج کا خوف ۔۔۔جب چاہوں جہاں چاہوں لکھ سکتا ہوں ۔۔۔اپ  اور اپ کی طرح کئی فیک  دنشکرد تو ڈر ڈر کر لکھتے ہیں ۔۔۔الحمدللہ مجھ پر ایسی کوئی بندیشیں نہیں ۔۔میں نے فورم کی بد خوئی کبھی نہیں کی ۔۔۔ ہاں یہاں کی انتظامیہ کی منافقت کو اجاگر کیا ہے ۔۔۔ جو پہلے جھوٹے الزام لگاتی ہے اور پھر بلا وجہ بین لگا دیتی ہے ۔۔۔۔۔

    #127668 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    :rock:

    مومن بھائی کو اپنے مزار ……. میرا مطلب ……. فورم کیلیے ایک مجاور کی ضرورت ہے جو وہاں بیٹھکر دن رات مزار کی نگرانی کرے اور ہر آنے جانے والے پر نظر رکھ سکے میری نظر میں ایک ویلا بندہ تھا لیکن اب وہ تھوڑا مصروف ہوگیا ہے. اسے مزاروں کی نگرانی کا تجربہ بھی تھا :bigsmile: :lol: :hilar: 

     باوا جی ۔۔۔گستاخی معاف ۔۔۔اس مزار پر کبھی اپ بھی پابندی سے حاضری دیا کرتے تھے ۔۔ اب جب اپ کو ۔  ۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے  اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔۔ مل گیا تو اپنے پرانے مریدوں کو کھاس نہیں ڈالتے ۔۔۔۔

    #127681 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    مومن … اس ویڈیو میں تم کو کون سی اس کی بات بری لگی ہے جو بھی اس نے کہا سچ ہی بولا … یہ طارق جمیل اور طاہر قادری جیسے مولوی خود تو لینڈ کروزر میں پھرتے ہیں اور درس سادگی کا دیتے ہیں .. در فٹے منہ طارق جمیل پہ جو جھوٹ بھی بناتا ہے تو ڈھنگ سے نہیں بناتا کہ اگلا بندا یقین تو کر لے

     

    کیا سچ بولا ہے اس نے ؟ اس کے بولنے کا طریقہ بھی تو دیکھو ۔۔۔ خود پاکستانی ہو کر پاکستانیوں کو گالیاں دیتا ہے ۔۔۔ دوسروں کے فین ہوتے ہیں اس کے ان فین ہونگیں ۔۔۔

    ویسے بھی کسی کو ٹھیک کرنا ہے تو اس کو برا کہہ کر ٹھیک کیا نہیں جا سکتا ۔۔۔اسی لیے تو فکری بیوایوں کی کوئی سنتا نہیں ۔۔۔

    بے چارے کئی سالوں سے فورموں پر ٹکریں مار رہے ہیں ۔۔۔

    اس کے مقابلے میں مولانا طارق جمیل صاحب اور تبلیغی جماعت والے ہیں ۔۔۔ لکھوں نہیں بلکہ کروڑوں ان کے سننے والے ہیں اور ان کے فین ہیں ۔۔۔ کبھی تم نے سوچا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟

    اس  کی وجہ  یہ ہے کہ یہ کسی کو برا نہیں کہتے ۔۔۔ ادمی کو اگر برا کہو گے تو وہ بھی اگے سے تمھیں برا ہی کہے گا ۔۔۔یہ پیار محبت سے لوگوں اپنے قریب کرتے ہیں اور فکری بیوائییں ڈنڈے مار کر لوگوں کو خود سے دور کرتی ہیں ۔۔۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے  اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔ کے فیک دانشگرد اگر مولانا طارق جمیل یا تبلیغ جماعت کے خلاف اپنا زہر اگلیں گیں تو اس سے ان کی عزت یا شہرت کم تھوڑی ہو جائے گی۔۔۔ان کی عزت یا شہرت صرف پاکستان تک ہی محدود نہیں  بلکہ ۔یورپ میں ۔۔۔ امریکہ میں ۔۔ افریکا میں۔ بلکہ ساری دنیا میں ان کی شہرت ہے۔۔

    #127694 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★
    قرار جی نائکہ کے احساس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کافر کو مومن قرار دے کر اس کے خلاف بھونک بھونک کر پورے فورم کو اس کے مومن ہونے کا یقین دلا دیا تھا لیکن بعد میں یہ حقیقت کھلی کہ کافر مومن نہیں تھا اس نائکہ نے اپنے احساس سے عاطف بھائی کو بھی گمراہ کیا تھا اپنے مخالفین کا نام لے لے کر رنڈی رونا رونا اور ان پر الزامات لگا لگا کر شام غریباں منانا نائکہ کی فطرت ہے Atif Qazi مومن

     

    باوا جی ۔۔۔یہرنڈی رونا رونا اور مخالفین پر الزامات لگا لگا کر شام غریباں منانا اخر کب تک اس دو ٹکے کے فورم ۔۔۔ایک چھوٹا سا گھریلو ٹائپ فورم ہے ..دس پندرہ لوگ ایکٹو ہیں ..وہ بھی اپنے  اپنے ٹائم پر اپنی سہولت سے آتے ہیں ..اصولی طور پر تو اس چھٹانک بھر کے فورم ۔۔پر ہوتا رہے گا ؟

    #127725 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    شیرازی صاحب ۔۔۔ یہ ایک پوسٹ ہے ۔۔۔ اور بھی پوسٹیں ہیں جس میں اس نے پیغمبری کا دعوع کیا ہے ۔۔۔۔

    #127736 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    یہاں قائد اعظم اور علامہ اقبال کو لعنتیں بھیجنے والے ملحدین ہیں  ۔۔۔ اور تو نے اپنی پہلی پوسٹ میں صاف الفاظ میں کہا ہے جس کو باوا جی نے بہت مناسب طریقے سے بیان کیا ہے ۔۔۔

    کوئی قائد اعظم اور علامہ اقبال پر لعنت بھیجے یا قران پاک اور اسلام کی محترم ہستیوں کی توہین کرے، انتظامیہ کو اعتراض توہین کرنے والے پر نہیں بلکہ اس توہین پر اعتجاج کرنے والے پر ہوگا

    ہمشہ کی طرح اپنی ناکامی کا ملبہ مومن پر ڈالنا ۔۔۔

    پہلے کافر کی ائی ڈی بنا کر مومن پر الزام ڈالا تاکہ ممرز سے چندہ جمع کیا جا سکے ۔۔اور اب بھی بجائے ملحدٰں کو لگام ڈالنے کے بجائے مومن کو قصور وار ٹھیرانا ۔۔۔۔

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ میں اور مومن میں کیا فرق ہے؟؟ وہ بھی مجھے اپنے فورم پر ایک ملحد متعارف کروا رہا ہے کہ دانش گردی پر ملحدین کو انتظامیہ کی جانب سے کھلی چھوٹ ہے وغیرہ اور آپ سب اپنے ہی فورم پر اس کے الزام کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔ ایسی دشمنی کیوں؟

    پہلے فورم کو بند کرنے کی دھمکی دی اور اب جیل میں ڈالے جانے کا خوف پھیلایا  جا رہا ہے ۔۔۔ جسے ایسا کوئی خوف ہو تو وہ اسلام  ۔ پاکستان اور پاکستان کی افواج کو کھل کر رگڑہ نہیں لگاتا ۔۔۔۔

    کسی دوست کی ایسی جذباتی پوسٹ پر میں جیل بھی جاسکتا ہوں میری یا میری فیملی کی زندگی کو خطرات بھی لاحق ہوسکتے ہیں اور گمشدہ افراد کی فہرست میں بھی شامل کیا جاسکتا ہوں

    اگر تمھیں اتنا ہی اپنی اور اپنی فیملی کی زندگی کی پروا ہے تو اپنے فورم پر اسلام ۔۔ پاکستان ۔۔ قائد اعظم ۔۔ علامہ اقبال پر توہین کرنے والوں کو بین کر کر دیکھو ۔۔۔ نہٰیں تم یہ سب اس لیے کر رہے ہو تاکہ تم ممرز کو بھکا سکو اور عنقریب تم ان سے دوبارہ چندے کا مطالبہ کرو گے ۔۔۔۔۔

    #127737 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    ہاں ایک اور بات تمھیں مومن سے فقد اس بات کی دشمنی ہے کیونکہ اس نے تمھارے پول کھول دیے ہیں اور تمھیں ممبرز کو لوٹنا مشکل ہو گیا ۔۔۔۔

    #127741 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    مومن کا کمال دیکھو ۔۔۔

    فکری بیوائیوں کی بکواس کو لگام مل گئی ۔۔۔

    اور جج جو فورم کے لیے ایک وائرس بن گیا تھا کہ بلاگرز پر بین پر بین لگا رہا تھا اب بین کرنے کے بجائے بس وارننگ دے رہا ہے ۔۔ ممکن ہے فورم اب کچھ عرصے ایسا چلتا رہے لیکن زیادہ عرصہ نہیں چل سکتا ۔۔۔۔۔

    #127742 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    یہ ہوئی نہ بات ۔۔۔ اب فکری بیوائیوں سے ان کی رائے کے حوالے بھی مانگنیں پڑ رہے ہیں ۔۔۔ یہ ہے مومن کا کمال ۔۔۔

    #127745 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    اب تو دنشگردی کی انتظامیہ فکری بیوائیوں کے مقابلے میں خود  ا گئی ۔۔۔

    مومن کا کمال ۔۔۔۔

    لیکن  دیکھا جائے تو اب کیا فائدہ ؟

    پہلے ملحدیں کو شہ دی کہ تمھیں کھولی چھٹی ہے اور اب خود کو ملحد کہلانے سے بچنے کے لیے یہ ڈھونگ رچایا جا رہا ہے ۔۔۔

    ممکن ہے کہ کافر کی طرح کی ائی ڈی مثال کے طور پر مجاہد میدان میں لائی جائے اور دنشگردی کی انتظامیہ کو گالیوں سے نوازہ جائے ۔۔۔

    #127751 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

     

    باوا جی ۔۔۔ اپ بھی کمال کی باتیں کرتے ہیں ۔۔۔

    کافر والی ائی ڈی کے انکشاف کے بعد میرے روائے میں تبدیلی کیوں انی چاھیے؟

    اپ تو ایسے کہہ رہیں ہیں جیسے میرے چوری اور جھوٹ پکڑا گیا ہو ۔۔۔ یہاں تو معاملہ الٹا ہے ۔۔۔

    دنشگردی کا جھوٹ انکشاف ہو ہے ۔۔۔

    نہ میں نے کافر کی ائی ڈی بنائی اور نہ ہی کافر کی ائی ڈی سے پوسٹ کی ۔۔۔

    عاطف نے جانتے بوجتے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا اور اپ بھی اس کے دھوکے میں ا گئے اور مجھ پر شک کرنے لگے ۔۔۔

    اصل میں تو کافر والی ائی ڈی کے انکشاف کے بعد عاطف اور اپ کے روائے میں تبدیلی انی چاھیے ۔۔۔

    لیکن موصوف  بجائے اپنی غلطی ماننے کے مجھے سبق سکھانے میں لگ گئے ۔۔

    الٹا چور کتوال کو ڈنڈے۔۔۔

    #127759 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    یہاں قائد اعظم اور علامہ اقبال کو لعنتیں بھیجنے والے ملحدین ہیں ۔۔۔ اور تو نے اپنی پہلی پوسٹ میں صاف الفاظ میں کہا ہے جس کو باوا جی نے بہت مناسب طریقے سے بیان کیا ہے ۔۔۔

    کوئی قائد اعظم اور علامہ اقبال پر لعنت بھیجے یا قران پاک اور اسلام کی محترم ہستیوں کی توہین کرے، انتظامیہ کو اعتراض توہین کرنے والے پر نہیں بلکہ اس توہین پر اعتجاج کرنے والے پر ہوگا

    ہمشہ کی طرح اپنی ناکامی کا ملبہ مومن پر ڈالنا ۔۔۔ پہلے کافر کی ائی ڈی بنا کر مومن پر الزام ڈالا تاکہ ممرز سے چندہ جمع کیا جا سکے ۔۔اور اب بھی بجائے ملحدٰں کو لگام ڈالنے کے بجائے مومن کو قصور وار ٹھیرانا ۔۔۔۔

    میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ میں اور مومن میں کیا فرق ہے؟؟ وہ بھی مجھے اپنے فورم پر ایک ملحد متعارف کروا رہا ہے کہ دانش گردی پر ملحدین کو انتظامیہ کی جانب سے کھلی چھوٹ ہے وغیرہ اور آپ سب اپنے ہی فورم پر اس کے الزام کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔ ایسی دشمنی کیوں؟

    پہلے فورم کو بند کرنے کی دھمکی دی اور اب جیل میں ڈالے جانے کا خوف پھیلایا جا رہا ہے ۔۔۔ جسے ایسا کوئی خوف ہو تو وہ اسلام ۔ پاکستان اور پاکستان کی افواج کو کھل کر رگڑہ نہیں لگاتا ۔۔۔۔

    کسی دوست کی ایسی جذباتی پوسٹ پر میں جیل بھی جاسکتا ہوں میری یا میری فیملی کی زندگی کو خطرات بھی لاحق ہوسکتے ہیں اور گمشدہ افراد کی فہرست میں بھی شامل کیا جاسکتا ہوں

    اگر تمھیں اتنا ہی اپنی اور اپنی فیملی کی زندگی کی پروا ہے تو اپنے فورم پر اسلام ۔۔ پاکستان ۔۔ قائد اعظم ۔۔ علامہ اقبال پر توہین کرنے والوں کو بین کر کر دیکھو ۔۔۔ نہٰیں تم یہ سب اس لیے کر رہے ہو تاکہ تم ممرز کو بھکا سکو اور عنقریب تم ان سے دوبارہ چندے کا مطالبہ کرو گے ۔۔۔۔۔

    مومن نے کوئی توہین مہم نہیں چلائی تھی صرف تمھارا کافر کی ائی ڈی بنا کر اس پر الزام لگانا بے نقاب کیا تھا  ۔۔۔

    لیکن چونکہ تو نے پھر جھوٹا الزام لگایا تو اب تجھے بتائے گا کہ توہین کی مہم کیسے   چلائی جاتی ہے ۔۔۔

Viewing 21 replies - 1 through 21 (of 21 total)

You must be logged in to reply to this topic.