طالبان سے مزاکرات

forums discuss Pakistani politics طالبان سے مزاکرات

  • This topic has 241 replies, 10 voices, and was last updated 6 years ago by Bawa.
  • Creator
    Topic
  • #99794 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:934
    • Replies:5621
    • Contributions:6555
    • Expert
    • ★★★

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 241 total)
  • Author
    Replies
  • #107813 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #107814 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #107815 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎ہاں، اب نقصان ہوگا ادھر کے لوگوں کا بھی ادھر کے لوگوں کا بھی، سیاستدانوں اور سرکاری مشینری کا بھی اور طالبان کا بھی اور فوج کا بھی – اسوقت تک جب تک سری لنکا کی طرح کوئی حتمی نتیجہ سامنے نہیں آ جاتا

    واہ باوا جی کتنی اسانی سے اپ نے یہ سب کچھ کہہ دیا ۔۔ کیا ادھر کے لوگ کوئی اور ہیں اور ادھر کے لوگ کوئی اور؟

    ‎فوج نے موقع بھی دیا اور سیاسی قیادت متفق بھی ہوئی لیکن طالبان نے موقع ضائع کر دیا بلکہ نہ صرف موقع ضائع کر دیا بلکہ حملے پر حملے کرکے سیاسی کو پیچھے ہٹنے اور فوج کو آپریشن کرنے کی راہ ہموار کر دی. طالبان نے جو کچھ کیا اس پر کوئی بھی ہاتھ پر ہاتھ رکھکر نہیں بیٹھ سکتا

    اس کی کیا گرانٹی ہے کہ جتنے بھی حملے ہوئے ہیں ان میں فوج کا یا ملکی اور غیر ملکی ایجنسیوں کا ہاتھ نہ ہو ؟

    پشاور کے تبلیغی مرکز پر کس نے حملہ کیا ؟

    #107816 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    یہ ایک پیغام ہے کہ

    حکومت اور فوج ایک ہی پیج پر ہیں

    .

    .

    #107817 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    فوج کی طرف سے اور حکومت کی طرف سے یہ ایک انتہائی بے وقوفانہ قدم ہے ۔

    مجھے تو اس بات کی سمجھ نہیں اتی کہ فوج طالبان اور غیر طالبان میں کیسے فرق کر سکے گی ۔۔ کیا طالبان کی پیشانی پر لکھا ہو گا کہ میں طالبان ہوں ؟

    قابیلی علاقے میں تو سب ہی شلوار قمیض ۔ داڑھی اور ہتھیار سے لیس ہوتے ہیں ۔

    لیکن طالبان کے لیے فوجیوں اور دیگر شہریوں میں فرق کرنا بہت اسان ہے ۔

    مجھے تو امریکہ کی افغانستان جنگ کی طرح یہ اپریشن بھی فلاپ ہوتا ہوا نظر ا رہا ہے ۔۔

    #107818 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    آپ نے یہ اندازہ کیسے کر لیا کہ ادھر کے لوگ کوئی اور ہیں اور ادھر کے لوگ کوئی

    مطلب یہ ہے کہ جو علاقے طالبان کے زیر کنٹرول ہے وہاں کے لوگوں کا نقصان اور جو حکومت کے زیر کنٹرول ہے یہاں کے لوگوں کا نقصان اور سیاستدانوں اور سرکاری مشینری کا نقصان، طالبان کا نقصان اور فوج کا نقصان – صرف اور صرف طالبان کی ہٹ دھرمی اور مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لینے کی بجائے فوج اور عوام پر حملوں کی وجہ سے

    باقی مجھے کیسے پتہ چلا ہے کہ یہ حملے طالبان نے کیے ہیں؟ کیا طالبان نے انکی زمہ داری قبول نہیں کی ہے؟

    اور ہاں، تبلیغی جماعت پر حملہ انہی لوگوں نے کیا ہے جنہوں نے پہلے مساجد، امام بارگاہوں، صوفیا کرام کے مزاروں، اور دیگر مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کیے ہیں اور انکی زمہ داری لی ہے

    آپکی معلومات اگر مختلف ہیں تو شیئر کریں

    #107819 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎اور ہاں، تبلیغی جماعت پر حملہ انہی لوگوں نے کیا ہے جنہوں نے پہلے مساجد، امام بارگاہوں، صوفیا کرام کے مزاروں، اور دیگر مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کیے ہیں اور انکی زمہ داری لی ہے

    ‎آپکی معلومات اگر مختلف ہیں تو شیئر کریں

    #107820 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    فوج کی طرف سے اور حکومت کی طرف سے یہ ایک انتہائی بے وقوفانہ قدم ہے

    حکومت اور فوج کو کیا کرنا چاہئیے؟

    کیا خاموشی سے عوام اور فوج کو مرواتے رہنا چاہئیے؟

    مجھے تو اس بات کی سمجھ نہیں اتی کہ فوج طالبان اور غیر طالبان میں کیسے فرق کر سکے گی ۔۔ کیا طالبان کی پیشانی پر لکھا ہو گا کہ میں طالبان ہوں ؟

    طالبان کس طرح اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ انکے حملوں میں فوجی مریں گے عوام نہیں؟

    اور پھر فوجی کون ہیں جن کو مارا جا رہا ہے؟

    ہم فوج کے ساتھ ہیں یا طالبان کے ساتھ ہیں؟

    مجھے تو امریکہ کی افغانستان جنگ کی طرح یہ اپریشن بھی فلاپ ہوتا ہوا نظر ا رہا ہے

    امریکہ اور پاکستانی فوج میں فرق ہے

    امریکی غیر ملکی ہیں جنہوں نے افغانستان پر قبضہ کر رکھا ہے

    پاکستان کی فوج اپنی سر زمین پر فتنے کو کچلنے کے لیے آپریشن کر رہی ہے

    اسے فتنے کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ قبائلی علاقوں کے عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہئیے

    #107821 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    تبلیغی جماعت پر حملے کے بارے میں میں نے یہ طالبان کا بیان تو میں نے پڑھ رکھا ہے

    آپکی معلومات کیا ہیں؟ یہ حملہ کس نے کیا ہے؟

    #107822 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎حکومت اور فوج کو کیا کرنا چاہئیے؟

    اس کا جواب تو میں نے پہلے صفے پر بھی لکھا ہے لیکن شائد اپ کی نظر سے نہیں گزرا ۔۔

    جیسے ایک طرف طالبان ہیں تو دوسری طرف فوج ۔ دونوں ہتھیاروں کا بے دریخ استعمال کرنے والے ۔ اب طالبان کی کوئی سیاسی قیادت تو ہے نہیں کہ وہ فوجی سوچ کے بجائے ایک سیاسی سمجھ بوجھ رکھتی ہو ۔ ان نے جنگ کے سوا کچھ نہیں دیکھا اور کچھ نہیں سوچا ۔ لیکن پاکستان کی حکومت تو اس وقت سیاسی ہے نہ کہ فوجی ۔ اگر فوجی ہوتی پھر تو معاملہ برابر ہو جاتا ۔۔ یا تو حکومتی فیصلے سیاسی قیادت کرے یا پھر حکومت کو فوج کے حوالے کر دے ۔۔

    اگر حکومت اور تمام سیاسی قیادت کچھ کرنے کے قابل ہوتی تو اسکو فوج پر دباو ڈالنا چاھیے تھا کہ وہ اپنے زہن سے سوچنے کے بجائے پاکستان اور پاکستانی عوام کی بہتری کی سوچے ۔ اور ایسے فتنے کو جو اس کا خود پیدا کیا ہوا ہے طاقت سے کچلنے کے بجائے اپنی نیتوں کو ٹھیک کر کر مزکرات سے حل کرے ۔۔۔

    لیکن افسوس اگر حکومت اور تمام سیاسی قیادت پاکستان اور پاکستانی عوام کی بہتری کی سوچے تو ان کا بھی وہی حال ہو گا جو اب تک سوائے زرداری چور کے دیگر حکومتوں کا ہوتا ہوا ا ریا ہے ۔۔ اس لیے اج کی حکومت اور سیاسی قیادت بھی چور زرداری کی طرح اپنی حکومت بچانے کی فکر میں لگی ہوئی ہے نہ کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کو بچانے کی فکر میں ۔۔۔

    ‎کیا خاموشی سے عوام اور فوج کو مرواتے رہنا چاہئیے؟

    نہیں ۔ حکومت کو ڈرون حملوں کو روکنے کی کوشش کرنی چاھیے تھی ۔ یا کم از کم عمران خان کے دھرنے اور نیٹو سپلائے کے روکنے ۔ کے خلاف بکواس کرنے کے بجائے اس کی حمایت کرنی چاھیے تھی ۔

    اگر طالبان حملے کر رہے ہیں تو ان پر بھی اپریشن ہوئے ہیں اور ڈرون حملے ہو رہے ہیں ۔

    ‎طالبان کس طرح اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ انکے حملوں میں فوجی مریں گے عوام نہیں؟

    ‎اور پھر فوجی کون ہیں جن کو مارا جا رہا ہے؟

    اپ میری بات کو الٹی طرف لے کر جا رہے ہیں ۔ طالبان بھی پاکستانی شہری ہیں اور فوجی بھی ۔ مثال کے طور پر اگر اپکے گھر میں دو افراد اپس میں چھگڑیں گیں تو سلا سلائی کرنے واے دونوں افراد کو لڑنے مرنے سے روکیں گیں نہ کہ ان کو کھلا چھوڑ دیں گیں اور خود تماشا دیکھنا شروع کر دیں گیں ۔

    ہم فوج کے ساتھ ہیں یا طالبان کے ساتھ ہیں؟

    واہ باوا جی ۔۔ اپ کب سے فوج کے گن کانے لگے ہیں ۔ وہ جو ہر وقت فوج کو برا کہتا تھا اج اچانک فوج کے ساتھ کیسے ہو گیا ؟

    اگر میری بات پوچھتے ہیں تو میں نہ فوج کے ساتھ ہوں اور نہ طالبان کے ساتھ ۔ میں پاکستان کی غریب عوام کے ساتھ ہوں ۔ چاھئے وہ پنجاب میں ہو ۔ سندھ میں ہو ۔ بلوچستان میں ہو یا خیبر پختونخواہ یا وزیرستان میں ہو ۔۔

    امریکہ اور پاکستانی فوج میں فرق ہے

    امریکی غیر ملکی ہیں جنہوں نے افغانستان پر قبضہ کر رکھا ہے

    پاکستان کی فوج اپنی سر زمین پر فتنے کو کچلنے کے لیے آپریشن کر رہی ہے

    اسے فتنے کا قلع قمع کرنے کے ساتھ ساتھ قبائلی علاقوں کے عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہئیے

    اس وقت پاکستانی فوج اور امریکی فوج میں کوئی فرق نہیں ہے ۔ جیسے امریکی فوج سے افغانی نفرت کرتے ہیں ایسے پاکستانی فوج سے بھی علاقہ خیر کی عوام نفرت کرتی ہے ۔ اور ان سے کسی تحفظ کی امید نہیں رکھتی ۔ وہاں کے لوگوں کی تحفظ وہی لوگ کر سکتے ہیں جو ادھر کے رہنے والے ہیں ۔ اور اس وقت طالبان ہی ایک واحد طاقت ہے جس پر وہاں کے مقامی لوگوں کو بھروسا ہے ۔ اس لیے طالبان سے جنگ کا مطلب ہے وہاں کے لوگوں سے جنگ ۔

    #107823 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔۔

    اپکی اجازت کے بغیر اوپر والے کمنٹ میں نے اس سائیٹ پر بھی ڈالیں ہیں ۔۔ امید ہے اپ کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا ۔۔

    #107824 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★
    #107825 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #107826 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    آپکو کسی بھی کومنٹس کو پوسٹ کرنے کے لیے کسی اجازت وغیرہ کی ضرورت نہییں. آپ جب چاہیں جس کے چاہیں کومنٹس پوسٹ کر سکتے ہیں

    میں بھی سائٹ بھائی کے کومنٹس اب اپنے نام سے پوسٹ کر دیتا ہوں

    :D

    یہ خبر پڑھیں

    :-) :-)

    #107827 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #107828 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    اگر یہ حالت ہے ہمارے مبلغوں کی تو الله رحم کرے ہمارے حالت پر

    #107829 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    .

    .

    ڈسکی بھائی

    مجھے بھی اس خبر سے حیرت ہوئی تھی اور اسی لیے میں نے یہ پوسٹ کی تھی

    کوئی ان پڑھ قسم کا مولوی ہوتا اور وہ دور زدار قبائلی علاقے کا رہنے والا ہوتا تو مجھے حیرت نہ ہوتی

    مولانا یوسف جمیل جیسے پڑھے لکھے اور فیصل آباد کے پوش علاقے میں رہنے والے شخص کی طرف سے اپنے بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار سے ایسا لگا ہے کہ طالبانی سوچ ہمارے معاشرے میں بہت اندر تک سرایت کر چکی ہے

    #107830 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #107831 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    درست فرمایا مومن بھائی، اسی سوچ کی وجہ سے ہم آج مقتسم ہیں، قوم کی حثیت میں نہ کوئی سوچ ہے اور نہ کوئی نشان منزل بس ایک ہجووم ہے جو مختلف سمتوں میں بھاگا چلا جا رہا ہے.

    #107832 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    .

    .

    .

    حامد میر کے اس انشائیہ کا تیسرا پراگراف ذرا غور سے پڑھیں، یعنی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فوج نے حساب برابر کر دیا، کوئی خواجہ آصف سے پوچھے جو باقی پاکستانی شہری مارے گۓ ان کا حساب کون لے گا؟ ایسا لگتا ہے اس فوج اور حکمراوں کا عام پاکستانی سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے

    #107833 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    جی ڈسکی بھائی ۔ اپ بلکل صیح کہہ رہے ہیں ۔۔

    میں نے یہ کمنٹ اور ویڈیو ایک اور فورم پر بھی ڈالے ہیں ۔ اپ دوستوں سے بھی شئیر کرنا چاہوں گا ۔۔

    اگر مقامی لوگوں کی اکثریت کا طالبان پر پھروسا نہ ہوتا تو کب کے ان کے خلاف مقابلے میں کھڑے ہو کر ان کو ختم کر چکے ہوتے ۔ اور وہ لشکر جو زرداری کی حکومت نے تیار کیا تھا وہ کیوں ناکام ہوا ؟ اگر یہ قبائیلی متحد ہو کر انگریزوں کے خلاف کھڑے ہو سکتے ہیں ۔ تو یہ کل کے سر پھرے چھوکرے ان کے سامنے کوئی حقیقت نہیں رکھتے ۔ یہی اس بات کا ثبوت ہے ۔ میرے خیال میں اس بھروسے کی واحد وجہ یہ ہے کہ مقامی لوگ فوج سے کسی تحفظ کی امید نہیں رکھتے اور رکھ بھی کیسے سکتے ہیں فوج نے ان کو کبھی تحفظ دیا ہی نہیں ہاں ان کے علاقوں میں ٹینکوں اور ہوائی جہازوں سے اپریشن خوب کئے ہیں ۔ وہاں کے لوگ اس امید سے دھرنہ اور امن مارچ بھی کر کر دیکھ چکے ہیں کہ شائد حکومت کو ان پر رحم ا جائے اور مقامی لوگ جو ڈرون ۔ فوجی اپریشن اور خود کش حملوں سے مر رہے ہیں حکومت اس کے روکنے کی کوئی ایسی ترتیب کرے جس سے مقامی لوگ متاثر نہ ہوں ۔ یعنی مقامی لوگوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا نہ جائے ۔ بلکہ ان کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔

    http://www.youtube.com/watch?v=kQB-IgktVEM

    http://www.youtube.com/watch?v=u43ngbDH6og

    http://www.youtube.com/watch?v=2WmQTxwXrhA

    http://www.youtube.com/watch?v=6k3XGlO7rWI

    #107834 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا.

    .

    .

    #107835 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎ یعنی فوجیوں پر حملہ ہوا تو فوج نے حساب برابر کر دیا، کوئی خواجہ آصف سے پوچھے جو باقی پاکستانی شہری مارے گۓ ان کا حساب کون لے گا؟ ایسا لگتا ہے اس فوج اور حکمراوں کا عام پاکستانی سے کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے

    ڈسکی بھائی ۔

    یہی تو رونا ہے ۔ وہی جو کل تک فوجیوں کو گالی دیتے تھکتے نہیں تھے اور دوسروں کو فوجیوں کی دلالی کا طعانہ دیتے تھے ۔ اج فوجیوں کے ساتھ کھڑے ہو کر ان کی دلالی کرتے ان کو شرم نہیں اتی ۔ مشرف ان کو صحیح ٹکرا تھا ۔ شیر نہیں گیدڑ ہیں یہ بلکہ ڈرپوکوں کی اولاد ہیں یہ ۔

    اج دلالی کر رہے ہیں کل سوٹ کیس لے کر جدہ بھاگنے کی تیاری کر رہے ہونگیں ۔۔۔

    #107836 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مذاکرات کی گاڑی مس کرنے کے بعد طالبان مذاکرات کے لیے بیقرار

    .

    .

    #107837 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #107838 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    طالبان کی حمایت بے غیرتی ہے – سلیم بخاری

    .

    .

    http://www.dailymotion.com/video/x1aaym6_saleem-bukhari-calls-taliban-supporters-bagairat_news?start=1

    #107839 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #107840 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    Bare bekhirat hain Jo apni awam par tank se gole aur jahaz se bamb phenkte hain

    #107841 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #107842 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    الله تیری شان

    آج تو خون کی ہولی کھیلنے والے طالبان بھی مذاکرات کی بات کر رہے ہیں

    لگتا ہے انجام سامنے نظر آنا شروع ہوگیا ہے

    چلیں – ایک کوشش کرنے میں کیا حرج ہے لیکن لگتا ہے اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 241 total)

You must be logged in to reply to this topic.