طالبان کے خلاف آپریش شروع

forums discuss Pakistani politics طالبان کے خلاف آپریش شروع

  • Creator
    Topic
  • #100116
    AvatarBawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    —-http://ummatpublication.com/2014/02/21/news.php?p=story1.gif

    boori walay rental fauji

    “مومن بھائی — اپ کو کس نے کہا معصوم عورتوں اور بچوں کو پاکستانی فوج مارے گی — کوئی ثبوت ہے اپ کے پاس”

    bajour kai bazaar ka massacre ap kay ladlay fauji sarkar kay helicopter say hoay thay ..swat mai bachon ko dewaar sai laga kar faujion nai golion say bhoon diya tha ..wo video tau aap ko yaad hai kai wo bhi nahi. balochistan mai bhangi fauj nai itnay phool barsaye hain kai wo aaj alaidgi pasand loagh ban chukay hain.

    yeh shamsi airbase tau kise chiri maar ko rent per di gaye thee shayad ??

Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 285 total)
  • Author
    Replies
  • #110380
    AvatarBawa
      • Offline
        • Topics:441
        • Replies:5095
        • Contributions:5536
        • Expert
        • ★★★

      ہم جانتے ہیں کہ

      فوج کے فیصلے سیاسی حکومتوں کے تابع نہیں ہوتے ہیں. یہ ہم گارگل میں بھی دیکھ چکے ہیں اور اس سے پہلے بھی

      لگتا ہے آخر فوج نے طالبان کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے

      .

      .

      http://jang.com.pk/jang/feb2014-daily/19-02-2014/u11129.htm

      #110381
      AvatarBawa
        • Offline
          • Topics:441
          • Replies:5095
          • Contributions:5536
          • Expert
          • ★★★

        #110382
        AvatarBawa
          • Offline
            • Topics:441
            • Replies:5095
            • Contributions:5536
            • Expert
            • ★★★

          حیرت ہے ایک ہی دن جنرل اسلم بیگ کے دو اخبارات میں دو مختلف بیانات

          کس پر یقین کریں؟

          .

          .


          .

          .

          .

          .

          #110383
          AvatarBawa
            • Offline
              • Topics:441
              • Replies:5095
              • Contributions:5536
              • Expert
              • ★★★


            #110384
            AvatarSaleemraza
              • Offline
                • Topics:15
                • Replies:1102
                • Contributions:1117
                • Expert
                • ★★★

              باواجی سلام

              مھجے بہت ہی خوشی ہے ان معاشرے کی ناسوروں کو کچلنے کا کام شرورع کر دیا ہے ۔۔۔

              جہاں پر ایک درندہ کے ہونے کا شک بھی ہو وہاں سو بم گراے جاہیں ۔۔۔ اور جتنی جلدی

              ہو سکے ان کے جنم میں پہنچایا جاسکے

              اور ساتھ ان کے حامی کتوں کو سڑکوں پر گھسٹا جاے

              #110385
              AvatarBawa
                • Offline
                  • Topics:441
                  • Replies:5095
                  • Contributions:5536
                  • Expert
                  • ★★★

                و علیکم السلام رضا بھائی

                آپکا پیغام جنرل روحیل شریف تک پہنچا دیا گیا ہے

                اس نے کہا ہے کہ آپکے حکم پر پوری طرح عمل ہوگا اور کسی ایک درندے کو بھی بھاگنے نہیں دیا جائے گا. انکی لاشوں کو جہازوں میں رکھکر نیچے گرایا جائے گا اور ان کے حامی کتوں کو سڑکوں پر گھسٹا جائے گا

                عمران خان کو کچھ نہیں کہا جائے گا کیونکہ اگر وہ نہ رہا تو ہم لچ کس پر تلیں گے؟

                :) :)

                #110386
                AvatarBawa
                  • Offline
                    • Topics:441
                    • Replies:5095
                    • Contributions:5536
                    • Expert
                    • ★★★

                  #110387
                  AvatarSaleemraza
                    • Offline
                      • Topics:15
                      • Replies:1102
                      • Contributions:1117
                      • Expert
                      • ★★★

                    باواجی

                    شکر ہے کہہ آپکا راحیل شریف سے رابطہ ہو گیا ہے ۔۔۔ میری طرف بھی شکریہ بلکہ ساری قوم کی طرف سے شکریہ ادا کر دینا ۔۔۔

                    باقی عمران کے علاوہ جتنے بھی ان درندوں کے حمامی ہیں ان سب کے پاجاموں میں الگ الگ بم پھاڑنا ۔۔اور اب درندوں کے ساتھ مذاکرات کے دھوکے میں مت آنا ۔۔۔ یہ سانپ ہیں ان کا سر کَچل دوُ تاکہ فاٹا کے لوگ سکون کی زندگی گراز سکیں ۔۔۔

                    شکریہ روحیل شریف

                    #110388
                    AvatarSaleemraza
                      • Offline
                        • Topics:15
                        • Replies:1102
                        • Contributions:1117
                        • Expert
                        • ★★★

                      باواجی یہ تعداد کافی کم ہے 15 کی بجاے 1500 سو ہونی چاہیے ۔۔

                      وہاں سے سب سکون پسند بندوں کو نکال کر باقی تمام ایجنسی کو اگ لگا دی جاے ۔

                      تاکہ کو درندہ بچ نہ سکے

                      #110389
                      AvatarBawa
                        • Offline
                          • Topics:441
                          • Replies:5095
                          • Contributions:5536
                          • Expert
                          • ★★★

                        رضا بھائی

                        مذاکرات کا معاملہ تو ختم ہو ہی گیا ہے اور اب تو جنگ ہی ہوگی

                        باقی ان درندوں کے پاجاموں میں الگ الگ بم پھاڑتے وقت اس بات کا بھی خاص خیال رکھا جائے گا کہ انکے پاجامے نہ پھٹنے پائیں کیونکہ

                        پاجامہ جو پھٹ گیا تو بھید کھل جائے گا

                        :D :D

                        #110390
                        AvatarSaleemraza
                          • Offline
                            • Topics:15
                            • Replies:1102
                            • Contributions:1117
                            • Expert
                            • ★★★

                          باواجی

                          ان کے پاجامے پھٹیں گے تو جبیں پیسوں سے بھریں گی ۔

                          :D

                          #110391
                          AvatarSaleemraza
                            • Offline
                              • Topics:15
                              • Replies:1102
                              • Contributions:1117
                              • Expert
                              • ★★★

                            باواجی

                            اپنے چمیہ جی تشریف لاے تھے اپ سے خوش امدید کروا کر پھر کہاں فرار ہو گیے ہیں

                            #110392
                            AvatarBawa
                              • Offline
                                • Topics:441
                                • Replies:5095
                                • Contributions:5536
                                • Expert
                                • ★★★

                              رضا بھائی

                              فکر نہ کریں. صرف پندرہ سو نہیں جب طالبان کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر کتوں کی طرح ماریں گے

                              اگر طالبان کی دم ہوتی تو اعلان کر دیتے کہ طالبان کی ایک دم کاٹ کر لانے والے کو ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا

                              یقین کریں اگلے دن سب ایجنسیوں کے ہیڈ کوارٹر کے آگے فاٹا والوں نے سر پر سو سو دمیں اٹھائے انعام حاصل کرنے کے لیے لائین لگائے کھڑے ہونا تھا

                              #110393
                              AvatarBawa
                                • Offline
                                  • Topics:441
                                  • Replies:5095
                                  • Contributions:5536
                                  • Expert
                                  • ★★★

                                رضا بھائی

                                چیمہ جی کا انتظار ہے. ابھی تک واپس نہیں لوٹے ہیں

                                =======

                                اڈمن جی سے گزارش ہے کہ چیمہ جی کو اسٹبلشڈ ممبر کا درجہ دے دیں تاکہ وہ آزادی سے کومنٹس پوسٹ کر سکیں

                                #110394
                                AvatarSaleemraza
                                  • Offline
                                    • Topics:15
                                    • Replies:1102
                                    • Contributions:1117
                                    • Expert
                                    • ★★★

                                  باواجی

                                  چمیہ جی کے آنے سے سرداروں کی کمی بھی پوری ہوجاے گی ۔۔

                                  چلیے اس اچھی خبر کے ساتھ شب خیر کا نعرہ مارتے ہیں کہہ 15 درندے تو کم ہوے ۔

                                  شہد کی موت قوم کی حیات ہے درندے کی موت قوم کی بقا ہے

                                Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 285 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.