طالبان کے خلاف آپریش شروع

forums discuss Pakistani politics طالبان کے خلاف آپریش شروع

  • Creator
    Topic
  • #100116 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    —-http://ummatpublication.com/2014/02/21/news.php?p=story1.gif

    boori walay rental fauji

    “مومن بھائی — اپ کو کس نے کہا معصوم عورتوں اور بچوں کو پاکستانی فوج مارے گی — کوئی ثبوت ہے اپ کے پاس”

    bajour kai bazaar ka massacre ap kay ladlay fauji sarkar kay helicopter say hoay thay ..swat mai bachon ko dewaar sai laga kar faujion nai golion say bhoon diya tha ..wo video tau aap ko yaad hai kai wo bhi nahi. balochistan mai bhangi fauj nai itnay phool barsaye hain kai wo aaj alaidgi pasand loagh ban chukay hain.

    yeh shamsi airbase tau kise chiri maar ko rent per di gaye thee shayad ??

Viewing 15 replies - 271 through 285 (of 285 total)
  • Author
    Replies
  • #110652 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110653 0 Likes | Like it now
    junaid
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:212
      • Contributions:213
      • Professional
      • ★★

    فیر جی

    یہ گھومنا جھومنا نہیں بلکے وقت کا حساب ہے – موجودہ صوفی ڈرامے بازی کا ماضی کے صوفیوں سے کچھ لینا دینا نہیں

    #110654 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    جنید بھائی ہر ایک ذرا منصور کی طرح آنا الحق کی آواز لگا رہا ہے — کیا اپ ہر ایک ذرے کو تختہ دار پر بیجھ دیں گے

    دلِ ہر قطرہ ہے سازِ انا ال بحر

    ہم اس کے ہیں ہمارا پوچھنا کیا

    in the heart of every drop, there is sea– we are its/His, why should bother to ask :P

    #110655 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    #110656 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110657 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #110658 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا جی عمران خان پانی والی پستول سے بھی ڈرتا ہے — دو چار بندے پانی والا پستول اس کی کمر پہ رکھ دیں تو پاکستان کو بیچ دے گا

    #110659 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    بچپن میں پٹھان بچے عمران خان کے کانوں سے غبارے باندھ کر بچہ پستول سے نشانہ بازی کیا کرتے تھے اور غبارے پھاڑا کرتے تھے

    ایک بار ایک بچے کا نشانہ چوک گیا اور اس نے غبارے کے ساتھ اسکا آدھا کان بھی اڑا دیا تھا

    #110660 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    ہاہاہاہاہا

    باوا جی اس کے بعد عمران خان کی حالت یوں ہو گئی ہو گی

    #110661 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    تھرڈ کا ٹائیٹل

    ظالبان کے خلاف اپریشن شروع ۔

    کے بجائے

    پٹھانوں کے خلاف اپریشن شروع ۔

    ہونا چاھیے تھا ۔

    #110662 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    عمران کا قصور یہ ہے کہ وہ پٹھان ہے ۔۔۔

    لیکن یہ پٹھان بنگالیوں اور بلوچیوں کی طرح پاکستان سے علیحدہ نہیں ہونگیں پر ہاں پاکستان کو توڑنےاور لوٹنے والوں کو پاکستان سے بھگا دیں گیں ۔۔

    :) :) :)

    امریکہ کے ڈر سے رو تو حکومت رہی ہے ۔ عمران ایک بہادر پٹھان ہے نہ وہ طالبان سے ڈرتا ہے اور نہ ہی امریکہ اور نہ ہی امریکہ کے چمچوں یعنی پاکستان کی حکومت سے ۔۔۔

    ‎واشنگٹن: امریکا نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کےساتھ مل کردہشت گردی ختم کرنا اور خطے میں امن چاہتا ہے۔

    ‎امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان جین پساکی کا عمران خان کے بیان پر کہنا تھا کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک تعلقات اس کے ساتھ اچھے تعلقات کا ثبوت ہیں۔ جین پاسکی کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے گزشتہ سال پاکستان کا دورہ کیا تھا اور وہ پاکستان کا دوبارہ دورہ کرنے کے خواہاں ہیں۔

    ‎واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان نے گزشتہ روز الزام لگایا تھا کہ امریکا پاکستان میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اور ہماری فوج سے اپنے کام کرانا چاہتا ہے۔

    http://www.dailymotion.com/video/x1ekdth_american-reaction-on-imran-khan-statement_news

    #110663 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    #110664 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★
    #110665 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ۔

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اب لچ تلنا اتنا مقبول عام ہو گیا ہے ۔ اوپر جو کالم مومن جی نے پوسٹ کیا ہے اس کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ لکھنے والے لچ تلا اور پوسٹ کرنے والے نے مزید لچ تلا ۔

    ایک محاورہ ہے اس کو اس سچویشن میں فٹ کر لیں ۔

    نانی نے خصم کیا برا کیا ۔ کر کے چھوڑ دیا اور برا کیا ۔

    (اس محاورے کو بھی لچ ہی سمجھیں)

    :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

    #110666 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    لچ تلنا ایک صحت افزا مشغلہ ہے اور انسان کو بہت سی موزی بیماریوں سے نجات دلاتا ہے

    ویسے بھی لچ تلنا ہر انسان کا پیدایشی حق ہے اور کوئی قانون، آئین اور عدالت کسی انسان کو اسکے لچ تلنے کے حق سے محروم نہیں کر سکتی ہے

    آپکو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ منجی والی بوڑھی طوائف لچ تلنے کی بانی ہونے کا دعوا کرتی پائی گئی ہے

    😈 😈

Viewing 15 replies - 271 through 285 (of 285 total)

You must be logged in to reply to this topic.