طالبان کے خلاف آپریش شروع

forums discuss Pakistani politics طالبان کے خلاف آپریش شروع

  • Creator
    Topic
  • #100116 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    —-http://ummatpublication.com/2014/02/21/news.php?p=story1.gif

    boori walay rental fauji

    “مومن بھائی — اپ کو کس نے کہا معصوم عورتوں اور بچوں کو پاکستانی فوج مارے گی — کوئی ثبوت ہے اپ کے پاس”

    bajour kai bazaar ka massacre ap kay ladlay fauji sarkar kay helicopter say hoay thay ..swat mai bachon ko dewaar sai laga kar faujion nai golion say bhoon diya tha ..wo video tau aap ko yaad hai kai wo bhi nahi. balochistan mai bhangi fauj nai itnay phool barsaye hain kai wo aaj alaidgi pasand loagh ban chukay hain.

    yeh shamsi airbase tau kise chiri maar ko rent per di gaye thee shayad ??

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 285 total)
  • Author
    Replies
  • #110410 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    خوش امدید چیمہ صاحب ۔

    امید ہے اپ خیریت سے ہونگیں ۔ اپ سے غائبآ تعرف ہے ۔

    #110411 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    چمیہ جی السلام وعلیکم

    #110412 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ایک دوسری ویپ سائیٹ پر کسی نے ٹھیک کہا ہے ۔۔

    Ay Wattan ka Ghaddar Nojawano

    Yeh $$$$$$$ tumharey liye hain.

    .

    .

    مومن بھائی

    ایک دوسری ویبسائیٹ پر یہ بھی پوسٹر لگا ہے

    :D :D

    .

    .

    #110413 0 Likes | Like it now
    AamAadmi
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:95
      • Contributions:97
      • Advance_user

    تحریک طالبان مہمند ایجنسی اور تحریک طالبان پاکستان نے جو تیئس ایف سی نوجوانوں کے ذبح کرنے کا اعتراف کیا ہے تو

    کیا وہ غلط ہے؟

    ======

    سبکو سلام

    یہ اہم سوال ہے

    اور یہ بھی کہ کوئی اس بات کو جھٹلا نہیں رہا کہ ایسا ہوا ہے

    #110414 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    وعلیکم السلام باوا جی

    باقی ساری دنیا جھوٹ بولتی ہے ان کی زبان سے جو الفاظ نکلتے ہیں وہ ہمیشہ ہی صحیح ہوتے ہیں ۔

    ویسے ہٹ دھرمی کی کیا تعریف ہے؟

    #110415 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    وعلیکم السلام سلیم صاحب !

    #110416 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی یہ کراچی میں جو جوان مارے گیے ہیں ۔۔ وہ بھی فلمی سٹوروی تو نہیں ہے

    اور اپ بھی کو مدرسہ وغیرہ تو نہیں چلاتے ۔۔۔

    #110417 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    سلیم رضا صاحب ۔۔

    اپ کیوں اتنے اہ بگولا ہو رہے ہیں ؟ کہیں ایسا تو نہیں کے اپ ہماری جان کے بھی دشمن ہو رہے ہوں ؟

    تو پھر ا جائی روحیل شریف صاحب دیکھ لیں گیں ان کو بھی ۔ ہم کسی جنرل ورنل سے نہیں صرف ایک اﷲ سے ڈرتے ہیں اور حق بات کہنے میں کوئی تردد نہیں کرتے ۔۔۔

    #110418 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    اڈمن جی

    چیمہ جی کو اسٹبلشڈ ممبر کا درجہ دے دیں تاکہ وہ آزادی سے کومنٹس کر سکیں – شکریہ

    #110419 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ہیٹ دھرمی ۔۔۔

    منھجی چوک وچ ۔

    #110420 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    مذاکرات کو ترجیع دی گئی تھی لیکن اسے کمزوری سمجھا گیا اور مذاکرات کی خواہش کے جواب میں لاشیں تحفے میں دی گئیں

    نتیجہ پھر یہی نکلنا تھا

    #110421 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    بھائیو ۔

    اگر طالبان نے کوئی فوجی مارے ہیں یا کسی کی گردن کاتی ہے تو ماریں اپ طالبان کو میں اپ لوگوں کو کبھی اس سے نہیں روکوں گا ۔

    لیکن جہازوں سے ابادی پر بم گرانا جہاں عورتیں بچے اور بوڑے بس رہے ہوں یہ کہاں کا انصاف ہے ؟

    #110422 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی اپ کسی باتیں کرتے ہیں ۔۔۔ میں اپ دشمن کیوں ہونے لگا۔۔

    میں ہر اس بندے سے نفرت کرتا ہوں جو اپنی طاقت سے دوسرے پر اپنا نقطہ نظر

    تھوپنا چاہتا ہے ۔۔۔ میں تو چاہتا ہوں فوج کو ان کی پوری نسل ختم کرنی چاہیے ۔

    ہم ان درندوں کو معاف نہیں کرسکتے

    #110423 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    و علیکم السلام عام آدمی بھائی اور رضا بھائی

    اگر چہ فوج شروع سے ہی آپریشن کی حامی تھی لیکن سیاسی قیادت مذاکرات چاہتی تھی جسے طالبان نے سبوتاز کر دیا

    ایف سی نوجوانوں کے قتل کی تصدیق طالبان کی سب تنظیمیں کر چکی ہیں اسکو جھٹلایا نہیں جا سکتا ہے

    #110424 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    پھر آپ بتائیں کیا حل ہے؟

    ہاتھ پر ہاتھ رکھے گردن کٹی لاشیں وصول کرتے رہیں؟

    #110425 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    یہ ہٹ دھرمی کا ہی نتیجہ ہے کہ

    مذاکرات ختم اور آپریشن شروع ہوگیا ہے

    ہٹ دھرمی نہ دکھائی جاتی تو بات مذاکرات سے امن کی طرف جا رہی ہوتی

    #110426 0 Likes | Like it now
    AamAadmi
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:95
      • Contributions:97
      • Advance_user

    باوا جی

    دوسری اہم بات یہ ہے کہ مذاکرات کے دوران بھی طالبان نے اپنی کاروائیاں نہیں روکیں اور ذمہ داری بھی لیتے رہے، اب حل یہی ہے کہ انکو جواب ملے

    آبادی کو کیسے بچانا ہے، یہ البتہ اہم نکتہ ہے

    #110427 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    یہ کہاں کا انصاف ہے ؟

    تو یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ایک طرف مذاکرات کرو اور دوسری طرف لوگوں کو قتل کرو ۔

    #110428 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    عام آدمی بھائی

    آبادی کو بچانے کا واحد راستہ یہی ہے کہ زمینی آپریشن سے حتی الامکان گریز کیا جائے اور ٹارگٹڈ آپریشن پر زور رکھا جائے

    اور لوگوں کو چیکنگ سے گزار کر نقل مکانی کا موقع دیا جائے اور انکے قیام و طعام کا مناسب بندوبست کیا جائے

    #110429 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    :-)باوا جی

    لگتا ہے مومن بھائی ناراض ہوگئے ہیں ۔۔۔

    ابھی تو ہم ان درندوں کے خلاف بہرظلمات میں گھوڑے ڈورانے ہیں ۔

    #110430 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اپ دوستوں کے بارے میں کوڑھیوں کے تاثرات ۔۔۔

    :-) ;-) :-)

    :-) ;-) :-)

    #110431 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    میں نے کبھی آج تک طالبان کی حمایت نہیں کی ہے

    کوئی میرا ایک کومنٹ بھی طالبان کی حمایت میں نہیں دکھا سکتا ہے

    مہا کوڑھی اور دیگر کوڑھی بھول گئے ہیں کہ میں شروع سے طالبان کا سخت مخالف اور مذاکرات کا حامی تھا

    کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنا کوڑھیوں کا کام ہے

    لگتا ہے مہا کوڑھی کو منجی والی بوڑھی طوائف سے بے عزتی کروانے سے فرصت مل گئی ہے

    کوڑھیوں کا دھیان ہر وقت اس فورم پر ہوتا ہے. وہ بے دھڑک ہو کر یہاں چلے آئیں. اگر وہ اپنی گھٹیا اور گندی حرکتوں اور اسلام اور پاکستان پر بھونکنے سے باز رہیں گے تو انکو عزت و احترام دی جائے گی اور چھترول سے حتی الامکان گریز کیا جائے گا

    یہ ہمارا کوڑھیوں سے وعدہ ہے

    :D :D :mrgreen: :mrgreen:

    #110432 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی

    اگر طالبان مذاکرات کے وقت کوئی کاروائی نہ کرتے اور پھر اگر فوج ان پر حملہ کرتی تو بات

    الگ تھی ہم کہتے ہماری فوج امن نہیں چاہیتی ۔۔۔ اور ہم اپنی فوج کے لِتے لیتے ۔۔۔ لیکن

    ان درندوں مذاکرات کی آڑ لے کر کتنے بندے مارے ہیں ۔اس لیے ان کو تلف کرنا بہت ضروری ہوگیا ہے ۔۔۔

    #110433 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    آپ نے درست کہا ہے

    ہم نے مذاکرات کی کامیابی کے انتظار میں فوج کو کسی بھی آپریشن سے روک رکھا تھا اور فوج نے نا چاہتے ہوئے بھی بہت ہی صبر اور حوصلے کا مظاہرہ کیا ہے تاکہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں

    یہ طالبان ہیں جنہوں نے مذاکرات والے ہاتھوں کی آستینوں میں خنجر چھپا رکھے تھے. وہ ایک طرف مذاکرات کر رہے تھے اور دوسری طرف گردنیں کاٹ رہے تھے

    آخر یہی نتیجہ نکلنا تھا

    #110434 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    صدیقی سیونٹی تھری بھائی لاگ ان ہوئے تھے. شاید کسی ٹیکنیکل پرابلم کی وجہ سے کومنٹس پوسٹ نہ کر سکے ہیں

    http://pkpolitics.de/discuss/profile/siddiqi73

    ===========

    السلام و علیکم صدیقی سیونٹی تھری بھائی – ایڈوانس خوش آمدید

    آپ سے بات کرکے اور کو یہاں دیکھکر بیحد خوشی ہوئی ہے. اپنی مصروفیات میں سے تھوڑا وقت نکال کر تشریف لاتے رہا کریں اور ہماری رہمنائی کرتے رہا کریں

    اجہونز بھائی کو بھی ہم سب کا سلام کہئیے گا اور انہیں بھی ہم سب کی طرف سے اور اپنی طرف سے یہاں آنے کی دعوت دیجیے گا – بہت شکریہ

    .

    .

    #110435 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ! طالبان نے مذاکرات والے ہاتھوں کی آستینوں میں خنجر چھپا رکھے تھے ۔

    بات شریعت کی کرتے ہیں لیکن سنت شیوا جی کی ادا کرتے ہیں ۔ شیوا جی نے بھی یہی کیا تھا ۔

    اب آپ یہ رپورٹ بھی پڑھ لیں ۔

    عبداللہ کا کہنا تھا کہ وہ شام میں’نصیریہ کافروں کے ہاتھوں ظلم کے شکار اپنے مسلمان بہن بھائیوں‘ کے دفاع کے لیے گئے تھے۔ علوی مسلک کو، جس سے شام کے صدر بشارالاسد بھی تعلق رکھتے ہیں، حقارت کے طور پر ’نصیریہ‘ کہا جاتا ہے۔

    بعض جہادی اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں بھیجنے سے کتراتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ سکول بشمول اْردن کے عرب ممالک کی ’کافر حکومتوں‘ سے منسلک ہیں۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2014/02/140219_jihadist_way_of_life_in_jordon_rk.shtml

    #110436 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎تو یہ کہاں کا انصاف ہے کہ ایک طرف مذاکرات کرو اور دوسری طرف لوگوں کو قتل کرو ۔

    چیمہ بھائی ۔

    اچھا مان لیں کہ طالبان ظالم ہیں ۔ لیکن اگر اپ پر کوئی ظلم کرے گا تو اس کے بدلے میں اپ بھی دوسروں پر ظلم کرنا شروع کر دیں گیں ؟

    اگر ایسا ہے تو اپ میں اور اس ظلم میں کیا فرق رہ جائے گا ؟

    کبھی کسی ایک کے ظلم کی سزا کسی دوسرے یا تیسرے کو نہیں دینی چاھیے ۔۔ اگر اپ اس ظالم کو معاف نہیں کر سکتے اور ہر صورت میں بدلا لینا چاھتے ہیں تو پھر بدلا بھی اسی سے لیں جس نے اپ پر ظلم کیا ہو ۔۔۔

    ہم تو ایک طرف یہ کہتے تھکتے نہیں کہ طالبان بے گناہ شہرویوں کو مارتے ہیں ان کو حرامی اور معلوم نہیں کیا کچھ نہیں کہتے لیکن جب ہم خود بے گناہ شہریوں کو مارتے ہیں تو کیا وہ بے گناہ لوگ ہمیں حرامی اور سب کچھ کہنے کے حق دار نہیں ہیں ؟

    #110437 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    دوستو ۔

    ویسے مجھے تھوڑی حیرت ہو رہی ہے کہ سائیٹ بھائی روزانہ ادھر اتے تو ہیں لیکن اپنا موقف بیان کیے بغیر چلے جاتے ہیں ۔

    مجھے تھوڑی سی امید بندھی ہوئی ہے کہ شائد سائیٹ بھائی ہی میرے موقف کی تاعید کریں ؟

    #110438 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    ہمارے طالبان تو تھکے ہوئے جہادی ہیں

    اصل جہادی تو شام کے طالبان ہیں جنکے آگے تنزانیہ کی عورتیں اور پیچھے برطانوی گوریاں لائن لگائے کھڑی ہوتی ہیں

    :D :D

    .

    .

    http://www.naibaat.com.pk/ePaper/karachi/20-02-2014/details.aspx?id=p9_10.jpg

    http://world.time.com/2013/09/20/tunisian-women-go-on-sex-jihad-to-syria-minister-says/

    #110439 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    دوستو ۔

    یقین جانیں اس میں اب کوئی شک نہیں رہا کہ کوڑھی محلے والے بڑے ڈرپوک ہیں ۔

    :-) ;-) :-)

    یوں تو کوڑھی اپریشن اپریشن کہتے تھکتے نہیں

    پر چھترول کے ڈر سے یہاں انے کی ہمت کرتے نہیں

    :-) ;-) :-)

    حالانکہ اپریشن کے معاملے میں کوڑھیوں کا اور لچ تل پارٹی کا موقف ایک ہی ہے ۔۔۔

    :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

    :-) :-) :-)

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 285 total)

You must be logged in to reply to this topic.