طالبان کے خلاف آپریش شروع

forums discuss Pakistani politics طالبان کے خلاف آپریش شروع

  • Creator
    Topic
  • #100116 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    —-http://ummatpublication.com/2014/02/21/news.php?p=story1.gif

    boori walay rental fauji

    “مومن بھائی — اپ کو کس نے کہا معصوم عورتوں اور بچوں کو پاکستانی فوج مارے گی — کوئی ثبوت ہے اپ کے پاس”

    bajour kai bazaar ka massacre ap kay ladlay fauji sarkar kay helicopter say hoay thay ..swat mai bachon ko dewaar sai laga kar faujion nai golion say bhoon diya tha ..wo video tau aap ko yaad hai kai wo bhi nahi. balochistan mai bhangi fauj nai itnay phool barsaye hain kai wo aaj alaidgi pasand loagh ban chukay hain.

    yeh shamsi airbase tau kise chiri maar ko rent per di gaye thee shayad ??

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 285 total)
  • Author
    Replies
  • #110440 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    حالانکہ اپریشن کے معاملے میں کوڑھیوں کا اور لچ تل پارٹی کا موقف ایک ہی ہے ۔۔۔

    .

    .

    غلط – بالکل غلط

    لچ تل پارٹی کا آپریشن کے معاملے میں موقف کوڑھیوں سے بالکل مختلف تھا

    کوڑھیوں کے برعکس لچ تل پارٹی مذاکرات کے ذریعے بغیر کسی خون خرابسے کے معاملات حل کرنے کی حامی تھی لیکن طالبان نے گردنیں کٹی لاشوں کے تحفے دے کر مذاکرات کو مذاق بنا دیا

    اسکے بعد آپریشن کی حمایت کے سوا کوئی چارہ نہ تھا

    لچ تل پارٹی میں بھی صرف لچ ٹلنے میں یکسانیت ہے باقی سیاسی معاملات پر انکی سوچ ایک دوسرے سے مختلف بھی ہو سکتی ہے

    چلیں – لچ تل پارٹی کو چھوڑیں. یہ بتائیں کہ آپ اپنی پارٹی کے اس فیصلے پر کیا کہتے ہیں؟

    .

    .

    #110441 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎السلام و علیکم صدیقی سیونٹی تھری بھائی – ایڈوانس خوش آمدید

    اب تو اﷲ کے فضل سے دو صدیقی بھائی ہو گئے یہاں پر ۔

    تھوڑی کنفویزن بھی ہو گئی کہ کسی کو کس نام سے مخاطب کیا جائے ؟

    :-) ;-) :-)

    #110442 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #110443 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    اب تو اﷲ کے فضل سے دو صدیقی بھائی ہو گئے یہاں پر ۔

    تھوڑی کنفویزن بھی ہو گئی کہ کسی کو کس نام سے مخاطب کیا جائے ؟

    .

    .

    مومن بھائی

    دو نہیں تین صدیقی بھائی ہیں. ڈسکی بھائی بھی صدیقی ہیں

    میرا خیال ہے کہ

    ایم کے صدیقی بھائی کو صرف صدیقی بھائی، صدیقی سیونٹی تھری بھائی کو صدیقی سیونٹی تھری بھائی اور ڈسکی بھائی کو حسب سابق ڈسکی بھائی ہی پکارا کریں گے

    باقی اپنی اپنی مرضی ہے یا پھر وہ خود بتا دیں کہ ان کو کس طرح لکھا کریں؟

    #110444 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    صدیقی بھائی اور ڈسکی بھائی تو چلے گا لیکن صدیقی سیونٹی تھری بھائی بڑا لمبا ہو جائے گا ۔ کوئی شارٹ کٹ بتائیں ۔۔۔

    :-) ;-) :-)

    #110445 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    ہم ہمیشہ شارٹ کٹ کے چکر میں کیوں رہتے ہیں؟

    :D :D :)

    #110446 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مجھے تھوڑی سی امید بندھی ہوئی ہے کہ شائد سائیٹ بھائی ہی میرے موقف کی تاعید کریں ؟

    .

    .

    میرا خیال ہے کہ سائیٹ بھائی اس کہانی کو ایک وسیع تناظر میں دیکھ رہے ہونگے اور ہو سکتا ہے کہ انکا موقف اکبر صلاح الدین احمد سے ملتا جلتا ہوگا

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=qX-rT5eQVeU

    #110447 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #110448 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    یہ کی نہ مومنین والی بات ۔

    ایسی باتیں ہی یوسف شاہ بھی کرتا ہے ۔

    تو وہ جو امن کمیٹی کے ارکان کو مارا گیا ہے وہ پشتون نہیں تھے ۔ آئے روز پشاور میں خودکش حملے ہوتے ہیں اور اس کی ذمداری بھی قبول کی جاتی ہے ۔

    وہ کون لوگ ہیں ۔

    اب یہ نہ کہنا کہ سب جعلی ہے ۔

    #110449 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    جنگ بندی سمیت کسی فیصلے پر عمل درآمد میں کوئی مشکل نہیں: طالبان ترجمان

    #110450 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    چمیہ جی

    ان جیسے مومینین ہی ان درندوں کو شلٹر دیتے ہیں ۔ وہاں جو بندے مر رہے ہیں

    وہ کیا دوسری دنیا کے ہیں جن بچوں کے سکول تباہ کر دہیے گیے ہیں ۔وہ سب پشتون

    نہیں ہیں اور نہ ہی پاکستان کے شہری ۔۔۔

    مھجے تو لگتا ہے یہ مومن جی بھی اپنا کوئی مدرسہ وغیرہ چلاتے ہیں ،

    #110451 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    یہ لچ تل پارٹی مذاکرات پر ہی یقین رکھتی ہے ۔

    لچ تل واحد وہ پارٹی ہے جو نہ تو لسانی تعصب رکھتی

    ہے اور نہ علاقائی لچ پارٹی جیو اور جینے دو کے فلسفے پے یقین رکھتی ۔

    #110452 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    حکومت طالبان مذاکرات پر ” آر یا پار” حکومت نے فیصلہ کر لیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہتھیار اٹھانے والوں کے خلاف ریاستی طاقت کا بھرپور استعمال کیا جائے گا ۔


    شکر حکومت کی غیرت کی گاڑی اتنے سارے بندوں کےخون کے دھکے سے چل ہی پڑی ہے ۔۔۔

    پہلے ہی کہا تھا ان سانپوں پر اعتبار نہ کرو۔ سو جوتے نہ کھاو اور نہ سو پیاز

    #110453 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    سلیم صاحب !

    ابھی اتنی خوشیاں نہ منائیں ان کی پتہ نہیں کب بریک لگ جائے ۔ کراچی آپریشن آپ کے سامنے ہے ۔

    ہر روز بندے بھی مرتے ہیں اور آپریشن بھی ہو رہا ہے ۔

    اگر ایسا آپریشن کرنا ہے تو پھر اللہ ہی خیر کرے ۔

    #110454 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    Momin Bhai

    مجھے تھوڑی سی امید بندھی ہوئی ہے کہ شائد سائیٹ بھائی ہی میرے موقف کی تاعید کریں ؟

    میرا ان ہوائی حملوں کےبارے میں وہی موقف ہے جو ڈرون حملوں کے بارے میں تھا- بے گناہوں کا قتل چاہے وہ طالبان کے ہاتھوں ہو چاہے وہ ڈرون حملوں سے ہو یاپاکستانی فوج کے ہوائی حملوں میں قابل مذمت ہے – آپ کو یاد ہو گا کہ میرا کوڑھیوں سے یہی اختلاف تھا کہ وہ امریکی ڈرون حملوں سے بیگناہوں کے قتل کو کولیٹرل ڈیمیج کا نام دیتے تھے جبکہ طالبان کے ہاتھوں مرنے والوں کو وہ بے گناہوں کے قتل کا نام دیتے تھے- حالانکہ طالبان کے حملے اور ڈرون کے حملے دونوں ہی قابل نفرت فعل ہیں -اس قسم کی کاروائی کا اصول یہ ہے کہ ایک بے گناہ کو بچانے کیلیے اگر دس گناہگاروں کو چھوڑنا پڑے تو بھی کوئی مزایقہ نہیں- گنہگار تو پھر بھی پکڑا جایے گا پر بے گناہ کو اسکی شرافت کا فائدہ ہونا چاہیے ناکہ نقصان

    جہاں تک اس آپریشن کی بات ہے تو میں طالبان کو بیگناہ نہیں سمجھتا اور ان کی وجہ ملک میں فساد ہے – اسلامی فقہ میں فساد بہت بڑا جرم ہے اور حکومت کو فسادیوں سے نبٹنے کا کھا گیا ہے اور یہ حکومت کا فرض بھی ہے – فساد کی بنیاد چاہے کتنی بھی اصولی کیوں نا ہو اسکا نتیجہ ہمیشہ برا ہوتا ہے-حکومت کا یہ بھی فرض ہے کے جو بے گناہ مارے گئے ہیں انکے لواحقین کو انصاف فراہم کرے اور یہ انصاف قصاص ہوو سکتا ہے یا پھر دیت –

    – پختونوں کا قتل بھی ان فسادیوں کی وجہ سے ہے اور جتنے پختون طالبان نے مارے ہیں کسی اور نے نہیں مارے- یہ پشاور اور مضافات میں جو لوگ بم دھماکوں میں مر رہے ہیں کیا وہ پختون نہیں ہیں –

    اصول یہ ہے کہ جو بھی بے گناہوں کو مارے وہ قابل مذمت ہے- اصول کو اپنی پسند نا پسند پر قربان نہیں کرنا چاہیے-

    #110455 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    تمام دوستوں کو سلام اور آداب، پیرو مرشد اور استاد محترم جناب رضا بھائی کو خصوصی مودبانہ آداب

    صدیقی سیونٹی تھری بھائی جان ، اور ایس چیمہ بھائی جان کو ویل کم ، خوش آمدید ، جی آیا نون

    سائٹ بھائی جان سے دلی معذرت کے کچھ دن پہلے ان کے کمنٹس کا جواب نہیں دے سکا ، امید ہے درگزر کریں گے . انشاللہ اس ویک اینڈ پر دل کھول کر باتیں کریں گے

    #110456 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    .

    .

    میرا ان ہوائی حملوں کےبارے میں وہی موقف ہے جو ڈرون حملوں کے بارے میں تھا- بے گناہوں کا قتل چاہے وہ طالبان کے ہاتھوں ہو چاہے وہ ڈرون حملوں سے ہو یا پاکستانی فوج کے ہوائی حملوں میں قابل مذمت ہے

    .

    .

    سائیٹ بھائی

    آپ کے اس موقف سے کافی حد تک اتفاق کرنے کے باوجود اس سے تھوڑا اختلاف کرنے کی جرات کر رہا ہوں

    یہ درست ہے کہ بے گناہوں کا قتل بے شک امریکہ کرے، طالبان کریں یا فوج کرے وہ قابل نفرت اور قابل مذمت ہے لیکن میرے نزدیک امریکی ڈرون حملوں اور پاکستانی فوج کے ٹارگٹڈ فضائی حملوں میں بہت فرق ہے

    ڈرون حملوں پر میرا سب سے بڑا اعتراض یہ ہے کہ یہ کھلم کھلا دہشتگردی کے علاوہ ایک آزاد اور خود مختار ملک کی آزادی،، سالمیت، خود مختاری اور فضائی حدود کی صریحا خلاف ورزی ہے

    پاکستان کی فوج کسی غیر ملک کی آزادی،، سالمیت، خود مختاری اور فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مرتکب نہیں ہو رہی ہے بلکہ اپنے ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کے لیے بر سر پیکار ہے

    پاک فوج کی کاروائی کا مقابلہ آپ امریکی دہشتگردی سے کر سکتے ہیں؟

    دشمن سے جب بھی آپ مقابلہ کریں گے تو سویلین کا نقصان ضرور ہوگا. کیا اس نقصان سے بچنے کے لیے آپ اپنے علاقے اور ملک کا دفاع کرنا چھوڑ دیں گے اور اپنے دشمن کو کھلی چھٹی دے دیں گے کہ وہ آپکے ملک کے اندر اپنی الگ حکومت قایم کر لے اور جس کی چاہے گردن کاٹ کر چوراہے پر لٹکا دے؟

    فرض کریں کل بھارت اچانک لاہور پر حملہ کر دیتا ہے اور آپ صرف یہ سوچ کر زمینی اور فضائی مقابلے سے گریز کریں گے کہ اس مقابلے میں آپکے سرحدی دیہاتوں یا لاہور میں بسنے والے کچھ بے گناہ لوگ بھی مارے جائیں گے اور دشمن کو لاہور پنہچ کر جم خانہ کلب میں جشن فتح منانے دیکھتے رہیں گے؟

    ایک دوسری مثال بھارت کی دیتا ہوں. اگر بھارت کی بھی یہی سوچ ہوتی اور بھارتی حکومت اور فوج یہ سوچ کر چند شر پسندوں کے سامنے بے بس ہو جاتی کہ کسی کاروائی میں کچھ بے گناہ لوگ بھی مارے جائیں گے تو تو آج بھارت کے اندر ایک خالصتان آزاد و خود مختار مملکت کے طور پر کھڑا ہوتا

    فوج کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود حکومت نے انتہائی دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طالبان کو مذاکرات کا ایک سنہری اور آخری موقع دیا تھا جس کا جواب طالبان نے بم دھماکے جاری رکھکر پولیس کے جوانوں کو مار کر اور ایف سی والوں کی گردنیں کاٹ کر دیا ہے

    اب ہمارے پاس کیا آپشن باقی بچتا ہے؟

    کیا اسی طرح چپ کرکے اور ہاتھ پر ہاتھ رکھکر اپنے فوجیوں، پولیس والوں، ایف سی والوں، رینجرز اور عوام کو مرتے دیکھتے رہیں؟

    کیا اپنے قبایلی علاقے مستقل طور پر طالبان کے سپرد کر دیں؟

    کیا طالبان کو کھلی چھٹی دے دیں کہ وہ قبایلی علاقوں سے لوگوں کو دہشتگردی کی تربیت دے کر پورے پاکستان میں دہشتگردی کرتے رہیں؟

    کیا قبایلی علاقوں کے سات آٹھ لاکھ لوگوں کو مستقل طالبان دہشتگردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں؟

    کیا قبائل علاقے کے لوگوں کے کسی نقصان سے بچنے کے لیے پاکستان کے اٹھارہ انیس کروڑ عوام کا نقصان برداشت کر لیا جائے؟

    اگر فوج کاروائی نہیں کرتی ہے تو اس مسئلے کا آپکے نزدیک کیا حل ہے اور کس طرح بغیر کسی جانی و مالی نقصان کے اس صورتحال سے نپٹا جا سکتا ہے ؟

    #110457 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    .

    .

    #110458 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    بھارتی دوشیزہ نے پرکشش نسوانیت کیلئے داڑھی رکھ لی

    😆

    #110459 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    .

    .

    .

    .

    #110460 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    یہ خبر کہاں سے آئی ہے؟

    بھارتی دوشیزہ کو داڑھی رکھنے کی کیا ضرورتہے؟ وہ شام چلی جائے اور شامی طالبان کی موجیں کروائے

    :D :D

    #110461 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    بھارت کی ایک پیدائشی ابنارمل دوشیزہ نے دبنگ اور جاذب نظر نسوانیت کے لیے داڑھی رکھ لی ہے۔

    نئی دہلی: (آن لائن) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 23 سالہ باریش ھرنام کور ایک پرائمری سکول میں ٹیچر ہے۔ وہ پچپن ہی سے “پولیسسٹک” جیسے ایک مرض میں مبتلا ہے جس کے باعث اس کے جسم کے بیشتر حصوں پر مردوں کی طرح بال اُگ رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ھرنام کے جسم پر بال اس وقت اُگنا شروع ہوئے جب اس کی عمر محض گیارہ برس تھی۔ھرنام کور کا کہنا ہے کہ پہلے اس کے چہرے پر لڑکوں کی طرح بال اُگنا شروع ہوئے۔ اس کے بعد سینے اور بازئوں پر بھی بال نکل آئے۔ اس نے بال صاف کرنے والے مختلف لوشن، کریمیں استعمال کیں اور بلیڈ سے بھی چہرے کے مٹانے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں ناکام رہی۔ اسے سکول فیلوز اور محلے کے لوگوں کی جانب سے استہزاء کا نشانہ بنایا جاتا جس پر وہ خود سے بہت مایوس بھی ہوئی۔ بعض لوگوں نے تو اسے قتل تک کرنے کی بھی دھمکی دے دی تھی۔ اسے جسم کے بال صاف کرنے میں اس وقت بھی مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب اس کے سکھ ہم مذہبوں نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ چونکہ ان کے مذہب میں جسم کے کسی حصے کے بال کاٹنا جائز نہیں ہے لہٰذا اسے بھی جسم کے بال اپنے حال پر چھوڑ دینے چاہئیں۔ اس کے بعد ھرنام کور نے جسم کے بال چھوڑتے ہوئے قدرت کے اپنی منفرد تخلیق کے فیصلے کو قبول کر لیا۔ اس کا کہنا ہے کہ مجھے لوگوں کی باتوں کی اب کوئی پرواہ نہیں ہے۔ میں نے “پرکشش نسوانیت” کے لیے داڑھی رکھ لی ہے۔ اب میں اپنے آپ سے نفرت نہیں بلکہ محبت کرتی ہوں۔ رپورٹ کے مطابق سکول میں ٹیچر بھرتی ہونے کے بعد ھرنام کی خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے اور وہ پہلے سے زیادہ مطمئن دکھائی دیتی ہیں۔

    #110462 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    لگتا ہے یہ بھارتی دوشیزۂ بھی پیدائش کے وقت بہت چھوٹی ہوگی اور اسی وجہ سے احساس کمتری کا شکار ہے

    :D :D

    #110463 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی خبر پکی ہے ۔۔۔

    اللہ نے طالبان کو بے گناہ لوگوں کے گلے کاٹنے پے حورُ عطا کی ہے ۔

    😆 :D

    #110464 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    یہ منور حسن جیسے طالبانی مردود ہر جگہ موجود ہیں

    .

    .

    #110465 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باواجی خبر پکی ہے ۔۔۔

    اللہ نے طالبان کو بے گناہ لوگوں کے گلے کاٹنے پے حورُ عطا کی ہے ۔

    😆 :D

    .

    .

    رضا بھائی

    اس ذہنی اور جسمانی معزور حور کی عمر کتنی ہے؟

    :mrgreen: :mrgreen:

    #110466 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی

    سب سے پہلے ان درندوں کے حامیوں کو پاگل کتَے کی موت مارنا چاپیے ۔۔۔

    تب آرام آے گا ۔۔۔ یہ سب سے زیادہ خطرناک لوگ ہیں ۔ جو طالبان درندوں کی حمایت

    میں طرح طرح کے جواز گھڑ کے لے آتے ہیں ۔۔۔

    میری طرف سے شب بخیر

    #110467 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی کچھی پکی ہے ۔۔۔ اُبالی عمر ہے ۔۔۔

    اور خبر دار اگر کسی نے طالبان کی حورُ پر عاشق ہونے کی کوشش کی ،

    :D 😆 :D 😆

    #110468 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باواجی کچھی پکی ہے ۔۔۔ اُبالی عمر ہے ۔۔۔

    اور خبر دار اگر کسی نے طالبان کی حورُ پر عاشق ہونے کی کوشش کی ،

    :D 😆 :D 😆

    .

    .

    رضا بھائی

    ابتدائی معلومات حاصل کرنا تو ٹھرکی گروپ کا حق ہے

    حتمی فیصلہ چئیرمین ٹھرکی گروپ جناب صدیقی بھائی ہی کریں گے

    :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

    #110469 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    بے فکر ہو کر سو جائیں

    آج میں طالبان درندوں اور انکے سب حامیوں کو کتے کی موت مار کر ہی سونے جاؤں گا

    :D :D

    شب بخیر اور الله نگہبان

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 285 total)

You must be logged in to reply to this topic.