عمران دی گریٹ

forums discuss Pakistani politics عمران دی گریٹ

  • Creator
    Topic
  • #127080 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Topics:934
    • Replies:5621
    • Contributions:6555
    • Expert
    • ★★★

    جو حال عمران نے پاکستانی سیاستدانوں کا کیا ہے اس کی کہیں مثال نہیں ملتی ۔۔۔

    نورے ۔زرداری۔ الطاف۔ڈیزل  ۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔کسی کو نہیں چھوڑا ۔۔۔ہا ہا ہا ۔۔۔عمران دی گریٹ۔۔۔۔

Viewing 10 replies - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Replies
  • #127082 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    بہت عمدہ تحریر جو باتیں مجھے سمجھ آتی تھیں اُن کو آپ نے صفحہ قرطاس پر منتقل کر دیا اگر وزیر اعظم بننے کے مقصد کو کامیابی سمجھا جائے تو “نیازی”کامیاب ترین فرد ہے اگر لوگوں کو بیوقوف بنا کر اپنا مقصد نکالنے کو کایمیابی سمجھا جائے تو”نیازی “کامیاب ترین فرد ہے۔ اگر اپنے دعووں ،وعدوں،بلند و بانگ بیانات دے کر اپنا الو سیدھا کرنا کامیابنی ہے تو “نیاز”کامیاب ترین ہے۔ بے غیرتوں کا “نیازی”زندہ باد بے شرموں کا “نیازی”زندہ باد بے حسوں کا “نیازی”زندہ باد

     

    اخر پٹواری بھی ہوش میں ا گئے اور عمران کی کامیابی ان کو بھی نظر انے لگی ۔۔۔۔ابھی تک تو عمران کو چول خان اور نہ جانے کیا کیا کہتے تھے ۔۔۔

    عمران نے اکیلے دو شاہی خاندانوں کو ۔۔۔ جو کئی سالوں سے باریاں لگا کر پاکستان اور پاکستانی عوام کو لوٹ رہے تھے ۔۔۔۔ ہمشہ کے لیے نہیں تو کئی سالوں کے لیے پاکستانی سیاست سے باہر نکال دیا۔۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔

    #127083 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

     

    عمران خان نے تو اصل میں ۔۔۔۔ خاور ما نیکا ۔۔۔ کو نکال با ھر کیا ہے ۔۔۔ اور خاور ما نیکا جو بیس سال سے باریا ں لے رھا تھا ۔۔۔۔ اس کی باریاں ۔۔۔۔ اب عمران خان لے رھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ میاں نوازشریف تو لندن آتے جاتے رھتے ہیں وہ گئے ہیں پھر واپس آ جا ئیں گے ۔۔۔

     

    گندگی سے گندگی ہی نکلتی ہے ۔۔۔چاہے کتنی بھی کوشش کر لے ۔۔۔پٹواریوں سے  جب کوئی بات نہیں بنتی تو پرسنل لائیف پر ا جاتے ہیں ۔۔۔

    #127127 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    شیرازی بھائی، اس کو میں پاکستان کا سب سے بڑا کون مین ایسے ہی نہیں کہتا کہ اس نے ہر طبقہ خصوصا پڑھے لکھے اور اپنے تئیں سیانے طبقہ کو بھی رج کے پھ سے فدو بنایا. تبدیلی کی اسکی خواہش اسٹیبلشمنٹ کو پیارا ہونے سے قبل تک تو میں مان سکتا ہوں مگر ایک مرتبہ جب آبپارہ نے ٹیک اوور کرکے دنیا جہاں کا کرپٹ اور سٹیٹس کو کا ہر نمائندہ اسکی صفوں میں داخل کردیا، میڈیا کی ڈارلنگ بنا دیا ( آپ کو یاد ہوگا ایک زمانے میں ٹی وی ٹوک شوز میں یہ دیگر مہمانوں کے ساتھ شرکت کرتا تھا مگر ٢٠١١ کے بعد آپ دکھایں کتنے پروگراموں میں اس نے دیگر شرکا کے ساتھ شرکت کی تھی. اسکا ہر شو سولو فلائٹ تھی)، غیر حقیقی دعوی ہونے لگے ، دھرنے ہونے لگے، مذہبی لیپا پوتی ہونے لگی، ماضی کے نظریاتی مگر غیر معروف ارکان کھڈے لائن لگنے لگیں، انگلی (امپائر والی)کی باتیں ہونے لگیں، ریاستی ادارے اس کے خلاف پارلیمنٹ پر حملہ اور انارکی کے باوجود اقدام کرنے سے احتراز کرتے رہے تو ایک اوسط سمجھ بوجھ والے شخص کو بھی اندازہ ہونا چاہئے تھا کہ کھیل کیا چل رہا تھا . کیا کویی بیوقوف / سادہ آدمی چھپ چھپ کر اسٹیبلشمنٹ سے خفیہ پینگیں بڑھاتا ہے اور باہر آکر کہتا ہے کہ میں آپ سے سچ بولوں گا . جب اسکو معلوم تھا کہ ٢٠١٣ کا انتخاب وہ ہار گیا تھا تب بھی اس نے پورے نظام کی اینٹ کی اینٹ بجانے کی کوشش کی کیا یہ کسی ایماندار اور با کردار شخص کا طرز عمل تھا . اور کچھ نہیں تو کے پی کے میں اسکی پانچ سالہ کارکردگی دیکھنے کے بعد بھی اگر کسی کو اس سے امیدیں تھیں تو قصور عمران کا نہیں تھا اس نے تو ہر سائن شو کیا تھا کہ وہ ایک کون آرٹسٹ ہے اور کچھ نہیں.

    عمران نے پاکستان  کےناموارسیاستدانوں کو تگنی کا ناچ ناچہ دیا ۔۔۔ان کو اقتدار تو ایک طرف اپنی جان و مال کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔۔۔جو بھی ہوا اچھا ہوا

    ۔۔۔جس بے شرمی سے یہ پاکستان اور پاکستان کی غریب عوام کو لوٹ رہے تھے ان کے ساتھ اس سے بھی بدتر ہونا چاھیے تھا ۔۔۔عمران دی گریٹ ۔۔۔۔۔

    #127144 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    awan wrote

    گھوسٹ بھائی سیاست دو جمع دو چار نہیں ہوتی اس میں بہت سی باتیں تجزیے کی بنیاد پر اخذ کی جاتی ہیں – جب خان اپنی سیاسی حیثیت بنانے کی کوشش کر رہا تھا تو چودھری شجاعت جو ق لیگ کا سربراہ تھا اسے پارلیمانی سیاست میں آئے اکیس سال ہو چکے تھے اور وہ انیس سو اکاسی سے ممبر اسمبلی اور کئی بار وفاقی وزیر رہ چکا تھا جبکے اس وقت تک خان ایک بار بھی اسمبلی نہیں جا سکا تھا – چودھری شجاعت نے اپنی سیاسی کیریئر کا اختتام بطور وزیر اعظم تھوڑے دنوں کے لئے اور حکمران ق لیگ کے سربراہ کے طور پر کیا – اس کے بھد صحت بڑھاپا یا جو بھی وجہ ہو وہ الیکشن نہیں لڑا ہاں سینٹ کا رکن رہا مگر کبھی بھی وہ سیاست میں پہلے کی طرح ایکٹو نہیں رہا – آج چالیس سال کی کامیاب سیاست کے بھد وہ ریٹائر ہے جس میں وزیر سے لے کر وزیر اعظم اور بھائی پرویز الہی کو پانچ سال کے لئے وزیر اعلیٰ بنانا تک شامل ہے – آج وہ کہاں اور خان کہاں سے پہلے یہ دیکھ لیں کون کب سیاست میں آیا اور کتنا پرانا کھلاڑی ہے – جب آپ حالات و واقعات کو بحد میں دیکھ کر کڑیاں ملاتے ہیں تو موجودہ کامیاب آدمی کا ہر قدم آپ کو کامیابی کی طرف ایک قدم لگتا ہے لیکن دوسرے دھرنے کی ناکامی کے بھد اگر نواز اسٹیبلشمنٹ صلح ہوتی تو آپ کہتے خان کی ناکامی کا آغاز پہلے دھرنے سے ہوا اور دوسرے دھرنے نے اس کی ناکامی میں آخری کیل ٹھونک دیا – خان کو اس بات کا کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ اس نے بائیس سال ہمت نہیں ہاری اور اتنی لمبی مشقت میں قسمت آپ کو ایک دو موقعے ضرور دیتی ہے جو خان کو ملے اور آج وہ وزیر اعظم ہے – آپ اس بات پر کسی ایک بلاگر کو بھی قائل نہیں کر سکے کہ خان شاطر سیاست دان ہے چاھے وہ نون لیگ کے ہوں، شیرازی اور شامی صاحب جیسے غیر جانبدار ، مومن جیسے فوجی حامی یا زیڈ اور نادان جیسے تحریک انصاف کے حامی – آپ کو بھی اس تھریڈ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہو گا مجھے بھی ملا – آپ کا شکریہ آپ نے اتنا اچھا تھریڈ شروع کیا اور یہ تھریڈ بہت کامیاب رہا – ویک اینڈ اس تھریڈ پر اچھا گزرا دوسرے فورم پر جانے کی ضرورت نہیں پڑی -ایسے ہی سیاست پر بحث کرتے رہیں ہمیں آپ سے آپ کو دوسرے بلاگرز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا –

     

     

    اوہ عمران۔۔تیرابیڑا غرق ہو۔۔تیرے ٹیراں تے اگ لگے۔۔توسینتھیا رچی نو پیارا ہوجا۔۔۔۔تو بھی تبلیغی ہو جا۔۔۔۔

    تو نے الطاف کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو  بوریوں بھری لاش بننے سے محروم کر دیا۔۔۔

    تو نے زرداری کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو    ہر ٹھیکے میں ٹین پرسنٹ منافع دینے سے محروم کر دیا۔۔

    تو نے نورے نواز کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کوماڈال ٹاون کی طرح گولیوں سے پھننے سے محروم کر دیا۔۔۔۔

    تو نے ڈیزل کو کھڈے لائین لگا کر پاکستانی عوام کو  ڈیزل پرمٹ  کے عوض بکنے سے محروم کر دیا۔۔۔۔

     

    #127392 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    #127402 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #127462 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #127479 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    باوا جی بی سیریس آپ بوٹ بوٹ ، کیڑے کیڑے کرتے رہ گئے ، اگلا شیروانی پہن کے وزیر اعظم بن گیا ، کوئی سنجیدہ کمپین چلائیں ورنہ اس کی حکومت کامیاب بھی ہو گی اور اگلی دفعہ پھر وزیر اعظم بن جائے گا :cry: نواز شریف کو بھی سمجھائیں بوٹوں کو ایکسٹنشن کا ووٹ دینا ، بیماری کا بہانہ کرنا ، بھاگ جانا اور پھر تصویروں کا کت پنا کر کے شیر بننے کی کوشش کرنے سے مقابلہ نہیں کیا جا سکتا اس بندے کا کیونکہ آپ کو تو پتہ ہے پبلک ہے یہ سب جانتی ہے ، اگر اگلے تین سال میں خان عوام کی زندگی آسان کرنے میں کامیاب ہو گیا تو نواز شریف بھی الطاف کی طرح لندن بیٹھا رہ جائے گا

    عامر بھیا ۔۔۔پھر یو ٹرن ۔۔۔ہم سنجیدہ کمپین تو کر رہے ہیں ۔۔۔دو سال سے بوٹ بوٹ چاٹ کا رٹ لگایا ہوں۔۔۔اور ساتھ ہی  ساتھ رات کو چھپ کر بوٹ والوں سے ملاقاتیں  بھی کرتے ہیں۔۔ عمران پر ہر قسم کا کیچھڑ اچھالا جا سکتا ہے اچھلتے ہیں ہم ۔۔۔کبھی رحیم  خان  کے تھرو۔۔۔۔کبھی کس کے کبھی کس کے ۔۔۔۔اس کی کرپشن تو ہم ظاہر کر نہیں سکتے اس لیے ۔۔۔نیازی کے نام سے جو کرپٹ ملتا ہم اسے عمران سے منسلوب کر دیتے ہیں ۔۔۔۔ اب عمران جیسا لیڈر تو ہمارے پاس ہے نہیں ۔۔۔۔اس لیے کبھی حمزہ کو سامنے لاتے ہیں ۔۔۔کبھی مریم شہزادی کو ۔۔۔۔پیچھے سے بوٹ بھی چاٹنے میں کمی نہیں انے دیتے ۔۔۔۔اس سے سنجیدہ کمپین کیا کریں ہم ؟

    #127481 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    ارے نہیں نا ایسے نہیں قابو آئے گا یہ ظالم شخص ، یہ تو پچھلے پانچ سال کرتے رہے ، راگ الاپتے رہے عمران خان نے کیا کر لیا کے پی میں ، کونو فائدہ ناہی ہووت رہا

    بلکل ٹھیک کہا اپ نے بڑا  ظالم  شخص ہے ۔۔۔اس سے بڑا ظالم پاکستان کی سر زمین پر نہیں ۔۔۔پہلے تو اس نے اکیلے پاکستان کے بڑے بڑے  چوروں اور ڈاکوں کا کھنڈے لائین لگایا ۔۔۔اب  اپنے محل میں بیٹھ کر ان کی چیخوں  کا تماشہ کر رہا ہے ۔۔۔۔

    #127494 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

Viewing 10 replies - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.