طنز و مزاح

forums discuss Pakistani politics طنز و مزاح

  • Creator
    Topic
  • #100115
    AvatarBawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    طنز و مزاح

Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 321 total)
  • Author
    Replies
  • #110753
    AvatarBawa
      • Offline
        • Topics:441
        • Replies:5095
        • Contributions:5536
        • Expert
        • ★★★

      #110754
      AvatarBawa
        • Offline
          • Topics:441
          • Replies:5095
          • Contributions:5536
          • Expert
          • ★★★

        #110755
        AvatarSAIT
          • Offline
            • Topics:7
            • Replies:502
            • Contributions:509
            • Professional
            • ★★

          #110756
          AvatarBawa
            • Offline
              • Topics:441
              • Replies:5095
              • Contributions:5536
              • Expert
              • ★★★

            سائیٹ بھائی

            زبردست لطیفہ ہے

            سکھوں کے لطیفے بچپن سے سنتا آ رہا تھا. میں نے جب لاہور کالج میں داخلہ لیا تو پہلی بار انار کلی میں سکھوں کو دیکھنے کا اتفاق ہوا تو میری ہنسی چھوٹ گئی. میں انکو دیکھنے کے شوق میں کوئی آدھا گھنٹہ انار کلی میں انکے پیچھے پیچھے چلتا رہا

            #110757
            AvatarSAIT
              • Offline
                • Topics:7
                • Replies:502
                • Contributions:509
                • Professional
                • ★★

              باوا جی کینیڈا میں آ کر تو پھر آپ خوب ملیں ہوں گے سکھوں سے – ویسے ہوتے بڑے زندہ دل ہیں –

              #110758
              AvatarBawa
                • Offline
                  • Topics:441
                  • Replies:5095
                  • Contributions:5536
                  • Expert
                  • ★★★

                ہاں، سائیٹ بھائی

                کینیڈا میں تو انکے ساتھ فیکٹری میں کام کرنے اور پھر یونیورسٹی میں پڑھنے کا موقع ملا. اب بھی بہت سارے دوست ہیں

                اچھے لوگ ہیں خصوصا سکھ لڑکیاں بہت ہی اچھی، ہمدرد اور تعاون کرنے والی ہیں

                ان سے مل کر ایک اپنائیت کا احساس سا ہوتا ہے

                #110759
                Participant
                Avatarمومن
                  • Offline
                    • Topics:902
                    • Replies:5519
                    • Contributions:6421
                    • Expert
                    • ★★★

                  تین کوڑھی اپس میں بھڑکیں مار رہے تھے کہ وہ کتنی گرم گرم چائے پی سکتے ہیں ۔۔

                  پہلا کوڑھی ۔ میں تو گرم گرم چائے کتلی سے پیالی میں ڈالتے ہی پینا شروع کر دیتا ہوں ۔

                  دوسرا کوڑھی ۔ یہ کیا ۔ میں تو چائے کتلی سے پیالی میں ڈالتا ہی نہیں بلکہ کتلی سے ہی پینا شروع کر دیتا ہوں ۔

                  مہا کوڑھی ۔ یہ کیا ۔ میں تو چائے کی پتی ۔ چینی ۔ دودھ اور پانی منہ میں ڈال کر چولھے پر ہی بیٹھ جاتا ہوں ۔۔

                  #110760
                  AvatarBawa
                    • Offline
                      • Topics:441
                      • Replies:5095
                      • Contributions:5536
                      • Expert
                      • ★★★

                    #110761
                    AvatarBawa
                      • Offline
                        • Topics:441
                        • Replies:5095
                        • Contributions:5536
                        • Expert
                        • ★★★

                      #110762
                      AvatarBawa
                        • Offline
                          • Topics:441
                          • Replies:5095
                          • Contributions:5536
                          • Expert
                          • ★★★

                        #110763
                        AvatarBawa
                          • Offline
                            • Topics:441
                            • Replies:5095
                            • Contributions:5536
                            • Expert
                            • ★★★

                          #110764
                          AvatarBawa
                            • Offline
                              • Topics:441
                              • Replies:5095
                              • Contributions:5536
                              • Expert
                              • ★★★

                            #110765
                            AvatarFear
                              • Offline
                                • Topics:10
                                • Replies:634
                                • Contributions:644
                                • Professional
                                • ★★

                              باوا جی اپ کے انٹرنیٹ کی سپیڈ کتنی ہے

                              :-)

                              #110766
                              AvatarBawa
                                • Offline
                                  • Topics:441
                                  • Replies:5095
                                  • Contributions:5536
                                  • Expert
                                  • ★★★

                                باوا جی اپ کے انٹرنیٹ کی سپیڈ کتنی ہے

                                :-)

                                .

                                .

                                :) :)

                                #110767
                                Avatarscheema
                                  • Offline
                                    • Topics:8
                                    • Replies:981
                                    • Contributions:989
                                    • Professional
                                    • ★★

                                Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 321 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.