ملحدوں کے اعتراض کا سنجیدہ اور مدلل جواب

forums discuss Pakistani politics ملحدوں کے اعتراض کا سنجیدہ اور مدلل جواب

Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)
  • Author
    Posts
  • #126472
    Participant
    مومن

      ملحد اگر دیسی ہے تو اس کے ہر سوال اور اعتراض کا سنجیدہ اور مدلل جواب  دینا  بھنس کے اگے بین بجانے والی بات ہے ۔۔۔

      اسلام میں ویسے بہت لچک ہے لیکن اسلام کے چند مخصوص اشعار ہیں اگر کوئی مسلمان اسلام کے ان اشعار پر اعتراض کرنا شروع کر دے تو یہ اعتراضات اس کے ایمان کو بری طرح ڈھیس پہنچاتے ہیں ۔۔۔۔

      وہ اعتراض پر اعتراض کرتا جاتا ہے پھر ایسے موڑ پر کھڑا ہو جاتا ہے کہ وہاں سے واپس انا اس کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔اور دیسی ملحدوں کی صفوں میں کھڑا ہو جاتا ہے۔۔نام مسلمانوں والا ۔۔ اور کرتوت ۔تو کافروں کو بھی شرما دے ۔۔

      اب یہ اعتراضات اس کے دماغ کی پیدا وار ہے ۔۔۔اگر وہ یہ اعتراضات اپنے تک محدود رکھتا تو ممکن ہے اللہ سے  اس  کو ان  اعتراضات   کاکبھی نہ کبھی جواب مل جاتا۔۔۔

      لیکن جب وہ ان کی تشہیر کرتا ہے ۔۔۔تو اس کے اعتراض کا جواب دینے کا کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔

      کیونکہ اس نے یہ اعتراض ماننے کی نیت سے نہیں بلکہ منوانے کی نیت سے کیے ہوتے ہیں ۔۔

      لہاذ ا پرانے محلے میں چھترول بڑا کارامد تھا ۔۔۔ملحد بچارے کھنٹوں کھنٹوں  اعتراض  سوچتے اور لکھتے تھے۔۔۔ اور ہم ان کا جواب چھتر سے دیتے تھے جس سے ان کو ساری محنت ضائع ہو جاتی تھی ۔۔

      #126555
      Participant
      haris

        اوے مومن  ۔۔۔ اپنی وزارت چھترول کا حال دیکھ دنشگردی پر۔۔۔۔ ملحد ان کو چھتر پر چھتر مارے جا رہیں ہیں اور وہ بس رنڈی رونہ رنڈی رونہ کی رٹ لگائے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔

      Viewing 2 posts - 1 through 2 (of 2 total)

      You must be logged in to reply to this topic.