منجی والی بوڑھی طوائف کے بین

forums discuss Pakistani politics منجی والی بوڑھی طوائف کے بین

  • Creator
    Topic
  • #100054
    AvatarBawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    بڑے سکوں سے سو رہا تھا لیکن کسی منجی والی بوڑھی طوائف کے بین اور چیخوں سے آنکھ کھل گئی ہے. لگتا ہے جیسے کوئی اس بڑھاپے میں اسے خجل خوار ہونے کے لیے چھوڑ کر کسی دوسرے محلے میں جا بسا ہے اور وہ اسکی جدائی کا بین کر رہی ہے

    کہیں مہا کوڑھی جی اسے بے یار و مدد گار چھوڑ کر یہاں تو نہیں آ گئے ہیں؟

Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 181 total)
  • Author
    Replies
  • #109827
    AvatarSAIT
      • Offline
        • Topics:7
        • Replies:502
        • Contributions:509
        • Professional
        • ★★

      باوا جی واعلیکم اسلام میں بھی ابھی دیکھ کر آیا ہوں – منجی والی کی تو بری حالت ہوئی پڑی ہے – یہ ویسے کون ہے جس کی جدائی میں منجی والی طوائف عورتوں کی طرح بین ڈال رہی ہے – ایسا کون اس سے جدا ہوا ہے کہ جس نے بیچارے کو اپنا مفکروں والا چولا اتار کر گھٹیا بازاری پن پے مجبور کردیا ہے اور اسکا اصل روپ سامنے آگیا ہے-

      جی ہاں یہ غم مہا کوڑھی جی کی جدائی کا ہے-

      #109828
      AvatarBawa
        • Offline
          • Topics:441
          • Replies:5095
          • Contributions:5536
          • Expert
          • ★★★

        سائیٹ بھائی

        مجھے تو یہ مہا کوڑھی جی کی بیوہ لگتی ہے. سنا ہے مہا کوڑھی جی اسے چھوڑ کر یہاں آ گئے ہیں اور یہ اسکی جدائی میں خود کو بیوہ سمجھکر بین کر رہی ہے

        کوڑھیوں کے مفکروں کا چولا اتارنا کوئی مشکل کام نہیں ہے. بس انکے نزدیک جا کر ایک نعرہ لگا دیں

        کل بھی بھٹو کتا تھا

        آج بھی بھٹو کتا ہے

        تم کتنے کتے مارو گے

        ہر گھر سے کتا بھونکنے گا

        اور کوڑھیوں کے سب مفکرانہ لبادے تار تار جو جائیں گے

        :D :D

        #109829
        AvatarSAIT
          • Offline
            • Topics:7
            • Replies:502
            • Contributions:509
            • Professional
            • ★★

          باوا جی ہم تو ہیں ہی بد تمیز اور شیخ جی کے نظریاتی مخالف پر جو لوگ شیخ جی سے محبت کا دم بھرتے تھے انکے ہاتھوں سے شیخ جی کی ایسی درگت بنتے دیکھ کر مجھے حیرانگی ہوئی ہے- وہ تو ایسے بات کر رہا تھا جسے شیخ جی کا مالک ہے –

          #109830
          AvatarBawa
            • Offline
              • Topics:441
              • Replies:5095
              • Contributions:5536
              • Expert
              • ★★★

            سائیٹ بھائی

            میں نے کچھ دن پہلے یہاں لکھا تھا کہ اگر ہم کوڑھیوں پر توجہ دینا چھوڑ دیں تو یہ خود ہی ایک دوسرے کی چھترول کر کرکے پی کے پولیٹکس کو اجاڑ دیں گے

            بالکل اسی طرح جس طرح انہوں نے اپنا پرانا کوڑھی محلہ اجاڑ دیا ہے اور اسکا نام نشان تک مٹ گیا ہے

            #109831
            AvatarBawa
              • Offline
                • Topics:441
                • Replies:5095
                • Contributions:5536
                • Expert
                • ★★★

              جوانی میں رضا بھائی کی اس بوڑھی طوائف سے گہری دوستی رہی ہے

              یہ رضا بھائی ہی بتا سکتے ہیں کہ جب عین جوانی میں انہوں نے اسے چھوڑا تھا تو تب اس منجی والی طوائف نے کتنے بین کیے تھے؟

              :D :D

              #109832
              AvatarSaleemraza
                • Offline
                  • Topics:15
                  • Replies:1102
                  • Contributions:1117
                  • Expert
                  • ★★★

                I am doing some hanky pankyI will get back to you soon gentle man:) :D

                #109833
                AvatarSAIT
                  • Offline
                    • Topics:7
                    • Replies:502
                    • Contributions:509
                    • Professional
                    • ★★

                  باوا جی مجھے رضا بھائی سے یہ امید نہیں تھی کہ ایسا چول بندہ اپنا دوست بنا رکھا تھا – لیکن لگتا ہے وہ اسے صحیح وقت پر پہچان کر الگ ہو لیے تھے –

                  :D

                  #109834
                  Avatarpkpolitician
                    • Offline
                      • Topics:7
                      • Replies:98
                      • Contributions:105
                      • Professional
                      • ★★

                    باواجی

                    کوڑھیوں کی تقریباً تمام ہی خصلتیں ایک جیسی ہیں ان میں سے ایک ہے اپنی چھترول کروانے کا شوق…..دو کوڑھیوں کی ہمارے نئے محلے میں تشریف آوری ہوچکی ہے ان کی دیکھا دیکھی دوسرے کوڑھی بھی یہاں ضرور آئیں گے چھترول کروانے کا شوق پورا کرنے….انہی کے درمیان کہیں منجھی والی بوڑھی طوائف بھی ہوگی

                    ویسے باواجی آپ ان مردودوں کو خوب پہچانتے ہیں آپ نے دو دن پہلے لکھا تھا کہ اگلے دو روز میں کوڑھی یہاں پہنچ جائیں گے اپنی چھترول کروانے اور وہی ہوا

                    #109835
                    AvatarBawa
                      • Offline
                        • Topics:441
                        • Replies:5095
                        • Contributions:5536
                        • Expert
                        • ★★★

                      ٹھیک ہے رضا بھائی

                      واپس آ کر ہمیں منجی والی بوڑھی کی جوانی کے احوال سے ضرور آگاہ کیجیے گا – اب تو بس تیل کا اجاڑه ہی ہے

                      :) :)

                      سائیٹ بھائی

                      شاید بوڑھی ٹوف جوانی میں کوئی دلکشی رکھتی ہو لیکن ایسا لگتا نہیں ہے

                      کہتے ہیں کہ کھنڈرات بتا دیتے ہیں کہ عمارت خوبصورت تھی

                      آخر رضا بھائی نے عین شباب پر داغ جدائی کسی وجہ سے ہی دیا ہوگا

                      :D :D

                      #109836
                      AvatarBawa
                        • Offline
                          • Topics:441
                          • Replies:5095
                          • Contributions:5536
                          • Expert
                          • ★★★

                        سیاست دان بھائی جی

                        ہم تو کوڑھیوں کی نسلوں اور خصلتوں سے واقف ہیں. اس لیے پتہ ہوتا ہے کہ کونسا کوڑھی کس وقت کیا سوچ رہا ہے

                        مجھے یقین تھا کہ انکی آمد ایک دو روز میں شروع ہو جائے گی اور وہ چھترول کے لیے بیتاب ہو کر چلے آئیں گے

                        خیر آنے دیجیے – ہم ہیں ناں

                        انکی زیادہ سے زیدہ اوقات منہ چھپا کر گالیاں بکنا ہے – اس سے زیادہ انکی اوقات نہیں ہے

                        #109837
                        AvatarSAIT
                          • Offline
                            • Topics:7
                            • Replies:502
                            • Contributions:509
                            • Professional
                            • ★★

                          باوا جی رضا بھائی زمانہ شناس انسان ہیں وہ اسکی حرکتوں کو بھانپ گئے ہونگے اور اسکے بڑھاپے کے عین شباب پر اس سے جان چھڑا لی ہو گی –

                          :D

                          #109838
                          AvatarBawa
                            • Offline
                              • Topics:441
                              • Replies:5095
                              • Contributions:5536
                              • Expert
                              • ★★★

                            سائیٹ بھائی

                            یہ بھی تو زیادتی ہے کہ کوئی بیری سے سارے بیر توڑ کر لے جائے اور پھر اسے کوئی پانی دینے والا بھی میسر نہ ہو

                            یہ تو نہیں ہوتا کہ بیری کے بیر کوئی کھائے اور بیری کو پانی کوئی اور دے

                            جب لوگ بیریوں کے بیر کھا کر بیریوں کو تنہا چھوڑ کر چل دیے تو پھر بیریاں بین ہی کرتی ہیں

                            :D :D

                            .

                            http://www.youtube.com/watch?v=QeD-PyslAis

                            #109839
                            AvatarSAIT
                              • Offline
                                • Topics:7
                                • Replies:502
                                • Contributions:509
                                • Professional
                                • ★★

                              وہ باوا جی کیا سیچویشن کے مطابق گانا لگایا ہے – یہ گانا ہم نی آنے والی فلم “کوڑھی دے وین” میں شامل کریں گے

                              #109840
                              Avatarmksiddiqee
                                • Offline
                                  • Topics:8
                                  • Replies:153
                                  • Contributions:161
                                  • Professional
                                  • ★★

                                پیرو مرشد ، سائٹ بھائی جان اور پی کے پولیٹیشن بھائی جی

                                اسلام اعلیکم اور آداب

                                پیرو مرشد لگتا ہے یہ منجی والی طوائف دائمی قبض کی مریض ہے اور چورن کے بغیر اس کا گزارا نہیں ہے

                                #109841
                                AvatarSAIT
                                  • Offline
                                    • Topics:7
                                    • Replies:502
                                    • Contributions:509
                                    • Professional
                                    • ★★

                                  صدیقی بھائی واعلیکم اسلام

                                  چورن دینے والی پارٹیاں تو وہاں سے کوچ کر گئی ہیں پیچھے تو مریض رہ گئے ہیں اور سارے حکیم ادھر آگئے ہیں – اب مریض کو اگر چورن چاہیے تو مطب مومن پے تشریف لے آئے

                                  :D

                                Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 181 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.